Sarwat Najmi Profile Banner
Sarwat Najmi Profile
Sarwat Najmi

@snajmi23

Followers
19,986
Following
478
Media
7,572
Statuses
44,410

Multi-Media Photo Jurno/ Poet/Blogger/ Influencer/ Avaiation ✈️ 🇨🇦🇵🇰 |

Toronto, Canada
Joined July 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@snajmi23
Sarwat Najmi
8 years
Two wonderful man in my life, Thank u ALLAH meyan for giving me a wonderful & Best Father and Brother on the earth.
Tweet media one
46
35
534
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
الحمدُللہ 🤲🏻…… کل 5 فروری کو میں “ثروت نجمی” سے “ثروت ندیم” ہوگئی♥️♥️… #ماشااللہ 🧿 #February5th #MashaAllah
Tweet media one
553
57
3K
@snajmi23
Sarwat Najmi
1 year
It was a pleasure meeting you 💕you are a great human being . @diamondplatnumz
Tweet media one
41
66
2K
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
ایف نائن پارک اسلام آباد کا *کشور کمار* زاہد حسین۔ زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام..... وہ پھر نہیں آتے.....پھر نہیں آتے... @Rabinakhan78 @javerias
65
235
980
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
جویریہ اللہ پاک تمہیں حوصلہ دے، بڑا ہی کھٹن وقت ہے، جو قیامت تم پر گزر رہی ہے اُس درد اور تکلیف کو کوئی نہیں سمجھ سکتا ، اللہ پاک تمہارے حوصلے بُلند کرے۔ آمین @javerias
Tweet media one
37
116
916
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
" میری دُعا ہے کہ 🤲🏻 کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے سچے جذبات کِسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔ "
44
104
877
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
work selfie 🤳 ✈️🛫🛬🛩
Tweet media one
18
6
524
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Ladies YOU need to create your own table….beautiful msg from Meghan ♥️♥️
9
96
425
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
جشنِ آذادی مبارک ہو…… 💚🇵🇰
Tweet media one
17
4
383
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
میں اپنا وزن کم کرنے کا سوچ رہی تھی 🤔 … پھر 🥕 گاجر کے حلوے نے مجھے دیکھا 🧐 اور میں نے گاجر🥕 کے حلوے کو دیکھا 🫣 پھر گاجر🥕 کے حلوے کا وزن کم ہو گیا 🤓😂🤣😄
21
17
366
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ…… جمعہ کی صبح میرے بڑے بھائی فخر نجمی ہم سب کو چھوڑ کر امی ابو کے پاس چلے گئے…… إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
159
20
356
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
22
18
323
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
آج ابو کا سایہ بھی سر سے اُٹھ گیا.... آج 2 جنوری 2019 کو ابُو اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ 7 جنوری 2018 کو امی اس دنُیا سے رخصت ہوئی تھیں۔ اللہ پاک میرے والدین کو جنت میں اعلی مقام پر فائز کرے۔ Funeral Details: Viewing: 12:30 - 1:25pm Namaz-e-Janaza : 1:30 pm at: Jame Makki Masjid,
Tweet media one
220
33
270
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
میری بہنا طلعت کی شادی کی ایک یادگار تصویر ، ہم تینوں بہنیں اور ہمارا بھائی ....کراچی ہالی ڈے ان کراؤن پلازہ @TalatsViews @RahattM
Tweet media one
26
12
249
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
ابھی شام کو گھر پہنچی تو سامنے یہ منظر تھا .....
28
9
219
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن…… Ammi Abbu and us….. @RahattM @alwaystalat
Tweet media one
19
8
190
@snajmi23
Sarwat Najmi
10 years
ظالمو ! صرف 126 بچے ہی نہیں شہید ہوئے. تم نے آج 126 مائیں بھی مار دی ہیں تم نے126 باپ بھی مار دیے... #PeshawarAttack #PeshawerSchoolAttack
10
158
203
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Attending vigil for Pakistani Family in London, Ontario @Talat_guardian #OurLondonFamily #MuslimLivesMatter #MuslimsLiveMatters
7
43
189
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
ہم کینیڈا میں بھی کراچی کے پان کھاتے ہیں …………
Tweet media one
Tweet media two
33
10
202
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
اس تصویر کو ٹوئیٹ کرنے والے گندے انسان کی ذہنی کیفیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کسقدر frustrated ہے ، اور اِس کے frustrated بھائیوں کے کمنٹ بھی دیکیھیں جو اس ٹوئیٹ کی thread میں کیئے گئے ہیں…
@safdar12121212
★Safdar★
3 years
کیا عورت کا ایسا لباس پہننا مردوں کی ہراسمنٹ نہیـــں ؟
Tweet media one
1K
216
1K
70
16
206
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Beautiful Umrah memories 🕋🕌💚💚
Tweet media one
Tweet media two
15
1
202
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کر جذباتی ہوجاتی ہوں 💕😍😘🇵🇰
Tweet media one
38
3
191
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
گفتگو جتنی مختصر ہو گی بات اتنی ہی پراثر ہو گی ہر قدم ہو گی اک نئی منزل یاد ماضی جو ہمسفر ہو گی جو ملے گی طلب کی رہوں میں بس وہی چوٹ معتبر ہو گی خواہشوں کے ہجوم میں ثروت ہر دعا میری بے اثر ہو گی
26
24
194
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
امی کیساتھ میری پہلی اور آخری سالگرہ …. اب امی ابو کے بغیر لگتا ہے ذندگی رُک سی گئی ہے…. #HBD_SarwatNajmi
Tweet media one
14
7
192
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
1992 ورلڈ کپ کی تمام نشانیاں ختم ہوگیئ، اگر اب بھی پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی!!!
21
41
190
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
کینیڈا میں رہنےوالےپاکستانی بھرپورطریقےسے پاکستان کےہم جنس پرست قانون کےخلاف آواز اٹھارہے ہیں اور پاکستانیوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرارہےہیں۔ یہ وہی پاکستانی ہیں جو کینیڈا میں ہم جنس پرستوں کےسب سے بڑے سپورٹر ٹروڈو کواپنے ووٹوں سے جتاتے ہیں۔ یہاں ان کو اللہ کا عذاب یاد نہیں آتا کیا؟
14
31
195
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
صاف کہئے کہ پیار کرتے ہیں یہ نگاہوں کا قول مبہم کیا ذکی کاکوروی
Tweet media one
20
2
194
@snajmi23
Sarwat Najmi
1 year
جس طرح کینیڈا میں یہودیوں، مسلمانوں، سکھوں اور ہندوؤں کی آپس کی نفرتیں بڑھ رہی ہیں، ہمارے پوتے پوتیاں اسی ماحول میں مریں گے جس سے بھاگ کر ہم یہاں آئے تھے۔ اچھے بھلے پرسکون کینیڈا کو اپنی اگلی نسلوں کے لیے جہنم بنا کر ہی ہم تمام لوگ دم لیں گے۔🤔😏
43
20
190
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
آج بچوں نے ثروت پھوپھو سے پُلاؤ بنوا کر کھایا…👇🏻👇🏻
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
6
187
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
راستہ خوبصورت ہو تو منزل کی پرواہ نہیں کرنی چاہیئے......
16
18
179
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
کوئی مجھے بتائے گا ؟ کہ یہ Fiza اور Shiza کی کیا اسٹوری ہے 🤔 آخر یہ ٹوئیٹر پر چل کیا رہا ہے ؟؟؟
27
2
174
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
@OfficialHanzala اس میں مسلمان نہ ہونے والی کون سی بات ہے 🤔 اگر کسی شادی میں اپنی غیر مسلم دوستوں کیساتھ انجوائے کررہی ہے تو اس میں کیا حرج ہے اور تم کون ہوتے ہو کسی کا ایمان طح کرنے والے 🤔
8
7
179
@snajmi23
Sarwat Najmi
11 months
یہ بات سچ ہے کہ بہنوں کی جگہہ کوئی نہیں لے سکتا اور نہ ہی آپ کو دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے ♥️ میری پیاری چھوٹی بہنیں طلعت اور راحت 😘😍 ماشااللّہ 🧿
Tweet media one
Tweet media two
16
3
171
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
آج سوچا کہ زرا جہاز اُڑا کر دیکھ لو 🤓😊 #NewProfilePic
Tweet media one
49
2
169
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
کاجو زعفرانی کھیر ..... باورچی ثروت نے پکائی 😊
Tweet media one
Tweet media two
25
9
168
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
ماں کے بعد اس دُنیا میں اگر کوئی آپ کو ماں کی طرح پیار کرتا ہے تو وہ صرف اور صرف آپ کی بہنیں ہوتی ہیں 💕♥️ اللہ پاک میری دونوں بہنوں کو ہمیشہ سلامت رکھے 🤲🏻…….آمین
Tweet media one
Tweet media two
18
4
166
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
صورتحال کچھ یوں ہے ......
28
10
151
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
آج میرا عیاشی کرنے کا دن تھا ……. انڈا، پراٹھا، آلو کی قتلیاں اور چائے…..
Tweet media one
14
4
151
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
The king of fruits has arrived😀
Tweet media one
12
14
148
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
So true.....
Tweet media one
18
46
146
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Happy Saturday to all my amazing followers 😊 hope you all have a Great Weekend 🌹
Tweet media one
22
1
151
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
ٹورانٹو ایئر پورٹ پر رمضان المبارک کے آمد کی تیاریاں 🌙 🕋…..👇🏻👇🏻👇🏻
5
16
145
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے…….♥️♥️
Tweet media one
11
2
144
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
پاکستان 🇵🇰 لکھا ہوا دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے…. دل دل پاکستان 💚💚
9
13
134
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
حرم میں نماز عصر کا ایک خوبصورت منظر......😍💞❤💕
14
14
139
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
یااللّہ پاک !میرے امی ابو کو تجھے اتنی جلدی اپنے پاس بُلانے کی مصلحت ، مجھے کیوں سمجھ نہیں آتی……
Tweet media one
22
4
127
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر 🕋 عمرہ 2022 ♥️♥️
Tweet media one
11
2
133
@snajmi23
Sarwat Najmi
9 years
This is called "Moral collapse" of a Nation..... http://t.co/k6vtvacIzC
Tweet media one
22
118
123
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
میڈیا,صحافی حضرات اور قلم کاروں سے سوال.آپ آج جس طرح سے عرفان صدیقی کے لیے ماتم اور آہ وبکا کر رہے ہیں اس وقت آپ لوگوں کی غیرت کہاں مر گئی تھی جب ایک PhD پروفیسر حسن ظفر عارف کی تشدد زدہ لاش کراچی کے ویران ساحل سمندر سے ملی تھی۔ اس وقت اپ لوگوں نے کیوں آواز بلند نہیں کی تھی؟
12
58
126
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
شادی کے خواہشمند حضرات کیلئے ایک اہم اعلان 👇🏼 🤓😂😉🤣😜
Tweet media one
15
10
118
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
ییقین نہیں آرہا پاکستانی قوم کو ایک دن یہ دیکھنا تھا کے وینا باکردار تہذیب پر لیکچر دیگی قیامت قریب ہے اب اندازہ ہوگیا ہے @HSodher
@iVeenaKhan
VEENA MALIK
5 years
ثقافت کی زمہ داری بھی باکردار عورتوں پر ڈالی جاتی ھے تیرے جیسی بے غیرت سے کسی کو کوئ توقع نہیں۔۔۔ویسے اب یہ چورن نہیں بکتا جو تم بیج رھی ھو افغان بھگوڑی!!!
642
1K
6K
5
28
114
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
واہ کتنی خوبصورت بات کہی ہے…👍🏻👍🏻👍🏻
0
49
117
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
@javerias اللہ پاک تم کو بہت صبر دے، بہت ساری دُعائیں تمہارے صبر اور حوصلے کےلئے ، اللہ پاک تم کو مظبوط رکھے…🤲🏻🤲🏻
1
11
115
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
آج ماش کی دال اور آلو کی قتلیوں کا ڈنر ……..
Tweet media one
Tweet media two
20
3
121
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
اس لئے رہتا ہے سکوں میرے چہرے پہ نہ تعصب ہے نہ بغض، نہ کینہ ہے مجھ میں !
Tweet media one
12
3
118
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
I am blessed to have hundreds of well wishers who are praying for us. We thank all of you for your messages of love, best wishes and prayers.
Tweet media one
Tweet media two
20
5
112
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
“Before you came into my life, I never knew what true love felt like.”
Tweet media one
15
4
115
@snajmi23
Sarwat Najmi
1 year
@i_areeba_i سارے مرد نہیں ایسے نہیں ہوتے ، بس کچھ کو ادھر اُدھر کُتے کی طرح منہ مارنے کی عادت ہوتی ہے ۔
30
2
111
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
تینو پیار کرنا پیندا 🤓 ...... Alternative way to find love.....must watch 🤣😀😂
13
31
109
@snajmi23
Sarwat Najmi
1 year
@Khurram_zakir انسانیت اور احساس کی بات ہے
2
4
99
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
2
110
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
آج امی ابو کی شادی کے سالگرہ ہے اور وہ دونوں اب ہمارے ساتھ نہیں ، ہم سارے بہن بھائی ہمیشہ یہ دن امی ابو کیساتھ منایا کرتے تھے ، اللہ پاک میرے والدین کے درجات بُلند کرے......آمین
Tweet media one
Tweet media two
35
16
97
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
تم نے کہا تھا ہم ایک ہی ہیں تو اپنے برابر کر دو نا .......
4
39
110
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو ♥️♥️ ساری جنتیں میرے پاس ہوں….. 🧿🧿
Tweet media one
Tweet media two
22
4
110
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
یہ رہی میری عیدی 😊💕 What about you 🤔
Tweet media one
33
3
103
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
دُنیا بھر میں قتلِ آم شروع .......🤣🤓😂😉
Tweet media one
5
9
101
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
بہت غلط بات ہے ، یہ کون لوگ ہیں ایسی وڈیوز ڈھونڈ کر گڑھے مردے اُکھاڑتے ہیں 😂🤓🤣
11
54
100
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Tweet media one
18
0
102
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
آج صبح ہمارے شہر ٹورانٹو میں موسم کی صورتحال کچھ یوں تھی......
16
9
103
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
پہلے زمانے میں بادشاہ لطی��ے سننے کے لیے بندہ رکھتے تھے اب پاکستانیوں نے لطیفے سننے کے لیے بادشاہ رکھ لیا ہے 🤣😂 #کاپی
9
27
95
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
جب بھی یہ ہرا رنگ دیکھتی ہوں جذباتی ہوجاتی ہوں 😍💕 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
10
6
95
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
He was on the operation table when he asked doctor where his phone was. The doctor told him it was given to his wife 😂😂😂
14
42
98
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
اللہ شکر خورے کو شکر دے ہی دیتا ہے 😊، شہرِ مدینہ میں پائے ، کوفتے اور سوجی کے حلوے کا ناشتہ ☕️
8
4
95
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
جب آپکی کوئی آپ کی چپکے چپکے تصویریں لے….
Tweet media one
Tweet media two
19
3
101
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
بارہ ربیع الاول کی نیاز کا زردہ …. cooked by me 😊 #EidMiladunNabi #RabiUlAwwalMubarak #جشن_آمد_رسولﷺ
Tweet media one
9
3
98
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Monday Special……Mutton Biryaani
19
6
94
@snajmi23
Sarwat Najmi
1 year
میرے گھر کی مشہور و معروف بریانی کی وڈیو……👇🏻 #بریانی #Biryani
14
5
94
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
یا اللہ اتنے مہنگے کدو 😳🙄 میں تو پاکستان جارہی ہوں 🤓
Tweet media one
27
5
92
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
شوہر صاحب کی calligraphy 👇🏻👇🏻👇🏻
Tweet media one
18
7
93
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ ترجمہ: اے اللہ! ہم تجھ کو ان کے سامنےکرتے ہیں اور تیرے ذریعے ان کی شرارتوں (برائیوں) سے پناہ مانگتے ہیں۔
2
23
88
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
میرے پاس تو Peaches 🍑 ہیں تمہارے پاس کیا ہے 🤔
Tweet media one
33
1
97
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے ….. دور تک نگاہ میں ہیں گُل کھلے ہوئے…….
4
7
88
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
میری ٹوئیٹس ری ٹوئیٹ اور لائیک کرنے سے آپ کا رنگ گورا ، وزن کم اور محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا…🤣🤓😂😜😉
31
9
89
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
Friday Special چکن بریانی اور زردہ (متنجن )آخر کار میں نے زردہ بنانا سیکھ ہی لیا
Tweet media one
Tweet media two
12
5
93
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
میں اور میرے بڑے بھائی فخرنجمی مرحوم …… اللہ پاک میرے بھائی کے درجات بُلند کرے……
Tweet media one
31
3
94
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
اُمید ہے لبیک کے سچے عاشقِ رسول ﷺ عرب امارات،سعودیہ عرب اور قطر میں فرانسیسی صدر کے دوستانہ دورے دیکھ کر وہاں پر موجود غیرت مند عاشقِ رسول ﷺہونے کا حق ادا کرکے،عربوں کی نوکریاں ریال اور درہم کو لات مار کر،واپس پاکستان آگئے ہوں- #BanTLP @javerias @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi
Tweet media one
16
19
89
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
یہ لیں نہاری وہ بھی بیف اور نلی والی 😊 @Rafi_AAA
Tweet media one
15
7
89
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
غیر مسلم ملکوں میں تمام بینیفٹ لینے اور آزادی سے رہنے والے وہ مسلمان جو اب شریعی نظام کا مطالبہ کر رہے ہیں، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی لمحے افغانستان ہجرت فرما کر مکمل شرعی زندگی گزار سکتے ہیں۔ کوئی انہیں نہیں روکے گا۔ شکریہ اعلان ختم ہوا 😊
2
18
92
@snajmi23
Sarwat Najmi
6 years
※ امی ابُو کے نام※ ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
Tweet media one
17
11
89
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
عمران خان کی آمد پر جہاں ریپلکن صدر ٹرمپ آنکھیں بچھائے ان کے منتظر ہیں وہیں ڈیموکریٹس ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں. شاید اس تجسس اور والہانہ عقیدت کی وجہ ان کی پارٹی کا نشان ہے....
Tweet media one
10
18
86
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعونَ…. #عمر_شریف کیساتھ ابوظہبی کی ایک یادگار تصویر میری بہنیں اور بھائی۔ End of an Era 🥲 RIP You were indeed a legend 💔 #UmerSharif @alwaystalat @RahattM
Tweet media one
3
7
85
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
پھر ناکہنا خبر نا ہوئی! سُنننے میں آرہاہےکہ امریکہ نے ایک بہت بڑا مقناطیس خلا میں بھیج دیا ہے۔اس مقناطیس سےعنقریب تمام ویکسین لگنےوالوں کواٹھاکر مریخ میں ڈراپ کردیاجائےگا۔احتیاطاً اپنےساتھ دوجوڑےشلوار قیمض،جائےنماز،لوٹااور ہوائی چپل پیک کرکےساتھ رکھاکریں،تاکہ بعد میں دِقت نہ ہو😂
5
13
87
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
Anyone is welcome to join 😋
Tweet media one
29
4
89
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
آج امی ابو کی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے……. والدین کو اتنی جلدی اس دنیا سے نہیں جانا چاہیئے…..
20
3
88
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
Anyone 😋
Tweet media one
Tweet media two
24
1
83
@snajmi23
Sarwat Najmi
3 years
Aaj Afghani Dinner .......... 👇🏻👇🏻👇🏻
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
4
88
@snajmi23
Sarwat Najmi
5 years
Tweet media one
16
2
91
@snajmi23
Sarwat Najmi
2 years
@javerias اللہ پاک تمہیں بہت صبر دے… بہت ساری دُعائیں 🤲🏻🤲🏻
0
10
85