![Flora 🌷 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1843761040313487360/_ifncTYP_x96.jpg)
Flora 🌷
@Fauna69m8
Followers
580
Following
6K
Statuses
2K
Joined November 2023
عشق میں سوچ کا رخ موڑ دیا جاتا ہے اور دیوار سے سر پھوڑ دیا جاتا ہے ہجر دے کر تو سبھی مار دئے جاتے ہیں ہائے وہ شخص جسے چھوڑ دیا جاتا ہے ایک لمحے میں ہوئے قید زمانے کتنے وقت سے وقت یہاں جوڑ دیا جاتا ہے عشق پھر اپنی پناہوں میں اسے رکھتا ہے جس کو بے رحم و کرم چھوڑ دیا جاتا ہے اب ذرا سیکھ لے خاموش تکلم کرنا کاسۂ حرف یہاں توڑ دیا جاتا ہے آرب ہاشمی #اردو_زبان
4
4
25
@AmberI13574538 خاموشی اور صبر ناگوار انسانی رویوں کی بہترین دوا ہے ایک مضبوط اور با صلاحیت انسان ہی خاموش رہ سکتا یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ✍️please be positive,positivity is strength Flora #اردو_زبان
1
0
2
اسلاموعلیکم صُـبـــــــــــــــحَ بَـخـــــــــــــیَـر زندگی 🍃 *اے اللہ!* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ #اردو_زبان
6
3
15