Miss3zero1 Profile Banner
عمر رسیدہ مس Profile
عمر رسیدہ مس

@Miss3zero1

Followers
43K
Following
243K
Statuses
449K

نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

karachi
Joined April 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
7 months
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو​ جو ملے خواب میں وہ دولت ہو​ میں تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں​ مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو داستاں ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو #مس_کی_پسند جون ایلیا
7
7
32
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
2 hours
ویسے تو فیض احمد فیض کی شاعری لاجواب ہے مگر یہ جو انہوں نے کہا نا کہ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے اس پر مجھے شدید اختلاف ہے یہ شام کوئی نارمل شام نہیں ہوتی کہ کہہ دیا شام ہی تو ہے
0
0
4
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
2 hours
@Rafi_AAA مجھے تو عزرائیل بھول گیا ہوا
0
0
0
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
2 hours
روزہ رکھیں نہ رکھیں گھر والوں کے ساتھ سحری کر لینی چائیے
1
0
3
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
4 hours
@shaheenkhn رات کی رانی کی خوشبو
0
0
1
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
4 hours
@shaheenkhn محبت = انڈرسٹینڈنگ
0
0
0
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
محب وہ ہوتا ہے جس کے نصیب میں محبوب کی بےاِعتنائی لکھی گئی ہوتی
0
0
0
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
محبت آسمانی وصف ہے ہم زمین زادوں کو دور رہنا چائیے تھا اس سے
0
0
1
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
@shaheenkhn میں لکھوں گی لاحاصل ہی سہی محبت تمھیں سے ہے
0
0
1
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
کہنے والے نے ٹھیک ہی کہا کہا اختیاری عذاب اس دنیا میں ایک محبت ہی ہے
0
0
4
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
دیکھ میں ہجراں والی ہوگئی
1
0
3
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
رُتّاں پھریاں، یار نہ ملیا، ڈھونڈے جنگل بیلے اکّھاں کولوں اوجھل وسدا، ساہواں دے وچ کھیلے مر جاواں گے فیر ہوون گے، اوہدے ساڈے میلے ہجر فراق دے صدمے واصفؔ کد تک جان تے جھیلے واصف علی واصف
0
1
7
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
ٹونے کیتے منتر پڑھیا ہتھ وچ پائے یاقوت فیروزے بخت نہ بدلے یار نہ ملیا ہر نسخہ آزمایا میں #مس_کی_پسند
0
1
4
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
5 hours
@shaheenkhn بزم خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی درد کا چاند بجھ گیا ہجر کی رات ڈھل گئی جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھی جب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی فیض احمد فیض
0
0
0
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
6 hours
فقیر بن کر تم اُن کے در پر ہزار دھونی رما کے بیٹھو جبیں کے لکھے کو کیا کرو گے، جبیں کا لکھا مٹا کے بیٹھو #مس_کی_پسند ابن انشاء
0
0
1
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
6 hours
@shaheenkhn کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھا آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے جون ایلیا
0
0
0
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
6 hours
RT @MaxBrownBTC: TRUMP JUST SAID INTEREST RATES ARE GOING TO BE GOING DOWN. GIGA BULLISH FOR MARKETS !!!
Tweet media one
0
55
0
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
6 hours
@shaheenkhn تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو​ جو ملے خواب میں وہ دولت ہو​ میں تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں​ مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو داستاں ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو جون ایلیاء
0
0
1
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
6 hours
@Rafi_AAA جو ہے سو ہے
0
0
1
@Miss3zero1
عمر رسیدہ مس
6 hours
@shaheenkhn نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں
0
0
2