شازیہ Profile Banner
شازیہ Profile
شازیہ

@1shazee

Followers
16,232
Following
7,885
Media
339
Statuses
34,544

‏‏مسلم لیگ ن میری جان

Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@1shazee
شازیہ
3 years
💞حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا کہ ایسا کوئی مرد پیدا ہی نہیں ہوا تھا جو عمرؓ فاروق کا سامنا کرتا 💞 یکم محرم شہادت 🍒 حضرت عمرؓ فاروق 🍒
Tweet media one
6
100
268
@1shazee
شازیہ
3 years
🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾 💐صبح بخیر زندگی 💐 🍒میں گواہی دیتی ہوں🍒 ♥️حضرت محمدﷺ اللّٰہ کے آخری رسول ہیں اور رحمت اللعلمین ہیں♥️
Tweet media one
49
78
220
@1shazee
شازیہ
3 years
نوازشریف کا صرف ایک بیٹا برطانوی عدالت میں جاکر صرف اتنا بول دے کہ میں اپنے باپ کی خدمت کرنا چاہتا ھوں تو نوازشریف کو برطانیہ میں تاحیات سکونت مل جاۓ گی مگر نوازشریف نے تو پاکستان میں آکر چوتھی بار وزیراعظم بن کر یوتھیوں کا سکون برباد کرنا چاہتا ھے @MaryamNSharif
Tweet media one
14
92
177
@1shazee
شازیہ
3 years
🌴السلام عليكم و رحمت اللہ وبرکاتہ🌴 🌻صبح الخیر زندگی 🌻 ❤️خاتم النبیین❤️ شفیع المذنبیین❤️ 🍒رحمتہ للعالمین حضرت محمــد(ﷺ) نے حجتہ الوداع کے خطبے میں بھی عورت کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید کی🍒
Tweet media one
38
69
180
@1shazee
شازیہ
3 years
💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 ♥️نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ»”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں♥️ صبح بخیر
Tweet media one
42
97
163
@1shazee
شازیہ
3 years
🍁بسم الله الرحمن الرحيم🍁 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁جنت کے باغوں میں باغ!🍁 🍁رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے حجرہ اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا یہ منبر میرے حوض پر ہو گا۔ “بخاری-7335» صبح بخیر
Tweet media one
35
90
151
@1shazee
شازیہ
3 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🍁تاجــدارِ حــرم ﷺ اے شہنشـاہِ دِیـن ﷺ تُمﷺ پـہ ہـر دم کــروڑوں درود و ســلام ہو نگاہِ کـــرم مـجھ پـہ ســلطانِ ﷺ دِیـن تُمﷺ پـہ ہـر دم کــروڑوں درود و ســلام دور رہ کـــر نہ دم ٹُوٹ جائے کہیـــں کاش! طیبـہ میں اے میرے مــاہِ مُبیـن ﷺ🍁
Tweet media one
38
86
149
@1shazee
شازیہ
3 years
🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌾 🌻صبح الخیر زندگی🌻 🌴اللّه🌴 سے باتیں کیا کرو! ❣️ اللّه کو اپنے دکھ سنایا کرو، اللّه بہت پیار کرنے والا ہے❣️
Tweet media one
49
75
134
@1shazee
شازیہ
3 years
جسکو بھی امین گنڈا پوری ملا ہے وہ بھجوادیں بے شک گندی نسل کا ہے لیکن ایسے کتے کو رکھ کر کیا کرنا جو گھر والوں کا نقصان کرے شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
18
83
135
@1shazee
شازیہ
3 years
🍁وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○۔🍁 ❤️میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے❤⁦ 🌱اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔🌱 💞 صبح الخیر زندگی💞
Tweet media one
32
76
118
@1shazee
شازیہ
3 years
اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ صبح بخیر زندگی رســـول اللہﷺ نے ارشـــــــــــاد فـرمـایـا: بروزِ قیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دنیا میں مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہوں گے 🌼 ترمذی،کتاب الوتر، جلد ٢، ٢٧🌼
Tweet media one
35
79
123
@1shazee
شازیہ
3 years
💞اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ💞 💐صبح بخیر زندگی💐 🍒الحمدللہ رب العلمین 🍒 🍒شکر ہے اللہ تیری پاک ذات کا🍒
Tweet media one
41
76
120
@1shazee
شازیہ
3 years
🍒اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍒 🍒صبح الخیر زندگی🍒 🍒خوش رہیے🍒 🍒خوشیاں بانٹیں🍒
Tweet media one
39
68
118
@1shazee
شازیہ
3 years
🍒السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍒 💞صبح بخیر 💕 "وہ اللّٰہ ہی ہے جو ہماری خاموشی اور ٹوٹے دلوں کی آواز سن لیتا ہے اور بہتر وقت میں ہمیں جواب بھی دیتا ہے ذرا صبر تو رکھو اللّٰہ وہ سب عطا کرے گا جو تمہارے دل و دماغ میں بھی نہیں ہے..!!!💞 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Tweet media one
43
66
111
@1shazee
شازیہ
3 years
🌹 السّلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ 🌹 🌹 ایمان بخیر زندگی 🌹 🌹 سہارا چاہیئے سرکار زندگی کے لیے🌹 🌹 تڑپ رہی ہوں مدینے کی حاضری کے لیے🌹 🌹 محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وَسلّٰم 🌹
Tweet media one
40
64
116
@1shazee
شازیہ
3 years
*بسم الله الرحمن الرحيم* *برتن میں سانس نہ لو!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب تم میں سے کوئی پانی پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب بیت الخلاء میں جائے تو اپنی شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استiنجاء کرے۔* «صحیح بخاری-١٥٣»
Tweet media one
20
66
114
@1shazee
شازیہ
3 years
🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌾 💐صبح بخیر زندگی 💐۔ 💐اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كما صليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد💐 💐اللهــم بارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد💐
Tweet media one
39
86
105
@1shazee
شازیہ
3 years
اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وبرکاتہ 💐صبح بخیر زندگی 💐 🍒 کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ " رَبِّ الْعَالَمِينَ" تک پہنچنے کے لیے " رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ " کی پیروی کرنا ضروری ہے! 🍒
Tweet media one
29
70
110
@1shazee
شازیہ
3 years
💞 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🎈جنتی درجوں میں فاصلہ 🎈. 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں سو درجے ہیں، ہر ایک درجہ سے دوسرے درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے «جامع ترمذی -2529» 💓صبح بخیر جمعہ💓
Tweet media one
38
52
115
@1shazee
شازیہ
3 years
ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے۔۔ تمام ٹوئٹر دوستوں کو ذوالحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو ❤
Tweet media one
10
67
103
@1shazee
شازیہ
3 years
🌿الســلام عليكــم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿 🌻صـبح بخیــر زندگـی🌻 🍒جمعہ مبارک 🍒 🌹﷽🌹 🌴اے لوگوں جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو۔ ﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🌴 (ترجمہ: سورة البقرہ 153)
Tweet media one
34
59
101
@1shazee
شازیہ
3 years
🌹 السّلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ 🌹 🌹 ایمان بخیر زندگی 🌹 🌹 سہارا چاہیئے سرکار زندگی کے لیے🌹 🌹 تڑپ رہی ہوں مدینے کی حاضری کے لیے۔ 🌹 🌹 محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وَسلّٰم 🌹
Tweet media one
35
69
99
@1shazee
شازیہ
3 years
🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌴 🍒دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہے جو زمین نہیں دلوں میں اگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے🍒 🍒اللہ پاک ہمیشہ پیار محبت اور خلوص کے پھول کھلائے رکھے🍒 💐صبح بخیر زندگی 💐
Tweet media one
28
64
105
@1shazee
شازیہ
3 years
پہلی دفعہ ٹوئٹر پر آئی انجان سی جگہ تھی لیکن @1hamid_105 حامد صاحب نے سکھایا @AbbasiBwpPak نذیر بھائی نے رہنمائی کی۔ اور آپ سب کی محبتوں کی بدولت آج اللہ کے فضل وکرم سے #5K کا حصول ممکن ھوا۔ شکرالحمدللہ میں اپنے تمام دوستوں بھائیوں اور فالورز کا شکریہ ادا کرتی ہوں
Tweet media one
50
44
101
@1shazee
شازیہ
3 years
💞بسم الله الرحمن الرحیم💞 🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾 ☘️🌻صبح الخیر زندگی 🌻☘️ 🍁حسن سلوک کی اہمیت🍁 🌿رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کھاتا_🌿 🍁صحیح بخاری-7376🍁
Tweet media one
30
63
93
@1shazee
شازیہ
3 years
🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌾 🍒صبح بخیر زندگی 🍒 ❤️یہ کسی انسان کا کمال نہیں بلکہ "ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ" ۚﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ♥️ 💞 ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ💞
Tweet media one
35
57
97
@1shazee
شازیہ
3 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻         🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻 👈 بیماری بھی کفارہ 🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔🌹 صحیح بخاری -5645 صبح بخیر
Tweet media one
29
58
94
@1shazee
شازیہ
3 years
💞اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🌻صبح الخیر جمعہ مبارک 🌻 🌱اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كما صليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد🌱 🌱اللهــم بارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد🌱
Tweet media one
35
73
90
@1shazee
شازیہ
3 years
❤️ میم مریم❤️ آپ کی طبعیت کیسی ھے پلیز کچھ بتاۓ آپ کی محبت میں گرفتار ایک گمنام کارکن۔ @1shazee @MaryamNSharif
Tweet media one
13
66
89
@1shazee
شازیہ
3 years
🌾اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾 ☘️حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے جسم اقدس کی جیسی خوشبو نہ عنبر میں تھی اور نہ کستوری میں، اور نہ کسی اور چیز میں تھی اور میں نے رسول اللہ ﷺ کے جسم سے زیادہ ملائم نہ کسی کو پایا☘️ 💐صبح الخیر💐
Tweet media one
37
70
93
@1shazee
شازیہ
3 years
محمدﷺ⁩ ⁧ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْنْﷺ فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 💐صبح بخیر زندگی💐
Tweet media one
33
62
90
@1shazee
شازیہ
3 years
نظر نظر کا فرق ہے صاحب!! کسی کو زہر لگتے ہیں توکسی کوشہد !! @1shazee @s0n1A5 @rafzl1 @SHA_523 @n0r_08 @Nmr_A1 @NY_A11 @1hamid_105
Tweet media one
14
70
90
@1shazee
شازیہ
3 years
شریف خاندان نے قوم کو بے وقوف بنایا ہوا تھا 450 روپے والا چکن 200 میں بیچتے تھے، 100 روپے والی چینی 52 روپے میں 310 والا گھی 145 روپے میں اسی طرح دیگر ضروریات زندگی میں بھی قوم کو چونا لگاتے رہے پھر نیازی کو لایا گیا جس نے سب کی آنکھیں کھول دیں اور نرخ درست کر دیئے
Tweet media one
6
77
85
@1shazee
شازیہ
3 years
Tweet media one
41
96
85
@1shazee
شازیہ
3 years
_🍒بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🍒 _🍒اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🍒 🍒انسان کا زوال اس وقت شروع ہوتا ہے جب وہ سمجھنے لگتا ہے کہ میری وجہ سے دوسروں کو خوشی اور رزق مل رہا ہے۔🍒 💐صَبَّاحُ الْخَیْر💐
Tweet media one
35
66
79
@1shazee
شازیہ
3 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم ایک نیا پرموشن گروپ بنا رہے ہیں جو دوست اس میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں وہ اس ٹویٹ کو آرٹی کریں اور کمنٹس میں ڈن کریں اور اپنا ہینڈل مینشن کریں ہمارا گروپ تمام مسلم لیگ نون کے سپورٹرز کو پرموٹ کرے گا انشاء اللہ #مسلم_لیگ_ن_پرموشن_ٹیم
Tweet media one
31
77
88
@1shazee
شازیہ
3 years
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 ☀️صبح بخیر زندگی☀️ جب تم بہتر کی دعا کرتے ہو تو تمہارا رب بہترین سے نوازتا ہے۔۔دعا ہے کہ اللہ آج کے دن کو آپ سب کے لئے باعث رحمت بنا دے ، وسیع رزق عطا کرے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرمائے۔۔۔ آمین! 💕
Tweet media one
27
61
78
@1shazee
شازیہ
3 years
💞اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كما صليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد💞 ❤️اللهــم بارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد❤️ 🌻السلام_عليكم_ورحمةﷲ_وبركاتہ🌻 🌼 صبح الخیر خوش رہیں🌼
Tweet media one
25
70
87
@1shazee
شازیہ
3 years
Tweet media one
29
108
81
@1shazee
شازیہ
3 years
🌾اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌾 ☀️صبح الخیر زندگی☀️ 🍁جمعہ مبارک 🍁 🌼🌻حضرت علیؓ کا فرمان ہے دعائیں دینے والـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کر کوئی"دولت مند" نہیــں🌼🌻 ❤️اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں سے نوازے آمین ثم آمین ❤️
Tweet media one
28
60
78
@1shazee
شازیہ
3 years
Tweet media one
37
94
74