saqib shabbir🗨️ Profile Banner
saqib shabbir🗨️ Profile
saqib shabbir🗨️

@saqib140007

Followers
729
Following
982
Media
98
Statuses
1,267

فالو کریں کنفرم فالو بیک ملے گا

Punjab, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
وزیراعظم نواز شریف
3
2
10
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
4 months
کے پی کے sawat کے خنزیر phatan جب ایک پنجابی کی جان لے لیں اور punjab والے بات بھی نہ کریں تو پھر لعنت پنجابیوں پر۔
Tweet media one
70
74
270
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
4 months
@NthngMtrs سر میں مستری ہوں ٹائلز ماربل برکس پلاسٹر کرتا ہوں اسلام آباد میں۔ اور یقین مانیں پچھلے چند سالوں میں یہاں کے کروڑ پتی لوگوں نے مجھ جیسے مزدور کے لاکھوں روپے مزدوری رکھ لی نہیں دی۔ میں ہمیشہ یہ سوچ کر اگے بڑھتا ہوں کہ میں ان لوگوں سے نہیں لڑ سکتا میں کہاں وکیل کروں گا کیسے اپنا
5
6
53
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
1 month
@Form_45 ایڈوانسمنٹ کا تعلق عورت کے کپڑوں کے ساتھ کیسے جوڑ دیا اپ نے۔۔۔۔؟
2
0
31
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
4 months
@CSMR786 چوہدری صاحب یہ بنت بنت کرنے سے پہلے کیا ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ لڑکا کتنا درندا تھا کتے کا پتر تھا جو اس گناہ میں برابر کا شریک تھا ۔ ہم بنت بنت یا عورت عورت تو کردیتے ہیں مگر اس معاشرے کے غلیظ مردوں کو کیوں نہیں مردود کرتے
4
1
19
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
4 months
@CSMR786 بلکل ایسا ہی ہے مگر یہ تمام ممالک جن کا اوپر تذکرہ کیا گیا وہ ہی ملک دنیا کو چلا بھی رہے ڈالرز جنریٹ بھی کرتے ہیں چین جاپان امریکہ جرمنی وغیرہ یہ ایسے ملک ہیں جو ٹریلین آف ڈالرز کی پیداواری صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ پاکستانی یہاں نہیں جچتے تو ڈالرز ادھار منگتے صرف کھانے کے لیے ۔
0
1
12
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
کے پی کے میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کا ذمہ دار کون ہے۔۔۔۔۔؟؟
3
0
11
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@Asadrchaudhry ایک طرف پرائیویٹائزیشن ہو رہی ہے دوسری طرف شیئرز خریدے جا رہے عجیب گورکھ دھندہ ہے بھئی
2
0
10
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
پاکستان کو بڑی بڑی بلڈنگوں سوسائٹیوں کی نہیں بلکہ ٹیکنیکل دماغوں کی ضرورت ہے جو نئی نئی چیزیں بنایئں فیکٹریاں لگایئں ایکسپورٹ کریں۔ جب دنیا Made in Pakistan دیکھے گی تو خودبخود آپ کی عزت کرنا شروع کر دے گی۔
1
2
11
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
15 days
@Form_45 پہلے یہ طے کر لیں کہ فحاشی ہے کیا۔؟ صدیوں سے مرد شادیوں پہ شادیانے بجاتا آیا ڈھول کی تھاپ پہ ناچتا آیا اتش بازیاں کرتا آیا ، موسیقی کی محفلیں سجاتا آیا ،وہ فحاشی نہیں تھی اور اج جب لڑکیاں اپنی شادیوں کو بھرپور طریقہ سے ناچ گا کے انجوائے کرتی ہیں تو ان کو فحاشی ساتھ نتھی کر دیا
1
0
7
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@Asadrchaudhry مطلب یوتھیا مار آپریشن ہر اینگل سے جاری ہے
0
0
7
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
یہ والا اکاؤنٹ بھی رپورٹ ہوا ہے پلیز لائیک کمنٹ اور ریٹویٹ کریں۔
2
0
7
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
انقلاب سے چلنے والی بک بک اب ایک فریج پہ آ کے ختم ہونے کو ہے ۔
0
0
7
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
4 months
سوات کے خزیروں نے جو پنجابی کا قتل کیا اس کے بدلے پنجاب میں موجود پٹھانوں کے ہوٹلوں، ڈھابوں، اور کاروباروں کا سب پنجابی بایئکاٹ کریں Shahi Afridi #Swat
1
2
6
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
KPKاسمبلی میں ثوبیہ شاہد کےلئیےقابل مذمت شرمناک گفتگوسن کرلوگوں میں غم وغصےکی لہرہے۔اس خاتون کی سر عام عزت اُچھالی گئی۔ قیادت کیوں خاموش ہے؟ اظہاریکجہتی کاایک لفظ بھی نہ کہاگیا؟افسوس🥲اس خاتون کاقصورکیاہے؟ #SobiaShahid @MaryamNSharif @CMShehbaz #BeBraveSobiaShahid
Tweet media one
0
3
6
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
عران نیازی ہی ہو گا
Tweet media one
0
0
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
1 month
@FrehmanD @ICT_Police @ICT_Police محترم پولیس والوں یہ کیا کر رہے ہو اسلام آباد کے رہائشیوں کو تحفظ دینے کے بجائے تنگ کرتے ہیں اپ لوگ
0
1
6
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
عروبہ کومل جو فیس بک پہ گیارہ لاکھ اکاؤنٹس چلا رہیں تھیں ان کی واردات کیسے ہوتی تھی۔۔۔؟ عروبہ جیسے کیئ اور پاکستانی جو لاکھوں فیک اکاؤنٹس چلا رہے ہیں وہ سیکڑوں کی تعداد میں ہیں اور وٹس اپ گروپ کے ذریعے ڈائریکٹ جبران الیاس سے کنیکٹ ہیں سب فیک اکاونٹر کو وٹس اپ کے ذریعے +++
1
0
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
پی ٹی آئ نے صرف انہی لوگوں کو دھتکارا ہے جن کے فالورز سوشل میڈیا پہ نہیں تھے اور جو جو سوشل میڈیا پہ مظبوط تھا اسے نہ نکالا نہ نکلنے دیا گیا بلکہ اگر وہ گیا بھی تو اسے واپس لے لیا سوشل میڈیا کو اگر کسی نے اچھے سے استعمال کیا ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے چاہی�� وہ استعمال غلط ہو یا صحیح
0
0
6
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@CSMR786 پنجابی الٹا ان سارے نمک حراموں اور دلوں کو پالتا بھی اپنے ہاں مزدوریاں دیتا ہے کاروبار دیتا ہے بدلے سارے حرامی گالیاں اور بدنامیاں دیتے ہیں
4
1
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
پی ٹی ائ والوں کا بھی کوئ حال نہی لبیک والے احتجاج کرنے ائے تو یہ لبیکیے بن گئے، پھر جماعت اسلامی والے احتجاج کرنے آئے تو جماعتیے بن گئے، بلوچستان والے پاکستان توڑنے والی ریلیاں نکالنے نکلے تو یہ بلوچ شرپسندوں کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ مقصد ایک ہی ہے پاکستان میں بدامنی پھیلانا ۔۔۔بس
0
0
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
پشاور بی ار ٹی میٹرو منصوبہ کی تعمیر اور تکمیل تک اس کی تکنیکی اور ٹیکنیکلی جتنی بھی خرابیاں ہیں دیکھ کر انسان حیران رہ جاتا ہے کہ کوئ اتنا نااہل کیسے ہو سکتا ہے اور ساتھ اسی نااہلیت کے ہاتھ یہ صوبہ دس سال سے ہے۔
Tweet media one
0
1
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
اس واہیات شخص کو کوئ تو لگام ڈالے #ArrestSaddiqeJan
Tweet media one
0
2
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@agentjay2009 کیا عمران نیازی نے بار بار عدالت نہ پیش ہونے کی ریہرسل نہی کی کیا نیازی نے جیل کی گرمی کی وجہ سے مزاکرات کو تیز کرنے ہدایات نہیں دی کیا نیازی کو جیل کے بیرک توڑ کر پورا فلیٹ بنا کر نہی دیا گیا کیا بشرا بی بی نے تحائف زلفی تھرو نہیں بیچے، کیا نیازی ہی نے سب سے زیادہ جیل کاٹی
0
1
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@soulat_pasha پاشا صاحب کیئ سالوں سے آپ کو پڑھ رہا ہوں اب آپ بھی کافی بڈے ہوچکے ہو بس اتنی جلدی مرنا نہ قسمے بڑا دکھ ہو گا۔ Love you
0
0
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
سنا ہے اج صدیق جان نے یہ بات Islamabad میں بیٹھ کر کی ہے ۔ کیا یہ سچ ہے۔۔۔۔؟؟ #نکلو_کہ_منزل_قریب_ہے
Tweet media one
0
1
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
پاکستان واقعی میں ایک سپر پاور بن سکتا ہے اگر حکمران سدھر جایئں اور اشرافیہ کو اشرف مخلوق سمجھنا چھوڑ دیا جائے، نظام تعلیم میں اصطلاحات کری جایئں #Parachinar Shia Gawadar
Tweet media one
1
0
5
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
2 months
میں علم لکھوں گمراہی ہو جائے میں یونیورسٹی لکھوں زنا خانہ ہو جائے
Tweet media one
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
4 months
@Asadrchaudhry بلوچستان کا مین مسلہ کرپشن ہے شمسی توانائی والے ٹیوب ویل اچھی بات مگر معلوم نہیں یہ اربوں روپیہ کہاں جائے گا۔ حالانکہ سب سے بہترین منصوبہ کچی کنال ہے وہ منصوبہ بھی بلوچستان کو نہیں اٹھا سکا
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
سہیل وڑائچ صاحب کی کتاب نام یاد نہیں اس میں سارے انٹرویوز تھے ،جن میں ایک انٹرویو اکبر بگٹی صاحب کا بھی تھا۔ وڑائچ صاحب نے سوال کیا پاکستان اور بھارت کا مستقبل کیا دیکھتے ہیں۔ اکبر بگٹی نے بڑے ارام اور اعتماد سے بولا "دونوں ٹوٹ جایئں گے" Pakistan army #BannuPeaceMarch
0
1
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
کوئ ضرورت نہی ان پہ ترس کھانے کی PTI کے اس فتنے کو بے رحمی کے ساتھ تباہ کریں یہ لوگ بلکل بھی قابل رحم نہیں ہیں کیونکہ اج اگر یہ لوگ بچ گئے تو خدانخواستہ پاکستان نہیں بچے گا Gwadar Shia
Tweet media one
1
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@babakodda18plus بشری بی بی کی اڈیو کالز جو ریلیز ہویئں ذلفی بخاری کے ساتھ وہ کیا تھیں، اربوں کے تحائف جو بیچے اونے پونے داموں وہ کیا تھے، بشری کی سہیلی فرح گوگی جو عمران نیازی کی حکومت کے دوران کھرب پتی بن گیئ اس میں کتنا شیئر ہے بشری کا ، ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں تحفے میں کیوں لیں ۔
2
1
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ Pakistani شرپسند جماعت PTI کو خوش ہونے کا موقع اس بار بھی مریم نواز نے نہیں دیا اور چند گھنٹوں میں لاہور 90 فیصد صاف کر دیا۔ شکریہ محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ #Lahore
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@786GHQ کرنل صاحب لگنا اج کجھ زیادہ ہی پی ماری نے
1
1
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
اسلام وعلیکم
1
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
یہ عروبہ کومل جو فیس بک پہ جھوٹا بیانیہ بنانے میں عمران خان کے فتنہ کو پروموٹ کرتیں رہی ہے، کبھی IMF مخالف بیانات کی تشہیر تو کبھی پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا جھوٹا بیانیہ اور کبھی پاکستان آرمی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ، اب فایئروال سب کی واٹ لگا چکا ہے Gwadar Shia
Tweet media one
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
1 month
کہہ رہے ہیں کہ پنجاب عمران خان کا ہے ، جھوٹ کہہ رہے ہیں پنجابی تو عمران نیازی پہ لعنت بھیجتے ہیں۔ پنجاب انشاللہ نوازشریف کا ہے اور رہے گا
1
1
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
اج صبح سے Imran khan کے چیلے کسی شعیب کو ایسے ڈھونڈ رہے تھے جیسے وہ ان کی بہن بھگا کے لے گیا ہو سالے ب چ۔ ان میں ایک چوہی اور دوسرے نمبر پہ گیلا تیر بھی ہے
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
جو جو یوتھیوں سے نفرت کرتا ہے وہ لائیک کرے۔ اور جو جو غلیظ نیازی سے نفرت کرتا ہے وہ شیئر کرے۔
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
2 months
ہر ایک شے کو جہاں میں بدلتے دیکھا ہے ♥️♥️
@Numana_12
Numana Rana🎶
2 months
0
0
1
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
@CSMR786 انشاللہ
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
کے ذریعے انسٹرکشن ملتی ہیں کہ کل فلاں ٹائم یہ ٹرینڈ چلانا ہے اس ٹاپک پہ بات کرنی ہے یوں مقررہ وقت پر لاکھوں اکاؤنٹس پہ وہی پوسٹس ہوتیں ہیں اور ساتھ ہی لاکھوں شیئر مل جاتے ہیں اور مین سٹریم میڈیا میں بیٹھے عمرانڈو صحافی اس ٹاپک کو مل کر اچھالتے ہیں یوں ملک بھر میں ایک +++
1
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
وزیراعظم نواز شریف
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@saifullahawan40 سر پہلے تحقیق کر لیا کریں بنگلہ دیش کے ہنگامے فریڈم فایئٹرز کے بچوں اور پوتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف ہوئے ناکہ ملازمین کے بچوں کے خلاف
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@CSMR786 کچھ بھی نہی ہو گا چوہدری صاحب ایران ہلکے پھلکے پٹاخے پ��وڑے گا اور بس۔۔۔۔۔۔۔
0
0
4
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
@NthngMtrs @CMShehbaz سر ابھی اپ کی پروفایئل چیک کی ماشاءاللہ سے ایک بہترین دماغ اور سوچ رکھتے ہیں، آپ جیسے لوگوں کو مسلم لیگ سوشل میڈیا کا چہرہ ہونا چاہیے۔
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@Muqaddaskhan86 @oldpakistan143 @imAsim01 @FarooqKhai2968 @ZahidViews @QazafiCh @RafiaRaees @Danishhashmi080 شکریہ مجھے پروموٹ کرنے کا اور سبھی کو فالو بیک دیا جائے گا انشاللہ
1
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
1 month
جو بھی ہو انسانیت کو سکون اور آرام کرنے کا موقع دو ، اج کا انسان بہت زیادہ تھک چکا ہے
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
صدیق جان کو کوئ بتائے کہ تمہارا نیازی Imran khan بھی بنگلہ دیشی Shaikh Hasina بننا چاہتا تھا جسے فوج نے پہلے ہی بھانپ لیا تھا اور کالر سے گھسیٹ کر جیل میں پھینکا تھا۔
@SdqJaan
Siddique Jan
3 months
شہباز شریف صاحب حسینہ واجد کے انجام سے عبرت پکڑیں اور آرام سے مستعفی ہو جائیے
1K
8K
26K
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@SFbukhari1 بلوچ سندھی اور پھٹان نہی ناچتے کیا ٹک ٹاکر ہوں یا اداکار کرکٹ کا میدان ہو یا سیاست ہر جگہ پھیلے ہوئے ہیں اور پنجاب سے کتنی محبت ملتی ہے انہیں یہ کوئ نہیں کہتا بس اپنی مرضی کا سچ بنا کر اس پہ یقین کر کے اسے پھیلا دینا کہا کہاں کی عقلمندی ہے
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@NthngMtrs اب ایٹم بم کوئ معنی ہی نہیں رکھتا کب کسی سوسائٹی کو کیسا بنانا ہے وہ بنا دی جائے گی۔ یہ جنگ اب ہتھیاروں سے زیادہ سیمی کنڈکٹرز سے کھیلی جائے گی
1
1
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
کوئ پیاری سی لڑکی چنگے گھبرو جوانوں کے ساتھ مل کر اس ساعل عدیم کو بھی رات بارہ بجے بلوایے نا موٹیویشن کے لیے۔ #DGISPR go to Pakistan
Tweet media one
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
7 months
یاد کرو بزدار کو
Tweet media one
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
اب یہ بھی اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
1
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@NthngMtrs اور جب ہم اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو پھر یہ لوگ ہمیں مارتے ہیں ہمارے خلاف قانون سازیاں کرتے ہیں ، ہم سے ٹیکس لیتے ہیں مگر ہمیں ہسپتال سکول پولیس نہیں دیتے، ہمارے اندر چھپے زندگی کے احساس تک چھین لیے ہیں اس اشرافیہ نے سر۔
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
برطانوی ماہر حیوانیات کو آسٹریلوی عدالت نے کتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دس سال قید کی سزا سنائ ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں کسی شیرو کتے کا بھی تذکرہ کیا ہے اب اگے کیا ہوا ہے یہ نہیں معلوم۔ #ArshadNadeem Peshawar
Tweet media one
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
پاکستان کی تاریخ میں جھوٹ کو پروموٹ کرنے اور انتشار پھیلانے میں عمران ریاض سے زیادہ کسی اور نے کردار ادا نہیں کیا ہو گا۔ یہ شخص پاکستان کا مجرم ہے #NeerajChopra ArshadNadeem
Tweet media one
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
ایک ہوا چل جاتی ہے جبکہ عمرانڈو پارٹی کے وزیر اس ٹاپک پہ پریس کانفرنس کرتے ہیں اور یوں ایک جھوٹا بیانیہ عام عوام تک اتنا پہنچایا جاتا ہے بار بار سنایا جاتا ہے کہ عام لوگ اسے سچ سمجھنا شروع کر دیتے ہیں
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
اسرائیل ایک جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس سپر پاور امریکہ کی اتحادی سکیورٹی سٹیٹ ہے وہ اپنے لیے خطرہ سمجھے جانے والے کسی بھی ملک، انسان کو کبھی نہیں چھوڑے گا اسمائیل ہانیہ کو اج مارا، پہلے وہ یاسر عرفات کو بھی مار چکا بلکہ لاکھوں انسان مار چکا ہے Ismail Haniyeh Tehran Khalil
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
اب Imran khan کی رہائی صرف موت کے ساتھ منسوب ہے کیونکہ نہ اگلے ڈھیل دے رہے نہ ڈیل دے رہے اسلیے پیچھے اب صرف اور صرف موت ہی بچتی ہے وہ بھی کتوں والی موت۔ #نکلو_کہ_منزل_قریب_ہے
2
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
6 months
آج Maryam Nawaz اور Nawaz sharif خود جا کر تندور میں روٹی کا معیار اور قیمت پوچھ رہے تھے ہر روز کام کام اور کام کر رہے ہیں جبکہ کچھ عرصہ پہلے ایک آنا پرست شخص ہوتا تھا جو کہتا تھا اب میں آلو پیاز کا ریٹ دیکھنے تو نہیں آیا نا۔۔۔۔۔۔۔۔
2
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@Urta_teer مجھے کوئ ایک ایسا پرندہ بتا دیں جس کا وزن پچاس ٹن ہو یا جو بمباری کرتا ہو، ڈاگ فایئٹ کے دوران ریڈار سسٹم سے ٹارگٹ لاک کرتا ہو، فایئر کنڑرول سسٹم سے اگ بجھاتا ہو، کہاں پرندے اور کہاں دیوہیکل جنگی و سفری جہاز ،عجیب و غریب باتیں کرتے ہیں لوگ سوشل میڈیا پر
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@NthngMtrs چھوٹا تھا تب کی بات جب PTV ہوتا تھا اور نیوز آ رہی تھیں کہ امریکہ کے ڈرون حملے میں کیئ پاکستانی مر گئے راولپنڈی میں خودکش دھماکہ بھی ہوا تھا پھر میں نے PTV Sports لگایا اور آسٹریلیا اوپن ٹینس ہو رہا تھا اور لوگ بیٹھے اینجوائے کر رہے تھے۔ ایک دنیا اور دو ملک اور صورتحال
0
1
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
آج IMF کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن کے کہا کہ پاکستان میں بننے والی نئئ حکومت کے ساتھ معاہدہ کریں گے ۔ ایک سوال پر عمران نیازی کے خط کے بارے جب پوچھا گیا تو ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے اسے سیاسی معاملا قرار دے کر اگنور کر دیا
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
ساری انتظامیہ کو متحرک کیا اور خود نگرانی کری وزیراعلی پنجاب چھا گیئں۔ لاہور چند گھنٹوں میں کھول دیا صاف کر دیا۔
@Muqaddaskhan86
Muqaddas
3 months
شاباش وزیراعلیٰ اتنی بارش کے بعد اِتنی جلدی پانی کی نکاسی صرف لاہور میں ہی ہو سکتی ہے انتظامیہ نے میں روڈ کلیئر کر دیا ہے ٹریفک کی روانی کے لئے باقی بھی کام ہورہا ہے جہاں جہاں پانی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
137
420
0
1
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
1 month
خان اج رہا ہو چکا ہے اور ساڑھے چھتیس کھرب پچاس ارب نوے کروڑ تیس لاکھ اسی ہزار دو سو باون لوگوں کا قافلہ ساتھ لے کر واہگہ باڈر کراس کر کے دہلی پہنچنے والا ہے 😂😂😂😂😂 لاہور جلسے کی کامیابیاں from @ImranRiazKhan
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
7 months
معید پیرزادہ جو کہ PTI بیک صحافی ہے اس نے سر عام بھارت سے مدد مانگی ۔ ادھر امریکہ میں IMF ہیڈکواٹر کے باہر تحریک انصاف والے احتجاج کر رہے ہیں ۔ اور اسد قیصر فلسطین کے خلاف بولا ۔ یہ ہے PTI کا اج کا دن۔
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
چلا تھا نوازشریف کو توڑنے۔۔۔۔۔۔۔ ۔سالے کی اوقات ایک فریج جتنی تھی
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
یاسمین راشد ایک فتنہ پرور عورت ہے یہ اگر مر بھی جائے تو اس کی لگائ اگ اتنی جلدی نہیں بجھنے والی۔۔۔ اور ہم مسلم لیگ والے انشاللہ کبھی بھی محترمہ کلثوم نواز کی بیماری پہ کسے گئے بے ہودہ جملے نہیں بھولیں گے۔
Tweet media one
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
یہ اٹک سے PTI کی انقلابی ہیں ان کے دادا محترم پیپلز پارٹی سے ہو کر نون لیگ کے گن گاتے تھے پھر ان کا ابا جان نون لیگ کو چھوڑ کر مشرف کے مارشل لاء کا حصہ بن گئے اور کئی سال اٹک پہ حکومت کی اب یہ نیازی کے پیروکار بنے ہوئے ہیں ۔ یہی وہ گروہ ہے جو پاکستان کو نوچ رہا ہے Imran khan
@EmanTahirSadik
Eman Tahir
3 months
پاکستان کی بہادر بیٹیوں نے 2 سال میں ثابت کیا کہ ظلم و جبر سے خیالات اور اصولوں کو دبایا نہیں جا سکتا۔ خواتین کی استقامت نے امید کی نئی لہر کو جنم دیا۔ عروبہ کومل جیسی بہادر بیٹیاں قوم کی آن و آبرو ہیں۔ اس عزم و ہمت کے ساتھ آزادی اور انصاف کی جنگ میں جیت عمران خان کا مقدر ہے۔
Tweet media one
33
726
3K
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
لاہور بارش نے 44 سال کا ریکارڈ توڑا اور پانی جمع ہو گیا ہر طرف، پھر مریم نواز کی زیرنگرانی انتظامیہ نے چند گھنٹوں میں 90 فیصد نکلوا دیا صفائ کروا دی۔۔۔ مگر یوتھیے اس پانی جمع ہونے پہ خوش ہورہے تھے یہ ہے ان کی محب الوطنی۔ #Lahore
0
1
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
پی ٹی آی والوں نے محترمہ کلثوم نواز کو بیماری میں گالیاں دیں، نوازشریف کی ماں کی وفات پہ گالیاں دیں، رانا ثنا اللہ پہ جھوٹے بیان دیے، مریم کے خلاف جھوٹ پھیلایا، احسن اقبال کو گولی لگنے پہ ٹھٹھے اڑائے، خواجہ آصف پہ کالی سیاہی پھنکوائ، ان ب چ نے پاکستانی سیاست کو گالی بنا دیا۔
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
خواجہ آصف کی طرح مسلم لیگ نون والوں کو چاہیے کہ ان نام نہاد بے غیرت صحافیوں کو انہی کے سیٹ پہ جا جا کر دھوئیں ۔
@Aadiiroy2
صحرانورد
8 months
جب 2018 الیکشن کی بات کی جائے تو یہ اینکر گونگے ھوجاتے ھیں.
32
421
1K
0
1
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
1 month
@Asadrchaudhry فتہ کو اس ملک پہ مسلط کرنے کے لیے اگلوں نے دس سال محنت کی اور اب اس فتنہ کے اثرات زائل کرنے کے لیے کم از کم پندرہ سال چاہیے ہوں گے
0
0
3
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@CSMR786 ہم اپ کے ساتھ ہیں چوہدری صاحب
1
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@NthngMtrs سر مذہب کیا بدنام ہو سکتا ہے، جب ہم مذاہب کی تاریخ پڑھتے ہیں تو معلوم پڑتا ہے کہ مذہب نے اس دنیا کو کتنی تباہی و بربادی دی پہلے صدیوں پر محیط چرچ کی خون ریزیاں ہو یا اج کے مدرسوں کی خودکش جیکٹیں۔ اب تو امن کے داویدار بودھ مذہب والے بھی اپنے اپ کو سب کے برابر لیے ہوئے ہیں
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
میرے Pakistani بھایئوں Imran khan کے فتنہ کو پھیلانے میں اس لڑکی کا بہت کردار رہا ہے اس فتنہ پرور لڑکی کو معصوم نہ سمجھنا یہ بہت ذہریلی حرکتیں کرنے والی اس معاشرے میں آگ لگا چکی ہے ۔
Tweet media one
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
اب بنگلہ دیش کی Sheikh Hasina کا اقتدار کو چھوڑنا پاکستانی یوتھیوں کو ایک راہ ملی ہے اپنے پروپگنڈے میں جان ڈالنے کے لیے وہ پاکستانی عوام کو اکسانے کے لیے مختلف تاویلیں گھڑتے نظر ایئں گے۔ جبکہ پاکستانی حالات خود نیازی کے تباہ کیے ہوئے ہے #Bangladeshstudentprotest
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
آسلام علیکم
1
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
7 months
پاکستان نے فارملی "برکس" اتحاد میں شامل ہونے کی درخواست دے دی جس کی سپورٹ میں چین اور روس ہیں جبکہ مخالفت میں بھارت۔
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
2 months
ماشاءاللہ ♥️
@CSMR786
چوہدری شاہد محمود
2 months
ماشاءاللہ کیا زبردست وڈیو بنائی ھے😍
44
330
1K
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
2 months
یہ قوم خوشیوں کو لے کر کتنی بھوکی ہے کہ ایک ارشد ندیم نے اسے قوم کو اتنا خوش کر دیا۔ امریکہ چین جیسے ملک جہاں پچاس پچاس میڈلز جاتے ہیں وہ کتنے خوش ہوتے ہوں گے۔ ArshadNadeem 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
1 month
@Aadiiroy2 شکر الحمد اللہ
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
یہ اتنا حرامی ہے کہ ہر بات کو توڑ موڑ کر یوتھیوں کو پاگل بنانے کے سوا کچھ بھی نہیں کرتا۔ ہمیشہ جھوٹ بولے گا Ismail Haniyeh
Tweet media one
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
میاں صاحب چالیس سال سے سیاست کر رہے ہیں وہ جو بھی کرے گا ملک و قوم کی بھلائ کے لیے بہت سوچ سمجھ کے کرے گا۔ کارکن تھوڑا انتظار کریں اور حوصلہ رکھیں۔ #ISPR #IslamabadHighCourt
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
4 months
@Aadiiroy2 سر اس طرح کی وڈیوز نہ کیا کریں اپلوڈ دماغ میں بہت ہی نیگیٹو اثر چھوڑتی ہیں ۔ آللہ اس دنیا کو پرامن فرمائے آمین
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
یہ تصویر اتفاقاً بن گیئ ہو گی مگر یہ اتفاق بھی کامیابی کی طرف جانے والے رستے کی ہی ایک کڑی ہے۔ مہذب قومیں صاف ستھری اور پرامن رہتیں ہیں #فتنے_کی_سیاسی_تربیت
Tweet media one
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
جماعت اسلامی اب JI and PTI کا گھٹ جوڑ چاہتی ہے ۔ عبرتناک شکست کے بعد جماعت اسلامی اب PTI والے فتنے کے نیچے چھپنا چاہتی ہے #BreakingNews
1
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
2 months
دس سال لگاتار نوازشریف کو چور چور کہلوایا گیا جبکہ پندرہ سال کا ایک بچہ اس جھوٹ کو سنتے سنتے پچیس سال کا ہو گیا اور اب وہ اتنا گمراہ ہو چکا ہے کہ اسے راہ راست پر لانا تقریباً ناممکن لگتا ہے اب۔
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
8 months
@Uzma_azrar شکریہ میم
0
1
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
3 months
@FrehmanD فخر سر ان جیسے صابروں کو ایسے ہی سمجھاتے رہا کریں یہ سمجھیں یا نہ سمجھیں عوام کو آگاہی ضرور ملتی رہتی ہے ۔
0
0
2
@saqib140007
saqib shabbir🗨️
2 months
0
0
2