akleghari Profile Banner
Awais Leghari Profile
Awais Leghari

@akleghari

Followers
82K
Following
64
Statuses
4K

SG Punjab PMLN. Min for Power,frmr Min IT. Passionate about Interest Free Loaning, Water Conservation, Precision agriculture.

Fort Munroe, Pakistan
Joined July 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@akleghari
Awais Leghari
2 days
پاور ڈویژن کی انتھک محنت کی وجہ سے عنقریب بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی ممکن ہوسکے گی :وزیراعظم شہباز شریف
21
58
287
@akleghari
Awais Leghari
2 days
اگر PTI کو واقعی دھاندلی کی فکر ہوتی تو وہ پنجاب اور سندھ میں ریلیاں نکالتے، KPK میں نہیں! اصل میں وہ وہاں کے سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ یہ وہی جماعت ہے جو حکومت میں رہ کر بھی جھوٹا احتجاج کرتی تھی، اور اب شکست کھا کر انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔ #یوم_تعمیر_و_ترقی
2
2
5
@akleghari
Awais Leghari
3 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا پی این سی اے میں کتاب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب "یہ کتاب بلوچستان کی اصل خوبصورتی، ثقافت اور وسائل کو اجاگر کرتی ہے۔ اس کے ذریعے میں نے بھی بہت کچھ نیا سیکھا جو پہلے معلوم نہ تھا۔ ہمیں بلوچستان کے ان حسین نظاروں اور خزانوں کو دنیا کے سامنے لانے کی ضرورت ہے۔" – وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
Tweet media one
1
0
6
@akleghari
Awais Leghari
3 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا پی این سی اے میں کتاب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب
3
14
44
@akleghari
Awais Leghari
3 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات۔ ملاقات میں عالمی بینک نے توانائی بالخصوص پاور کے شعبے میں اپنے جاری منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔
3
9
32
@akleghari
Awais Leghari
4 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات۔ ملاقات میں عالمی بینک نے توانائی بالخصوص پاور کے شعبے میں اپنے جاری منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔
3
20
63
@akleghari
Awais Leghari
5 days
Today, we observe Kashmir Black Day to condemn the illegal occupation of Jammu and Kashmir by India. For over seven decades, the Kashmiri people have been subjected to unimaginable suffering, human rights abuses, and denial of their fundamental right to self-determination. We stand in solidarity with our Kashmiri brothers and sisters, and we demand that India respect their rights and freedoms. The international community must also play its role in resolving this longstanding dispute, which is a threat to regional peace and stability. We will continue to raise our voice for the Kashmiri people and support their struggle for freedom and self-determination. #KashmirBlackDay #FreeKashmir #SelfDetermination
Tweet media one
2
1
3
@akleghari
Awais Leghari
5 days
یوم یکجہتی کشمیر پر وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا پیغام
1
3
7
@akleghari
Awais Leghari
7 days
حکومت پاکستان سرکلر ڈیٹ کے مسئلے کے حل کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، جس میں ریفنانسنگ اور مالیاتی اصلاحات شامل ہیں تاکہ معیشت کو مستحکم اور توانائی کے شعبے کو پائیدار بنایا جا سکے۔
3
6
16
@akleghari
Awais Leghari
7 days
حکومت پاکستان نے بجلی کے سرپلس یونٹس کے مؤثر اور شفاف استعمال کے لیے ونٹر پیکیج متعارف کرانے کا عندیہ دیا، تاکہ صنعتوں کو سستی توانائی فراہم کی جا سکے، وفاقی وزیر اویس لغاری
8
22
135
@akleghari
Awais Leghari
7 days
وفاقی وزیر توانائی، سردار اویس احمد خان لغاری کا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں بلوچستان کا دورہ۔
0
19
61
@akleghari
Awais Leghari
9 days
وزیرا اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کو تاریخی قدم پر مبارکباد!! مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کے آغاز سے درینہ تنازعات کے حل، جائز ملکیت کے تعین، اور انصاف کی فراہمی میں آسانی پیدا ہوگی۔ انصاف کی جانب یہ قدم قابل فخر اور قابل تحسین ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ( ن) زندہ باد #آگے_بڑھتا_پنجاب
Tweet media one
1
19
35
@akleghari
Awais Leghari
10 days
Junaid Iqbal talks to Federal Minister Sardar Awais Ahmad Khan Leghari about Pakistan’s energy crisis and key reforms. Watch the full podcast here:
3
130
185
@akleghari
Awais Leghari
10 days
بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور صنعتی صارفین کے درمیان سروس لیول معاہدہ اس معاہدے کی بنا پر بجلی تقسیم کار کمپنیاں صنعتی صارفین کے لیے بین الاقوامی معیار پر اور قابل بھروسہ بجلی کی ترسیل یقینی بنائیں گے۔ معاہدے کا مقصد صنعتی صارف کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ترسیلی نظام پر زیادہ انحصار کی ترغیب دینا اور اس کے لیے مسابقتی شرائط فراہم کرنا۔ صنعتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے قابل اعتماد، بلاتعطل، اور معیاری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا۔ باہمی ذمہ داریوں، تعمیل کے اصولوں، اور جرمانوں کی وضاحت کرنا تاکہ شفافیت کو فروغ دیا جا سکے۔
Tweet media one
5
3
12
@akleghari
Awais Leghari
10 days
وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری اپنے حلقہ کے لوگوں سے ملاقات کر رہےہیں
Tweet media one
1
0
20
@akleghari
Awais Leghari
11 days
صنعتوں کے لیے مستحکم اور معیاری بجلی تمام DISCOs اور کے الیکٹرک کو 'کیپٹیو پاور' استعمال کرنے والی صنعتوں کے ساتھ SLA معاہدے کرنے کی ہدایت دو سالہ معاہدہ - معیاری بجلی فراہمی کی ضمانت اور خلاف ورزی پر جرمانے قومی گرڈ پر انحصار میں اضافہ، صنعتی ترقی میں مدد
Tweet media one
1
5
34
@akleghari
Awais Leghari
12 days
وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی بورڈ آف ڈائریکٹرز (BoD) کی دعوت پر پیسکو، ہیزیکو، اور ٹیسکو کے بورڈ اجلاس میں شرکت۔ اجلاس میں وزیر توانائی نے بورڈز کو ہدایت کی کہ وہ لائن لاسز اور بجلی چوری کے خاتمے کے لیے جدید اور ڈیٹا پر مبنی حکمت عملی اپنائیں اور مقامی کمیونٹی کے تعاون سے مسائل کا حل تلاش کریں۔
1
8
20
@akleghari
Awais Leghari
12 days
Wishing all our Chinese friends and communities a joyful and prosperous #ChineseNewYear! As we usher in the Year of the Snake, may the Spring Festival bring renewed hope, happiness, and harmony. Pakistan and China share a bond strengthened by collaboration, especially in advancing energy sector under #CPEC. Here’s to continued partnership, shared growth, and brighter futures for our nations.
Tweet media one
2
3
7
@akleghari
Awais Leghari
12 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے اسٹینڈنگ کمیٹی آن کلائمیٹ چینج اینڈ انوائرمنٹل کوآرڈینیشن میں پاکستان کی گرین انرجی پالیسی، EV ٹرانزیشن، انرجی سیونگ اقدامات، اور مہنگے تھرمل پاور پلانٹس کی ریٹائرمنٹ پر اہم نکات پیش کیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
5
13