عمران خان اس وقت اتنا طاقتور ہے کہ اگر یہ اس کے سب ساتھیوں کو بھی علیحدہ کر دیں یہ پھر بھی اسے نہیں ہرا سکتے۔
وہ چند دنوں میں پھر پارٹی کھڑی کر دے گا کیونکہ پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے۔💪✌️🇧🇫✌️
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
تمام کارکن اڈیالہ پر نظر رکھے اڈیالہ جیل میں ہلچل شروع ہو گئی ہے۔ خان کا جبری بیان ہم نہیں مانے گے خان کی رہائی بس اور کچھ بھی نہیں۔۔
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
کامران مرتضیٰ نے جو بات مولانا کے کان میں کہی ہے اصل خطرناک بات وہ ہے،
مولانا بیان دے دیں کہ ہم نے اپنے ممبران کو 63 اے کا نوٹس جا رہی کردیا ہے اگر کسی ممبر کو وہ نوٹس نہیں ملا تو وہ اس پریس کانفرنس کو نوٹس ہی سمجھے تاکہ اسے " ڈی سیٹ " کیا جا سکے
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
@AsadAToor
اسد بھائی ہم تو جذباتی ہیں لیکن آپ بھی تو پہلے قاضی کو سر پر بیٹھا کر گھومتے تھے صبح رات قاضی قاضی اگر ہم اپوزیشن میں ہیں اور صدر پاکستان مولانا کو بنوا رہے تو غلط کیا ہے پاکستان میں صدر کی اوقات ویسے بھی کوئی نہیں ہے ساری پاور وزیر اعظم کے پاس ہوتی
@murtazasolangi
سر جی اکانومسٹ والوں کو جو ہم نے خط لکھنا تھا وہ کہانی کہاں تک پہنچی؟ اکانومسٹ والے تو کل سے ہمارا چیزا لے رہے ہیں..... پلیز جلدی کچھ کریں😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
خواجہ آصف رنگ باز کہہ رہا تھا ہم آپ کو اٹک سے ادھر آنے نہیں دینگے، پٹھان کو دھمکی دو گے تو پٹھان تو ائے گا
مینا خان 🔥🔥🔥🔥🔥
#خان_کی_پُکار_پر_لبیک
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
@MeenakhanAfridi
🔥🔥
بڑی خبر 🚨
اسلام آباد جلسے کا این او سی کینسل نہیں ہوا یہ فیک نیوز ہے۔ اس طرح کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا اور آگر ہوتا ہے تو یہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوگی ۔ شعیب شاہین
@balochi5252
تحریک انصاف کی قیادت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو احتجاج کے حوالے سے بلکل تنہا چھوڑ دیا ہے۔ علی امین گنڈاپور کو آگے آگ میں اکیلے دھکیلا جا رہا ہے۔ بڑے بڑے رہنما حرام خوری کر رہے ہیں اور بزدل بن کر چھپ گئے ہیں ۔
لیکن کل عوام
@AliAminKhanPTI
آپکے ساتھ ہوگی گھبرانا نہیں اپنے۔
Seriously! No one can change a man.
it's in his nature to cheat to look for the second woman.
Sania did so much for Shoaib she was a big star than him and he first flirted with Ayesha Umar and then married to this girl.
#ShoaibMalik
#sanajaved
#SaniaMirzadivorce
#SanaJaved
خان صاحب ہماری قوم سو رہی ہے اور وہ صرف لیڈرشپ لیڈرشپ کرتی رہے گی خود کبھی نہیں اٹھے گی۔
اپنے میرے پاکستانیو کہا تھا اور انصاف کی بات کی تھی لیکن ہمارے لوگ صرف اور صرف ہر بات لیڈرشپ پر ڈال کر خود سائڈ ہو چکے ہیں۔
#قوم_ڈٹ_گئی_ہے
#اصلاح_کی_آخری_وارننگ
جو لوگ 8 فروری کو پولنگ اسٹیشن تک پہنچ گئے تھے وہ 8 ستمبر کو جلسہ گاہ تک بھی پہنچ جائیں گے ✌
KPK سے کل بہت بڑے قافلے آرہے اور پنجاب سے بھی🔥🔥🔥
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
#جلسہ_تو_ہوگا
Way before his separation with Sania Mirza, he was already entertaining Sana Javed in a show.
Ye saare rishte ad-shoot ya TV show pe hi bnte hain aajkl 😂😂
❤️❤️❤️❤️😂😂😂😂😂
#SaniaMirza
#SanaJaved
#Divorce
सीमा हैदर
#NATO
#ووٹ_صرف_کپتان_کا
#وزیراعظم_عمران_خان
Seriously! No one can change a man.
it's in his nature to cheat to look for the second woman.
Sania did so much for Shoaib she was a big star than him and he first flirted with Ayesha Umar and then married to this girl.
#ShoaibMalik
#sanajaved
#SaniaMirzadivorce
#SanaJaved
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جنت میں ایسے لوگ داخل ہونگے ، جن کے دل ( نرمی اور لطافت ) میں گویا پرندوں کے دل ہونگے ۔ "
صحیح مسلم ، رقم 5078
@Waqarkhan123
@Waqarkhan123
عمران خان نے کہا فوج بھی میری پاکستان بھی میرا عمران خان نے کہا جو اداروں کے خلاف بولے اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں تو جناب اپ بتائیں گے اپ نے عمران خان کے اصولوں پر کتنا عمل کیا?
تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار علی اعجاز بُٹر نے این اے 117 میں الیکشن کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا
Weldone ❤️❤️❤️❤️
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@TeamiPians
ڈی چوک میں عوام نے تمام کنٹرول سنبھال لیا ہے
عوام نے عمران خان کو سرخرو کیا
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
اسد قیصر، عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے انکی رہائشگاہ پہنچ گئے۔
جیت انشاءاللہ کپتان کی ہوگی جیت پاکستان کی ہوگی۔۔
ترمیم نہیں ہوگی۔
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
@balochi5252
ارسلان بھائی یہ تو اُسی دن آپکی اور میری بات ہو رِہی تھی تو یہ اپنے بتایا بھی تھا اور کلپ بھی دیا تھا لیکن کسی کو سینڈ نہ کرنا منع بھی کیا تھا۔۔۔