ایک موٹی عورت نے چور پکڑا اور اسکے
اوپر بیٹھ کر اپنے بیٹے کو آواز دی ..;
" احمد بیٹا جلدی سے اپنے پاپا کو بُلا کر لاو چور پکڑا ہے "
احمد : امی جوتے نہیں مل رہے مجھے ۔۔!
چور نے بڑی مشکل سے منہ باہر نکالا اور پھولتی سانس سے
بمشکل کہا :۔۔۔
" ابے میرے جوتے پہن جا "____،،،،