Sana Bajwa (القدس في العيون) Profile Banner
Sana Bajwa (القدس في العيون) Profile
Sana Bajwa (القدس في العيون)

@SanaBajwa11

Followers
190,516
Following
1,350
Media
3,453
Statuses
79,421

Civilian Supermacy Believer _ Senior Vice President SMT District Gujranwala 🇵🇰 Leadership MNS + MNS + SS & AzmaBokhari ♥️ Muslim_ Libra ♎️

گکھڑ منڈی
Joined July 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
4 years
الحمداللہ #ووٹ_کو_عزت_دو اور نیازی کو گھر بھیجنے کی تحریک میں اپنی #قائد کا ساتھ دینے کیلیے آج پہلی بار کسی جلسے پر گئی عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا #شیر #شیر اور بس #شیر آج گوجرانوالہ نے بتا دیا کہ یہ ببر شیروں کا شہر اور نوازشریف کا قلعہ ہے❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1K
732
5K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
یہ وڈیو دل کو لگی میرے 😓 ایسے “حکمران” چاہیے پاکستان کو ۔
2K
3K
8K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
آج کے دن ان تمام #ماؤں کو ہمارا سلام، جنہوں نے بیٹے پیدا کر کے اس ملک و قوم اس پاک سرزمین 🇵🇰کے نام کر دئیے۔ ♥️ #MothersDay
Tweet media one
374
623
7K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
آئین و قانون کے مطابق #نیوٹرل رہنے پر، شکریہ باجوہ صاحب ♥️
Tweet media one
271
758
6K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
اپنے وطن کا جھنڈ سینہ پر سجائے، قوم کا بیٹا، قوم کا فخر🫡 “وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان” 🇵🇰♥️
Tweet media one
1K
1K
6K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
اسے کہتے ہیں چھترول 🤣 آج منصور علی خان میں لگتا شاہزیب خانزادہ کی روح آگئی ہے 😌😂
234
2K
4K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
سینہ پے پاک سرزمین کا جھنڈا، زبان پے تلاوت قرآن پاک، آج پتا چل رہا ہے کہ کوئی “مسلمان رہنما” نمائندگی کر رہا ہے🇵🇰♥️
874
1K
4K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
اور شاہزیب خانزادہ “گھڑی چور” کو ثبوت سمیت تھوک چاٹ ثابت کرتے ہوئے 👏🏼 لیگیوں کم از کم ایک ایک بار اپنے اکاوئنٹ سے یہ وڈیو لازمی post کرنا۔
133
3K
4K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
ویلڈن گائز 👏🏼 سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کے بعد گذشتہ روز عراقی فٹ بال لیگ کے میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے ریفریز اور کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھا رکھے ہیں۔
18
930
4K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
چھا گیا شاہزیب خانزادہ 👏🏼 ان نام نہاد منصفوں کو دھو کر رکھ دیا ہے شہزادے نے 👏🏼 “بندیال صاحب یہ سن لیں اور جان لیں ساری پاکستانی عوام آپکے بارے میں یہی رائے رکھتی ہے”
224
2K
4K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
بشیر میمن کو عمران خان نے washroom میں کیوں بندھ کروایا، سنے “بشیر میمن” کی زبانی ۔ ویلڈن میمن صاحب دو چار گالیاں اس فتنہ خان کو ہماری طرف سے بھی نکالنا تھی 😂😂
213
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
میم سلیوٹ بنتا آج 🫡 آئندہ کوئی بھی “عمرانڈو” کشمیر ایشو پر سیاست کرنے کی کوشش کرئے تو اسے ایسی ہی منہ توڑ جواب دیں 👏🏼
209
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
ایسے لگ رہا ہے جیسے “کامران شاہد” میں #شاہزیب_خانزادہ کی روح آگئی ہے 👏🏼 یوتھیوں سنو اور “گھبرانا نہیں” پلیز 😂
107
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
دو دن بعد “عاصمہ شیرازی صاحبہ” کا ویلاگ آیا ہے لیکن کمال ہے یار 👏🏼 “خان صاحب “طیبہ گل” تو آپکو یاد ہو گی؟”
235
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
شاہزیب خانزادہ کا یہ 2 منٹ کا تجزیہ “اطہرمن اللہ” کی عدالت میں پروجیکٹر پر چلوائے، اور اس نشئی کی محبت میں رونے والی باقی آنٹیوں کو بھی دیکھائے شائد کوئی شرم محسوس کر جائے۔ ویلڈن شاہزیب 👏🏼👏🏼
101
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
آخیر ہی کر گیا منصور علی خان 😂🤭 “میرے کپتان آپ نے “شاہزیب خانزادہ” پر کیس کرنا تھا، یہاں بھی دبئی میں بھی UK میں بھی، جے وکیل نہیں مل رہیا تو میں توانوں لیا دینا واں”
112
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
5 months
یہ فوٹو خصوصی طور پر قیدی نمبر 804 کیلیے بیٹیوں کو عزت ایسے دیتے ہیں ❤️
Tweet media one
298
858
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
یار یہ بندہ کم بولتا ہے لیکن کمال بولتا ہے👏🏼 آخیر اعلی قسم کی چھترول کر دی ہے یوتھیوں کے مہاتما کی😂
85
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عاصمہ شیرازی شہزادی ہے یار،دنندان سازکو ماراکم گھسیٹا زیادہ ہے 😂 صدر صاحب کونسے آئین کےتحت آپ نےمعزز جج قاضی فائزکے خلاف ریفرینس دائر کیااور پھر جھوٹے ثابت ہوئےمطیع اللہ جان کواغواء کیا گیاابصار عالم کوگولیاں ماری گئیاسد طورکو گھر میں گھس کرمارا گیا،تب آپ نے کیوں خط نہیں لکھا؟
206
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
مریم نواز کی آجکی تقریرکی سب سےمزہ کی lines 😂 “دن رات ٹکرکےلوگ کرنےوالےحقیقی آزادی کا رونا رونےوالے،جو کہتے تھے ہم جہاد کرنے جارہے ہیں، اور “تیرا باپ بھی دے گا آزادی” جب جہاد کا وقت آیاتو انکی دوڑیں دیکھی آپ نے؟ وہ فواد چوہدری تو دوڑتے دوڑتے بچارا PTI سے بھی باہر نکل گیا” 😜💃🏻
171
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
18 days
یار اسی کلپ کا انتظار تھا 😂👏🏼 “یہ تو “کالے بھونڈوں”کی مہربانی ہے کہ انہوں نے “سنی اتحاد” کے کیس پر PTI کو سیٹیں دے دیں ہیں،اگر دل چاہتا تو کسی اور ملک کو بھی سیٹیں دے سکتے تھے، انڈیا کو دے دیتے یا بنگلہ دیش کو دے دیتے تو پھر بھی ہم نے کیا کر لینا تھا” 💃🏻😂
154
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عاصمہ شیرازی نے دھو کر رکھ دیا “عدلیہ” کو، کمال🫡👏🏼 “عدالت 8 بجے بلائے، عمران خان کہتا میں نہیں آسکتا، عدالت کہتی ہم شام تک بیٹھے، عدالت 3بجے بلائے عمران خان کہتا میں نہیں آسکتا، عدالتیں کہتی سر ہم انتظار کر رہے ہیں، عمران خان اپنی مرضی سے اور اپنی مرضی کے کیس میں آتے ہیں” 🖐🏼
97
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
قائد آپکی اس مسکراہٹ پر لاکھوں یوتھیے قربان 🤩
Tweet media one
210
366
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
کمال 👏🏼نوازشریف کی شیرنی لگی ہیں آج تو 🫡 “کیا ہمیں معلوم نہیں تھا لفافوں میں نوازشریف کا فیصلہ آرہا؟ جب طلال اور دانیال کو سزا ہو سکتی ہے تو “فواد چوہدری” کیا آسمان سے اترا ہے جو اسکے لیے رات تک عدالتیں کھلے گی؟ ”
247
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
اوو یار 😂 اسحاق ڈار آگیا اور چھا گیا 🤣
259
729
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
چھا گیا آج حافظ حمیداللہ 👏🏼 “عمران خان نے 45 دن “طیبہ خاتون” کو پرائم منسٹر ہاؤس میں رکھا، اسکی نازیبا وڈیو کے زریعے “چییرمین نیب” کو blackmail کیا،تب ان سبکی زبانوں پر تالے کیوں لگے تھے؟”
148
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
او آئی شیرنی ہماری 🤩 بہت عرصہ بعد ایسے نعرہ سن کر مزہ آگیا 👏🏼 حامد میر،اقرارالحسن، مہربخاری سمیت تمام بکاؤ کان کھول کر یہ “پیغام” سن لیں، ہمارا “وزیراعظم” بس “نوازشریف”
292
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
میاں صاحب 💔 یہ مجھے کالا پانی لے جانا چاہتے ہیں تو وہاں لیں جائے،مگر، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ PMLN یا نوازشریف ڈر کے انکے سامنے سر جھکا دے گا تو یہ کبھی نہیں ہو گا۔
89
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
حکیم رانا ثناء اللہ کی 3 ٹویٹس نے تمام “جیو” والوں کو تتے توے پر شفٹ کر دیا ہے 😂 حکیم راناثناء اللہ “اسمبلی” میں ہوں یا اسمبلی سے باہر “یوتھیوں” کا تسلی بخش علاج جاری رکھیں گے 💃🏻
53
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
تیرے دم نال، ساڈیاں بہاراں ♥️
Tweet media one
100
267
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
My Prime Minister 🇵🇰♥️
Tweet media one
2K
363
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عرفان قادر چیتا شہزادہ 😂👏🏼 عاصمہ شیرازی: آپکو کیا لگتا کون گھر جائے گا وزیراعظم یا کوئی اور؟ عرفان قادر: میں تو کہتا ہوں “بندیال” جتنا آئین و قانون کے ساتھ کھیل چکا ہے اسے “استعفی” دے دینا چاہیے، ورنہ مجھے لگتا ہے اس بار “چیف جسٹس” کو گھر جانا پڑے گا 😂🙌🏼
73
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
10 months
آج صداقت عباسی کی video دیکھ کر مجھے یہ video یاد آگئی، جب “مریم نواز”اپنے والدسےملنےلندن گئی تھی اور ان سے مل کر آبدیدہ ہو گئی تھیں، تو “صداقت عباسی” نے live show میں بیٹھ کر انکا مذاق بنایا تھا “عظمی بخاری صاحبہ” نے تب بھی سمجھایا تھا کہ فرعون نہ بنو وقت پلٹتے دیر نہیں لگتی۔
162
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
ببر شیر لگا “اسحاق ڈار” 😂🤣 “اسحاق ڈار کے ہاتھوں،فیصل جاوید کی چھترول👏🏼 تمہاری ساری باتوں کا جواب میں میرا 1 جملہ ہی کافی ہے “کہ نوازشریف سے عمران خان کے دور تک پاکستان دنیا کی 24 ویں سے 47 ویں معیشت بن گیا ہے”
37
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
اے پیا جے تواڈا سرٹیفائیڈ “صادق و آمین 😂💃🏻 ویلڈن منصور علی خان 👏🏼
292
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
11 months
یہ عورت بھی کمال تجزیہ کرتی ہےیار 👏🏼 “کل بٹگرام حادثےپرPTIکی طرف سےاس لیےفوج کے خلاف کمپین چلوائی گئی تاکہ اصل بات سےلوگوں کا دھیان ہٹایا جائے، اور وہ اصل بات یہ تھی کہ اس صوبہ میں 10 سال سے”عمران خان” کی حکومت تھی لیکن افسوس کہ عوام کیلیے کچھ بھی نہ کیا جاسکا”
144
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
یوتھیوں دیکھو “وزیراعظم پاکستان” اپنا “ووٹ” کاسٹ کررہے ہیں 💃🏻 انشااللہ اک واری فیر ، شیر 🐅
272
680
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
مریم نواز کی تقریر پر آج کا سب سے بہترین تجزیہ 👏🏼 “مریم نواز نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ ہم بھی فیصلہ تب ہی مانے گے جب جج انصاف کریں گے، اب کل کا فیصلہ ججز کو انصاف کی بنیاد پر دینا پڑے گا، ورنہ کبھی نہ سوچے وہ الیکشن کا کہے اور سیاسی جماعتیں مان لیں، ایسا نہیں ہو گا”
311
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
ہم نہ بھولیں ہیں، نہ بھولیں گے عمران خان کے عدالت آنے پر ماتم کرنے والوں سنو ہمارے قائد کے تاریخی الفاظ: “ یہ مجھے کالا پانی لے جانا چاہتے ہیں تو وہاں لیں جائے،مگر، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ PMLN یا نوازشریف ڈر کے انکے سامنے سر جھکا دے گا تو یہ کبھی نہیں ہو گا۔
366
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
کچھ شفقتیں اور محبتیں “لازوال” ہوتی ہیں ♥️
Tweet media one
328
270
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
دل کو ٹھنڈ پڑ گئی ہے 😂 “شاہزیب خانزادہ” یوتھیوں کے عظیم لیڈر “شیخ چلی” کے عدم اعتماد کو روکنے سے لیکر آرمی چیف کو روکنے تک کے تمام پلانز گنوا رہا ہے🤣💃🏻
71
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
خوشیاں چیک کرئے زرا “میاں صاحب” کی 😍 میاں صاحب کی اس مسکراہٹ پر لاکھوں “نیازی” قربان
166
581
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
ایسے “خادم پاکستان” پے لاکھوں “عمران خان” قربان 🇵🇰😍
Tweet media one
686
395
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
لعنت ہو ایسی تربیت پر جس میں ماوں، بیٹیوں کی عزت نہیں۔ پہلے ہی “مریم اورنگزیب” کی دل میں بہت عزت تھی، آج انکا یہ صبر دیکھ کر انکے لیے عزت اور بڑھ گئی ہے💓
852
715
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
چاچو نے یوتھیوں کو ایسے ہی ساڑ ساڑ کے مارنا ہے 😂 ماشااللہ ♥️
Tweet media one
462
515
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
میرے قائد کے یہ تاریخی الفاظ خاص طور پے PTI کے بزدلوں کیلیے:- “ یہ مجھے کالا پانی لے جانا چاہتے ہیں تو وہاں لیں جائے،مگر، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ PMLN یا نوازشریف ڈر کے انکے سامنے سر جھکا دے گا تو یہ کبھی نہیں ہو گا”
196
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
آج “شاہزیب خانزادہ” چھٹی پر ہے لیکن “منصور علی خان” نے انکی کمی محسوس نہیں ہونے دی 😂 “عمران خان،اسد عمر اور شیریں مزاری کی “عدلیہ” پر بھونکنے کی وڈیو چلوا دی 😂🫣
44
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
“ذاتی گھڑی” پر سب سے بہترین تجزیہ 👏🏼 خان صاحب دسوں “محمد بن سلمان” کونسا آپکی وڈی پھپھو کا منڈا تھا جس نے آپکو ذاتی گھڑی دی 💃🏻🤣
602
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
آج تو “ندیم ملک” نے لگتا کوئی بدلہ ہی لیا “عمران خان” سے ، اووو اینی بےعزتی 😂🤭
122
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
3 years
Say MashaAllah ♥️🤩 My favourite couple ♥️ اللہ پاک بری نظر سے محفوظ رکھے آمین 🥰🙏🏼
Tweet media one
169
204
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عاصمہ شیرازی صاحبہ تسی گریٹ او 👏🏼 “تحریک انصاف نے “لندن” میں افواج پاکستان 🇵🇰کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا، جسے “ہندوستانی میڈیا🇮🇳” نے براہ راست اپنے تمام نیوز چینلز پر دیکھایا” نوٹ: یاد رہے کہ PTI ممنوع فارن فنڈنگ کیس میں بہت سے ہندوستانی 🇮🇳 لوگوں کے نام منظر پے آئے تھے۔
81
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
یوتھیوں زندہ او؟ یہ رات کے اندھیرے میں lights نہیں لگی ہوئی بلکہ دن کے اجالہ میں جلسہ ہو رہا ہے یہ تو جادو ہے “نوازشریف” کا جو پورے پاکستان میں نظر آرہا ہے
51
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
تحریک انصاف کی “فارن فنڈنگ” پر “سائمن کلارک” کے فرمودات سنے زرا: یہ ہر لیگی کو کم از کم ایک بار لازمی پوسٹ کرنے چاہیے۔
88
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عاصمہ شیرازی نے تو “عمران خان” کو مندر کا گھنٹہ ہی سمجھ لیا ہے یار 🤣 “خان صاحب کی “قتل کی سازش” پر خان صاحب کے ہی تمام U_turn کی وڈیوز چلوا دی” 👏🏼
90
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
او یوتھیوں ہون “خان صاحب” کے اس فتوی کا کیا کرنا ہے؟ 😂 “مولانا فضل الرحمان کو مولانا کہنا گناہ ہے، اسے “فضلو” بلکہ “ڈیزل” کہنا چاہیے”
114
2K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
آجاؤ لیگیوں مل کر “میم عظمی” کے ساتھ “عمران خان” کو پیغام دیں۔ خان صاحب گھبرانا نہیں، گل ودھ گئی جے 😂
287
888
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
یہ وڈیو ہرمسلم لیگی کےلیےفخر کاباعث ہے “بزرگ فنکارمسعوداختربہت بیمارتھےحکومت PTIکی تھی دوسرےفنکاروں کی کوشش کےباوجودعمران خان نےصرف5لاکھ کاچیک بجھواکرمیڈیاپرخبرچلوائی جب نوازشریف کوپتاچلاتوانہوں نےانکاٹوٹل علاج اتفاق ہسپتال سےمفت کروایااورسختی سےمنع کیاکہ میڈیا تک بات نہ جائے”
23
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
آج “قاضی فائز عیسی” نے لا إله إلا الله کے سایہ تلے بیٹھ کر میرٹ کی بنیاد پر ایک “عیسائی” کے حق میں فیصلہ سنا کر، پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے 👏🏼
51
460
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
سنا ہے #عمران_خان کی کوئی نئی Video مارکیٹ میں آگئی ہے؟ جس پر یوتھیے Fake ہونے کی قسمیں کھا رہے ہیں۔
208
401
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
دل کو لگی “پلوشہ خان” کی یہ lines 😖 “باتوں ہیروں کی نہیں ہے اس میں پتھر بھی لگا ہوتا “خانہ کعبہ” 🕋 بنا ہوتا تو ہم اسے چوم کر آنکھوں سے لگاتے”
311
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
لو جی، رجب طیب اردگان نے تو، یوتھیوں کی موت کا پورا سامان اکھٹا کر رکھا ہے 🤣 Love u PM Pakistan 🇵🇰♥️
Tweet media one
420
593
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
آج کل “شاہزیب خانزادہ” چھٹی پر ہے لیکن “منصور علی خان” کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے 😂 “وقت کے جھرنکوں سے تھوک چاٹ کی چند جھلکیاں ملاخطہ فرمائے”
87
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
منصور علی خان چھا گیا آج 👏🏼 “بس 1منٹ کیلیے آپ سوچے کہ یہاں PTI کی حکومت ہوتی اور PMLN یا PPP کیلیے “زلمے خلیل زاد” کا کوئی ایسا بیان آیا ہوتا تو “لونڈے لپاڑوں” کا ریکشن کیا ہونا تھا؟، اگلوں نے ابھی تک دونوں پارٹیوں کو“امریکی غلام، ملک دشمن، غدار” ثابت کر چکے ہونا تھا”
34
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا حیران کن انکشاف 😱 “اعزاز سید نےسٹوری بریک کی ہے کہ“عمران خان”نے نادرا سے“جنرل عاصم منیر”کی کسی قریبی خاتون رشتہ دار کا data نکلوایا،صرف اس لیے کہ اسے “جنرل صاحب” کے خلاف استعمال کر سکے،لیکن اب وہ ساراپلان منظر پر آگیا ہے اور وہ پورا گروپ بھی پکڑا گیا ہے”
83
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
دل کو لگی یہ وڈیو 🥹💔 میں نے جب ان کاغذات پر دستخط نہیں کئے تو مجھے کہنے لگے ہم تمہیں اسکا مزہ چھکائے گے، میں نے کہا “کوئی بات نہیں اللہ مالک ہے” اور یہ سوچ کر اس “دھول” میں سو گیا کہ انشااللہ یہ “دھول” بھی اک دن چھٹ جائے گی۔
173
830
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
اور انکی اس مسکراہٹ پر لاکھوں پنکیاں، گوگیاں اور مزاریاں قربان 😌😍
Tweet media one
687
203
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
آج رانا ثناء اللہ صاحب کی مسکراہٹ بہت معنی خیز لگ رہی ہے 😂😍
Tweet media one
263
350
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
7 months
ہیلو حامد میر اینڈ نصرت جاوید ہون سکون جے؟ 😂 “مریم نواز جہاں کھڑی ہو جائیں جلسہ وہی سے شروع ہو جاتا ہے” الحمداللہ
74
805
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
میاں صاحب نے لگدا قسم کھائی ہوئی ہے کہ “عمرانڈوز” کو “ساڑ،ساڑ” کے مارنا ہے 😂😍
Tweet media one
338
437
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
15 days
یار کیا کمال “پوائنٹ” بتایا میم عظمی نے 👏🏼 کمال صحافی: سنا ہے PTI جماعت پر پابندی لگنے جارہی ہے؟ عظمی بخاری: بھائی PTI ایک جماعت نہیں بلکہ دہشتگردتنظیم ہے،اگرطالبان GHQ پر حملہ کریں تو وہ دہشتگرد ہیں ایسے ہی اگرPTI والے بھی GHQپے حملہ کریں تو وہ بھی دہشتگرد ہی ہیں۔
224
968
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
ہیلو “رمیز راجہ” بائے بائے ، ٹا ٹا 😂👋🏼
Tweet media one
161
281
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
آج کے جلسہ کا سب سے خوبصورت حصہ 😂👏🏼 مریم نواز ویسے بہت شرارتی ہیں 😉 “مسلم لیگ نواز کے شیروں نے راناصاحب کا نام “حکیم راناثناء اللہ” رکھا اور پھر حکیم صاحب نے بھی ایسا علاج کیا کہ نہ مرض رہا اور نہ ہی مریض” شیر اک واری فیر 🐅
161
845
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
الحمداللہ باقی سب باتیں ایک طرف لیکن “میاں صاحب” نے جو اس فسادن مائی کو ہرایا اسکی خوشی ایک طرف 🐅💃🏻
83
528
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عرفان قادرچیتاہے👏🏼 “ بڑےسےبڑےخوفناک جرائم میں بھی تاحیات نااہلی نہیں ہوتی اورآئین پاکستان میں کہی بھی تاحیات نااہلی کا conceptہی نہیں ہےلیکن ثاقب نثار،اعجازالحسن، بندیال اینڈ گروپ نے آئین پاکستان rewrite کیااور نوازشریف کوتاحیات نااہل کیا” نوٹ:میاں جدوآئے گالگ پتا جائے گا🇵🇰🐆
40
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
3 years
یوتھیوں، نانی ماں ایسی ہوتی ہیں ♥️
Tweet media one
90
213
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
9 days
جنرل صاحب نےکیا صفائی سے“عمرانڈو ججز”اور“گنڈاپور حکومت”کو دھویا ہیں👏🏼💃🏻 “جب ہماری عدالتیں 9مئی کے سہولت کاروں و منصوبہ سازوں کو ڈھیل و ریلیف دیں گی،تو ملک کے اندر انتشار و فسطائیت مزید پھیلے گی، بنوں میں law and order صوبائی حکومت کی ذمہ داری تھی ناکہ فوج کی”
47
1K
3K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
زبردست 👏🏼 بلاول بھٹو زرداری “بندیال” کو اسکی اوقات دیکھاتے ہوئے، آپ ہمیں بتاتے ہیں حکومت کا مطلب “وزیراعظم” نہیں بلکہ حکومت کا مطلب ہے پاکستان کی کیبنٹ تو “سپریم کورٹ” کا مطلب بھی صرف “چیف جسٹس آف پاکستان” نہیں ہے 😂👏🏼
157
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
کوئی بھی پیپلز پارٹی والا آپکو کچھ کہے تو اسے بس یہ clip دیکھا دیں: “بیس سال سے کراچی کے پروجیکٹس complete نہیں ہو رہے، کراچی کو “شہبازسپیڈ” کی ضرورت ہے وزیراعظم صاحب”
50
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
دل جیت لیا آج “ماں جی” نے 😂 مفکر پاکستان “ڈاکٹر علامہ محمد اقبال صاحب” کی بہو اور “ولید اقبال” کی والدہ کے ہاتھوں چھچھورے “ولید اقبال” کی اعلی ترین چھترول 😂👏🏼
46
978
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
Must say MashaAllah #CoupleGoals ♥️
Tweet media one
301
209
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
ڈرتے ہیں “تحریک انصاف” والے ایک نہتے “خانزادہ” سے 🙌🏼 بھگوڑے آج پھر بھاگ گئے “شاہزیب خانزادہ” سے ڈر کے 😂
340
933
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
9 months
نہ ہی کوئی “کالی بالٹی” نہ ہی کوئی “سفید چادروں” کا حصار اور نہ ہی کوئی گارڈز کی فوج ۔ گیدڑوں دیکھو ایسا ہوتا ہے “لیڈر”
454
663
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
منصور علی خان کے ہاتھوں PTI کے”مرد حضرات”کی اعلی چھترول 👏🏼 “کدھر تھا آپکاسب سے بڑا غنڈہ“علی آمین” کدھر تھا 4سال وزارت انجوائے کرنے والا“عثمان بزدار”اور کدھر تھا آپکا نیا صدر“پرویزالہی” ؟ ڈوب مرو خواتین کو آگے کر کے خود “عمران خان” سمیت تمام لونڈے لپاڑے چھپ کر بیٹھے ہوئے تھے”
60
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
عمرانڈوز ہون سکون جے 😂 “وہ جو کہتے تھے قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہےان کے خلاف 4.5 کڑوڑ ووٹ پڑا ہے، ہون دسو قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے؟”
122
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
اسے کہتے ہیں “اعلی ظرفی” جہانگیر ترین“عمران خان”کیلیے جہاز بھر بھر کے لاتا رہا اسکے تمام خرچےاٹھاتا رہالیکن آج“عمران خان”انکے بھائی کی تعزیت تک کرنانہیں گیا، دوسری“شہبازشریف”جسکےپورے خاندان کےخلاف جہانگیرترین نےکمپین چلوائی لیکن وہ“وزیراعظم”ہوتے ہوئے بھی تعزیت کرنے پہنچ گئے۔
Tweet media one
381
645
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
منصور علی خان چھا گیا آج 🙌🏼 “میرے پیارے کپتان اب روئیں نہیں بلکہ رسیدیں پیش کریں اور ساتھ میں گوگی باجی بھی” 😂💃🏻
157
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
یوتھیوں نے “مسجد نبوی” اور UK میں اس عورت پر کیچڑ اچھالنے کے لیے کیا کیا نہیں کیا۔ اور اللہ کی شان دیکھیں OIC کی کانفرنس میں48 مسلم ممالک کے ممبران شامل تھے اور ان میں یہ واحد “مسلم خاتون” تھی 🇵🇰♥️
Tweet media one
580
437
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 months
میاں صاحب نے اعجازالاحسن اورٹرکوں والی سرکار کی آتما رول کےرکھ دی ہے👏🏼 “میں نےمریم نےآمدن سےزیادہ اثاثہ جات کےکیس میں 150 پیشیاں بھگتی ہیں،آج ہمیں بتایا جائےکہ“اعجازالحسن”چیف جسٹس بننےوالاتھاکیوں استعفی دےگیا؟مظاہر نقوی کیوں گھر چلا گیا؟ انکی اتنی جائدادیں کہاں سے آئیں ہیں؟
37
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
اب حامد میر،ارشاد بھٹی،منصور علی خان اور دیگر اس پر بولیں گے؟ یا انکو بس PTI والے انسان نظر آتے ہیں🤬 “تحریک انصاف والے اتنے گھٹیا ہیں کہ ہارنے کے بعد “خواجہ سعد رفیق”اور عظمی بخاری صاحبہ کے شوہر “سمیع اللہ خان” کے گھر کے باہر آکر گالم گلوچ اور طوفانی بدتمیزی برپا کیا”
154
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عاصمہ شیرازی صاحبہ نے ایک بار پھر PTI والوں کو مارا کم اور گھسیٹا زیادہ ہے😂 “آزادی صحافت کا پرچار کرتے ہیں اور میڈیا کو اپنے جلسہ کے کوریج کی اجازت بھئ نہیں دیتے؟کیا آپ ڈرتے ہیں اپنے جلسوں کے سائز سے؟ اور پھر اپنے فیورٹ چینلز کے زریعے فیک وڈیوز چلواتے ہیں”
166
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
یار کیا کمال بندہ یہ شاہزیب 👏🏼 “عمران خان اپنی “شرک” کی definition پر خود پورا اترتا ہے” 🤣😂
82
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
عاصمہ شیرازی صاحبہ بہت اعلی👏🏼 “فرض کریں پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ نواز نے یہ سب کیا ہوتا، فرض کریں ان کے گھروں سے ایسے پیڑول بمب باہر گر رہے ہوتے، فرض کریں وہ غلیل سے حملہ کر رہے ہوتے، فرض کریں ان کے ہاتھوں کسی پولیس والے کو کوئی 1 زخم آیا ہوتا، تو PTI کیا کمپین چلاتی؟”
285
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان انشااللہ 🇵🇰♥️
Tweet media one
379
264
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
شاہزیب خانزادہ نے تو “خان صاحب” کو مندر کا گھنٹا ہی سمجھ لیا ہے، روزانہ آتا ہے بجاتا ہے اور چلا جاتا ہے 😂🥳
255
772
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
چھا گئی ہیں میم آج تو 🙌🏼 اس 1 منٹ کے کلپ میں “عظمی بخاری صاحبہ” نے یوتھیوں کی روحانی والدہ کی آتما رول کر رکھ دی ہے یار 😜
80
471
1K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
2 years
میاں تو آجا تیری لوڑ پا گئی ♥️
Tweet media one
1K
235
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
9 months
ہم نے پہلے ہی کہا تھا “ میاں جدوں آئےگا لگ پتا جاوے گا” سنے زرا👇🏼 حامد میر صاحب فرما رہے ہیں کہ “نوازشریف کا مینار پاکستان کا جلسہ تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے سے بہت بڑا تھا” 💃🏻
39
888
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
یوتھیوں سنو اور شرم سے ڈوب مرو👇🏼 “طلعت حسین نے باقاعدہ پختہ ثبوت کے ساتھ “عمران خان، زلمے خلیل زاد اور سنتھیا رچی” کا relation اور mission دونوں چیزیں واضح بتائی ہیں”
46
1K
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
6 months
میاں صاحب ایک ہی جملہ میں تمام منافقوں کی چھترول کرتے ہوئے 👏🏼😂 “آج ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل رپورٹ بتا رہی ہے پوری دنیا کہہ رہی ہےکہ عمران خان کا دور کرپٹ ترین دور تھا اب بتاؤ “ثاقب نثار” تم نے کیسے اسے “صادق و آمین” کا سرٹیفیکٹ دے دیا تھا؟”
43
983
2K
@SanaBajwa11
Sana Bajwa (القدس في العيون)
1 year
شاہ زیب یوتھیوں کے لیے “موت کے فرشتہ” سے کم نہیں ہے 🤣 “بچارے صبح سے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ رہے تھے کہ “خان صاحب” کی فوٹو Time میگزین میں چھاپی گئی ہے، لیکن اس “سٹوری” میں کیا ہے، سنئے “شاہزیب خانزادہ” کئ زبانی” 😂🙌🏼
26
2K
2K