Major Tahir Sadik
@MajorSadik
Followers
52K
Following
435
Statuses
688
Member National Assembly (NA-55), Member Core Committee Pakistan Tehreek-e-Insaf, Ex- Nazim District Attock
Attock, Pakistan
Joined June 2018
ڈی پی او اٹک! آپ نے جسطرح سے ہمارے پی ٹی آئی ورکرز عمائدین، تنظیمی عہدیداران کے گھروں پہ ریڈ کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کا سلسلہ دو دن سے شروع کر رکھاہے آپ کو اس پر شرم آنی چاہیے۔ آپ عوام کے نوکر ہو یا اس جعلی حکومت کے جسکا پتہ ہی نہیں کل کا دن یہ دیکھیں گے بھی یا نہیں۔ ہمارے لوگوں نے نہ تو کوئی قانون توڑا نہ کہیں کوئی نقصِ امن کا خدشہ پیدا ہوا، آپ کے تمام احکامات، طورطریقہ یہ سب غیرقانونی ہے۔ عوام کو اپنی رعایا سمجھنے والی ذہنیت جب ختم ہوگی تبھی یہ ملک آگے بڑھے گا یہی عمران خان کا ویژن ہے یہی پُرامن احتجاج اور فائنل کال کا مقصد ہے۔
17
431
2K
بے یقینی کے باوجود یہ وقت ہار ماننے کا نہیں، ہماری طاقت اتحاد اور عمران خان کی قیادت پر یقین ہے، 9اپریل 2022 سے آج تک تمام فیصلے مِس کیلکولیشن ثابت ہوئے، ہر بار شر سے خیر برآمد ہوئی، مزید ضمیر فروش سامنے آئے، آگے بھی پارلیمان میں رچائے ناٹک کے برے نتائج ہوں گے، پرامید اور متحد رہیں، انصاف، جمہوریت اور آزاد عدلیہ کی جدوجہد جاری رکھیں۔ آخری جیت عوام کی ہو گی۔
38
660
3K
RT @MajorSadik: ڈی چوک پر احتجاج کی کال ختم کرانا کوئی مشکل کام نہیں۔ آپ عمران خان سے بہن اور ڈاکٹر کو ملاقات کی فوراً اجازت دیں، 15 اکتوبر…
0
1K
0
عمران خان کی رہائی، آئین کی سربلندی، عدلیہ کی حفاظت، مینڈیٹ کی واپسی۔ تحریک انصاف راولپنڈی میں 28 ستمبر کو عظیم الشان جلسہ کرے گی۔ ملک کے مستقبل کیلئے متحد ہونا ہے، سیاست نہیں اصولوں کیلئے کھڑا ہونا ہے۔ راولپنڈی جلسے میں اٹک سے پی ٹی آئی کا ہر کارکن شریک ہو گا۔ مستقبل کی حفاظت کیلئے باہر نکلیں، اپنی آواز پہنچائیں۔
14
320
1K
سانحہ موسیٰ خیل کی آڑ میں پھیلتی لسانیت پرستی کا فوری سدباب صرف ایک قومی لیڈر کر سکتا ہے۔ پاکستان کو جتنی آج عمران خان کی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ ملک و قوم کے اتحاد کیلئے عمران خان کو رہا کریں، خان کو تمام اکائیوں کو جوڑنے دیں، صرف وہی ہے جس کی خیبر سے کراچی اور گلگت سے بولان تک حمایت ہے۔
11
408
1K
الحمد لله ۔۔۔ یہ عمران خان ہے، نہ جھکنے والا، نہ ڈرنے والا۔ وہ لیڈر نہیں جو پلیٹ لیٹس کم کرا کر لندن بھاگ جائے گا۔ خان ملک و قوم کیلئے کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا، خان صاحب کا عزم ہمیں مزید مضبوط بناتا ہے۔ دعا ہے کہ وہ جلد ہمارے درمیان ہوں، ملک کی خدمت کیلئے ایک بار پھر وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر ہوں۔
6
261
1K
جعلی بنیادوں پر کھڑی حکومت ایک جلسے سے تھر تھر کانپ رہی ہے، عوام کی حمایت ان کے ساتھ ہے نہیں، معیشت انہوں نے تباہ کر دی۔ مہنگائی کرنے اور عوام کے حقوق دبانے کے سوا کچھ آتا ہی نہیں۔ پرامن جلسہ کرنا ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، کل اسلام آباد میں جلسہ ہو کر رہے گا۔ اٹک کی بھرپور شرکت ہو گی۔ اٹک گج وج کے انشااللہ
14
330
1K