کچھ عورتیں کریم النفس اور بابرکت ہوتی ہیں، جن کے آنے سے انسان کا مقدر جاگ اٹھتا ہے، خلوصِ دل سے مکان کو گھر بناتی ہیں، اعتماد کی فضا قائم کرتی ہیں، جذبہِ چاہت سے لبریز، مہمان نواز، بھرم رکھ لینے والیاں، ہمیشہ جوڑنے کی بات کریں گی، چھوٹا ہو یا بڑا سب کو عزت دیں گی، سبھی کا بھلا