![Shafaq Batool Khokhar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1849089264396439552/i4jHZ-mp_x96.jpg)
Shafaq Batool Khokhar
@shafaq_khokhar
Followers
319
Following
71K
Statuses
16K
I am a Mathematician, currently working in a Private Organisation ایّاک نعبد و ایّاک نستعین
Joined May 2022
RT @SKMCH: Join Reema Khan at the Shaukat Khanum Networking Events in Europe! 🏥 Let's make it happen by supporting Pakistan’s largest Sha…
0
156
0
تحریک ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے ۔ عوامی آواز کو گولیوں کی بوچھاڑ سے روکنے کی کوشش کل مکمل ناکام ہوئی ہے۔ یہ نئے انقلاب کا آغاز ہے قوم نے بھرپور حوصلے سے میدان میں اپنی موجودگی دکھا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنے مینڈیٹ کے حصول تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے۔
کل پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ رہا مگر عوام نے دفعہ 804 نافذ کر دیا۔ پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن ہوا۔ خصوصاً چند دنوں سے لاہور ، فیصل آباد اور راولپنڈی و اسلام آباد میں تو کرفیو نافذ رہا ہے اور ریاستی بربریت دیکھنے میں ملی۔ اس سب کے باجود کل پنجاب بھر میں سڑکوں پہ انصافی پرچموں کی بہار نظر آئی۔ مریم نواز کی ناک کے نیچے لاہور میں کئی ریلیاں نکلیں اور ہر پوائنٹ پہ پولیس کی بھاری نفری اور گرفتاریوں کے باجود لاہور میں ہر جگہ دفعہ 804 کا اظہار نظر آیا۔ اسی طرح زرداری کے جبر کے باجود کراچی نے کل حیران کن کارکردگی دکھائی اور مرکزی ریلی برآمد ہوئی۔ کشمیر میں بھی ریاستی بربریت کے خلاف عوام نے بے مثال مزاحمت کی۔ بلوچستان میں ہونے والی مزاحمت ایک الگ درجے کی مزاحمت تھی جہاں مرکزی گرفتاریوں اور ہیوی کریک ڈاؤن کے باوجود مزاحمت نظر آئی۔ خیبرپختونخوا سے لاکھوں کی تعداد میں کارکنان نے صوابی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ راولپنڈی و اسلام آباد کی عوام کی بڑی تعداد ریلیوں کی شکل میں صوابی جلسہ پہنچی ۔ 26 نومبر کو نہتی عوام پہ گولیاں برسا کر جو سمجھ رہے تھے کہ اب ان مسلط ٹولوں اور عسکری جبر کے سامنے کوئی آواز نہ اٹھے گی ، کل پاکستانی عوام نے انھیں پیغام دے دیاہے کہ لاشیں اٹھا کر بھی وہ اپنے حق کےلیے آواز اٹھانے سے باز نہیں آئیں گے اور مزاحمت جاری رہے گی۔ کل ایک ٹریلر تھا۔ تحریک ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے ۔ عوامی آواز کو گولیوں کی بوچھاڑ سے روکنے کی کوشش کل مکمل ناکام ہوئی ہے۔ یہ نئے انقلاب دور کا آغاز ہے ۔ قوم نے بھرپور حوصلے سے میدان میں اپنی موجودگی دکھا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنے مینڈیٹ کے حصول تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے۔ تحریر محمد ناصر صدیقی #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
0
0
RT @OryaMaqboolJan: اللہ نے حرم پاک اور مدینہ منورہ میں بار بار آنے کی سعادت نصیب فرمائی ،پہلی دفعہ ہے کہ پاکستان سے آنے والے لوگوں کی تعدا…
0
1K
0
اگر یہ فوج میری ہے تو مجھے اپنی فوج سے ڈر کیوں لگتا ہے؟ مجھے کیوں خوف رہتا ہے کہ فوج میرے گھر والوں کو اٹھا لے گی۔ فوج اپنے ہی شہریوں پر تشدد کیوں کرتی ہے؟ اپنے شہری فوج سے عدم تحفظ کا شکار کیوں ہیں؟ کیا فوج میں یہ سب سوچنے والا کوئی موجود ہے؟؟؟
اگر یہ فوج میری ہے تو مجھے اپنی فوج سے ڈر کیوں لگتا ہے؟ مجھے کیوں خوف رہتا ہے کہ فوج میرے گھر والوں کو اٹھا لے گی؟ فوج سے تو مجھے تحفظ محسوس ہونا چاہئے۔ فوج اپنے ہی شہریوں پر تشدد کیوں کرتی ہے؟ اپنے شہری فوج سے عدم تحفظ کا شکار کیوں ہیں؟ کیا فوج میں یہ سب سوچنے والا کوئی موجود ہے؟
0
0
0
RT @_MuslimByChoice: یأجوج اور مأجوج کی دیوار کے متعلق ۔۔۔ ایک عجیب و غریب واقعہ ۔ جب نبی کریم ﷺ نے طائف کے قلعے کا محاصرہ کیا ۔۔۔ تو آپؐ…
0
76
0
RT @ImranKhanPTI: Second Open Letter to the Chief of Army Staff by Former Prime Minister Imran Khan - February 8, 2025 “I wrote an open le…
0
14K
0
RT @falakjavaidkhan: او خیر۔۔۔🔥 وہ جو روز پریس کانفرنس کر کے کہتا ہے کہ سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں مجھے بتاؤ دھاندلی تم نے نہیں کی تھی…
0
1K
0