پتا ہے گلاب 🌹 کی خوبصورتی کیا ہوتی ہے؟
یہ دوسرے پھولوں کو دیکھ کر آپنا رنگ نہیں بدلتا 😌💕
اپنی فطرت ایک گلاب 🌹 کی طرح بناؤ کے دوسروں کو دیکھ کر آپنا رنگ نہ بدلوں ✨🥀
صبح بخیر ❤️
مرد وہ نہیں ہوتا جو کہے جو سمجھنا ہے سمجھتی رہو😏😒
بلکہ اصل مرد وہ ہوتا ہے جو کہے تم پریشان نہیں ہو ✨🫠
میں تمہیں سب سمجھاتا ہوں ایسا مت سوچو 🥀🌺🌷
دوپہر بخیر 🌿
Asalamualekom X friend's 💕
کامیاب ہوتی ہیں وہ لڑکیاں😏
جس کے دس دس یار ہوتے ہیں 💯
ہماری جیسی تو ایک کی وجہ🥀🍂
سے ہی روتی رہ جاتی ہیں 🍁💔
Good Afternoon guys 💕
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا 😕
میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا 🍂
پہلے پہل تو عشق آداب یہ بھی تھے 🍁
میں، آپ اور جناب بڑی دیر تک رہا 🙄
ایک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی رہا😣
میں اہم تھا یہ وہم بڑی دیر تک رہا 🥀
Good evening everyone 💫
Asalamualekom friend's 💕
ایک سوال 🤔😁
اگر "Dil" کا " D " نکال دیا جائے اور آپ کے نام کا پہلا حرف لگا دیا جائے تو کیا بنے گا ؟😃
Me : Ail 🤭😂
Or ap ka ?😃😁
Happy Afternoon guys 💕