السلام علیکم صباح الخير❣️
اللہ وہ ہے جسکے سوا کوئی معبود نہیں جو سدا زندہ ہے،جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہےجسکو نہ کبھی اُونگھ لگتی ہےنہ نیند آسمانوں میں جو کچھ ہے وہ بھی اور زمین میں جو کچھ ہے وہ بھی سب اسی کا ہےکون ہے جو اس کے حضوراسکی اجازت کے بغیر کسیکی سفارش کرسکے؟(البقرۃ)