Khurram_zakir Profile Banner
Khurram Profile
Khurram

@Khurram_zakir

Followers
51K
Following
231K
Statuses
67K

پینڈو،مادری زبان پنجابی ،احترام و خدمت انسان،پاکستان میرا آخری حوالہ ،غیر سیاسی، عقائد ذاتی، ،opinions tweeted /retweeted are personal not my organisation’s

چھانگا مانگا
Joined January 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Khurram_zakir
Khurram
1 year
مشال اور اس جیسی خوبصورت روحوں کے نام ایسے پھولوں کے نام جو کھل نہ سکے جن کو کھلنے سے پہلے خزاں آ گئی ایسے جیون جن کو جینے سے پہلے موت آگئی جو ناکردہ گناہوں کی باداش میں راہی عدم ہوے اور ایسے بہت سی خوبصورت روحوں کے نام جو ایسے ہی ناکردہ گناہوں کی پاداش میں پابند سلاسل ہیں انسان ہی اس کائنات کا اصل رنگ اور خوبصورتی ہے اس کائنات میں انسان کا کوئی متبادل نہیں انسان کو اس کائنات نے محبت کی ترویج کے لئے تخلیق کیا مگر نفرتوں کے آسیب نے اس محبت شناس روح کو جکڑ لیا سنگ دل ہجوم کی بستی کو مشال کی ماں کی بد دعا ضرور لگے کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
79
310
1K
@Khurram_zakir
Khurram
19 hours
@mrysathmainhoon کھلم کھلا
1
0
0
@Khurram_zakir
Khurram
3 days
اگر گھر میں تینوں وقت کھانا بن رہا ہے مہمان بھوکا نہیں جارہا ضرورت مند کی مدد اور اولاد کو تعلیم مل رہی تو آپ امیر ترین ہیں ! خدا کا شکر ادا کریں 🌹
8
9
173
@Khurram_zakir
Khurram
6 days
اپنی بیٹیوں کو صرف شادی کے خواب دکھا کر بڑا نہ کیجئیے انہیں عملی زندگی کے لئے تیار کیجئے کیا پتہ شادی ہو نہ ہو؟ کوئی مناسب بندہ ملے نہ ملے؟ یا جس سے شادی ہوجاۓ وہ بندہ اچھا شوہر ثابت نا ہو؟؟ خدانخواستہ طلاق ہوجاۓ؟؟ شوہر کا انتقال ہوجاۓ؟ آج کل کے جو حالات ہیں وہاں اچھے رشتے ڈھونڈھنا جوئے شِیر لانے کے مترادف ہے۔ پھر اگر شادی ہو بھی جائے تو کیا خبر انکے مزاج ملیں نہ ملیں، نبھے نہ نبھے، اپنی بچیوں کو ہر لحاظ سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونا سکھائیے. مالی ، معاشرتی اور گرِھستی ہر لحاظ سے جو لڑکیاں صرف شادی کی امید پر بڑی ہوتی ہیں انہیں اگر مناسب شوہر نہ ملے تو زندگی بہت تکلیف دہ ہوجاتی ہے. کتنی ہی شادی شدہ لڑکیاں ہیں جو بےبسی اور مجبوری کی زندگیاں گزار رہی ہیں۔ اپنی بچیوں کو زندگی ”جینا“ سکھاٸیں۔۔ زندگی گزارنا نہیں۔۔ اپنی بچیوں کو مضبوط بنانے پر توجہ دیں.. محتاج بنانے پر نہیں۔۔۔
12
23
114
@Khurram_zakir
Khurram
6 days
@Rabipirzada آپ کا ہونا بھی پاکستانیوں کے لئے نعمت سے کم نہیں
0
0
1
@Khurram_zakir
Khurram
6 days
@mkw72 @shafiquebloch To the point
1
0
1
@Khurram_zakir
Khurram
6 days
@IzZzILoGiC Indus Lahore
0
0
1
@Khurram_zakir
Khurram
6 days
@imranahsanmirza آمین
0
0
0
@Khurram_zakir
Khurram
6 days
@ZahidAslamHoban جی ایسے ہزاروں لاکھوں بچے مجبوری میں کام کر رہے ہیں
0
0
2
@Khurram_zakir
Khurram
6 days
@husainhaqqani نامہ بر تو ہی بتا ، تو نے تو دیکھے ہوں گے ! کیسے ہوتے ہیں وہ خط ، جن کے جواب آتے ہیں ! قمر بدایونی
1
1
4
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@ZahidAslamHoban @Monkosova آپ جانتے ہیں ان کو
1
0
0
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@aftab_najma اس خاتون کے پاس کوئی فارمولا ہے
0
0
0
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@lostguy79 جی حالانکہ ہم ایک ذمہ دار شہری ہیں
0
0
0
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@lostguy79 لائٹ لیتے ہم سوشل میڈیا کے لوگوں کو
1
0
2
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@SyedtHassan اسکے باپ سے تو شادی نہیں کر سکتے وہ گناہ ہوتا ہے یہ ثواب ہے
1
0
1
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@Mowglii786 جی بالکل ایسا ہی ہے
0
0
4
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@PeeNewsNetworks 🥴😃🥹
0
0
1
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@PeeNewsNetworks جی آپ ہمارے لئے ایک ماہر تجزیہ نگار ہیں ہمیں آپ کی تحریر کا شدت سے انتظار رہتا ہے
1
0
1
@Khurram_zakir
Khurram
7 days
@PeeNewsNetworks کہاں رہتی ہے اسکو مل کر آئیں
1
0
1