Zeeshan Ali Profile Banner
Zeeshan Ali Profile
Zeeshan Ali

@zishnali

Followers
1,980
Following
1,586
Media
1,008
Statuses
9,866

All tweets are personal opinion, you can disagree.

اسلامی جمہوریہ پاکستان
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@zishnali
Zeeshan Ali
9 days
اندرون ملک سفر کرنا ہو یا بیرون ملک ائیر ٹکٹ کی معلومات جاننے اور ٹکٹ مناسب ریٹ پر خریدنے کے لیے رابطہ کریں،۔ Contact Via DM
Tweet media one
6
0
10
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@iqrarulhassan جب اقرار بھائی وہاں موجود تھے تو میں ویڈیو دیکھ رہا تھا کہ لوگ تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے اور میں یہ سوچ رہا تھا کیا ان کے پاس اللّٰہ معاف کرے کوئی ختم نبوت کا منکر آ گیا ہے جو یہ ایسے جزباتی ہو رہے ہیں،۔ اللّٰہ ہدایت دے میرے سمیت سب کو
4
6
107
@zishnali
Zeeshan Ali
6 months
رمضان پیکج اور لاہور میں پہلا کینسر ہسپتال،،۔،۔ بھائی جب بولتا ہے تو پھر بھائی ہی بولتا ہے نپی تلی اور ہلکی پھلکی تنقید لیکن محسوس کرنے والوں کے لیے ہلکی پھلکی نہیں ہونے والی،۔ @ShahabSpeaks
4
28
93
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
All these institutions have no meaning for the Palestinians. #GazaCeasefire #Palestinian
20
46
90
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@siasatpk اس شخص نے امامت میں خیانت کی اسے اپنی سیٹ سے دستبردار ہو جانا چائیے نون لیگ کا ٹکٹ لیکر دوبارہ الیکشن لڑے اور جیت کر نون لیگ میں جانے کا شوق پورا کر لے
1
9
87
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
🙏🏻🕋
Tweet media one
16
6
62
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@arynewsud جواب دینا چائیے تھا جواب دیا گیا ،۔،۔ پاکستان کو عراق اور شام بنانے کی کوشش کرنے والوں کو اندازہ ہونا چائیے کہ یہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے افواج پاکستان اور 25 کروڑ عوام سرحدوں کی حفاظت اور ملکی سلامتی کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں
4
0
73
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@Naya__Pakistan_ میجر طاہر صادق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 49 انتخابی نشان بھیڑ
2
9
70
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@Naya__Pakistan_ سب کو پتہ تھا لیکن سب اس وقت خان کو جھوٹا ثابت کرتے تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا مولانا صاحب سربراہ تھے آج اپنے منہ سے سچ بول رہے اور عوام کو بتا رہے
0
16
62
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@ImranRiazKhan اگر یہ نئی تصویر ہے تو ڈاکٹر صاحب کو سلام ہے رزق حلال عین عبادت ہے
1
0
50
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@EmanTahirSadik تحریک انصاف سے جوڑے لوگوں کے خلاف عدالت کوئی فیصلہ دے تو اس پر فوری عمل ہوتا ہے اگر ان کے حق میں کوئی فیصلہ ائے تو عدالت کی کوئی سنتا نہیں عجیب دور گزر رہا ہے
0
9
40
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@RTEUrdu تو پھر آپ دوسروں سے یہ توقع کیوں کرتے ہیں کہ وہ آپ کے کسی حملے کا جواب نا دیں ایسے ہی ہر ملک کو ایسا عمل نا قابل قبول ہوتا ہے،۔
0
2
41
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
Tweet media one
1
3
36
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@MaleehaHashmey کوئی نہ کوئی حل قاضی صاحب کے پاس ہوگا تحریک انصاف والے بے فکر ہیں قاضی صاحب انہیں اپنی تعریف کا موقع کبھی نہیں دینگے
0
6
35
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@AleezaArshad_ اللّٰہ آپ کو صبر دے اور شہید کے درجات بلند فرمائے یقیناً والد کی کمی کوئی رشتہ پوری نہیں کر سکتا
3
2
28
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@EmanTahirSadik عوام کی رائے کا احترام کیا جائے تاکہ یہ ملک ترقی کرے امن و امان کا گہوارہ بن سکے
0
8
30
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@MaleehaHashmey اللہ اس شخص کو ہدایت دے جس نے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر اخلاقیات اور روایات کا جنازہ نکال دیا،۔ آج اس شخص کی سابقہ اہلیہ اس بات پر افسوس کرتی ہوگی کہ کیسے آدمی کے ساتھ زندگی کا عرصہ بسر کیا اور ان بچوں پر کیا گزر رہی ہوگی جن کی ماں کو ان کا باپ سر عام اب اس سے اگے کیا کہے بندہ
2
4
29
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
In Bangladesh, the students of Dhaka University are protesting against the government policies regarding job quota. #DhakaUnversity #Bangladeshstudentprotest Source Al Jazeera News @AJEnglish
0
13
29
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@SdqJaan جب ججز کو آزادی کے ساتھ فیصلہ کرنے کا اختیار ہوگا تو ممکن ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام بہتر ہو جائے
0
1
25
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@javerias آپ ایسی چیزوں کی طرف توجہ مبذول کراتی ہیں جنہیں بہت ہلکا لیا جاتا لیکن وہ نقصان دے ثابت ہوتی ہیں آپ کی کاوشں یقیناً بہت اعلیٰ ہے،۔
2
2
26
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@iqrarulhassan آپ نے 99 فیصد نتیجہ رات کو بتایا تھا جہاں ریحانہ ڈار صاحبہ 50 ہزار لیڈ سے جیت رہی تھی ابھی 1 فیصد نتیجہ نے 50 ہزار کو شکست میں بدل دیا
0
3
26
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@sana_J2 @maryamnawazkhan @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @QayyumReports @NaeemPanjuthaa @SdqJaan @RehamKhan1 @ShamaJunejo @NaureenJanjua @tariqmateen یہ شخص ویڈیو میں جو کچھ بتا رہا ہے اگر تو یہ صحیح ہے اور سچ ہے اس لڑکے نے لڑکیوں کو حراس نہیں کیا کوئی جملے بازی نہیں کی آنکھ وغیرہ نہیں ماری کسی کو دیکھ کر پھر تو ان لڑکیوں نے زیادتی کی ہے اور اس لڑکے کو ہم کیا کہیں جس نے لڑکیوں سے مار کھائی الٹا جیل میں چلا گیا پولیس تو پیسے
6
2
23
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
سید اقرار الحسن اور ان کی ٹیم محفوظ مقام پر پہنچ گئی،۔ مختصر سی ویڈیو میں اقرار الحسن نے بلاوڑا شریف کے حق خطیب صاحب کے ساتھ ملاقات کا احوال سنا دیا ،۔ @iqrarulhassan
3
5
21
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
سکرول اپ ڈاؤن ہی کرتا رہے گا بھئی یا کوئی پوسٹ بھی لائیک کرے گا،۔
10
0
17
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
جسے عوام نے چاہا وہ دیس کا مجرم،۔ جو مسترد ہوا اسے تخت پر بٹھایا گیا،۔ @ShahabSpeaks
1
2
20
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@MirMAKOfficial ہم نام کے مسلمان ہیں بس اور ان یہودیوں کو دیکھوں کتنے ظالم ہیں بےرحم بےشرم ذلیل، اللّٰہ ہماری خاموشی کا بھی ہم سے حساب ضرور لے گا پھر پتہ چل جائے گا
2
1
19
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
Assalamu Alaikum ✨ Good Morning 🌄 X Family & Have a nice Friday ☺️ 🌻✌🏻 #ストグラ #Bangladesh
Tweet media one
19
0
19
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
ایسا منظر زمانے میں دیکھا نہیں جیسا منظر مدینے میں موجود ہے مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💗
Tweet media one
15
2
18
@zishnali
Zeeshan Ali
1 year
@United_World__ ہن پتہ لگا اکیلا شخص کتنا طاقتور ہوتا ہے🤓
0
2
18
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@OfficialShehr سب لوگوں کو چائیے اپنے بل کے ساتھ ویڈیو بنائیں دو پول پیار کے حکومت کی نظر کریں
2
0
18
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
𝙰𝚜𝚊𝚕𝚊𝚖 𝙾 𝙰𝚕𝚊𝚒𝚔𝚞𝚖 ✨ 𝙶𝚘𝚘𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐 𝚇 𝙵𝚊𝚖𝚒𝚕𝚢 😘 𝙷𝚊𝚟𝚎 𝚊 𝚗𝚒𝚌𝚎 𝚆𝚎𝚍𝚗𝚎𝚜𝚍𝚊𝚢 ⛅ #캐럿랜드의_지휘에_맞춰
Tweet media one
22
1
15
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
بہت مبارک ہو آپ کو اللہ سلامت رکھے حق اور سچ کہ آواز بلند کرتی رہیں،۔ @javerias
Tweet media one
1
1
16
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@MajorSadik میجر صاحب ڈٹ جائیں لڑ جائیں اپنے حق و حقوق کی خاطر عوام نے آپ اور تحریک انصاف پر اعتماد کیا عوام کی رائے کو تبدیل کرنے والوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں،۔
0
2
16
@zishnali
Zeeshan Ali
14 days
@Backbonejuttdii پلیز ٹروزار کے پانچے ٹھیک کروا لیں لازمی
8
0
17
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@OfficialShehr اگر حکومت بنا سکے تو اور اگر حکومت نہیں بنتی تو دونوں صورتوں میں نام واضح ہو چکے
0
1
16
@zishnali
Zeeshan Ali
3 months
دس لوگوں کو صبح دس کو شام میں فالو کیا کروں گا،۔ فالو کر لیں آپ کو فالو بیک مل جائے گا،۔ پلیز فالو بیک کے لیے کم از کم 24 گھنٹے تک کا انتظار کیجئے گا،۔
6
1
15
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
خاتون کو تھپڑ مارنے والے ٹیکسلا کی اے ایس ائی کو نوکری سے نکال دیا گیا.، یہ آپ لوگوں کی وجہ سے ہوا آواز اٹھائی اور پولیس اہلکار کی اس بدتمیزی پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا سوشل میڈیا پر تو دیکھیں آج صاحب بہادر کو نوکری سے نکال دیا گیا،۔ اگر آپ خاموش رہتے تو ایسا کبھی ممکن ہوتا۔؟
3
7
15
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@siasatpk مقابلہ نا کر سکنے والے ایسی ہی خواہشات کا اظہار کرتے رہتے ہیں
0
0
17
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
صرف ایک گھنٹے میں 30 فالورز کم ہو گئے حالانکہ ایک گھنٹے میں لگ بھگ کوئی 15/20 اکاؤنٹس کو فالو بیک دیا،۔
18
0
13
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@AbdulAzizAwan13 @drnazishaffan @iqrarulhassan @SdqJaan @HamidMirPAK @NoumanFK @Matiullahjan919 @draffanqaiser @farzanakpmln @FarooquiJameel @hinaparvezbutt ان کو میں نے بھی دو چار سنا تھا اور یہی خیال کیا تھا کتنے اچھے اخلاق والے ڈاکٹر صاحب ہیں اپنے مریضوں کے ساتھ انصاف کرتے ہونگے لیکن تصویر کا دوسرا رخ دوہرہ معیار کمیرے کے سامنے کچھ اور حقیقت میں کچھ
0
1
16
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
یہ کیسے غدار ہیں اپنے پرچم سے پیار کرتے ہیں اپنے ملک کو شاد باد دیکھنا چاہتے ہیں،۔ ہمیشہ جنہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا مخدوم شہاب الدین غدار وطن کے بینر کے سامنے پاکستانی پرچم کو فضا میں لہرتے ہوئے،۔
Tweet media one
5
1
15
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر 🌻🥀
9
0
11
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@SdqJaan پانچ سال گزر جائیں گے ایسے ہی فکر نا کریں پانچ سالوں میں پانچ دفعہ گرمیوں کی چھٹیاں آئیں گی
0
1
15
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
ابھی 29 ایسے اکاؤنٹس کو انفالو کیا جنہوں نے فالو بیک ملتے ہی کچھ وقت کے بعد انفالو کر دیا تھا،۔ یہ لوگ ڈیجیٹل دھوکے باز ہیں.
16
0
14
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
اس وقت چائے پینا کیسا ۔۔۔؟
Tweet media one
12
0
14
@zishnali
Zeeshan Ali
1 year
@EmanTahirSadik میجر صاحب ساتھ نہیں چھوڑیں گے عمران خان کا آپ کے حلقہ کے لوگ ایسا سوچتے ہیں ،۔
0
0
14
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
ہاں جی؛ اسلام علیکم ،۔ صبح بخیر 🌻🥀
15
0
15
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
بہت خوب 10 لوگوں نے فالو کیا اور 20 لوگوں نے انفالو کر دیا ،۔ ایسے ہی سلسلہ چلتا رہا تو بڑھ گئے فالورز ۔۔۔۔!!
14
1
12
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
خان صاحب 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں گا،۔
Tweet media one
1
0
1
1
0
15
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر 🌻🍁
11
1
12
@zishnali
Zeeshan Ali
6 months
السلام علیکم 🥀 صبح بخیر 🌻🍁
Tweet media one
9
2
15
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@Naya__Pakistan_ اولاد والدین کے لیے دنیا کا انمول تحفہ ہوتی ہے والدین کے لیے اولاد سب سے پیاری چیز ہوتی جب اولاد کسی مصیبت میں مبتلا ہو تو والدین کے دل پہ کیا گزرتی یہ وہی محسوس کر سکتے جو کرب سے گزرے ہوں
0
0
15
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@sherafzalmarwat آپ جہاں بھی جاتے ہیں وہاں آپ کا شاندار استقبال کرتے ہیں لوگ
0
0
13
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
السلام علیکم ،۔ صبح بخیر 🌻🥀
Tweet media one
16
0
14
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@javerias یہ ممکن نہیں جو ایک بار چلا گیا وہ کبھی واپس نہیں آ سکتا اللّٰہ آپ کو صبر دے البتہ ہم سب نے بھی اپنے اپنے مقررہ وقت پر وہیں جانا اپنے اصلی گھر بس جب جائیں تو اللّٰہ سے آرزو اور دعا یہی ہو ہمیشہ کہ ہمارا ایمان ہمارے ساتھ ہو اور اللّٰہ ہم سے راضی ہو،۔
1
8
13
@zishnali
Zeeshan Ali
6 months
کسی کو کوئی اختلاف چڑیا والے انکل سے
Tweet media one
2
2
14
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر 🌻🥀
11
0
14
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
فالو بیک نہ دینے والے اکاؤنٹس کو انفالو کرنے کا مشن شروع ہوا چاہتا ہے،۔
5
0
13
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@gnnhdofficial بلا نہیں ہے لیکن تحریک انصاف کے نامزد لوگ الیکشن میں حصہ لے رہے لوگ انہیں ووٹ دینگے یقیناً اپنا ووٹ ضائع کرنا بیوقوفی ہے
0
0
13
@zishnali
Zeeshan Ali
29 days
@OfficialShehr اللّٰہ سے ڈرنا چائیے اور اس حد تک نہیں جانا چائیے زندگی اور موت کا فیصلہ تو اسی نے کرنا وہی جانتا کون کب اور کہاں مرے گا،۔ لوگ کیوں خدا بن جاتے ہیں،۔۔؟ اللّٰہ سے ڈرنا چائیے
0
1
13
@zishnali
Zeeshan Ali
5 days
@sana_J2 غریب جب کوئی جرم کرتا ہے وہ ایسی جیل دیکھتا ہے جہاں اسے عبرت حاصل ہوتی ہے سوچتا ہے کہ دوبارہ کوئی ایسی غلطی نہیں کرنی لیکن ادھر دیکھو تو جیل جیسے کسی گرلز ہوسٹل کا کمرہ لگ رہی ہے
1
0
13
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@INCIndia This is hilarious 😆
2
1
13
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر 🌻🥀
12
0
10
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@MajorSadik اللّٰہ اس ملک پر رحم فرمائے
0
1
13
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
Unfollowed 45 Accounts who did not follow back.✌🏻😎
13
0
8
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر 🌻🥀
5
0
12
@zishnali
Zeeshan Ali
29 days
السلام علیکم ،۔ صبح بخیر 🌻🥀
12
0
12
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@RTEUrdu ترکیہ وہی کرے گا جو اس کے ملک اور اس کی عوام کے مفاد میں ہو گا
0
0
12
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
جسے آپ فتنہ کہتے ہیں وہ تو تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو ساتھ لیکر چلنے کی بات کر رہا بلکہ عملی اقدام بھی کیے جا رہا،۔
4
3
11
@zishnali
Zeeshan Ali
8 months
@RealMalkoo ملکو صاحب آپ نے تو میلا لوٹ لیا آپ رک ہی نہیں رہے دوسروں کو اتنا مت تڑپائیں
0
0
12
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
@RTEUrdu اللّٰہ پاک اولاد عطا کرے تو صحت مند اولاد سے نوازے
1
0
13
@zishnali
Zeeshan Ali
26 days
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح،۔ اللّٰہ آپ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے،۔ پاکستان 🇵🇰
Tweet media one
10
1
12
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
Asalam O Alaikum, ✨ 🥀 Good Morning 🌄 X Family & Have a nice Sunday ☺️ #ストグラ #ストグラGBC #ストグラファンアート
Tweet media one
14
0
13
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
مسجد نبوی ﷺ شریف کا خوبصورت منظر 💗🥀 گواہی دیتا ہوں حضرت محمدﷺ اللّٰہ کے نبی اور رسول ہیں،۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
8
0
10
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
10 ہزار فالورز کمپلیٹ ہونے پر ایک آئی فون گفٹ کیا جائے گا،۔ وہ خوش قسمت آپ ہو سکتے ہیں اس لیے فالو کرنا نا بھولیں
7
0
12
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
کوئی مجھے کہہ رہا تھا کہ پاکستان میں ایک ایسی سیاسی جماعت بھی ہے جو ہر سال فیض آباد آ کر اپنا لائسنس رینیو کرواتی ہے،۔
3
1
8
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
متفق،۔ لیکن یہ مسلئہ حل کون کرے گا ؟
Tweet media one
9
0
10
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
مقام اور عہدے دنیا میں رہ جاتے ہیں ہمارا مقصد صرف رضا الہی ہونا چاہیے،۔
7
1
11
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
صبح بخیر 😎✌🏻
11
1
10
@zishnali
Zeeshan Ali
6 months
@HamidMirPAK آزادی قربانیاں مانگتی ہے اور بہادروں کا نام ہمیشہ زندہ رہتا ہے
0
3
12
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
جاز کا کھمبا
Tweet media one
8
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
کراؤ انتخابات نہیں تے مکا ویکھ لو 😊😎
Tweet media one
5
0
11
@zishnali
Zeeshan Ali
11 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀🌻 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💗
Tweet media one
4
0
10
@zishnali
Zeeshan Ali
3 months
@hTanveerAwan اکاؤنٹ تو ہے لیکن فالوورز اور ویوز بھی تو ہونے چاہیے، ہمارے معاشرے میں بے حیائی وائرل ہوتی ہے
3
0
11
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
مدینہ منورہ 🇸🇦 کتنا پیارا ویو ہے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا،۔ السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر 🌻🥀
Tweet media one
10
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@MianAliAshfaq نون لیگ صرف 17 سیٹیں جیتی ہے
0
2
12
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
میری فالورز لسٹ میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے،۔۔۔! الحمدللہ کسی ایک کو بھی نہیں جانتا۔۔۔😎
8
0
10
@zishnali
Zeeshan Ali
7 months
@usmanbullet2 اللّٰہ نے بھائی کو بہت عزت عطا کی ہے
0
1
12
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
میری پوسٹ آپ کو نظر آرہی ہے ۔۔؟
5
1
10
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
You And I, Don't Say Goodbye 🫂 ALL WE NEED IS ONE NIGHT IN RIYADH 🇸🇦 The Beautiful City, Of Kingdom Saudi Arabia 🇸🇦 #Riyadh #SaudiArabia
Tweet media one
9
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
بہت سے لوگ گلا کرتے ہیں آپ ہماری پوسٹ پر نہیں آتے بھائیو اور بہنوں آپ کی پوسٹ نظر آئے تو میں ضرور آتا ہوں نا آئے تو جب آپ کمنٹ کرتے ہو تو آپ کی پروفائل اوپن کر کے آپ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتا ہوں،۔ معیاری پوسٹ کیا کریں بہترین الفاظ کو چناؤ کیا کریں،۔
11
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
ایک بہادر سو بزدلوں سے بہتر ہے،۔
3
2
10
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
السلام علیکم ،۔۔۔، صبح بخیر 🌻🥀 زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے،۔ زندگی مشکلات سے بھری پڑی ہے، اللہ تعالی ہمیں مصیبتوں میں اور دکھ و پریشانی میں صبر و استقامت عطا فرمائے اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے،۔
15
0
11
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
Doha City 🇶🇦 One Night In Doha Qatar 🇶🇦 #Qatar #DOHA
Tweet media one
9
0
10
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
یہ اپوزیشن مجھے طعنے دیتی ہے میں ٹک ٹاک بناتی ہوں ٹک ٹاک بنانے کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے،۔ مریم نواز
8
1
11
@zishnali
Zeeshan Ali
27 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،۔ صبح بخیر،۔ 🌻🥀🇵🇰
8
0
11
@zishnali
Zeeshan Ali
1 year
السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر 🌸 لاکھوں کروڑوں درود نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اور آن کی آل پر 💗
Tweet media one
5
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
2 months
رات کو درختوں کی ٹہنیوں کے سائے دیکھ کر ڈر لگتا ...
7
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
1 month
یہ انبکس میں انسٹاگرام لنک والا کیا ماہیا اور تماشہ ہے،۔۔؟
7
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
17 days
السلام علیکم ،۔ صبح بخیر 🌻🥀 جمعہ مبارک 🥀 لاکھوں کروڑوں درود نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر ،۔ 💗🥀
11
0
9
@zishnali
Zeeshan Ali
10 days
السلام علیکم ،۔ صبح بخیر 🌻🥀
Tweet media one
11
0
11