![Dr.Nadeem Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1601899595247779841/xa1LcLBD_x96.jpg)
Dr.Nadeem
@NadeemNasir0
Followers
6K
Following
73K
Statuses
76K
چل دل میرے چھوڑ یہ پھیرے۔۔
Hyderabad, Pakistan
Joined September 2021
RT @_1Anu: تو نے کیا کھول کے رکھ دی ہے لپٹی ہوئی عمر تو نے کن آخری لمحوں میں پکارا مجھ کو ★ #اردو_زبان
0
12
0
@urdu_zuban میرا وعدہ تھا اسے ڈوبنے نہ دوں گا کشتی کے مسافر کو بچا لایا ہوں اپنے طوفانوں سے ڈراتا تھا مجھے میں سمندر کو بھی آگ لگا آیا ہوں مشتاق احمد۔ #اردو_زبان
0
1
0
@urdu_zuban مسکراہٹوں کے پیچھے کتنے درد چھپے ہیں ساحل سے پوچھتے ہو سمندر کتنا گہرا ہے جی بہلانے آ جاتے ہیں شفاخانہ میں ورنہ مسیحا کے اب بس میں نہیں زخم اتنا گہرا ہے مشتاق احمد۔ #اردو_زبان
0
0
0
RT @urdu_zuban: تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد مشتاق صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمد مشتاق صا…
0
16
0
@AhmadDaimS4N99 @its__sabook @Tanzilpapola شادی کئ تقریب میں گے تھے وہاں سے ہی شاپر میں ڈال لائے تھے 😜🤣🤣
0
0
2