Jimmy Profile Banner
Jimmy Profile
Jimmy

@A_Rizvi112

Followers
435
Following
463
Media
1,947
Statuses
11,819

My new account | I have no access to my other account ( @A_Rizvi110 ).

England, United Kingdom
Joined November 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
🚨 #Sunni scholar Mufti Fazal Hamdard condemns the attacks against the #Shia community of #Parachinar , #Kurram , demands govt to intervene and take action against takfiri militant groups, attacking #Shia community from all 4 fronts!
22
202
504
@A_Rizvi112
Jimmy
2 months
مفتی فضل ہمدرد کا تعلق اہلسنت مسلک سے ہے، جُرم صرف اتنا تھا کہ دورِ یزید میں #حُسین کا نام لیتے ہیں! اس پر پولیس نے انہیں غیرقانونی طور پر حراست میں لیکر بدترین تشدد کیا! کپڑے اتار کر، برہنہ کرکے! اِنکی حمایت میں آئے عزاداروں پر بھی شیلنگ کی! پاکستان ایک تکفیری ریاست بن چکا ہے
37
161
444
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
“اگر ایران یا حزب اللہ نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تو ہم اسرائیل کا دفاع کریں گے”۔ امریکا 🇺🇸 اب بتائیں، ۵۶ مسلم ممالک میں سے ایسے کتنے مُلک ہیں جنہوں نے جنگ کی صورت میں #ایران کے دفاع کی یقین دہانی کرائی ہے؟ اگر ایران کو اکیلے ہی سارے دشمنوں سے نمٹنا ہے تو لعنت ہے ایسی امہ پر
Tweet media one
Tweet media two
56
132
410
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
Where is the journalist #ImranRiazKhan ?
10
163
337
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
“میرے ۱۰ سالہ بیٹے کی خون اور مٹی آلود پینٹ ۔۔۔” باپ نے بدفعلی مقدمہ دائر کردیا۔ قاری ابوبکر معاویہ ایک اور بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے پکڑا گیا! یہ ایک سیریل ریپسٹ ہے۔
Tweet media one
62
174
297
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
حضرات: ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیے۔ یہ مولوی (مفتی عزیرالرحمان) جو سنہ ۱۰۲۱ میں مدرسے کے ہی فلور پر ایک نوجوان کے ساتھ بدکاری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا (مکمل ویڈیو موجود ہے)، سُنا ہے ضمانت پر ہا کردیا گیا ہے اور مدرسے میں اُسی پیشے پر فائز ہے۔ کہاں ہے @Allama_Ibtisam ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
69
156
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
Thanks @MalickViews for asking the legit questions from @Allama_Ibtisam . There was really no need for him to bypass a legal process & use his influence to free a r @pe accused (Abubakr Muawiyah). Let’s see what action CM @MaryamNSharif takes to safeguard children from monsters.
12
81
154
@A_Rizvi112
Jimmy
10 months
I have nothing but respect for this brave man ❤️ More power to #SherAfzalMarwat 👍
2
48
138
@A_Rizvi112
Jimmy
4 months
جماعت اسلامی کی قائد قاضی حسین احمد بھی لونڈے باز تھے! 😮 😳
@FearlessWolfess
Shani
4 months
سچ جان کے جیو شرمُ پھر بھی میں آتی 👇🏻 #جنسی_درندے
34
77
166
22
56
111
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
#Islamabad : “You guys have forgotten (our) Suicide bombers” Lal Masjid / Jamia Hafsa’s Umme Hassaan warns @ICT_Police ! This woman has been running a militant camp from the Capital of #Pakistan !
22
44
96
@A_Rizvi112
Jimmy
2 years
@icarunesaftrdrk @AyishaMuhamad She won’t, because ‘Sharia’ is for others … The least she could do is, move to Saudi Arabia and spend the life under Islamic rule but … nah ✋
0
1
61
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
اسلام کو جتنا ڈنڈہ ان مولویوں نے دیا ہے، شاید ہی کفار نے دیا ہو۔ یہ BKL اپنی مرضی کی احادیث گڑھ کر، انہیں اسلام سے relate کر دیتے ہیں۔
45
22
70
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@qaiseraraja اب اسے سیکولر نہ کہہ دینا۔ آپ سے زیادہ، انتہا پسندی کی حد تک مذہبی ہے یہ 🤣 قیصر بھائی آپ بھی بچوں کے باپ ہیں، بھیجیں گے اپنی اولاد کو قاری ابوبکر معاویہ کے ساتھ؟ یقین مانیں وہ صرف پیر دبوائے گا، اور کچھ نہیں کرے گا 🙃
10
23
63
@A_Rizvi112
Jimmy
2 years
Indian actor @prakashraaj expose @vivekagnihotri , says #TheKashmirFiles was a nonsense, propaganda movie. He also took on #boycott group, says “they are like barking dogs, never bite, only mouth pollution”. #India #Bollywood #Pathaan #PrakashRaj #ShahRukhKhan #Movie
32
24
57
@A_Rizvi112
Jimmy
3 months
@WahidMurad1122 گٹر کی پیداوار، یہ ثبوت نہیں ہے، ہوتا بھی تو تُم جیسے لونڈے بازوں کو کسی کو جلانے کا حق نہیں۔ ایسے کئی قرآن تُم لوگوں نے مساجد پر خودکش حملے کرکے جلا دیئے اور اسے جہاد کا نام دیدیا! تُم لوگ اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے خود قرآنِ پاک کی بیحرمتی کرتے ہو۔ کیا یہ نسخے اس نے جلائے؟؟
0
4
53
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
5
53
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
جمعیت علمائے اسلام JUI کے مجاہد اسرائیل پر حملہ کرنے روانہ۔ اللہ خیر کرے۔
15
14
48
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
حماس کے لیڈر اسماعیل ہانیہ نے اپنی پوری نسل قربان کردی اسرائیل کے خلاف جنگ میں لیکن تکلیف پاکستان میں مدارس کے ٹھیکیدار، بچوں کے ساتھ بدفعلیوں اور انہیں دہشت گرد بنانے میں ملوث کالعدم گروپ اور علمائے دیوبند نیٹ ورک کو ہو رہی ہے! اب لگتا ہے یہ حماس کے خلاف جہاد شروع کردینگے!
Tweet media one
6
14
49
@A_Rizvi112
Jimmy
6 months
@AJEnglish It’s a business as usual in #Pakistan . That woman is lucky to be alive. If police wasn’t there, mob would’ve lynched her along with her husband. There is no accountability for such crimes. No consequences. The Victim was forced to apologise in front of media and Police!
0
4
45
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@MayorofLondon £3 ticket plus £12.50 ULEZ charge plus £15 Congestion charge = £30.50
4
4
41
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@qaiseraraja Just to reassure the society and show full solidarity with Qari Abubakr Muawiyah and his likes, make sure your kids attend the same seminary for ‘religious education’ under the ‘close supervision’ of the same Qari … Do take kids mother’s permission though…
2
2
39
@A_Rizvi112
Jimmy
2 years
@SyedIHusain No one can compensate him. Thank God we don’t live in that hell, where any thug can kill you in the name of religion — or accuse you of blasphemy. Such unfair, baseless, fabricated cases should be brought into international power’s attention. #JunaidHafeez #SorryJunaidHafeez .
0
3
35
@A_Rizvi112
Jimmy
7 years
Just watched @Baadshaho on @NetflixUK A great entertainer and full time Jackass movie 🍿 Well done Team #Baadshaho 👍
Tweet media one
0
1
34
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@Ulame_Deoband @AJA_Palestine @paldf اب کیا کریں؟ ایسا کرو سارے دیوبند مدارس کے جہادی فلسطین میں حماس کے خلاف لڑنی بھیج دو 🤣
7
1
34
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@Salar_Kashmiri_ Do you think from your anus? They don’t need to make such deals. They can simply stand down their resistance and calm all the tension down, just like Saudi Arabia and other 48 muslim countries that are non existent in this conflict!
1
0
34
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@fayyazcop1 Gen Musharraf tried to fix this issue but nation betrayed him. I don’t think we deserve any better than that. I am pretty sure that Osama Bin Library (militant training centre) is still operational from Lal Masjid / Jamia Hafsa (in the heart of the Capital of #Pakistan 🇵🇰)
0
1
26
@A_Rizvi112
Jimmy
4 years
@_Hareem_Shah And it turned out to be HIV+
2
1
28
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@WahidMurad1122 میرے فلاپ والے وحید مراد بھائی، آپ سے زیادہ حماس اور فلسطینی عوام ہی جانتے ہیں ناں کہ کون ان کی عملی مدد کر رہا ہے اور کون ٹوئٹر پر بیٹھ باتھ روم جہاد کر رہا ہے۔ چلیں انہی کی رائے دیکھ لیتے ہیں۔ میرے خیال سے وہ آپ سے یقیناً بہتر ہی جانتے ہوں گے۔ علمائے دیوبند کی ٹویٹ بھی ملاحظہ
5
10
27
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@RTEUrdu @AndleebH75205 یہ طالبان کا پاکستانی batch لگ رہا ہے۔ انہی کے ذہنوں میں ایسی خرافات بھری پڑی ہیں۔ انہیں کوئی اسرائیل بھیجے جہاد کے لئے۔ اپنے ہی لوگوں پر قیامتیں ڈھاتے رہتے ہیں یہ دو ٹکے کے دہشت گرد۔ سوویت یونین کے خلاف امریکی ڈالر لیکر لڑنے والے کرائے کے دہشت گرد۔
2
0
28
@A_Rizvi112
Jimmy
11 months
@YamanLBC @dancohen3000 @NotHamudy When is it going on air? Please tweet so that we can stay tuned. Thanks 🙏
1
0
24
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
Just see the size of armed forces and handful number of protestors with huge courage. I salute them. They are ready to sacrifice their lives for #Pakistan ’s most popular leader #ImranKhan . @GovtofPakistan has no choice but to #ReleaseImranKhan (their leader).
3
6
22
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@FaizullahSwati جیسے باقی سارے مسلم ممالک حالت جنگ میں ہیں اسرائیل کے خلاف 😆 بھائی، اگر ایران پر ہی rely کرنا ہے تو کم از کم اُسے اپنا لیڈر تو مانو۔ ایران کا کوئی ایک دشمن تو نہیں۔ دہائیوں سے معاشی پابندیاں بھی لگی ہوئی ہیں! کونسا مسلم ملک اس کے ساتھ کھڑا ہوا یا مدد کی؟ تنقید آسان کام ہے۔
4
0
22
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@saadjarral2744 آپ ۱۴۰۰ پیچھے چلے گئے، میں آپ کو صرف ۱۴ سال پیچھے لے جاتا ہوں، حماس کا انتہائی سینئر لیڈر محمود المبوح، جسے دبئی میں موساد نے سنہ ۲۰۱۰ میں assassinate کیا۔ اب دبئی والوں کو بھی #امام_حسین کا قاتل نہ بنا دینا۔ وہ بہت معتبر ہیں آپ کے لئے 🤣 ہانیہ کے بیٹوں کو فلسطین میں مارا گیا 🤷🏻‍♂️
Tweet media one
1
4
21
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@_Saira_Khan لڑکے، کتنے اکائونٹس ہیں تمہارے؟ اپنے نام سے ID بناتے شرم آتی ہے؟ اب فلسطینیوں کے خلاف بھی تُم لوگوں نے زہر اگلنا شروع کردیا۔ میرے خیال سے تمہارا منہ بند کرنے کے لئے یہ ویڈیوز اور اسکرین شاٹ کافی ہیں۔ اب سڑتے رہو اور کوئی نیا کام دھندا ڈھونڈو۔ تمہارا منجن نہیں بکے گا یہاں 🤣
4
7
20
@A_Rizvi112
Jimmy
2 years
@TOKCityOfLights This is my take on it.
0
0
21
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@SMRehmaan واہ شعیب! مجھے تو وہ وقت یاد آگیا جب مرحوم #ایدھی کے لئے کہا جاتا تھا کہ وہ NGO کی آڑ میں انسانی اعضاء کی اسمگلنگ کرتے ہیں۔ آپ جیسے جعلی دانشور معاشرے میں بہتری تو نہی پیدا کرسکتے لیکن اگر کوئی کررہا ہو تو اسکے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیتے ہیں۔ لاکھوں ضرورتمندوں کا سہارا ہے ظفر۔
1
0
21
@A_Rizvi112
Jimmy
5 years
@AurangzebFaruqi کونڈے مبارک
0
1
17
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
پاکستان کے مسلمان پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے “جہاد” کرنے کو تیار رہتے ہیں، کبھی فلسطین تو کبھی کشمیر، لیکن اپنے ہی مُلک میں #GazaGenocide کی طرز کی #ShiaGenocide برپا کررکھی ہے! کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی! #پاراچنار کے #شیعوں کو چاروں طرف سے گھیر کر حملے کئے جارہے ہیں!
Tweet media one
1
7
20
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
Journalists are bored of listening the same scripted press conferences everyday 😂 Now they want to hear something different than “I am leaving #PTI , I am not under any kid of pressure etc etc” …
0
2
16
@A_Rizvi112
Jimmy
2 months
@etribune Anti-terrorism court maintains the traditional silence on hate incitement, lynching, bigotry and all sorts of other real crimes …. 🙃
0
2
19
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
Forgotten victims of #Parachinar
@syedzaighum110
Syed Zaighum Kazmi
1 year
ہماری عید مظلوم اساتذہ شہدائے پاراچنار کے یتیم بچوں کے نام !! سلام بر شہدائے پارا چنار ۔✌️
Tweet media one
10
55
242
2
7
20
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
RIP democracy #IamWithKhan 🇵🇰 👊
1
15
19
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
جب ایران حملہ کرتا ہے تو اردن بیچ میں گھس کے میزائل intercept کرنا شروع کردیتا ہے۔ سعودی عرب اپنی فضائی حدود بلاک کر کے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوجاتا ہے۔ میرے بھائی، غدار بھی اسی مسلم ورلڈ میں ہیں۔ آپ کی تنقید سمجھ سے باہر ہے! کچھ ممالک کتوں کی طرح اسرائیل سے وفاداری کررہے ہیں ا
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 month
ایران کو چاھیئے اب صلح ہی کرلے اسکے بس کا نہیں
202
157
1K
1
1
18
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@Taimur_Laal جِس طرح اچھرہ بازار میں ہراساں کی گئی خاتون کو اپنی جان بچانے کے لئے جھوٹے موب اور جعلی جاہل، علماء سے معافی مانگنی پڑی اور اپنے سُنی ہونے کی گواہی دینی پڑی، ٹھیک اُسی طرح اس عورت نے بھی مولویوں کے مطابق اپنے ایمان کی گواہی دیکر اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی جانیں بچائیں۔
0
1
17
@A_Rizvi112
Jimmy
2 months
@MaidahMuhammad اپنے اُسی “غیرت مند بھائی” کو پولیس کی حراست سے چھڑانے کے لئے بھی اُسے اپنی عزت گروی رکھنی پڑی۔ اُس وقت بھی بھائی نے شرم سے خودکشی نہیں کی۔ پُورا گھر وہ چلاتی تھی تب بھی بھائی کی غیرت نہیں جاگی۔ صرف اس وقت جاگی جب مفتی قوی جیسے بھیڑیئے کو اُسنے بے نقاب کیا۔ معاشرہ پاگل ہوگیا ہے
2
3
18
@A_Rizvi112
Jimmy
11 days
@muftiabumuhamad اُسے طرح جیسے یوم ابوبکر، یوم عمر، یوم عثمان منایا جاتا ہے، اُسی طرح جس طرح رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والے ربیع الاول مناتے ہیں۔ جس چہلم کی نقل کرتے ہوئے آپ لوگ زبردستی یکم محرم کو عشرہ حسین و عمر مناتے ہیں۔ لگتا ہے ملا برادری نے آپ کا سوفٹویئر اپڈیٹ کیا ہے۔
1
1
19
@A_Rizvi112
Jimmy
13 days
@syedzaighum110 Is this a coincidence that when Israel attacks #Iran , #Lebanon , #Iraq , #Syria , Pakistani Deobandi militant organisations get activated the same time & start killing #Shias in the country? It seems that there is some sort of connection between Mossad and #Deobandi cult ASWJ/LJ/TTP
6
1
18
@A_Rizvi112
Jimmy
7 months
“میں بھی اپنے بچوں کے ساتھ آزادانہ زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ مجھے دشمنیاں ورثے میں ملی، انہیں ختم کرکے عام انسان کی طرح زندگی جینا چاہتا ہوں”۔ مقتول بالاج ایک اور پڑھا لکھا، برائٹ جوان خاندانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا #AmeerBalajTipu #AmeerBalaj #Tarkanwala #Lahore #FeudalSystem
2
3
18
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@Maira_pak ایک اعلی تربیت کا نتیجہ ہے۔ انتہائی حوصلہ مند اور دوسروں کا احساس کرنے والی فیملی سے تعلق ہے۔ ان گھرانے پر فخر ہے۔ان کے والد صاحب نے گفتگو سنئے اور ان کا حوصلہ دیکھیں۔
3
6
16
@A_Rizvi112
Jimmy
3 months
@qaiseraraja جی ہاں، اصل ہیرو صرف قاری ابوبکرصدیق معاویہ (بچہ باز مولوی) ہے۔ باقی سارے کافر اور فراڈیئے ہیں 🙃
0
2
17
@A_Rizvi112
Jimmy
2 years
@bilalfqi I just watched the full clip. He spoke very well and only answered the questions he was asked by event organisers / guests. Our ‘social media soldiers’ are circulating short and controversial cutting only.
2
2
15
@A_Rizvi112
Jimmy
7 months
Just listen to the slogans in the background “Gustakh E Nabi Ki Aik Hi Saza … سَر تَن سے جُدا My God! These hooligans are so bloodthirsty! Proud of you Syeda Sherbano Naqvi, for saving a life.
Tweet media one
Tweet media two
5
3
17
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@Noorzaman321 جب قیصر راجہ کے الفاظ ہی کاپی کرنے تھے تو اُسی کی ٹویٹ کو ہی RT کردیتے، الگ سے وہی ٹویٹ اپنے نام سے کیوں؟☹️
4
1
14
@A_Rizvi112
Jimmy
9 days
خارجیوں (تکفیری دیوبندی گروپ تحریک طالبان پاکستان المعروف اہلسنت والجماعت) نے پاک فوج کے ایک اور کرنل کو اغوا کر کے مطالبات سامنے رکھ دیئے۔
3
11
16
@A_Rizvi112
Jimmy
7 years
@bilalfqi شکلوں سے یہ کوئی underworld کے Don لگتے ہیں۔ جِس دن پاکستان نے جہالت پر قابو پالیا، ان ڈھونگیوں کی دوکانیں بند ہوجائینگی اور مُلک ترقی کریگا
0
2
14
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@Aftab_Nazir فلسطینی عوام جشن منارہی ہے اور آپ سوگ منا رہے ہیں۔ طالبان تک نے ایران کو مبارک باد دے دی لیکن آپ لوگوں کی پتہ نہیں کونسی برین واشنگ ہوئی ہے کہ نفرت کَم ہی نہیں ہوتی۔ میں اب بھی کہتا ہوں کہ آپ میں کچھ شعور نظر آیا ہے مجھے لیکن مسلکی طور پر آپ کنفیوژن کا شکار ہیں۔
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
5 months
Scenes outside Aqsa mosque after iranian drones attack on israel. #Iran #Isreal #정권챌린지_해찬
41
167
616
9
1
16
@A_Rizvi112
Jimmy
6 months
@MayorofLondon Superloop #SL10 bus service is rubbish. Hardly stops for the passengers, never follows the timetable! Very unreliable. Is anyone monitoring the #Superloop service? @TfL @visitlondon @LondonBusApp
Tweet media one
3
1
15
@A_Rizvi112
Jimmy
4 months
Respect for this true #Muslim ❤️ More power to #YaseenQadri ❤️ You don’t have to be #Shia or #Sunni to love #MaulaAli Mushkil Kusha. 🚫 No to #Blasphemy Mafia 🚫
4
8
15
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@SajidFb یہ اُسی حضرت حسین کی بات کررہے ہیں جن کا سوگ منانے پر آپ لوگوں کا آگ لگ جاتی ہے؟ جس پر پابندیوں کا مظاہرہ کرتے ہیں؟ وہی صورت حال ہے کہ اکثریت میں ہونے کی باجود میدانِ عمل سے غائب ہیں اور ایران کو اکیلا اسرائیل سے لڑنے کے لئے چھوڑا ہوا ہے۔ واقعی ۱۴۰۰ سالہ تاریخ ہے آپ یذید یوں کی۔
1
0
15
@A_Rizvi112
Jimmy
4 months
@Ay_javed ہیلو لال مسجد کے لونڈے۔ یہ چوتیاپے کی ٹویٹس سے صرف مدرسوں کے بچوں کو پاگل بناسکتے ہو، عوام کو نہی��🤣 ٹمہارے جی جا جی اسماعیل ہانیہ بھی موجود تھے 😆 صرف اسرائیل اور کالعدم گروپ کے لونڈوں کو پرابلم ہے ایران سے۔ سعودی پرنس بھی سوگ منا رہا ہے۔ ہشیار ہوجائو، کہیں فنڈنگ بند نہ ہوجائے
Tweet media one
Tweet media two
3
0
15
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@JUI_NW سمیع بھائی، آپ یہ سب چھوڑیں اور KFC انجوائے کریں۔ مزاحمت کرنا آپ کے بَس کی بات نہیں، صرف تنقید کریں۔ فلسطینیوں کی خوشی سے بھی جلتے ہیں آپ! ایک لمحے کے لئے مسلک کو سائیڈ میں رکھیں اور انسان بن کر سوچیں، آپ کو حق و باطل کا فرق واضح نظر آئے گا۔ شکریہ
@balochi5252
Arslan Baloch
5 months
ایرانی ڈرونز دیکھنے کے بعد مسجد الاقصیٰ کے صحن میں لبیک یا اللہ کی صدائیں
95
6K
20K
3
1
14
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
ویڈیو میں ذبح کرنے والے دہشت گردوں کے چہرے واضح ہیں۔ زبح کرنے کے دوران مسلسل نعرہ تکبیر کی صدائیں گونجتی رہیں! کیا ادارے ان دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے؟ کیا پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز ہے؟ یا پورا مُلک ان ملائوں (دہشت گردوں) کے حوالے کردیا گیا ہے؟ #Parachinar
Tweet media one
Tweet media two
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
میں نے ابھی کچھ انتہائی گرافِک ویڈیوز دیکھی ہیں جِس میں کالعدم دہشت گرد گروپ اہلسنت والجماعت کے دہشت گرد #Parachinar کے جوانوں کو ذبح کررہے ہیں! ایسا ظلم تو #فلسطین کے مسلمانوں پر یہودی بھی نہیں کررہے! #پاکستان ایک جہنم بَن چُکا ہے جہاں صرف تکفیری مولوی برادری محفوظ ہے!
3
8
11
1
15
14
@A_Rizvi112
Jimmy
21 days
Deobandi scholar Tayyab Shah (former activist of Banned Deobandi Terror Group SSP/ASWJ/LJ) with renowned Sunni scholar Mufti Fazal Humdard 👇 “Do you consider Shias as Muslims?” #Deobandi #Shia #Sunni #Pakistan
3
4
14
@A_Rizvi112
Jimmy
2 months
Real Sunnis vs Takfiris of banned terrorist cult
@a_sab_jui
احسنی صاحب 𝐣𝐮𝐢
2 months
جس مجوسی نے حضرت عمرؓ کو شہید کیا اس نے بھی خود کو خنجر مارا اور جس نے حضرت حسینؓ کو شہید کیا اس کی نسل بھی آج خود کو خنجر مار رہی ہے
50
230
788
0
4
14
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@SajidFa76895081 جِس بدمعاشی اور اعتماد کے ساتھ یہ شیطان ایک نہتی عورت پر تشدد کررہا ہے، صاف پتہ لگ رہا ہے کہ اِسے ہمارے روایتی قانون، پولیس اہلکاروں پر پُورا بھروسہ ہے، چند نوٹوں کے عیوض وہ ان درندوں کے ساتھ ہوجائیں گے ! پاکستان نے بڑا مایوس کیا۔
1
3
13
@A_Rizvi112
Jimmy
4 months
یار اگر ایسے بھڑووں کو جنت میں ہونا ہے تو پھر ہمیں نہیں جانا وہاں۔ جہنم میں ہی کوئی سیٹنگ کرلینگے 😞
@Shahaft00068264
shah zain
4 months
ایک بیوی والا جہنم میں جائے گا نیا فتوی
50
35
110
4
1
14
@A_Rizvi112
Jimmy
6 years
سارے مسلمان پیشاب کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ “ہمارا مذہب امن اور سلامتی والا ہے” 😞
@_HouseofNemesis
ਬੂਟਾ بوٹاBoota
6 years
ہر روز نفرت میں بڑھتی شرح کے سبب میرے الفاظ کا ذخیرہ خالی ہو رہا ہے۔
Tweet media one
20
8
44
2
5
13
@A_Rizvi112
Jimmy
6 years
@SenatorMashhadi @JharnaBasak Bus kar Paglay, Rulaega kiya? Aik Tweet Mayn Pura 💌 love letter 💌 likh diya 😜
1
1
12
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@a_sab_jui جمعیت علمائے اسلام کے کتے 🐕 پھر کھل گئے 🤣
2
0
14
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@Aftab_Nazir آفتاب صاحب، آپ سے فرقہ وارانہ تقاریر پر لاکھ اختلاف صحیح لیکن آج آپ نے حق بیان کیا ہے۔ اُمید ہے اِس شیعہ سنی مسائل سے آگے نکل کر آپ مزید اس طرح کی حق گوئی جاری رکھیں گے۔ کالی بھیڑوں کی نشاندہی کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ مفتی عزیزالرحمان اور مفتی شخص جیسے اور بھی بہت بھیڑیئے ہیں۔
0
0
12
@A_Rizvi112
Jimmy
2 months
@syedzaighum110 “حضرت عثمانؓ غنی کی شہادت 12 ذولحج کو تھی ہم نے اہلبیتؑ کے بغض میں اور اہل تشیع کی ضد میں اُن کو اٹھارہ پر پہنچا دیا ایسا نہیں ہونا چاہیۓ، اسی طرح حضرت عمؓر کی شھادت بہت بڑی کتابوں میں 26 یہ 28 ذولحج ہے ہم نے اہلبیتؑ کے تذکرے میں کمی لانے کے لیے یکم محرم کو کر دیا” سُنی علماء
1
2
13
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
اکانومی کی بات ہو رہی تھی فرحان بھائی۔
Tweet media one
Tweet media two
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
1 year
یہاں پاکستان میں ہمیں تحریک انصاف والے بتاتے ہیں کہ بنگلہ دیش ہم سے سو سال آگے ہے۔
230
209
788
2
2
12
@A_Rizvi112
Jimmy
7 years
عوامُ النّاس سے گزارش ہے کہ کل جمعہ مبارک احترام کے ساتھ منائیں۔ اگر امریکا و اسرائیل کیخلاف احتجاج بھی کرنا ہے تو احتجاج کی حد تک کریں، براہ مہربانی پھٹنے کی زحمت نہ کریں۔ اگر جزبات پہ قابو نہ پا سکیں تو پلیز کسی کچے کے علاقے میں جا کر پھٹیں، اپنے ساتھ قیمتی جانیں ضائع نہ کریں۔
0
2
13
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@omar_quraishi Well, did your friend ever ask you who pays for your travelling around the world? 🥱 Asking on behalf of a friend.
0
0
13
@A_Rizvi112
Jimmy
13 days
کراچی میں پاکستان کے بدنام ترین کالعدم دہشت گرد خارجی گروپ کو (جس کا ماضی خودکش حملوں، تحریک طالبان و دیگر کالعدم گروپوں کی معاونتسے بھرا پڑا ہے)، کو مسلح ریلی نکالنے کی اجازت دی گئی، جِس نے گولیمار کے علاقے میں عزاداروں پر فائرنگ کی! #ShiaGenocide
1
2
13
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@Iam_Rakiti مدرسہ کے پلے ہوئے بچوں کے دماغ میں واقعی بھونسہ بھر دیا گیا ہوتا ہے۔ 🤣 فلسطینی تُم لوگوں سے زیادہ سمجھدار ہیں۔
0
4
11
@A_Rizvi112
Jimmy
4 months
@CherieDamour_ It wasn’t his business to discuss all that with the passengers. & if they were drunk, he should’ve been extra careful rather than acting like a father or secret admirer. His job was, to put the address in Sat Nav and drop them off to the destination. There is no justification
2
0
11
@A_Rizvi112
Jimmy
8 years
Former CM Sindh Syed Qaim Ali Shah to be appointed as a 'New Governor Sindh' (.......Not) #GovernorSindh #SaeeduzZaman
Tweet media one
0
3
12
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@ShamaJunejo صرف آپ ہی لاعلم تھیں۔ باقی عوام سائرہ بانو کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ خیر چھوڑئیے، آج کل آپ کا نظریہ کچھ اور ہی ہوگیا ہے۔ دیگر جماعتوں کو تو چھوڑیں، پیپلز پارٹی تک سے میچ نہیں کرتا۔
0
0
12
@A_Rizvi112
Jimmy
4 months
پاکستان میں ہوتا تو ابتسام الٰہی، قیصر راجہ اور میاں دائود اُسے بے گُناہ ثابت کرنے پہنچ گئے ہوتے۔
@RTEUrdu
RTEUrdu
4 months
🔴 یمن میں تین سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور بعد میں قتل کرنے والے کو سرعام مجمع میں گولی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
Tweet media one
201
4K
13K
4
1
12
@A_Rizvi112
Jimmy
6 years
@taran_adarsh 2.0 is like Krrish 3. Not excited for that movie
2
0
12
@A_Rizvi112
Jimmy
2 months
عورتوں کے لباس میں ملبوس یہ بھیڑیئے انسانیت سے عاری ہیں۔ ان کی نظر میں صرف خونریزی کا نام شریعت ہے ان کا قلع قمع ہونا ضروری ہے، ساتھ ہی ساتھ ان مدارس کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئیے جہاں جہاد کے نام پر یہ دہشت گردی کی تربیت حاصل کرتے ہیں۔
@MahazOffcial1
Mahaz
2 months
Alert: TTP fighters has released a video threatening to kill all civilians who support the government. The TTP commander stated, "We will kill and target everyone who supports the government, whether they are a religious scholar, connected to the Tablighi Jamaat, or a local
109
61
212
2
3
11
@A_Rizvi112
Jimmy
3 months
@qaiseraraja Hope those ‘Nobel laureate you talked to’, weren’t Qari Abubakar Siddique Muawiyah and Ibtesam Elahi Zaheer? … 😞
1
0
12
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
@KomailMuavia313 آپ کی ٹویٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی رفتار بہت زیادہ ہے۔ آپ کو بھی بھیجا جا سکتا تھا لیکن شبہ تھا کہ کہیں آپ اپنا رخ مسجدالاقصی کی جانب نہ موڑ دیں۔ اگلی بار آپ کوشش کیجیئے گا 🙃
1
0
10
@A_Rizvi112
Jimmy
6 months
@TeamMNSharif There was really no need for that @MaryamNSharif You should respect the choices of others. However if you are that concerned about women dignity, go and take action against those Maulvis / hooligans of Ichra who falsely accused, harassed and attempted to kill a woman.
2
2
10
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@geonews_urdu بالکل درست فرمایا۔ نو مئی کے واقعات کی پلاننگ رانا ثناءاللہ، شہبازشریف اور ان کے عسکری دوست بہت پہلے سے کر رہے تھے۔ اتنے مقبول لیڈر کو جس طرح منصوبے کے تحت اغوا کیا گیا، یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ لوگ جانتے تھے کہ ردعمل کیسا آنا ہے۔ پھر اپنے لوگوں کو بھی مظاہرین میں شامل کیا۔
0
0
12
@A_Rizvi112
Jimmy
4 years
Software updated
1
2
11
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
یہ ہے علمائے ویدبند! اب انہیں حماس سے بھی نفرت ہو گئی! کیونکہ اسماعیل حنیہ نے امام خمینی کی تعریف کردی! دیوبند گروپ اب اسرائیل کے ساتھ مِل کر فلسطینیوں کے خلاف لڑیں گے! “حماسی سرغنہ”۔۔۔۔
@Ulame_Deoband
علمائے دیوبند میڈیا ™️
5 months
وڈیو: حماسی سرغنہ اسماعیل ھنیہ خمینی ملعون کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے کہ امام خمینی رحمہ اللہ (لعنہ اللہ) قدس کو اسلامی انقلاب کا ایک رکن مانتے تھے..... 18 منٹ تک صحابہ دشمنوں کی تعریف کی ہے انکے بیچ میں جاکر، لگتا ہے غزہ میں سنی مسلمانوں کو کٹوا کر ان کے @AJA_Palestine @paldf
198
35
176
4
8
12
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@Urdumedi لیکن اس خنزیرِاعظم کے فالوورز تو اسرائیل کے ساتھ اور ایران کے خلاف کھڑے ہیں۔ یزید کی طرح مسلمانوں کی گردنیں کاٹ رہے ہیں اور مدرسوں میں بچہ بازیاں کررہے ہیں۔ آپ نے خبزیرِ اعظم طارق کے نام کے ساتھ رح لگایا جبکہ بنتا تو تھا لعنت اللہ۔ امید ہے آپ کریکشن کرکے دوبارہ ٹویٹ کرینگے۔
0
0
10
@A_Rizvi112
Jimmy
6 months
There is only one #AnwarMaqsood in #Pakistan ☝️
0
6
10
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
Motivational speech for smokers 💨🚬 Speaker: Sheikh Rasheed Ahmed
0
6
11
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
@niroshan682 @TRobinsonNewEra Why Pakistan? What makes you think that they were Pakistanis?
2
0
11
@A_Rizvi112
Jimmy
1 month
میں نے ابھی کچھ انتہائی گرافِک ویڈیوز دیکھی ہیں جِس میں کالعدم دہ��ت گرد گروپ اہلسنت والجماعت کے دہشت گرد #Parachinar کے جوانوں کو ذبح کررہے ہیں! ایسا ظلم تو #فلسطین کے مسلمانوں پر یہودی بھی نہیں کررہے! #پاکستان ایک جہنم بَن چُکا ہے جہاں صرف تکفیری مولوی برادری محفوظ ہے!
3
8
11
@A_Rizvi112
Jimmy
5 months
#JunaidHafeez is imprisoned for last 11 years over a fake blasphemy case! His lawyer #RashidRehman was brutally killed for representing him in the court! Mullahs like Ibtesam Elahi are dominating the country. State is helpless (or complicit) …
@Ibraheeeeem92
I b r a h e e m 
5 months
ان مولویوں کے بنائے ہوئے جھوٹے بلاسفہمی کے کیسز میں کتنے لوگ پاکستان کی جیلوں میں کب سے قید ہیں لیلن اس لعنتی ریپیسٹ کے دو دن جیل میں رہنے پر اِس کے پیٹی بھائیوں کو کتنی فکر ہو رہی تھی 🖐🏾
36
75
208
0
3
11
@A_Rizvi112
Jimmy
2 years
@taran_adarsh Desperate attempt to pull audiences in the cinema. #SamratPrithviraj is surely going to be one of the worst movies of #AkshayKumar . After watching #SouthIndian movies like #RRR & #KGFChapter2 , I don’t think public will bother going for #Bollywood old style movies.
1
1
8
@A_Rizvi112
Jimmy
14 days
مدرسہ جامعہ فیصل میں 150 بچوں کے ساتھ زیادتی: چھ مولویوں پر مشتمل گروہ کا سرغنہ قاری نعمان بچوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کیا کرتا تھا۔ زیادتی کے شکار بچوں سے قرآن پاک پر حلف لیا جاتا کہ وہ یہ بات باہر کسی کو نہیں بتائینگے۔ کتنے علماء احتجاجی مظاہروں کے لئے باہر نکلیں گے؟
Tweet media one
0
4
11
@A_Rizvi112
Jimmy
1 year
@KamranTessoriPk کامران بھائی، تھوڑا سا وہ کام بھی کرلیں جس کی تنخواہ ملتی ہے۔ جس کے اختیارات صرف آپ کے پاس ہیں۔ پکوڑے تو باہر ریڑھی پر بھی مِل جائیں گے۔ کراچی کے عوام امن کے منتظر ہیں۔
2
0
10
@A_Rizvi112
Jimmy
2 months
@RTEUrdu Meanwhile, Saudi Arabia and UAE are celebrating Israeli attacks on a muslim country!
Tweet media one
Tweet media two
2
3
11
@A_Rizvi112
Jimmy
3 months
اَس سے بڑی مذہب کی توہین اور کیا ہوگی کہ جو مذہب یہ تعلیم دیتا ہو کہ “ایک انسان کا قتل گویا پوری انسانیت کا قتل ہے” اُسی مذہب کے جنونی درندے ایک نہتے شخص کو مذہب کے نام پر زندہ جلا دیتے ہیں! توہینِ مذہب اور توہینِ انسانیت کا مقدمہ تو ان پر درج ہونا چاہئے۔ #SargodhaLynching
@SadiaTheSadia
Sadia Ahmed
3 months
💔 May his soul rest in peace!
Tweet media one
65
105
352
3
3
11