itx meeto Profile Banner
itx meeto Profile
itx meeto

@malik_kemrs

Followers
8,210
Following
2,319
Media
5,412
Statuses
92,873
Explore trending content on Musk Viewer
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
پرائیویٹ کی بجائےPPO کےتھرواپنےپارسل بھجوائیں۔
Tweet media one
79
532
2K
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
لمحہٴ فِکریہ🤔🤔
Tweet media one
71
390
1K
@malik_kemrs
itx meeto
3 years
عائشہ نےکل یہ ڈرائینگ بنائی،باربارپوچھ رہی ہےکہ آپ ٹویٹرپہ شئیرکی یانہیں🤔کیونکہ میں اسےدکھاتی ہوں کہ دیکھوانکل آنٹیزلائک کررہےہیں😘
Tweet media one
82
66
1K
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
لیفٹینٹ جنرل سرفرازاحمداپنی شہادت سےدس دن پہلےاپنی بیٹی کورُخصت کرتےہوئے۔جنرل ساب کاآج چالیسواں ہے😥
Tweet media one
88
105
1K
@malik_kemrs
itx meeto
12 days
ماں شدقےجائے۔۔😘😘
22
208
1K
@malik_kemrs
itx meeto
4 years
یااللّٰہ میرےپیارےباباکواپنےعرش کاسایانصیب فرماءآمین🙏
Tweet media one
269
54
744
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
شادی کی یہ رسم کیاکہلاتی ہے؟
Tweet media one
318
48
762
@malik_kemrs
itx meeto
6 months
سب سےزیادہ خوشی محمدیُوسف اوراُنکی باحِجاب بیوی کودیکھ کرہوئی💞اوربابراعظم بیچارےکومولوی سعیدانورکیساتھ اِنٹری کروائی😜😜
54
78
763
@malik_kemrs
itx meeto
9 months
ہم لوگ اتنےپُرانےہیں کہ یہ والےنوٹ پاکٹ منی مِلاکرتی تھی۔۔ حاضری لگوائیں۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
124
62
709
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
اگریہ نمونہ گلاسزاتارلیتاتوکیافیشن خراب ہوجاناتھا🤧🤧
Tweet media one
199
71
473
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
ہماری پیاری @Beeper9999 مُستقبل قریب میں😜
Tweet media one
23
14
468
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
یورک ایسڈکی وجہ سےکچھ دن کُرسی پہ بیٹھ کرنمازپڑھی،دل مطمعن ہی نہیں ہوا،ایسےمحسوس ہوتاہےجیسےاللہ تعالیٰ سےڈائریکٹ تعلق ہی نہیں رہتا😥اللہ پاک صحتمندی والی عبادت کی توفیق دے🙏
78
20
453
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
آلوبخارےکی چٹنی کس کس کوپسندہے؟یہ میں نےبقلم خُودبنائی ہے۔۔۔
Tweet media one
116
12
491
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
میری بہن عظمی کی وفات ہوگی ہے اس ٹاہم حالت ایسی نہیں ہے کہ میں سبکو جواب دے سکو اور بھی بہت میسجز اور کالز ہیں اب بابا کا فیصلہ جو ہوا میت کے حوالے سے وہ میں سٹیٹس لگا دونگی اور اپنے گھر کا پتا پاکستان کا اور جنازہ کا ٹاہم دن بھی سب دیکھ لیں گے @Uzma10240546 چلی گئی😭😭😭😭😭
239
19
354
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
ماموں میرےپیارےماموں اپنےخالقِ حقیقی کےپاس لوٹ گئے💔 اناللہ واناالیہ راجعون۝ میرےاللہ امی کوکیادلاسہ دیں💔💔💔💔💔💔💔اللہ جی پہلی چوٹ پہ صبر💔کیسے💔
154
13
325
@malik_kemrs
itx meeto
4 months
حَل توویسےیہی ہے🤣🤣🤣
16
67
328
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
کاش۔۔۔۔۔🤣
49
82
307
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اپنی روزانہ روٹین کاحصہ بنالیں۔۔۔۔
Tweet media one
23
84
313
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
ثانیہ عاشق مریم نوازصاحبہ کیساتھ رہتےرہتےویسی ہی دِکھنےلگی ہے😍😍
Tweet media one
34
19
284
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
آج لیجنڈکرکٹراِنضمام الحق کی بیٹی کی شادی ہے،ساتھی کرکٹرمحمدحفیظ کی مِسزکےپھوپھوزادکزن کیساتھ۔مُجھےاِس لئیےڈیٹیل کاعِلم ہےکیونکہ اِنضی کی تین سگی پھوپھوزہماری محلےدارہیں۔پھوپھوکی پوتی میری فرینڈہے۔سوچاصبح صبح نیوزبریک کردوں😜
33
9
279
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
رات عائشہ نےاپناگلک توڑا پیسےگِنےاوراپنےپاپاسےکہتی ہےکہ ایک ہزارروپےصدقہ دینامیں نےاپنی سیوِنگزمیں سے💚بچےماں باپ کےہرعمل کوآبزروکررہےہوتے۔۔😇
Tweet media one
45
12
270
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
ہرسال دسمبرمیں سردیوں کی چُھٹیاں کردی جاتی ہیں جبکہ سردی جنوری میں اپنی پیک پہ ہوتی ہے۔کیاوقت بدلنےکیساتھ قوانین بدل نہین سکتے؟سیاستدان اپنےمفادکیلئیےتوکبھی بارہویں ترمیم توکبھی تیرہویں ترمیم،یہ انگریزوں کی دان کی ہوئی چُھٹیاں ہمیں نہیں چاہئیے۔یاپھربیس دسمبرسے31 جنوری تک ہونی چا+
41
46
275
@malik_kemrs
itx meeto
3 years
کل بڑےبھائی کی پنجاب کارڈیالوجی میں انجیوگرافی ہے،تمام احباب سےدعائیں درکارہیں🙏🏻
57
15
253
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
قائدکایہ سٹائل کیساہے🤔💕💕💕
Tweet media one
40
15
256
@malik_kemrs
itx meeto
4 months
اِس حَسین راستےسےکون کون گُزر چُکاہے۔۔۔
Tweet media one
100
11
271
@malik_kemrs
itx meeto
5 months
اللہ کریم میرےبچےکوصحت و تندرستی عطاءفرمائے😘
Tweet media one
102
10
268
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
جنج ٹُرررپئی اللہ دےنام نال😘😘😘 #dulledewedding
Tweet media one
71
5
244
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
مُجھےیادہےبچپن میں داداجی کی حجامت بنانے"نائی"ہرجمعرات گھرآکرحجامت بناتاتھا۔اُسکےپاس چمڑےکایہ والابیگ ہوتاتھا۔چھ ماہ بعداپنی اُجرت اجناس کی صُورت میں اُسےدی جاتی تھی۔اوراِس پراسیس کو"سیپی"کہتےتھے۔
Tweet media one
45
14
249
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
My Styloooo💕💕💕💕
Tweet media one
83
3
238
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
فیصل آبادسےماموں آئےہیں😋😋
Tweet media one
65
7
238
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
الحمداللہ،ہماری فیملی کی طرف سےچھوٹی سی کاوش،اللہ تعالیٰ حقداروں تک پہنچانےمیں مددفرمائے🙏🏾اوراللہ پاک میری قوم کوآزمائش سےنجات دے🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
Tweet media one
43
28
239
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
مہندی💃💃
Tweet media one
57
7
229
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
شادی سےپہلےمجھےپرفیومزبہت پسندتھے،بڑی اچھی کولیکشن تھی میرےپاس۔پھرشادی کےبعدجوائنٹ سسٹم تھا،انکےبڑےدوبھائی کی فیملیزبھی ساتھ رہتی تھی،یہاں فتویٰ لگاکہ پرفیوم نہیں لگاناکیونکہ نامحرم ہیں گھرمیں۔اب جب گھرنامحرموں سےخالی ہوگیااب اپنی طبیعت ایسی ہوگئی کہ کسی قسم سمیل برداشت نہیں ہوتی
39
7
230
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
میرےہاتھوں اورہونٹوں سےخوشبوجاتی نہیں میں نےاِسمِ محمدکولِکھااوربارہاچُوما💞
Tweet media one
10
8
232
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
تین سال پہلےمیدانِ عرفات میں۔
Tweet media one
24
8
226
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
آپکےخیال میں یہ کِس کاسٹ کی لڑکی کاجہیزہوسکتاہے🤔
153
42
226
@malik_kemrs
itx meeto
6 months
میری پوتی😘😘😘
Tweet media one
87
2
235
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
آج کےدِن اورتقریباًیہی ٹائم ہم سب بہن بھائیوں کیلئیےزندگی کاسب سےبڑاسانحہ ہواہمارےپیارےابوجی ہمیشہ کیلئیےہمیں چھوڑگئے💔ہرچیزمیسرہےاِک تیرےسِوا💔اللہ تعالیٰ آپکوکروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاءفرمائے🙏🏽آمین
Tweet media one
130
11
215
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
کہاں ہےوہ فریداحمد جس نےآصف علی سےبدتمیزی کی🤧🤧
Tweet media one
5
24
220
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
آپکی بھانجی کارِزلٹ آگیا،لاسٹ ائیر 1st تھی اوراب 3rd 🙄
Tweet media one
80
7
224
@malik_kemrs
itx meeto
8 months
اِس الیکشن میں پہلےتوانتخابی نشانات نےہنساہنساکرپاگل کردیا،اب الیکشن کمپئین بھی دیکھ لیں۔ دیکھودیکھو کون آیا🐻آیا🤣
24
79
228
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
ہائےخالاز🖖
Tweet media one
59
7
210
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
بہت زیادہ رُسنےوالابچہ😍😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
53
5
210
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
بچپن سےسُنتےآئےصدقہ ردُّابلاہے،ابھی ابھی بہت ڈینجرس طریقےسےپریشرکُکرپھٹ گیا،لیکن شُکرہےکوئی نہیں تھاکچن میں🙏🏻🙏🏻🙏🏻
55
5
204
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
بھائی کومہندی لگاتےہوئے💕
Tweet media one
44
4
200
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
میرابچہ فرسٹ آیا yayyyyyyyyyy ❤❤❤❤❤❤
77
3
202
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
ساتھ والےگھرسےابھی ایکدم بہت رونےکی آوازیں آئیں جیسےکہرام مچ گیاہو،پتہ چلاکہ انکی بہو تین دن کی بچی کوچھوڑکرفوت ہوگئی😭
94
11
208
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
میراچودہ سالہ بھتیجاسکول جاتےہوئےروڈایکسیڈینٹ میں فوت ہوگیا💔دعاکیجئیےپہلی چوٹ پہ صبرکی توفیق دےاللہ🙏🏻کلیجہ پھٹ گیامیرا
181
17
200
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
جِنئیسس ہی بتاسکتےہیں کہ یہ کیاہے؟
Tweet media one
124
8
188
@malik_kemrs
itx meeto
6 months
بہت ہی پسندیدہ❤❤
17
51
211
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
ممی ڈیڈی دی جانےبَلا"بہولی"کیسی مزیدارڈِش اے😋😋
Tweet media one
57
9
198
@malik_kemrs
itx meeto
8 months
جیسی کمپئین چل رہی ،الیکشن کےبعدخواجہ صاب کادس بیس کلو وزن بڑھ جانا. . . . . پکا😂
24
25
208
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
بھانجےکی شاپ میں آگ لگ گئی۔یہ اِطلاع مِلی توفوراًصدقہ دیا،بہت تشویش ہوئی،فون کیاتوپتہ چلاکہ ساتھ والی کافی دوکانیں تقریباًساری جل گئیں،لیکن معجزانہ طورپہ بھانجےکی دوکان بچت ہوگئی۔یااللہ تیراشُکر🙏🙏
42
4
187
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
یہاں کتنےکامرلہ مِل جائیگا🤔
Tweet media one
57
12
193
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
رات ماموں سےملنےگئی،ڈاکٹرزنےبولاگھرلےجائیں💔ہمارےدل پھٹ کیوں نہیں جاتےیہ سب دیکھنےسےپہلے💔
60
2
178
@malik_kemrs
itx meeto
9 months
قُدرت سےبڑافنکارکوئی نہیں۔۔۔💚❤💜💛
Tweet media one
34
15
203
@malik_kemrs
itx meeto
7 months
میرےپیارےبچے😘اللہ کریم اپنی عافیّت میں رکھےاورہرخوشی سےنوازے***
Tweet media one
57
5
203
@malik_kemrs
itx meeto
5 days
محترم وزیرِ اعظم ۔۔۔۔۔! آپ نےمیرےووٹ کا حق ادا کردیا،جابر کےسامنے کلمہ حق بلند کیا ۔۔خُدا آپ کا حامی و ناصِر۔۔❣️
5
46
204
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
مائی ادرکے😊
Tweet media one
14
17
184
@malik_kemrs
itx meeto
9 months
میں تےمیرادِلبرجانی😘
Tweet media one
44
4
188
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
مسلسل دو اڑھائی گھنٹےسی دیسی مُرغی رکھی ہوئی لیکن گلنےکانام نہین لےرہی😥پیاری پیاری زبیدہ آپائیں سامنےآئیں۔۔۔
Tweet media one
144
4
185
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
مماکاپرس🤗🤗👜
Tweet media one
24
4
170
@malik_kemrs
itx meeto
11 months
ہماری پیاری بہن شھربانوراجپوت بی پی شُوٹ ہونےکی وجہ سےہاسپٹلائزڈہیں،آپ سب سےگزارش ہےاُسکی صحتیابی کیلئیےدُعاکیجئیے۔اللہ تبارک وتعالیٰ اُسےاپنےبچوں کےسرپہ سلامت رکھے۔۔۔آمین @ShehrRajpoot
121
9
182
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
ہماراگندم کاکھیت💛💛💛
58
2
178
@malik_kemrs
itx meeto
3 months
کوئی ایسالعنتی vpn ہے ہرسیکنڈکےبعدموت پڑجاتی😬اچھاسا vpn ہےنظرمیں کوئی؟
144
3
185
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
امی اپنی فرینڈکیساتھ💕اللہ پاک سلامت رکھے🙏🏽
Tweet media one
45
3
174
@malik_kemrs
itx meeto
5 months
اویس علی کو گئےہوئےپُوراسال ہوگیا💔اوراس ایک سال میں میرابھائی بُوڑھاہوگیا😭 دُعائےمغفرت کی گزارش ہے
Tweet media one
78
9
177
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
انجمنِ شوہران کیلئیےخوشخبری🤣🤣🤣
Tweet media one
33
21
160
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
ماں شدقے💕💕💕💕💕
21
21
164
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
چاول بوائل کرتےہوئےجوپانی چاولوں میں سےنکالتےہیںاُسےآپ اپنی مقامی زبان میں کیاکہتےہیں🤔
192
3
159
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
آجکل کی ضرورت۔۔۔۔
Tweet media one
10
25
158
@malik_kemrs
itx meeto
9 months
عرصےبعد سُسرال کی طرف سےگِفٹ مِلا(بینگلز فرام جیٹھانی)
Tweet media one
47
2
167
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
میری دوست کاچودہ سالہ بیٹاشوگرآؤٹ آف کنٹرول ہونےسےوفات پاگیا۔کل سےدل بہت بوجھل ہے💔
62
5
154
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
Beaf pelao loverzzz💕💕💕💕
Tweet media one
63
11
154
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
ہماراروڈبھی تقریباًایساہی ہے😰😰
Tweet media one
43
5
154
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
مغرب کےبعداچانک آرڈرموصول ہواچلوچلئیے😋😋اورہم توہیں ہی فرمانبرداراِس معاملےمیں😜
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
5
161
@malik_kemrs
itx meeto
11 months
دو اِی تےشوق نے۔۔۔۔۔۔چنگاکھانڑا تےچنگےکپڑےپانڑا۔۔۔
Tweet media one
31
5
167
@malik_kemrs
itx meeto
6 months
مماکی واچ پہن کرشوخیاں۔۔۔۔۔😘
Tweet media one
39
3
164
@malik_kemrs
itx meeto
8 months
کامران شاہدنےدریاکوکوزےمیں بندکردیا۔۔۔۔۔
10
91
165
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
اگرآپ لوگ ہمارےگھرآتےتویہ والی مونگ پھلی کِھلاتےآپکو😄
Tweet media one
45
4
164
@malik_kemrs
itx meeto
3 years
برف کاگولہ کھاکرسٹِک بالوں میں لگالی ممادےمیک اپ دابیڑاغرق کرکےکہندی اے"دیکھوممامیں جیپینیز"لگ رہی ہوں🤔دسوہُن ماسیومامیو!
Tweet media one
41
4
154
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
پٹواری کبھی بھی اِس جذبےکوشکست نہیں دےسکتے🤧🤧🤧
Tweet media one
64
18
156
@malik_kemrs
itx meeto
11 months
میری گیلری کی سب سےپیاری تصویر😘🕋
Tweet media one
32
10
158
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
السلام علیکم!کیسےہیں آپ سب؟کل شام امی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی،بی پی شُوٹ کرگیا،بہت مشکل سےکنٹرول ہوا۔لیٹ گھرواپسی ہوئی۔کل سےدل ایسےجیسےساکت ہوگیا۔بھائی توبہت ہمت والےماشااللہ،لیکن ہم بیٹیاں توبہت کمزورہیں۔آج عائشہ کاایگزام بھی ہےدعاکرناآپ لوگ۔ماں توکل کائنات ہے❤
72
5
144
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
آج میرےپیارےابوجی کی برسی ہےاحباب سےگزارش ہےدعائےمغفرت ضرورکریں۔ #1december
Tweet media one
70
11
163
@malik_kemrs
itx meeto
9 months
اُنکےلئیے جِنہیں بینگن نہیں پسند 🍆☕
Tweet media one
38
10
159
@malik_kemrs
itx meeto
11 months
خو قسمت لوگ ہی اوکاڑہ کی ورلڈفیمس برفی کھاتےہیں😋
Tweet media one
56
1
161
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
میراپیارابھانجا میراکرائم پارٹنر بہت ہی فرمانبرداربیٹاآج سعودیہ کیلئیےروانہ ہوگیاہے۔اپنی دعاؤں میں یادرکھنااللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے😘
Tweet media one
41
2
154
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
2023 کےآغازسےمیری آزمائش شروع ہوگئی،چلتےچلتےآج کادن آگیا۔پوری زندگی میں کبھی اتنالمباعرصہ مُشکل میں نہیں گزرا،کبھی دُھوپ کبھی چھاؤں والی کیفیت رہی۔دُعاہےکہ اللہ کریم مُجھ سمیت سب کی مُشکلیں آسان کرےاورنیاسال ہم سب کیلئیےخوشیوں،رحمتوں،اورتندرستی سےبھرپورہو🙏🙏 #2023
72
10
158
@malik_kemrs
itx meeto
10 months
ھٰذا ڈِنر۔۔۔😋
Tweet media one
46
4
154
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
تمام ٹویٹرفیملی کودلی عیدمبارک💕💕دعاہےاللہ پاک ہم سب کی مُشکلیں آسانیوں میں تبدیل کردے🙏
31
10
142
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
یہ ہوم گارڈن کی آرگینک ویجیٹیبل باسکٹ ہے۔دیکھ کردل گارڈن گارڈن ہوگیا💕💕
Tweet media one
27
4
142
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
آپکےہاں کیاریٹ ہےفی درجن؟
Tweet media one
183
2
137
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
چھت کیسی ہے؟
Tweet media one
56
5
143
@malik_kemrs
itx meeto
2 years
زلزلہ اتناشدیدتھاکہ پرندےاپنےگھونسلےچھوڑکراُڑگئے۔ابھی آسمان پرندوں سےبھراہوا نظرآرہاہے😥😥😥
18
9
145
@malik_kemrs
itx meeto
3 months
آسٹریلئین کرکٹرعثمان خواجہ کی فیشن سینس ملاحظہ فرمائیےذرا🙄
Tweet media one
66
5
154
@malik_kemrs
itx meeto
5 months
جس ذی رُوح نےاس دنیامیں آناہے اس نےہرحال میں آنا💞💞💞
10
12
156
@malik_kemrs
itx meeto
7 months
آئندہ سےکیک کاٹنےکانہیں۔۔۔۔
15
23
155
@malik_kemrs
itx meeto
1 year
الحمداللہ۔۔۔۔۔آج عائشہ نےقرآن پاک ناظرہ ختم کرلیا۔اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق دے🙏
63
6
144