Sajjad Meher Profile Banner
Sajjad Meher Profile
Sajjad Meher

@sajjad_meher

Followers
7,148
Following
7,792
Media
1,831
Statuses
18,250
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 months
"کبھی یہ سوچ کر اچھائی نہ کریں کہ لوگ آپ کو اچھا کہیں گے۔ اچھائی صرف اس لئے کریں کہ آپ کو پیدا ہی اچھائی کے لئے کیا گیا ہے۔ بھلائی اور خیر کا فروغ حضرتِ انسان کی ذمہ داری میں شامل ہے۔" حضرت فقیر تابشِ کمال ❤️
29
4
63
@sajjad_meher
Sajjad Meher
3 months
@JimmyVirkk ٹرمپ صاحب کے اپنے کیا خالات چل رہے ہیں سنا ہے کہ اپوزیشن تھوڑی مظبوط ہوئی ہے۔
4
3
38
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
@balochi5252 یار اب جو یہ سرپرائز کی بات کرتے ہیں نا ان پر سخت غصہ آتا ہے ویسے اب کون سا سرپرائز ہے
2
1
39
@sajjad_meher
Sajjad Meher
3 months
@OfficialShehr بچے اگر جماعت اسلامی کا یہی منافقانہ رویہ ہے جس کی وجہ سے یہ روز بروز زوال پزیر ہے ۔
2
0
38
@sajjad_meher
Sajjad Meher
1 month
@ShafqatAli125 مریم بی بی کے گڑ والے رضی دادا کی بات کر رہے ہیں نا آپ 😜😜💥
0
1
28
@sajjad_meher
Sajjad Meher
3 months
舘さんこの短時間で小ネタ仕込んでくんのしんどいすきすぎる🌹wwwwwwww #君は僕のもの初披露 #宮舘涼太
0
0
27
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 months
@waqasmughalpk کوئی آئینی بحران پیدا نہیں ہو گا سپریم کورٹ میں سینیارٹی لسٹ میں نمبر 2 جج نئے چیف الیکشن کمشنر کے آنے تک ذمہ داری سنبھالیں گے
0
1
22
@sajjad_meher
Sajjad Meher
21 days
@JimmyVirkk یہ ولیم جیمز کا کیا سین تھا جو کافی عرصہ بلاول ہاؤس میں رہا ہے اور سنا تھا کہ بلاول کے ساتھ ہی انگلینڈ سے آیا تھا
2
1
23
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 years
@HamidMirPAK یہ جن لوگوں کے استعفے منظور کئے گئے ہیں انہوں نے کب جا کر اسپیکر قومی اسمبلی کو بولا تھا کہ ہمارا استعفی منظور کیا جائے ؟ جیسے ان 11 لوگوں کے استعفے منظور کرلئے گئے ہیں ویسے عمران خان کا بھی منظور کر لی
2
0
13
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 months
@mianumarjamil ایک سے زائد امیدوار ہیں اس لئے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ویسے عثمان ڈار والا خلقہ ہے
0
0
13
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 months
تحریک انصاف نے پریس کانفرنس کرنے والے کسی شخص کو ٹکٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا ، بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
0
2
11
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 years
@ImranARaja1 @ImranKhanPTI @FarrukhHabibISF @MuradSaeedPTI شاہد خٹک بھی ان میں شامل تھے بس فرق یہ ے کہ انہیں زیادہ لوگ جانتے نہیں
0
1
12
@sajjad_meher
Sajjad Meher
3 months
@saqibbashir156 جمعرات تک صنم جاوید کوئی بات نہیں کریں گی، ملزمہ کے وکیل اور ان کا خاندان یہ یقینی بنائیں کہ وہ خاموش رہیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
0
1
12
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 months
انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست میں ۔۔ 26 دسمبر کا اسٹے آرڈر واپس لیکر کیس ڈویژن بنچ کو بھیجنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا پر پشاور ہائیکورٹ آج پی ٹی آئی وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ کرے گی الیکشن کمیشن کے وکیل نے کل دلائل دئیے تھے
0
2
11
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 months
@waqas_amjaad این اے 71 عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار اور دانیال باجوہ دونوں نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے کروا دئیے ہیں
0
1
12
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ کر 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ اور اس مقروض ملک کے سیاسی لیڈر مفت بجلی دینے کے وعدے کر رہے ہیں، نئی موٹر ویز اور ائیر پورٹس بنائیں گے۔
0
3
10
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
元極道と野良猫がお風呂に入る話。 #漫画が読めるハッシュタグ #漫画が読めるハッシュタグBL
Tweet media one
0
0
10
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️
9
0
11
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 days
لاہور میں معرکہ شروع ہو چکا ہے۔ عوام مینارِ پاکستان کا رخ کر رہی ہے۔
0
2
11
@sajjad_meher
Sajjad Meher
11 days
شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اسلام آباد بلا لیا
1
3
11
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
اٹک میں میری ملاقات ایک 72 سالہ بزرگ سے ہوئی میں نے پوچھا کون جیتے گا؟ انہوں نے جیب میں ہاتھ ڈالا اور موبائل نکالا اسکی سکرین پہ ہاتھ لگا کہ کہا کہ جس کے پاس یہ شیشہ ہے اس نے نواز شریف کو ووٹ نہیں دینا۔ حبیب اکرم
2
1
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 months
@JimmyVirkk ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ہوا ہے دھان کی فصل کے ساتھ اور لوگ کہی رہے ہیں کہ دوکانداروں نے بھیج صحیح نہیں دیا
0
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
آج کی کامیاب ریلیوں کے بعد پٹواریوں کی حالت آج کی رات بڑی قاتل ہے۔۔۔!! اسٹیل کا گلاس۔۔🤭🤭🤭
Tweet media one
4
1
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 days
لاہور سے سینئر صحافی عبدالمجید ساجد نے انکشاف کیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے ۔
0
0
9
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 months
@balochi5252 @HaleemAdil یار اسے ہٹواؤ اس کے ضرور ٹوٹے موجود ہونے ہیں یونہی بعد میں بلیک میل ہوتا رہے گا
1
2
9
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
@Jay_khan98 اللہ ہدایت دے
0
0
9
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
لاہور ہائیکورٹ کے جج نے استعفیٰ دیتے وقت جو اشعار لکھے ہیں وہ ہمارے نظام عدل پر تمانچہ ہیں
1
2
9
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
سلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️
3
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
Tweet media one
0
1
9
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
کے پی کے صوبے پر 981 ارب روپے قرضہ ہے یہ سب کو پتہ ہے لیکن وفاق KPK کا 1600 ارب مقروض ہے یہ کوئی نہیں جانتا !! علی امین گنڈاپور
0
5
9
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر ٹویٹر واسیوں❤️
10
0
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
4 months
ختم ہو جائے گی.۔ *نوٹ: پہلے ڈاکٹر سےلازمی رجوع کریں۔* #قومی_زبان
0
9
9
@sajjad_meher
Sajjad Meher
28 days
لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اسد منظور بٹ آج 11 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے جس میں آل پاکستان وکلاء کنونشن کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا
2
1
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
عمران خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت 2 بجے ہو گی۔۔!!
1
0
5
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 months
@ShafqatAli125 جسٹس منصور کو چاہئے کہ تفصیلی فیصلے میں ان سارے اعتراضات کے جوابات بھی دے دیں۔
1
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
3 months
@enkidureborn مجھ سے کہا گیا 9 مئی پر معافی مانگو میں کہتا ہوں آپ نے کروایا ہے آپ معافی مانگیں۔۔۔ عمران خان۔۔۔🔥
0
0
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
تحریک انصاف کے منشور میں بڑا اع��ان سینیٹ کی مدت چھ کے بجائے پانچ سال کریں گے اور پچاس فیصد اینیٹر براہ راست عوام منتخب کریں گے ، بیرسٹر گوہر
1
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
شازیہ مری نے اپوزیشن کے شور میں قرارداد پیش کی۔ ارکان شاید سمجھ نہ سکے اور NO کہہ دیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ ہم جب اپوزیشن بینچز پر تھے تو NO ہی کہتے تھے، عادت پڑ جائے تو ایسے ہوتا ہے۔ قرارداد دوبارہ پیش کی۔ جس کی سب نے تائید کی۔
0
0
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
1000 فیصد متفق ہوں۔ @fozisidd @fozisidd1 کو سندھ سے خواتین کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پہلے نمبر پر ہونا چاہئے۔
@Hpolitics18Plus
MƦ.ӇƖƊЄ
9 months
#فوزیہ_صدیقی اپنی رائے دینے سے پہلے ٹویٹ کو پورا ملاحظہ فرمائیں👇 ہماری بہن فوزیہ صدیقی @fozisidd سندھ کی وہ بہادر بیٹی ہے جو ریاستی جبر کا نشانہ بنیں 45 روز سے زیادہ انہیں قید و بند کی صعوبتیں اٹھانی پڑیں اسکے علاوہ انکے گھر پر چھاپے کے دوران انکے گھر پر موجود قیمتی
Tweet media one
99
489
1K
1
3
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
بریکنگ نیوز نواز شریف نے اپنی نشست خالی کرنے پر غور شروع کر دیا
2
2
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
بڑی خبر *پاکستان میں انٹرنیٹ 7 فروری دن 12 بجے سے 9 فروری شام 7 بجے تک بند رہے گا* *اس دوران کئی علاقوں میں کال سروس بھی معطل رہے گی* *پی ٹی اے ذرائع*
2
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
دھماکے دار سٹوری القادر ٹرسٹ کیس کے متعلق ملک ریاض کا آفیشل بیان یہ کیس بھی وڑ گیا!!!! انتظار فرمائیں
1
1
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 years
@FatimaPTI_IK او بی بی سارے آئین کے رکھوالے تو تگڑی سحری کھا کر سوئے پڑے ہیں گیم کس نے الٹانی ہے
0
2
3
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
کون کون فیصلے کا انتظار کررہا ۔۔؟؟ حاضری لگوائیں۔
2
0
5
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
اہم اعلان 🔥 پنجاب کے تمام امیدواران اور کارکنان پرامن احتجاج کی تیاری شروع کریں عمران خان کی کال پر تیاری شُروع کرنے کا اعلان حماد اظہر
0
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
شاباش انصافین بھکر کے بعد لاہور کا مسئلہ بھی حل ہو گیا۔ PP 147 سے محمد مدنی کو ہی ٹکٹ دیا گیا ہے جس نے حمزہ شہباز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا۔
1
0
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
جب بھی یہ لوگ گھڑی دکھائیں گے ہم ان کو بوٹ دکھائیں گےان کی اوقات بتائیں گے اسی بوٹ کے سہارے تم ایوان میں بیٹھے ہو۔ شیر افضل مروت
3
1
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
بریکنگ : قاضی فائز عیسی کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنا اور پاکستان تحریک انصاف سے اخری وقت میں انتخابی نشان چھیننا ایک حکمت عملی کے تحت چھ مہینے پہلے طے ہوا تھا ! ن لیگی ذارئع (زبیر گروپ )
0
3
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
دو سال پہلے نہ آرمی چیف نوجوان کے بارے میں بات کرتا تھا نہ ن لیگ کرتی تھی نوجوان طبقے کو جگانے والا ایک ہی مرد مجاھد ہے عمران احمد خان نیازی آج یہ سب نوجوان کو کیوں باتیں کر رہے ہوتے سب
2
0
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
اگر کوئی گھر سے نکل کر ووٹ نہیں ڈالتا تو اُسے اگلے پانچ سال نظام پر تنقید کا کوئی حق نہیں کیونکہ آپ نے خود کچھ نہیں کیا #عمران_خان_کے_امیدوار
3
1
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
26 days
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو فوراً سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہئے۔
0
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
1 month
الکیشن کے بعد مولانا کو اگنور کر کے حکومت نے بہت بڑی غلطی کی شاید مولانا اسی بات کا بدلہ لے رہے ہیں۔۔۔۔ ماریہ میمن
0
2
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
خبر ہے کہ میڈم مکھے منتری جی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی شب و روز سے متعلق رپورٹ طلب کی اور رپورٹ میں اطمینان بخش صورتحال نہ ملنے پر ورزش کی سائیکل اور کھلی جگہ چہل قدمی کی سہولت کو ختم کرنے کا حکم صادر ہوا جس پر جواب ملا کہ عدالت کے حکم پر سہولیات دی گئی ہیں واپس نہیں لی👇
2
1
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
6 months
بڑی خبر: عمران خان نے کہا ہے یہ نواز شریف، زرداری کو فتح کر چکے،مجھے نہیں کرسکتے، میں ڈیل نہیں کروں گا، کسی نے میرے نام پر ڈیل کی تو مجھ سے برا کوئی نہیں گا،حامد میر
0
2
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
کیا آپکو ابھی تک میاں نواز شریف کے نمبر والی ریکارڈڈ کال موصول ہوئی ہے؟؟
2
0
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
9 مئی کا بیانیہ اب دفن ہو چُکا ہے ۔ ڈیزل 🔥 سب اپنا پیٹ ننگا کریں گے دیکھتے جاؤ
1
0
5
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ختم
3
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 days
سابق سپیکر اسد قیصر اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج 1 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔۔
1
1
8
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
عمران خان کے پروڈکشن آرڈر ایک بار پھر جاری عدالت کا چار اپریل کو عمران خان کو پیش کرنے کا حکم پروڈکشن آرڈر درخواست ضمانت پر جاری ہوئے کیا اس بار عدالتی حکم پر عمل ہوگا؟
2
2
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
はい、ドーム全滅…。 SixTONESに限らず、同事務所さん、そもそも公演数が少なすぎます…。年会費払ってる人たちは、せめて1回は入れるくらい公演数を確保して欲しい。余ることはないです。複数当選させてくれたら喜んでどこにでも飛んで行く人が何万人かいるはず。 #スト全滅
0
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 days
گنڈا پور نے عوام کے ساتھ وہ کر دیا جو ایک بار شہباز شریف نے نواز شریف کے ساتھ ائیر پورٹ نہ پہنچ کر کیا تھا
0
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 months
قاضی نے روزِ حشر سے ڈرنا تو ہے نہیں کیونکہ کبھی جناب نے مرنا تو ہے نہیں تالہ عدالتوں کو لگا دیجیے حضور اب عدل کو یہاں سے گزرنا تو ہے نہیں جس میں قدم قدم پہ ہو سودا ضمیرا کا اُس دیس کا نصیب سنورنا تو ہے نہیں نعیم ضرار
0
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 months
وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جو ارشد ندیم مارچ میں مریم نواز سے ملاقات کرنے کے لیے پیغامات بھجواتا رہا اب اس مریم نواز کو تصویریں بنانے کے لیے خود اس کے گھر جانا پڑا اور یہ خبریں چلوانی پڑ رہی ہیں کہ مریم نواز ارشد ندیم کے گھر خود چل کر گئیں !!!
0
0
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
11 days
احتجاج کی کال عمران خان کی ہے، وہی واپس لیں گے، شیخ وقاص اکرم۔۔۔
0
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
جس کو شعیب ملک کی دوسری شادی پر بہت غصہ ہے وہ یہ غصہ 8 فروری کو ووٹ سے نکالیں✌️ ظلم کا بدلہ ووٹ سے سن رہی ہو ناں؟
Tweet media one
1
0
3
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر ❤️❤️❤️
7
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
11 days
علی امین گنڈا ہور کے قافلے پر شدید شیلنگ ,علی امین گنڈا پور شلینگ سے متاثرہوئے ہیں اور اُنہیں طبی امداد دی جارہی ہے
0
3
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 days
آئینی ترامیم کے خلاف آل پاکستان وکلا کنونشن آج اسلام آباد میں ہو گا جس میں ملک بھر سے وکلا شرکت کریں گے ممکنہ طور پر آئندہ آنے والے دنوں میں وکلا حکومت کے لیے مشکلات کا سبب بن سکتے ہیں
0
3
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
11 months
@1waqss دس سال کا معاہدہ اور 4 سال کلچ پلیٹوں کی ٹیونگ۔ دونوں بار موصوف خود گئے تھے ملک بدری تو نہیں ہوئی تھی۔ میں جھوٹ نہیں بولتا المعروف پالتو
0
1
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 days
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے کہ دیکھو یہ تھی ہماری جمہوریت ۔ اسد قیصر
1
2
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
4 months
جناب کینیا کی عوام نے تو IMF کا بجٹ ٹھیک ٹھاک طریقے سے نامنظور کر دیا ہے۔ پاکستانی عوام بھی فیصلہ سوچ سمجھ کر کرے۔😜😜😜
1
2
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
若いからって油断してない!?ホント気を付けて!放送作家・鈴木おさむさんの「ソフト老害」って言葉。確かに年齢とかじゃないんだよなと思った。なにか言いたいことがある時は、相手への敬意も忘れずに、言葉はしっかり選びたいところ。教える立場
0
1
5
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 months
میں نے کبھی فوج پر بطور ادارہ تنقید نہیں کہ بلکہ یہ تنقید افراد پر تھی، فوجی قیادت کی غلط فیصلوں کا ذمہ دار پورے ادارے کو نہیں ٹہرایا جانا چاہئے۔ عمران خان
0
3
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی ہدایات کی تھیں لیکن کچھ لوگوں نے ”بلے باز“ کے ساتھ اتحاد کر کے اپنی وفاداری ثابت کی ، اب دوبارہ ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کا اعلان کرنے کے بعد سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد کر ڈالا ۔۔۔ یہ اس کور کمیٹی کے فیصلے ہیں 👇
3
1
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
2 years
@iihtishamm میرے نذدیک خان کے تین جانشینوں میں سے ایک مراد سعید ہے
1
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
7 months
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اپیلوں پر سماعت تاخیر کا شکار۔ تاحال سماعت شروع نہ ہو سکی۔
2
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
10 days
علی امین کو اغوا کر کے ڈیمانڈ کیا گیا کہ احتجاج ختم کر دیں۔ سیاسی کمیٹی نے ڈیمانڈ رجیکٹ کر دی اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ شہباز گل۔۔۔🔥
1
2
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
🚨🚨🚨 آخر کار الیکشن کمیشن نے علی امین خان گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا❗❗❗
Tweet media one
4
3
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
ابھی وہ اکانومسٹ اور الجزیرہ ہی نہیں سنبھال پائے تھے کہ آسٹریلوی ٹی وی نے بھی عمران خان کو دکھا دیا۔ اب تیرا کیا ہو گا سولنگیا 🖐️
0
4
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
خان آرہا ہے۔۔۔
Tweet media one
2
1
5
@sajjad_meher
Sajjad Meher
6 months
محمود خان اچکزئی نے آج حکومت مخالف تحریک کی بنیاد رکھ دی، شیر افضل مروت نے پنجاب میں قدم رکھنے کا اعلان کردیا
0
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
الیکشن کمیشن میں ہائی لیول اجلاس،،،کیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ استعفی دے رہے ہیں؟؟؟
3
1
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️ کیسے ہیں سب ٹویٹر واسی ؟ ووٹ پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا؟ جواب دینا ضروری ہے
3
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
کچھ دن پہلے کمشنر پنڈی کے بیٹے کی شادی میں ن لیگی رہنماوں سمیت،محسن نقوی،چیف سیکٹری،ڈی سی لاہور اور بھی بہت سرکاری ملازم شامل تھے۔ ہن آرام اے؟
Tweet media one
1
2
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️ یاد ہے نا پھر۔۔۔ رات کو ملتے ہیں
6
0
5
@sajjad_meher
Sajjad Meher
11 days
گورنر راج سے متعلق فیصل کریم کنڈی نے انکار کر دیا
0
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
3 months
@MuhammaddNawaz جمال مندوخیل نے قاضی کے کہنے پر ہی معطل کروائی ہونگی
0
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
3 months
بریکنگ نیوز🔴 اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم کالعدم قرار دے دی
0
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
24 days
بریکنگ 🚨 عمران خان کا خصوصی پیغام جلد جاری کیا جائے گا
0
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
Assalamualaikum Good morning 🌞
4
0
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
1 year
@MaleehaHashmey محترمہ جس جج نے پہلے دو دفعہ اس کیس کو قابل سماعت قرار دیا ہے وہ تیسری بار کیسے اپنے فیصلے کو ریورس کرے گا
0
0
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
🚨🚨🚨 اکاؤنٹ کی ریچ بالکل ختم ہو چکی ہے۔ مدد درکار ہے ۔
3
1
7
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️ کیسے ہیں آپ سب۔۔؟؟؟ ووٹ پھر کس کا۔۔۔۔؟؟؟؟؟
6
0
4
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
یہ بہت اچھی بات کی ہے صدیق جان نے۔ کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کی وجہ سے پروپیگنڈا صحافیوں اور پٹواریوں کی ریچ بڑھ رہی ہے۔ پہلے بھی کہا تھا کمنٹ نا کیا کرو،زیادہ ہی مجبوری ہو تو سکرین شاٹ لے کر اپنی ٹائم لائن پر پوسٹ کر لیا کرو۔
1
5
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
9 months
@Jay_khan98 کون سا نیوز چینل ہے یہ
1
0
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
1 month
الرٹ الرٹ ۔ 🚨 تحریک انصاف نے تینوں مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، رؤف حسن آج دوپہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
0
1
6
@sajjad_meher
Sajjad Meher
8 months
یہ سائفر اور القادر کیس کے دوران لی گئی فوٹو ہے۔ ابوزر سلمان نیازی 🔥🔥
1
1
5