![Rafi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1553668675235991553/AOPvm3EB_x96.jpg)
Rafi
@Rafi_AAA
Followers
62K
Following
318K
Statuses
205K
@shagufta87_ میں نے صرف صورتحال بیان کی ۔ انہیں perks نہیں کہا ۔ میں انتہائی سست انسان ہوں جو ہفتہ ہفتہ گھر سے باہر ہی نہیں نکلتا کل ایک کولیگ سے فون پر بات ہو رہی تھی جس نے کہا کہ آج بہت سردی ہے تو میں نے جواب دیا کہ مجھے کیا پتہ
1
0
1
کون سے یورپی اور امریکی پاکستانی عوام کے برتاو کی تعریف کر رہے ہیں؟ یہ لوگ اپنی ہی کسی مصنوعی دنیا میں رہتے ہیں
@Shabanashaukat4 اس عورت جو کیا سو کیا ۔۔لیکن اسکی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستانی قوم کا بہت مثبت اثر چھوڑا ۔۔یورپین و امریکن پاکستانی لوگوں کے برتاؤ کی تعریفیں کر رھے ۔کڑوڑوں ڈالر لگا کر بھی حکومتیں نا کر سکتیں تھیں ۔
2
0
10
RT @MohsinHijazee: خود اکثر جام نوش کرنے والے اور بیانیہ جامِ شہادت نوش کرنے کا۔ ایں چہ چکّر است؟
0
2
0