Mirza Zahid PMLN SWL Profile Banner
Mirza Zahid PMLN SWL Profile
Mirza Zahid PMLN SWL

@MirzazahidPMLN

Followers
12,773
Following
8,573
Media
15,843
Statuses
173,009

*میاں تیرا ، بھائیوال* *، ساہیوال ، ساہیوال* *سیکرٹری انفارمیشن* میٹروپولیٹن کارپوریشن *پاکستان مسلم لیگ ن ساہیوال*۔ مرزا ذاہد بیگ

Sahiwal, Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی صوبے یکجان مظبوط پاکستان #NawazSharifInQuetta
Tweet media one
0
358
195
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
انشاءاللہ بلوچستان کی ترقی کا سفر ایک بار پھر سے نواز شریف کے سنگ #NawazSharifInQuetta
Tweet media one
0
353
194
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
بلوچستان میں امن قائم کرنے والا نواز شریف #NawazSharifInQuetta
Tweet media one
0
256
191
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
بلوچستان میں سڑکوں کا جال بچھانےوالا نواز شریف #NawazSharifInQuetta
Tweet media one
0
251
188
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
بلوچستان کو گوادر بندرگاہ کا تحفہ دینے والا نواز شریف #NawazSharifInQuetta
Tweet media one
0
323
179
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
نظام عدل و انصاف میں اصلاحات کریں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
165
115
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
امدنی میں اضافہ اور ٹیکس کے نظام میں بنیادی اصلاحات کریں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
164
115
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
نوجوانوں اور خواتین کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کریں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
165
114
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
سرکاری اور انتظامی اخراجات میں کمی لائیں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
164
114
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
ہم تیار ہیں پاکستان کو پھر سے خوشیوں کی جانب گامزن کرنے کے لیے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
163
114
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں میں اصلاحات کریں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
161
111
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
*تین روکنی بینچ* 😝
6
76
214
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
ہم تیار ہیں پاکستان کی تعمیر ترقی و خوشحالی امن و امان کے لیے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
161
110
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
توانائی بحران کا خاتمہ اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کریں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
145
99
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
عمران خان نے امریکہ کی غلامی نہیں کرنی لیکن ڈالروں کی غلامی ضرور کر لینی ہے جو 356 کمپنی ہیں ان میں سے265 کمپنی امریکی ہے جن میں سے عمران خان نے فنڈنگ لی ہےاس سے اندازہ لگا لیں ڈٹ کے کتنا کھڑا ہے کپتان اور کتنا خوددار ہے عظمیٰ بخاری #فارن_فنڈنگ_فارن_ایجنڈا @AzmaBokhariPMLN
12
67
155
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انقلاب لائیں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
130
95
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
وفا کا سورج گواہی دے گا جب مشکلیں تھیں ہم کھڑے تھے میاں محمد نواز شریف کے جانثار ساتھی محترمہ عظمی زاہد بخاری صاحبہ راشد نصراللہ صاحب اللہ رب العزت آپ دونوں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین @AzmaBokhariPMLN @RashidNasrulah
Tweet media one
8
32
168
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
سارے ٹچ اب ایک ساشے پیک میں 😂😂😂😂
Tweet media one
32
71
156
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
قائد محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری صاحبہ سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب گجرانوالہ میں سابق ایم پی اے توفیق بٹ کے ڈیرے پر ن لیگی خواتین کنوینشن میں کی شرکت @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN #جئے_تو_سدا_نوازشریف
16
42
144
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
آو پھر سے سنبھالو نواز شریف مشکل سے نکالو نواز شریف یہ ملک بچا لو نواز شریف اللہ کے فضل سے نواز شریف اللہ کے کرم سے نوازشریف #پاکستان_کا_ایجنڈا
0
84
54
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
شفقت اور عقیدت کی ایک یادگار تصویر @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
2
11
97
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
ہماری حکومت میں عمران خان کے دھرنے میں حالی کرسیوں کو سارا سارا دن لائیو دکھایا جاتا تھا، سول نافرمانی کی تقریر ہوتی تھی جو لائیو چلتی تھی ہم نے تو کسی چینل پر پابندی نہیں لگائی تھی @Marriyum_
0
58
87
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
شیر کو ہرانے والے شیر کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے شیر وہیں کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا انشاءاللہ #OnlyNawazSharif @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
91
65
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
شو مْک گیا خان دا ٹائم ہو گیا جان دا @RashidNasrulah
2
38
88
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
بہت خوب لاجواب کمال کر دیا اس شخص نے یوتھیوں خدا کے لئے اب بھی وقت ہے اپنے آپ کو سنبھال لو اس منافق فتنہ اسلام کی باتوں کے متعلق غور سے سنو اور اپنا ایمان بچا لو
3
63
93
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
جو وفا آپ نے اپنے بھائی سے نبھائی ہے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام ورکرز قائد محترم میاں شہباز شریف صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں #فخرپنجاب_فخرپاکستان @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif #اب_آگے_بڑھے_گا_پاکستان
Tweet media one
0
55
37
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
آج فخر مسلم لیگ نون جناب شاہد خاقان عباسی صاحب کی سالگرہ ہے۔ دعا ہے اللہ تعالی عباسی صاحب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اور ان کی مشکلات کو آسان فرمائے۔آمین🤲
Tweet media one
6
26
90
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
ہم نہ باز ائیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا وراثت میں چھوڑ جاؤں گا میاں نواز شریف سے محبت میرے بعد میرے بچے بھی مسلم لیگی کہلائیں گے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
54
36
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ابھی ابھی زمان پارک سے ایک مشکوک باہر جاتے دیکھا گیا ھے کورین میڈیا 😏 #عمران_گھبرانا_نہیں #پالش_کا_ٹرک_اور_عمران @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @Atifrauf79 @KashifSabir @Shahbaz_180H @BSWarraich
Tweet media one
28
50
82
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ووٹ کو عزت دو نعرہ کے بعد ورکرز کو عزت دو کے نعرے کو قائد محترمہ آپا عظمیٰ زاہد بخاری صاحبہ نے سچ کر دکھایا میں قائد محترمہ آپا عظمیٰ زاہد بخاری صاحبہ کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا @AzmaBokhariPMLN
9
7
81
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
ہیپی برتھ ڈے Khawajasaadrafique# بھائی جان ❤️ اللہ تعالیٰ آپ اور آپکی فیملی کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور آپکو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین @KhSaad_Rafique
3
13
87
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی واہ آئین کے ٹھیکیداروں غریب کی روٹی چھن گئی تمہارا انصاف تمہیں مبارک شرم مگر تم کو نہیں آ تی #عدل_کی_قیمت_ایک_ٹرک #عمران_داری_معیشت_لے_ڈوبی @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @Atifrauf79
Tweet media one
12
49
74
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا ... تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے ...😔 #انسانیت کو عزت دو
Tweet media one
4
47
75
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مزید جدت اور انقلاب برپا کریں گے کیونکہ آئی ٹی پاور کے بغیر دنیا کے برابر کھڑا نہیں ہوا جاسکتا انشاءاللہ ملک میں آئی ٹی انقلاب سے پاکستان انٹرنیشنل دنیا کے برابر کھڑا ہوگا پاکستان کا وقار بلند ہوگا اور یہ سب نوازشریف سے ہی ممکن ہے #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
89
80
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️ 🙏🙏 🙏🙏 🙏🙏 🙏🙏
10
36
78
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
پی ایم ایل این کے خلاف 2015 سے 2021 تک ایک ہی پیٹرن پر ��مام چینلز نے رپورٹنگ کی پی ایم ایل این نے کبھی کہا کہ آپ نے یہ نہیں چلانا ہم عمران خان صاحب نہیں ہیں محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ کا کاشف عباسی کے سوال پر دو ٹوک الفاظ میں جواب @Marriyum_A
1
55
66
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
فصلی بٹیرے سن لیں میں اس مشکل وقت میں اپنی پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا ہی رہوں گا انشاءاللہ ✌
7
22
70
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
مولانا کو غصے میں دیکھ کر محسن بیگ کا جملہ یاد آ گیا : "عمران تو تو گیا"
2
32
67
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
انشاء اللہ وزیراطلاعات پنجاب محترمہ عظمی ٰ زاہد بخاری صاحبہ @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
5
9
72
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
چپل الٹی پہن رکھی ہے لیکن ادب، احترام اور محبت کے سارے تقاضوں کو سیدھی طرح پورا کررہی ہے...یہ تعلیم نہیں تربیت ہے❤️
Tweet media one
1
9
74
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
پاکستان میں امن قائم کرنے والا بلوچستان میں سڑکوں کا جال بچھانے والا بلوچستان کو گوادر بندرگاہ کا تحفہ دینے والا بلوچستان کی ترقی کا سفر ایک بار پھر نواز شریف کے سنگ #NawazSharifInQuetta @MaryamNSharif @Atifrauf79 @KashifSabir
Tweet media one
0
62
53
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
پاکستان کے صف اول کے شاعر انور مسعود صاحب کو سالگرہ پر ڈھیروں مبارکباد۔انور صاحب ادبی شخصیات میں اپنا خاص مقام رکھتے ہیں۔انکی شاعری میں ہمیشہ حقیقت جھلکتی ہے۔اللہ پاک صحت و تندرستی والی زندگی عطاءفرمائے۔آمین @ammarmasood3 @SalmanJawaidpk
Tweet media one
2
11
70
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
عمران نیازی کے الوداعی الفاظ کچھ یہ ہوں گے !!😀😀 @RashidNasrulah
3
23
66
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ایک بات سے آپ اتفاق کریں گے خواجہ سعد رفیق جب بھی ریلوے کا منسٹر ہوتا ہے ریلوے ترقی کرتی ہے ❤️ یہ لاہور سے کر اچی جانے والے ٹرین ہے جس کا کرایہ سات ہزار ہے جس میں تین وقت کا کھانا بھی دیا جاتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
13
56
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
یوتھیئے پہلے بڑکیں مارتے تھے اب معافیاں مانگنے رہے ہیں ۔🫣🫣😛😜 #آپریشن_ردالفتنہ
2
40
59
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ناصر بٹ لندن سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ سیکرٹری انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن قیس قیوم ملک نے ان کا استقبال کیا
0
22
59
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
مسجد_اقصٰی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریم ﷺ معراج کے لئے تشریف لے گئے تھے__ _سب کو شب معراج_مبارک ہو❤️
Tweet media one
1
11
56
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
لاھور ایٸرپورٹ مسلم لیگ نون نے بنایا اسلام آباد ایٸرپورٹ مسلم لیگ نون نے بنایا گوادر ملتان اور سکردو ایٸرپورٹ مسلم لیگ نون نے بناۓ یوتھیو بتاٶ تمہارے جہاز نے کونسا ایٸرپورٹ بنایا #بدکردار_اسرائیل_کا_یار
Tweet media one
5
48
60
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
بریکنگ نیوز میاں نواز شریف 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ پر ایک بڑا سرپرائز دینے والے ہیں
1
9
54
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
🌹السلام علیکم صبح بخیر 🌹 اہل اسلام کو رمضان المبارک کی نویں سحری اور دوسرا جمعه مبارک ہو اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🌹🌹
Tweet media one
8
9
57
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
اگر آپ سڑکیں دیکھیں گے تو آپ کو نواز شریف یاد آئے گا اور اگر سڑکوں پر کھڑےبھکاری دیکھیں گے تو آپ کو کپتان یاد آئے گا😂😬😂
2
17
55
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
ہارا وہی جو لڑا نہیں!!! مریم نواز اپنے والد کے لئے لڑی اور مشکلات کو برداشت کیا ظلم کو برداشت کیا مگر ڈٹ گئی گھبرائی نہیں قدم لڑکھڑائے نہیں اور آج اللہ فضل سے کرم سے اپنے والد کو زندہ سلامت اپنی قوم کے سامنے لا کھڑا کیا #اب_آگے_بڑھے_گا_پاکستان
Tweet media one
0
43
39
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
میاں محمد نواز شریف کوئٹہ روانگی کے لیے جاتی عمرہ سےایئرپورٹ کے لیے روانہ #NawazSharifInQuetta #پاکستان_مسلم_لیگ_ن_ساہیوال
0
100
63
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
السلام علیکم آپ سب کیسے ہیں آپ سب سے پہلے تو میرے لیے دعا کیجئے گا مجھےمائنرسافالج-اور-لقوہ-کا-اٹیک ہوا شکر الحمداللہ بچت ہوگی ہے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
31
6
51
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
مریم نواز سے ملنے کی خواہشمند لیگی خاتون کو مریم نواز نے اسٹیج پر بلا کر گلے لگا لیا 😘 یہ ہی اثاثہ ہے مسلم لیگ ن کا ❣️ #جئے_تو_سدا_نوازشریف
Tweet media one
2
6
57
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
ہم 92کے ورلڈکپ سے نہیں بلکہ 98 کے ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے محفوظ ہیں ♥️ شکریہ نوازشریف #شکریہ_نواز_شریف
Tweet media one
Tweet media two
4
34
57
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ مجھ جیسے ایک ادنیٰ سے کارکن کو میری بڑی بہن میری قائد محترمہ @Marriyum_A مریم اورنگزیب صاحبہ نے فالو بیک دیا میں تہہ دل سے سے اپنی قائد کا مشکور و ممنون ہوں کہ آپ نے مجھ ناچیز کو یہ عزت بخشی
Tweet media one
5
18
53
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آج شب معراج ﷺ ہے اپنے لیے جب دعا کریں تو میرے لیے بھی خصوصی دعا کیجئے گا کہ اللہ رب العزت حبیب مصطفی ﷺ کے صدقے ہم سب کو صحت تندرستی اور ہمارے رزق کے لئے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین ❤️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Tweet media one
4
6
49
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
دعائیں دیتا ہے وطن کا ہر غریب ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم نواز شریف #امید_سے_یقین_تک_نوازشریف
Tweet media one
2
18
53
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
آج 18 فروری ہے آج ہمارے بزرگ، جناب مشاہد اللہ صاحب کی دوسری برسی ہے کاش آج وہ زندہ ہوتے تو اپنی آنکھوں سے اپنی پیشن گوئیاں پوری ہوتا دیکھتے۔۔۔ اللہ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
Tweet media one
5
11
56
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
پتر ساڈی ٹیم چنگا کھیڈے نہ کھیڈے ساڈی بد دعا بہت ودھیا کھیڈ دی اے 😂🫠😅
Tweet media one
1
9
55
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
لوگ بار بار ایک ہی تقریر سن سن کر تھک گئے پشاور میی مہاتما کی تقریر شروع ہوتے ہی لوگ جلسہ گاہ سے واپس جانے لگ گئے😁 جہاں دس سال سے حکومت ہے تمام سرکاری وسائل کے استعمال کے باوجود اتنا فلاپ جلسہ عمران خان تیری گیم ختم #تم_فتنے_ہو_لاڈلے_نہیں
2
19
49
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
10 months
میری مسز کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ رب العزت اپنے حبیب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین دعاؤں میں یاد رکھئے گا پلیز
Tweet media one
39
13
55
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
حسن علی کا پنکی کو فون "کیچ چھوڑنا کھسم چھوڑنے سے بہتر ہے " کہہ کر فون کاٹ دیا😝 #منحوس_اعظم_عمران
2
47
48
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
8 فروری کو ووٹ صرف نواز شریف کے لئے بہتر مستقبل کےلئے #نواز_کا_پیغام_صرف_کام
Tweet media one
1
73
48
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
میں تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں اپنے پیارے *بھائی عمران حیدر صاحب* کا اور *راشد نصراللہ صاحب* میڈیا کوآرڈینیٹر میرے قائد محترم *میاں محمد نواز شریف* صاحب کے جانثار ساتھی کے انہوں نے میری حوصلہ افزائی اور مجھے عزت بخشی @RashidNasrulah
1
51
59
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
شوق دا کوئی مُل نہیں😂😂😂😂😂 بیچارہ اب گھر پہ ہی ٹیبل اور جھنڈے لگا کر وزارت عظمیٰ کا شوق پورا کرتاہے @AdeelAliKhan313 @Atifrauf79 @KashifSabir
Tweet media one
2
16
51
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
وارثت میں چھوڑ جاؤں گا میاں نواز شریف سے محبت میرے بعد میرے بچے بھی مسلم لیگی کہلوائیں گے✌ انشاء اللّه❤🐅❤ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif #HumHainTyaar
Tweet media one
2
16
52
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ٹکٹ ہولڈرز تو ٹکٹ کے لیے سب کچھ کرتے ہیں لیکن شوشل میڈیا پر ببر شیر🐅بغیر کسی لالچ کے سب کچھ کرتے ہیں انکی عزت احترام کرو✌ہم صرف نواز شریف سے ہی نہیں بلکہ نوازشریف سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت کرتے ہیں اسلام علیکم♥🌹 @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @HamzaSS
10
27
50
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
لاہور میں اج ہونے والے اس تباہی و بربادی کے ذمہ دار کون۔۔کہاں ہیں وہ ایک ایک ہزار کے نوٹ بانٹنے والے اب
Tweet media one
1
31
46
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ضمیر بیچ کر چمچہ گیری کر کے کڑاھی گوشت اور بریانی کھانے سے ہزار گناہ بہتر ہے کہ انسان حق حلال کی روٹی پیاز کے ساتھ کھالے۔۔۔
Tweet media one
4
2
42
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
مجھے جیت ہار سے غرض نہیں میری جنگ تھی ، سو میں لڑ گئی @MaryamNSharif
Tweet media one
1
28
42
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
آمین ثم آمین یارب العالمین
Tweet media one
2
3
52
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
سخت سردی اور شدید دھند میں بارڈر پر کھلے آسمان تلے ڈیوٹی کرنے والے فوجی جوانوں کو الله پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🇵🇰🤲❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
11
46
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
شکر الحمد للہ اللہ رب لعزت مدثر کو بھی جلد رہائی عطا فرمائے اور اکمل بھائی آپکو خرم بھائی کو اور باقی جن لوگوں نے کاوش کی اللہ پاک سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Tweet media one
2
7
43
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
یا رسول اللہ ﷺ تیرے در کی فضاوں کو سلام ۔ ۔ ۔ 💟ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯽٰ ﺣﺒﯿﺒﮧ ﻣﺤﻤِّﺪ ﻭٰ ﺁﻟِﮧ ﻭﺳﻠﻢ💞
Tweet media one
2
4
43
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
بریکنگ نیوز قوم کے لیے خوشخبری وفاقی حکومت کا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کابینہ، پارلیمنٹرینز، بیوروکریسی کی پٹرول اور دیگر مراعات میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ
0
17
48
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
*﷽* *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *خوبصورت ہےوہ دل* *جوکسی کےدردکو سمجھے وہ ہاتھ جوکسی کومشکل وقت میں تھام لے* *اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے* *آمیـــــــــــــــــــــــــن یارب العالمین* ❤️ *دعاؤں میں یاد رکھیئے* 🙏🙏🙏
Tweet media one
15
8
44
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
عمران حکومت کے IMF سے ظالمانہ معاہدے آج بھی قوم منگے پٹرول اور مہنگی بجلی کی صورت میں بگت رہی ہے #سنوارا_تھا_سنواریں_گے @MaryamNSharif
Tweet media one
0
21
39
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
سابق وفاقی وزیر @AbidSherAli صاحب کو عمرہ کی سعادت بہت مبارک ہو اللہ تعالی تمام عبادات قبول فرمائیں آمین
Tweet media one
0
2
49
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
سارا دن یاد ہی نہیں آیا آج تو 3 نومبر ہے جعلی لنگڑا ہونے کا دن ہیپی پلستر ڈے 😜🤣
Tweet media one
3
5
46
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
﷽السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر اے اللہ ہمیں اپنا ذکر کرنے شکر کرنے اور بہتر انداز میں اپنی عبادت کرنے میں ہماری مدد فرما اورآنے والی زندگی میں ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما بے شک تو بڑا غفور رحیم ہے آمین یارب العالمین❤️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Tweet media one
9
2
44
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
پاکستان کو تباہ کیا 126 دن کے بھنگڑے نے اور زمان پارک کے لنگڑے نے 😂😂😂 #عمران_داری_معیشت_لے_ڈوبی @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @Atifrauf79
Tweet media one
1
77
43
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ ۞ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞
Tweet media one
3
5
42
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
اس جزبے کو ہم ڈنڈا دیں گے 😂
Tweet media one
1
5
41
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
بہت چیزوں سے نفع کماتے ھو۔لیکن پلیز گندم کو معاف کر دو،غریبوں کو معاف کر دو۔اپنی دنیا آخرت کی فکر کرو
Tweet media one
0
18
44
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ہفتے کے روز یروشلم میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کے دوران ایک اسرائیلی پولیس اہلکار نے ایک فلسطینی بچے کو گلا دبا کر ہلاک کر دیامعصوم بچے نے مرنے سے پہلے کلمہ شہادت بھی پڑھا ویڈیو کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی متعدد کوششوں کے باوجود اسے گوگل فیس بک سے مسلسل ہٹایا جاتا رہا
4
40
44
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
سیکرٹری انفارمیشن پنجاب عظمیٰ بخآری صاحبہ کی طرف سے ایک سال کی کارکردگی پر آج ماڈل ٹاؤن 180-H میں appreciation letter وصول کرتے ھوے مرزا زاہد بیگ سیکرٹری انفارمیشن میٹروپولیٹن کارپوریشن ساہیوال @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
4
14
36
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
3 years
خانیوال کی جیت کی خوشی میں مسلم لیگی کارکنوں کے لیے۔دیسی گھی۔کی مٹھائی ۔۔۔۔۔۔آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا۔ان کے امیدوار کا حشر نشر ہو جائے گا
Tweet media one
5
7
41
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے #NawazTheStatesman
0
29
34
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
عثمان بزدار بری طرح پھنس گئے سپین بھی جائدادیں پکڑی گئیں نیب کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے سادہ شخصیت اور بجلی کے بغیر رہنے والے عثمان بزدار بیرون ممالک جائیدار اور اربوں کے اثاثے کے مالک نکلےنیب لاہور کو 10 ارب کرپشن کی شکایت موصول ہوئی ۔��پین میں بھی کئی جائیدادوں کے مالک نکلے
Tweet media one
0
15
38
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور میری بڑی بہن محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری صاحبہ ایک ساتھ خوش گوار موڈ میں اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
2
7
38
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
شکرالحمداللہ ۔۔۔ وزیرآباد فائرنگ ڈرامے والے کیس میں بےگناہ احسن نزیر کی روبکار جاری ۔۔۔ انشاءاللہ کچھ دیر میں رہائی متوقع ۔۔۔
Tweet media one
1
9
39
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
سیاست بڑی بے رحم ہوتی ہے سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا 11.9k followers ہوں جن میں بہت سارے لوگ بہت قریبی بھی ہوں اور کسی کو اتنی توفیق نہیں کہ کمنٹ میں دعا ہی کر دیتے میں مسلم لیگ ن کا وہ ورکر جو دن رات ٹیوٹر پر پارٹی کے لیے خدمات سر انجام دیتا رہا مگر بہت دکھ افسوس کا مقام ہے
Tweet media one
Tweet media two
27
5
45
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
ابھی نندن کا جہاز گرانے کا حکم دینے والے سابق چیف ایئر مارشل مجاھد انور خان نے کروڑوں روپے کے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرواۓ ایک بھی تحفہ گھر نہیں لے گئے ♥️ اچھے لوگ ہر جگہ ہو تے ہیں اور انہی کی بدولت یہ ملک اب تک قائم ہے.!
Tweet media one
0
10
40
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
11 months
پاکستان کی عوام کو صحت کارڈ کا تحفہ دینے والا نواز شریف #NawazSharifInQuetta @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @HamzaSS @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @BSWarraich #پاکستان_مسلم_لیگ_ن_ساہیوال
Tweet media one
0
61
45
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے اللہ مجھے زندگی کی مشکلات میں ہارنے مت دینامجھے دین اور دنیا کی خدمت کرنے والا بنانا میرے دوستوں عزیزوں محبت کرنے والوں پر اپنا خاص فضل وکرم فرمانا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرمائے آمین
Tweet media one
8
6
44
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
14 فروری ہو یا کوئی اور دن!! محبت صرف اور صرف محمدؐ وآلِ محمدؑ اور ان کے چاہنے والوں سے۔!!❤
Tweet media one
2
6
39
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
2 years
اتنی شدید ٹھٹھرا دینے والی سردی میں اپنے نرم گرم آرام دہ بستروں میں سکون سے بیٹھ کر گرم آنڈے اور مونگ پھلی کھاتے ہوئے قوم کے اس عظیم محسن کو بھول مت جانا جو ہمارے اور ہماری آنے والی نسلوں کے بھلے کیلئے ڈیموں پر پہرہ دے رہا ہے اتنی تکلیف برداشت کر رہا ہے 😘❣️😪😪😂
Tweet media one
1
7
39
@MirzazahidPMLN
Mirza Zahid PMLN SWL
1 year
نواز شریف کی وطن واپسی ترقی خوشحالی امن کی واپسی #تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی
0
34
41