Sajjad Ali rajput Profile Banner
Sajjad Ali rajput Profile
Sajjad Ali rajput

@ali_saj786

Followers
2,146
Following
2,806
Media
361
Statuses
16,003

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ♥ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَ

Paris, France🇫🇷🇫🇷🇫🇷
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
24 days
بچھڑ کے ذات عشق میں ہوئے تنہا تھکے تنہا گرےتنہا اٹھےتنہا اور پھر چلےتنہا
9
2
16
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
MashaAllah 🥰 my nephew 💙
Tweet media one
23
2
83
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 year
بچھڑ کے ذاتِ عشق میں ہوئے تنہا.. تھکے تنہا گرے تنہا اٹھے تنہا پھر چلے تنہا 🖤
23
3
75
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
یااللہ پاک صبر کا صفر طویل ہورہا ہے یااللہ میں شکوہ نہیں کر رہا لیکن یااللہ آپ تو سب جانتے ہیں نہ آپ تو میرے ان حالات سے واقف ہیں نہ یااللہ پاک کن فیکون فرما دے میری آنکھیں آپ کے کن کی محتاج ہیں مولا رحمت کے معجزے کر دیں
12
1
21
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
یا اللہ مجھے ایک بار پھر اپنے گھر کی زیارت کروا دے
Tweet media one
8
0
21
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
تھینک یو سو مچ نور الحسن اپ نے مجھے وہاں بھی یاد رکھا اپنی دعاؤں میں اللہ پاک اپ کا وہاں رہنا اور اللہ پاک اپ کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
Tweet media one
3
0
21
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
10
1
17
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
قبرستان نوجوانوں سے بھرا جا رہا ہے اور لوگ سوچ رہے ہے ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے
3
1
17
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کی بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کی بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کی بجائے بھول جانا آپکو کم تکلیف دیتا ہے.
0
4
17
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
الحمدللہ اج میرا ایک لاکھ درود شریف مکمل ہو گیا
4
0
17
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
وقت کی طرح بن جاؤ قدر نہ کرنے والوں کو دوبارہ نہ ملو
4
0
17
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
4 months
Alhamdulillah our home is nearly ready
Tweet media one
8
0
15
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 year
My cute niece 😍😍
Tweet media one
4
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
4
0
14
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
ایک عربی کہاوت ہے کہ جب بخت ڈھلنے لگیں تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے
4
0
15
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
خاموش رہو۔ صرف خدا ہی تمھارا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے
3
0
14
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
11 months
Allhamdulillah for another Blessed Day Jumma Mubarak to everyone have a Good Day and Remember me in your Dua's as always
Tweet media one
2
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
4 months
Tweet media one
3
0
14
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
3
3
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
درود شریف
Tweet media one
1
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے
5
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
اے مالک کائنات ہماری دعا قبول فرما، رحم والا معاملہ فرما، ہمیں معاف کر دے آمین
3
2
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
ہم سمجھتے ہیں توبہ صرف گناہوں کی ہوتی ہے ,پر آج یہ انکشاف ہوا توبہ تو نیکیوں پر بھی ہوتی ہے ہر وہ نیکی جو آپ کو مطمئن کرنے لگے اس پر توبہ ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے ,ہر وہ نیکی جس پر دوسرے گنہگار لگنے لگے اس پر توبہ لازمی کریں
0
4
14
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
امنہ کا لال ایا سارے نبیوں کا امام ایا صلی اللہ علیہ والہ وسلم
1
1
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
3 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
5
1
14
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
3 months
Tweet media one
3
0
14
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
Tweet media one
4
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
اتنے معصوم، اس قدر سادہ تم زمیں پر نئے نئے ہو کیا
3
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 month
یا رب! میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کر دے ۔ آمین ثمہ آمین
5
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
جمعہ مبارک وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
0
3
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 year
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
2
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
4 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
2
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
رَبَّ لَا تَدْ رُنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِيَقُولُ اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب وارثوں سے بہتر ہے (سورة الأنبياء: 8
3
1
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
تیری ہر عطا پہ الحمدللّٰہ میری ہر خطا پہ استغفرُللّٰہ
0
1
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
جو کچھ ہم محسوس کرتے ہیں، اور وہ سب کچھ جو ہم دوسروں کو سمجھا سکتے ہیں اس کے درمیان کتنا فاصلہ ہے
3
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
Tweet media one
4
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
میری ٹویٹر فیملی اپ سب کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک
Tweet media one
6
1
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
4 months
Eid mubarak
Tweet media one
6
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
مجھے نہیں پتا میں جنّت کے قابل ہوں یا نہیں مگر اے اللّه تیری دوزخ سے بہت ڈر لگتا ہے اے میرے مالک ہمیں سیدھی راہ پر چلا سچا مسلمان بنا دے ہمیں اپنے فرمابردار لوگوں میں اٹھانا آمین
3
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
اللہ پاک نے ایک اور جمعۃ المبارک اپنی بارگاہ میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی دعا ہے کہ اللہ پاک اس جمعہ کے دن کے وسیلہ سے میرے تمام دوست احباب عزیز وقارب ماں باپ سب پر اپنا کرنا ہر فرمائے یا اللہ ان کو شفا عطا فرمائے جو پریشان حال ہیں یا اللہ ان کی پریشانیاں دور فرما
Tweet media one
2
0
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
القھار اللہ کا ایک نام جس کا مطلب قہر ڈھانے والا کبھی خُوف محسوس ہوا اِس نام سے یا سمجھ میں آیا کے اللہ کس پہ قہر نازل کرۓ گا
2
1
13
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
اسے کہنا تمہاری کچھ باتیں دل پر گراں گزرتی ہیں مقام آہ میں ہم اف بھی نہیں کہتے اسے کہنا یہ بات ہے محبت کی جو تم نہیں سمجھتے کہ لفظ تیر چلاتے ہیں ہم پھر بھی مسکراتے ہیں اسے کہنا تمہاری کچھ باتیں دل پر گراں گزرتی ہیں
3
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
10 months
میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل ال��ّہ علیہ والہ وسلم
Tweet media one
2
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
تیری قدرتوں کا شمار کیا، تیری وسعتوں کا حساب کیا تو محیطِ عالمِ رنگ و بو، تیری شان جَلَّ جَلالَہُ
1
1
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
سب کُچھ چُھپایا جا سکتا ہے سِوائے آنکھوں کے اُن خصوصیات کے جب وہ تَڑپ رہی ہوں جب وہ مُحبت کرتی ہوں جب وہ اُداس ہوں اور جب وہ کِسی کو یاد کرتی ہوں
2
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
4 months
تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ ایک دن ہم بھی مر جائیں گے
2
1
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
9 months
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا تو پتا چلا کے یہ جو سانسیں چل رہی ہیں یہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں
4
2
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر پاتے کہ کوئی ہمارے لیے کِتنا اہم ہے کِس کو کتنا مس کرتے ہیں وجہ ایگو نہیں ہوتی صرف اپنے احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں
4
1
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 month
وہ ناکامیاں اور دکھ انسان کے حق میں بہترین ہوتے ہیں جو اسے اللّٰہ کے قریب کرتے ہیں
2
2
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
Tweet media one
3
0
12
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 year
Tweet media one
@Tyy_Am7
Tayyaba Amjad
1 year
Post the picture of moon from your Gallery. Pic taken by me.
Tweet media one
4
4
42
0
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
عقل والوں کے مُقدر میں کہاں ذوقِ جنُوں عِشق والے ہیں جو ہر چیز لُٹا دیتے ہیں
4
1
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
مجھے لگتا ہے کہ تنـہائی دردناک تو ہوتی ہے لیکن ان تمام لوگوں سے بہتر ہوتی ہے جو ہمیں صرف اپنی فرصت میں یاد کرتے ہیں
3
1
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
جن کے متعلق ہم یہ گمان کر لیتے ہیں کہ ان کے بغیر رہ نہیں پائیں گے ، تو وقت اپنے طور پہ ثابت کر دیتا ہے کہ ان کے بغیر بھی رہا جا سکتا ہے.
3
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 month
تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ یہ موسم بھی بدل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا یہ غم دل سے نکل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ یہ دنیا بھر کے جھگڑے گھر کے قصے کام کی باتیں بلا ہر ایک ٹل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
1
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
11 months
کسی بے گناہ پر بہتان لگانا یہ آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے، حضرت علی رضی آللہ عنہ
1
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
4
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی پھر یوں ہوا بخت میں سیاہی بکھر گئی
3
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
وفا مرد یا عورت میں نہیں تربیت اور فطرت میں ہوتی ہے اکثر زیادہ دعویٰ کرنے والے اعلیٰ پایہ کے فنکار ہوتے ہیں جن کےقول و فعل میں تضاد ہوتا ہے مُخلص ساتھ چلتے ہیں پھر وقت جیسا بھی ہو
2
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 month
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں
1
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
جاہل کو برداشت کرنا عقلمند کی زکوۃ ہے
1
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 years
yahan kisi ko bhi kuchh hasb-e-arzu na mila kisi ko hum na mile aur hum ko tu na mila
1
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے کیونکہ صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ ہے اور اللہ کا راضی رہنا اور ساتھ ہونا بہت بڑی خوش نصیبی ہے
2
1
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
دنیا میں سب سے مشکل چیز کیا ہے
6
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
بَدنسلے لوگوں کی سب سے بڑی نِشانی یہ ہوتی ہے کہ تم جتنی اُنھیں "عزت" دوگے وہ اُتنی ہی تمھیں تکلیف دینگے
4
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
عالم 14 گھنٹے کا روزہ رکھنا اور افطاری میں صرف 10 منٹ میں پیٹ بھر جانا اس بات کی بہترین مثال ہے کہ دُنیا کی لذتیں کتنی عارضی ہیں اور یہ زندگی کتنی مختصر ہے
5
1
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 years
Tweet media one
4
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
جو اپنی مصروفیت میں سے اپنی اولاد کی تربیت کیلئے وقت نہیں نکال پاتے ایسوں کو پھر پچھتاتے دیکھا ھے
1
1
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 year
SubhanAllah
@Tyy_Am7
Tayyaba Amjad
1 year
💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ💞
Tweet media one
13
15
116
0
3
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو 😍 جہیز بھی لیتے ہو ☹️ خدمتیں بھی کرواتے ہو 🙂 پھر ذلیل بھی کرتے ہو😒🥹
1
1
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
Tweet media one
4
0
11
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ
3
2
8
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
8 months
Our house is almost ready Alhamdulillah
3
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
اور کچھ خاص دل چُن لیتی ہے یہ محبت ہر کسی کے نصیب میں کسی کا ہجر نہیں لکھاں جاتا
4
0
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
14 days
آج کل مجھ کو محبت سے وہ یوں دیکھتا ہے جیسے یعقوب ہے اور کُرتے پہ خوں دیکھتا ہے اپنے ہونے کا یقیں خود کو دلانے کے لئے کوئی دیوار پہ لکھ لکھ کے "میں ہوں" دیکھتا ہے
1
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پہ پڑے رھے
1
1
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیںں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں۔اللّہ ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے
1
1
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 years
Tweet media one
5
0
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
*دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے
4
1
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خوف خدا ہے کہ نہیں
1
3
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
6
0
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
20 days
اے اللہ، تُو ہی میرا سہارا، میرا آسرا اور میرا بھروسہ ہے۔ مجھے کبھی تنہا نہ چھوڑ، میں کمزور ہوں اور تیری رحمت کا محتاج ہوں
2
0
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
آپ کی زندگی میں شامل ہونے والی بہترین اور متاثر کن شخصیات وہ ہوتی ہیں جو آپ کو رب کی یاد دلائیں اور آپ کے سوچنے کا انداز بدل دیں۔
4
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما،آمین
4
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
23 days
آپ کتنے بھی ایماندار کیوں نہ ہوں آپ دوسروں کا ایمان چیک کرنے کا حق قطعاً نہیں رکھتے جمعہ مبارک
2
3
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
3 months
اختیار بھی بہت ہی بے وفا لفظ ہے کب آپ با اختیار سے بے اختیار ہو جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا آپ چیزوں کو کتنی ہی مضبوطی سے پکڑیں وقت آنے پہ آپ کی گرفت سے نکل ہی جاتی ہیں
0
2
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
اگر کِسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر آپ خود کو تیز ترین سمجھتے ہیں تو یقین کریں آپ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین ہیں
3
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہیں دُعا ہے کہ یہ بیٹیاں جتنی پیاری ہوتی ہیں ان کے نصیب اس سے بھی زیادہ پیارے ہوں آمین
6
1
8
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
1 year
بہت تھا زعم ھمیں اپنے ضبط پر لیکن لگی جو چوٹ تو پھر حوصلے تلاش کیے
2
1
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
18 days
دل ِ فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اُٹھا یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی ناصر کاظمی
0
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
جمعہ مبارک فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں کو قرآن پاک کی محبت سے آباد کر دیں آمین ثم آمین
1
3
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
8 months
Iftari in shahnawaz paris
Tweet media one
3
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
7 months
رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی ان شاءاللہ
5
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
6 months
کیا کوئی شخص تاحیات کسی کے لیے خود کو وقف کر سکتا ہے(جبکہ نکاح بھی نہ ہو دونوں کا) کیا ایسا ممکن ہے؟؟؟؟
6
0
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
2 months
موت میرے کان میں گدگدی کرتی ہے اور کہتی ہے " اَيَّامًا مَّعْدُوْدَاتٍ" اپنی زندگی گزارو میں آ رہی ہوں
4
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
9 months
نظروں کے سامنے میری روح سے محبت کو نچوڑ کر لے گیا کمال وہ عشق کی گلیوں مجھے دیوانہ کر کے چھوڑ گیا کمال
2
0
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
5 months
محبت کے بہت سارے رنگ ہوتے ہیں مگر سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
1
0
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
8 months
درود پاک کی محفل کا اغاز ہو گیا ہے جن حضرات نے درود شریف کا تحفہ بھیجنا ہے وہ مجھے نیچے ٹویٹ کر دیں
Tweet media one
3
0
9
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
3 months
درود پاک کی محفل کا اغاز ہو گیا ہے اپ سے بھی گزارش ہے کہ اپ بھی بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم میں درود پاک کا نظرانہ پیش کریں اللہ پاک اس درود پاک کے وسیلہ سے ہم سب کی جائز نیک حاجات کو اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
Tweet media one
1
1
10
@ali_saj786
Sajjad Ali rajput
8 months
الحمدللہ اللہ نے اج پھر مجھے ایک اور جمعہ میں اپنے گھر میں جمعہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک ہم سب کے صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور ہم سب کو صراط مستقیم چلنے کی توفیق عطا فرما امین ثم امین ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Tweet media one
3
0
8