الحمداللہ.....!
این اے 154 لودھراں سے بڑی خبر لاہور ہائیکورٹ بہاولپور ڈبل بنچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ خارج کردیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول کرتے ہوئی عبدالرحمان خان کانجو کو ایم این اے ڈکلیر کردیا
@MaryamNSharif
23مارچ یوم پاکستان مبارک
اے میرے اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے وطن پاکستان کو رہتی دنیا تک سلامت اور ہمارے پرچم کو سر بلند رکھنا۔ آمین
#23rdMarch
#PakistanDay
سانحہ 9 مئی کو ایک سال ہونے کو ہے، میں سانحہ 9 مئی کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور میں تمام سٹیک ہولڈرز سے گزارش کرتا ہوں کہ ریاست دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عبدالرحمٰن خان کانجو
نو منتخب ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمٰن خان کانجو نے حلقہ میں مصروف ترین دن گزارا۔
فارم ہاؤس پر آئے مہمانوں سے ملاقات کی، انکے مسائل سنے اور حل کی فوری یقین دہانی کروائی۔
معززین علاقہ نے عبدالرحمٰن خان کانجو کو ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
قائد میاں نواز شریف نے ننھی عنایہ فاروق کا ذاتی خرچ پر علاج کرایا، عنایہ فاروق کے دل کی کامیاب سرجری کے بعد نواز شریف خود پہنچ گئے اور آپریشن کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ والدین نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی جانب سے بچی سے بے پناہ پیار اور محبت پر شکریہ ادا کیا
ہم بدلیں گے پنجاب
الحمداللّٰہ آج مریم نواز کو CM بنے ۳۰ دن ہوگئے ہیں
پورے پنجاب میں میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے انشاءاللّٰہ آگے اور بھی منصوبے آرہے ہیں پنجاب کے لئے
#خدمت_کے30_دن
ضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور چک نمبر 342 ڈبلیو بی میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان محمد اظہر اور دھنوٹ میں خاتون کی ناگہانی وفات پر دل رنجیدہ ہے۔لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكم
ممبر قومی اسمبلی و صدر ملتان ڈویژن پاکستان مسلم لیگ ن عبدالرحمٰن خان کانجو جانب سے تمام اہل ایمان کی خدمت میں پرخلوص عید مبارک!
عیدالفطر کا دن رمضان المبارک کے حوالے سے یوم تکمیل رحمت الہی اور یوم تشکر ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..!
دنیا پور کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک مختیار راندھو کے انتقال پر دل رنجیدہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں اہل و عیال کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
محسن ضلع لودھراں ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمٰن خان کانجو کی یوسف رضا گیلانی کو بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان ناصر کو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد۔
میاں عتیق پاکستان مسلم لیگ ن کا قیمتی اثاثہ تھا، ایسے کارکن خوش قسمتی سے ملا کرتے ہیں۔
اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
آزاد صحافت اور مضبوط جمہوریت دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔ عالمی یوم صحافت پر ان تمام بہادر صحافیوں کو سلام جو دھمکیوں، جیلوں، تشدد کو جھیلتے رہے، یہاں تک کے جانوں کے نذرانے پیش کیے مگر سچ کا ساتھ نہ چھوڑا، عبدالرحمٰن خان کانجو 🫡❤️
مریم نوازشریف نے بہادری جرأت اور دلیری سے نہ صرف اپنے والد کی جنگ لڑی بلکہ خود بھی انتقام کی آندھیوں کا مقابلہ کیا ہے، فتنہ عمرانی اور سازشی دور جب�� کا اخلاقی گراوٹ کے بدترین دور کا دلیری سے مقابلہ کیا ہے اور ان سب کرداروں کو شکست دی
#WeSaluteMaryamNawaz
سابق وزیر مملکت برائے داخلہ و صدر ملتان ڈویژن پاکستان مسلم لیگ ن عبدالرحمٰن خان کانجو کی، وفاقی وزیر ریلوے سردار اویس خان لغاری کے ہمراہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات۔
ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
@akleghari
@PMLNDigital
@pmln_org
@PMLNSPunjab
صدر ابراہیم رئیسانی کا انتقال پورے عالم اسلام کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے ان کی انتقال سے پاکستان کی ایک مخلص دوست سے محروم ہوا ہے، عبدالرحمٰن خان کانجو
#iran
#iranian
Earlier, one had to stand in line to get ration. Door-to-door delivery is being done for the first time, which is the best initiative of the government
@PmlnMedia
@PMLNMTNOfficial
#عوام_کی_ہمدرد_مریم
الحمداللہ، آج یوم تکبیر کے موقع پر ہمارا سر فخر سے بلند ہے کہ ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کے بعد اب پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کی جدو جہد جاری ہے۔ تمام چیلنجز کے باوجود ہم پرعزم ہیں کہ آئندہ چند سال میں خوشحالی خود مختار اور باوقار پاکستان کا خواب پورا ہوگا
@pmln_org
9 مئی کو ایک سال ہو گیا ہے۔ مگر ہر وہ پاکستانی جو اپنے اندر ملک کی محبت رکھتا ہے ابھی تک اس ٹراما میں ہےکہ یہ سب کیا تھا جو ہم نے اور دنیا نے دیکھا۔سابق انٹیریئر منسٹر بھی اپنے ان جذبات کا اظہار کر رہے ہیں ۔
#9MayNeverAgain
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
سانحہ 9 مئی کے تمام مجرم کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں تاکہ آئیندہ کوئی بھی ریاست پاکستان کے خلاف کھڑا ہونے کی کوشش نہ کر سکے عوام اور افواج پاکستان ایک دوسرے کے بازو ہیں اور رہینگے