saima rahman Profile Banner
saima rahman Profile
saima rahman

@saimarahman6

Followers
18,329
Following
1,747
Media
9,909
Statuses
44,538

News Associate Now working with #11thHour with Waseem Badami worked with PowerPlay (2014) ArshadSharifShaheed

Sharjah -UAE
Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@saimarahman6
saima rahman
2 years
روئے، پٹیں، چیخیں--- ارشد شریف @arsched
80
1K
10K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
لیڈر سفید رنگ کی گاڑیوں میں گاڑی کے پچھلی سیٹ پر خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتے -- ارشد شریف @arsched
49
2K
7K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
اس نظام کی لڑائی یہ ہے عمران خان غریب آدمی کا سوچتا یے-- ارشد شریف @arsched
40
1K
5K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
عوام کی طاقت پر یقین پر عمران خان نے تبدیلی کا سفر شروع کیا یہ کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے شاندار چار جلسے کیے عوام کو اکٹھا کیا-- ارشد شریف @arsched
30
868
5K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
ایک شخص جو کبھی میرے سر سے ملا نہیں اس نے مجھے یہ تصویر بھیجی کہ صائمہ میں آج شہید ارشد شریف کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تھا آج کل تو اپنے اپنے پیاروں سے فاتحہ پڑھنے کا ٹائم نہیں کتنے خوش نصیب ہیں میرے سر اللہ ہمیشہ جنت میں خوش رکھے آمین
Tweet media one
63
588
5K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
مسلم لیگ ن نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن کر دیا ارشد شریف @arsched
25
692
5K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
پاکستان کا بچے بچے کی زبان پر ایک ہی نعرہ پاکستان کو خودمختار ریاست بنانا ہے اب فیصلہ عوام کرے گی #امپوڈیڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
99
2K
5K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
میں نے اپنے سر شہید ارشد شریف کو ان کے ساتھ آٹھ سال کام کرنے کے دوران سر کو اپنے ہاتھوں سے دیتے ہوئے دیکھا سنا انھوں نے بس دیا ہی دینے والے ہاتھوں سے بس دیا کبھی لیا نہیں کچھ میرے سر کی عظمت کو سلام -- #ArshadShareefShaheed @javerias
Tweet media one
26
477
3K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
Breaks all Viewership Records @ARYNEWSOFFICIAL @Salman_ARY
Tweet media one
57
465
3K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
شہید ارشد شریف کی جب اہلیہ سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے گلے لگا کر کہاں صائمہ تھمارے سر چلے گئے میرے آنسو اپنی تک تھم نہیں سکے
37
272
3K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
یہ جذبہ چاہیے #AzadiMarchPTI #نكلو_پاكستان_كى_خاطر @MaryamNSharif
Tweet media one
28
921
3K
@saimarahman6
saima rahman
7 months
قاضی کی گاڑی سپریم کورٹ سے نکلتے ہوئے کارکنان نے گھیر لیا ---
83
1K
3K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
جب سے میں اپنا ٹویٹر اکاونٹ شروع کیا میری ٹویٹ ہمیشہ میرے سر شہید ارشد شریف ری ٹویٹ کرتے تھے اور مجھے بہت خوشی ہوتی تھی 😥 اور اب جویریہ میری ٹویٹ کو ری ٹیوٹ کرتی ہیں @arsched @javerias
19
324
3K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
حقیقی آزادی لانگ مارچ کا قافلہ اس امپورٹڈحکومت کو ہٹانے کے لئے آرہا ہے روک سکو تو روک لو #AzadiMarchPTI #نكلو_پاكستان_كى_خاطر
36
1K
3K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
پاکستانی قوم خودمختار ! #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
Tweet media one
70
1K
3K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
پاکستان میرا گھر ہے--- میں اپنے گھر کا خود محافظ ہوں--- اپنے گھر کی حفاظت میں خود کروں گا 2 @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI @SHABAZGIL @PTIofficial #ByElections2022 #تحریک_انصاف__کی_جیت #پاکستان_میرا_گھر #پاکستان_زندہ_باد
36
719
2K
@saimarahman6
saima rahman
1 year
مجھے فخر یے 14 نومبر 2014 میں پاور پلے کا پہلا پروگرام کا آغاز ہوا ٹیم میں عادیل سر علی سر کی اور میں ٹیم کا حصہ تھے-- ہم نے کچھ سوالات پوچھے ایک عام آدمی کاپاور پلے کیا ہے؟ جس میں ارشد سر میرا نام بھی لیا @adeelraja @ali_usmans @ARYNEWSOFFICIAL @arypowerplay
10
557
2K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
یہ تو اس نظام کےسپر مکس لاڈلے ہیں جھنوں نے بے نظیر کے خلاف سازش کیں ان کو این آر او ملا جس پر فرد جرم عائد ہونی تھی اس کو وزیراعظم لگا دیا گیا ارشد شریف @arsched
19
419
2K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
غریب آدمی کی دو وقت کی روٹی مشکل ہوگئی ہے ڈالر میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے سو دن میں شہباز اسپیڈ نے کر دیا یہ حل-- ارشد شریف @arsched
9
370
2K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
کاش ہماری عدالتیں سپریم کورٹ کے ججز غریبوں کے لئے رات کے اس پہر کوٹ روم کھولے جائے جن کے فیصلے انصاف تب ملتا ہے جب دنیا سے ہی چلے جاتے ہے کاش سپریم کورٹ فیصلے دینے کی جلدی باقی کیسز میں بھی کرے #SupremeCourt #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور #عالمی_سازشیں
78
500
2K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
اس سال کے شروع میں عمران خان کے ساتھ جب اے آر وائے نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن کی ملاقات ہوئی تو انھوں نے عمران خان صاحب کو ان کے خلاف ہونے والی سازش کا پہلے ہی بتا دیا تھا سنئیے خاور گھمن سے @adeelraja @arsched @SHABAZGIL @Ghummans @ImranKhanPTI @PTIofficial
42
520
2K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
میں ہوں اے آر وائے نیوز کی سپاہی -- اے آر وائے نیوز کی نشریات کو بحال کرو--- یہ جدوجہد جارہی رہے گی-- @ARYNEWSOFFICIAL @Salman_ARY #RestoreARYNews @
Tweet media one
38
331
2K
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS میڈم جی کون سی بہادری بھگوڑا بھاگ کر جھوٹ بول کر بیماری کا بہانہ کرکے بھاگا نکلا اور پاکستان نہیں آرہا مفرور مجرم کہی پکڑ نا لیا جائے کم جھوٹ بولا کرو عوام سب جانتی ہے
53
139
2K
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif میڈم جی اپریل آنے والا آپ کی حکومت کو اس ملک پر قابض ہوئے ایک سال گزر جائے گا اور ابھی بھی آپ یہ کہے رہی ہو یہ سب پچھلی حکومت نے کیا ہے تم لوگوں نے اس حکومت کو مدت تک پوری نہیں کرنے دی الو کس کو بنا رہی ہیں میڈم آپ عوام سب سمجھتی ہیں راجن پور میں دیکھ چکی ہیں آپ
40
169
2K
@saimarahman6
saima rahman
1 year
ظالموں نے بہت تکلیف دی یے سر کو کتنی تکلیف دی یے یا اللہ انصاف کر --
11
505
2K
@saimarahman6
saima rahman
3 years
Happy Birthday 🎂 @iamsrk
3
212
2K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
کیا بغاوت کےمقدمات درج کروانے والے زیادہ محب وطن ہیں؟ بغاوت ہم نے کی یا رجیم چینج آپریشن کرنے والوں نے؟ مراد سعید کی تحریک انصاف رہنماوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سعید کامعزز جج سے دلچسپ مکالمہ 1 @adeelraja @arsched @MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI #RegimeChange #وہ_کون_تھا
35
630
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
قلم ہمارا ہتھار ہے-- فتح ہوگی سچ کی--- ایک نیا سورج طلوح ہوگا--- پھر راج ہمارا ہوگا--- 1 @adeelraja @arsched @ImranRiazKhan @samiabrahim @MoeedNj @Matiullahjan919 @ayazamir
25
548
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
کیا صحافیوں پر سوالات پوچھنے پر ہی ایف آئی آرز کاٹ دی جاتی ہیں ؟ 2 @adeelraja @arsched @Ghummans @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
19
483
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
تبدیلی آگئی ہے ---
13
364
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
پاکستان میرا گھر ہے--- میں اپنے گھر کا خود محافظ ہوں--- اپنے گھر کی حفاظت میں خود کروں گا #تحریک_انصاف__کی_جیت #پاکستان_میرا_گھر #پاکستان_زندہ_باد
14
491
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے #JusticeForArshadSharif #ArshadSharifShaheed
18
436
1K
@saimarahman6
saima rahman
3 years
میں ایسے شخص کے لیے لڑ رہا ہوں جو اس ملک کو بہت مشکل سے ملا ہے جو دن رات کوشش کر رہا اس ملک کو بچانے کی خاتون اول کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن پھر بھی انکو تنقید کا نشانہ بنایا گیا سنیئے شہباز گل کی زبانی 3/3 @arsched @adeelraja @SHABAZGIL @ImranKhanPTI
43
310
1K
@saimarahman6
saima rahman
1 year
یہی تھے دلیر سچا انسان ہمارے سر ارشد جو ہر پاکستانی کے مستقبل کے لئے فکر مند تھے چیختے رہے بولتے رہے
11
471
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر حماد اظہر کا قافلہ رواں دواں @Hammad_Azhar #AzadiMarchPTI #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
5
262
1K
@saimarahman6
saima rahman
1 year
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیں تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
20
347
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
میں ہر اس شخص کے ساتھ ہوں جو شہید ارشد شریف کے ساتھ ہیں 🤚 #JusticeForArshadSharif #ArshadSharifShaheed
13
156
1K
@saimarahman6
saima rahman
2 years
صرف اے آر ��ائے نیوز 73.56% @Salman_ARY @ARYNEWSOFFICIAL
Tweet media one
13
128
1K
@saimarahman6
saima rahman
1 year
یہ ہے شہید ارشدشریف جو شہید تو ہوگیا لیکن جھکا نہیں سچا دیکھانے کے لئے اپنی اتنی قیمتی جا کی پروا نہیں کی ایسے دلیر انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اللہ سر ارشد کو جنت میں سکون سے رکھے آمین
Tweet media one
18
225
987
@saimarahman6
saima rahman
1 year
15 مہینوں تک اربوں روپے اشتہاروں پر پیسے خرچ کیے گئے یہ بتانے کے لئے عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑی خریدی توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے سے بھاگتے رہے اور اب سب سامنے ہے 1 @adeelraja @Kashifabbasiary @fawadchaudhry @ARYNEWSOFFICIAL #توشہ_خانہ_رپورٹ
8
311
971
@saimarahman6
saima rahman
2 years
ایک حب وطن شہید ہوا ٹارگٹ کر کے شہید کیا گیا لیکن اتنی خاموشی ہے کمال ہے
@javerias
Javeria Siddique
2 years
ایک ٹویٹ نظر آجاتا ہے ایک قتل نہیں نظر آتا ؟؟
850
11K
39K
12
219
954
@saimarahman6
saima rahman
2 years
میری ماما ہمشیہ اے آر وائےنیوز کی ٹرامیشن بہت شوق سے دیکھتی تھی کیونکہ اس میں شہید ارشد شریف کا تجزیہ آتا تھا اور میرے سر شہید ارشد شریف کے وی لاگ پر کومینٹ کیا کرتی تھی میرے سر ان کو جواب بھی دیا کرتے تھے جس پر وہ کہتی تھی بیٹا جیتے رہو😰 #ArshadShareefShaheed @javerias
19
175
954
@saimarahman6
saima rahman
2 years
جس نے بھی پاکستان کی معیشت کا یہ حل کیا ہے جو بھی ذمہ دار تھا؟ یا ہے؟ یہ سب ڈرے ہوئے ہیں اگر دوبارہ عمران خان الیکشن میں جیت کر آگیا تو چھوڑے کا نہیں کیا ایساہی ہے؟؟ سنیئے سابق وزیراعظم عمران خان سے 1 @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI #وہ_کون_تھا #IKonARYNews
18
342
926
@saimarahman6
saima rahman
1 year
شہید ارشد شریف آنے والی نسلوں کے لئے ایک مثال ہے شہید ارشد شریف بنوں گے؟؟؟
21
242
901
@saimarahman6
saima rahman
2 years
کل پوری پاکستانی قوم نے اس امپورٹڈحکومت کے خلاف باہر پرامن احتجاج کر کے ثابت کر دیا کہ پاکستانی عوام آزاد پاکستان چاہتی ہے غلامی کی زندگی قبول نہیں یہ قوم پاکستان کو خودمختار ریاست بنانا چاہتی ہے- #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور #WeWantImmediateElections #پاکستان_خودمختار_ریاست
20
324
919
@saimarahman6
saima rahman
2 years
رجیم چینج آپریشن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟؟ کس نے ان کو بلا کر کہاں چھوڑ دو عمران خان کے علاوہ کوئی اور آگے آجائے وہ کون تھا؟ 2 @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI #Foreignfundingcase @ECP_Pakistan #RegimeChangeOperation
28
416
885
@saimarahman6
saima rahman
1 year
مکے پے مکا--- Winner🏆 Team
4
207
897
@saimarahman6
saima rahman
2 years
پاکستان ہمارا ہے-- ہم پاکستان کے مالک ہیں-- ہم آزاد ملک کی آزاد قوم ہیں--- ہمیں غلامی قبول نہیں--- @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI #پاکستان_ہمارا_ہے #پاکستان_زندہ_باد #تحریک_انصاف_کی_جیت
11
286
867
@saimarahman6
saima rahman
3 years
عاصمہ شیرازی پر ایک بھی ذاتی حملہ نہیں کیا-- خاتون اول پر ذاتی حملے کیے چپ نہیں رہوں گا جواب ضرور دوگا 3/3 @arsched @adeelraja @arypowerplay @SHABAZGIL #AsmaShirazi @asmashirazi @ImranKhanPTI
36
154
855
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@NawazSharifMNS میاں صاحب تسی تو پاکستان آو کیوں جھوٹ بول کر بھاگ نکلے چھپ کر کر بیٹھے ہو بیماری کا بہانہ کر کے بھاگ نکلے مفرور مجرم ہو شرم کرو کچھ
11
54
872
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif اللہ کے حضور جا رہی ہیں اللہ آپ کو اچھی زبان بولنے کی ہدایت دے عوام کے ساتھ بھلائی کرنے کی توفیق دے ملک اور عوام کا سوچے کرسی بچانے کے بجائے پیسہ اور کرسی کی ہوس ختم کرے آمین
96
48
885
@saimarahman6
saima rahman
2 years
تیرے گلشن کو پھر سے سجائے گے ہم-- نا خود جھکے گے نا جھکنے دے گے ہم-- پاکستان کا مطلب کیا! ’’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ‘‘ @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI #پاکستان_ہمارا_ہے #پاکستان_زندہ_باد #تحریک_انصاف_کی_جیت @PTIofficial
13
258
848
@saimarahman6
saima rahman
2 years
@iihtishamm اللہ خیر کرے
6
32
846
@saimarahman6
saima rahman
1 year
ہمارے شہزادے سر ہماری رونق ہمارا فخر ہمارا وقار
@javerias
Javeria Siddique
1 year
Arshad Sharif Shaheed 💞
432
5K
18K
12
154
831
@saimarahman6
saima rahman
2 years
قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان- ہر با ضمیر اور غیرت مند پاکستانی کی آواز—-ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی جنگ کے مجاہد کی دل کی آواز۰۰۰ ⁦ @MuradSaeedPTI ⁩ ⁧#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور⁩ ⁦ #ImportedGovtNotAcceptable
28
474
797
@saimarahman6
saima rahman
2 years
حکومت کا آزادی صحافت پر حملہ-- @ARYNEWSOFFICIAL @Salman_ARY @reportpemra
Tweet media one
25
259
790
@saimarahman6
saima rahman
2 years
اے آر وائے کھول جائے گا اس کو بند نہیں رکھ سکتے صحافیوں کی آواز بند نہیں رکھی جا سکتی سمیع ابراہیم @samiabrahim
14
142
803
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif زمان پارک سے پولیس چلی گئی اتنی ہمت نہیں عمران خان کو پکڑوں پوری پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ ہیں عمران خان پورے پاکستان کے لئے ریڈ لائن ہے پار نا کرنا
24
80
810
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif جیسے آپ سیاست کر رہی ہو معصوم لوگوں کو مار کر لاشیں گرا رہے ہو اللہ کی عبرت سے ڈروں یہ کرسی یہ مقام یہی رہے جانا ہے اللہ کے سیاست نہیں چلے گی تھمارے کیے ہوئے اعمال دیکھے جائے گے ڈروں اس وقت سے
13
81
811
@saimarahman6
saima rahman
2 years
ارشد سر نے ہمیشہ حقائق اور ثبوت کو سامنے رکھ کر بات کی اب ہمیں بھی انصاف کے لئے ان پس پردہ حقائق کےپیچھے کیا تھا جاننا ہے
@javerias
Javeria Siddique
2 years
ہم نے ہمیشہ دوسروں کے انصاف کے لئے آواز اٹھائی اب ہمیں انصاف چاہے #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
658
11K
37K
13
182
794
@saimarahman6
saima rahman
2 years
دشمن جو بھی ہے جوصحافیوں کو سچ بولنے سے روک رہا ہے آخر کب تک یہ ایف آئی آرز اور حملے کرواتا رہے گا ایک نا ایک سب سچ سامنے آ کر رہے گا اور تاریخ لکھی جائے گی اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے @samiabrahim
9
115
744
@saimarahman6
saima rahman
2 years
آٹھ سال کا ساتھ ارشد صاحب کو بس یہ کہتے ہوئے سنا صائمہ یہ بھی سیکھو وہ بھی سیکھو صائمہ پاور پلے کی پیلر ہے میرے باس اللہ کے پاس بہت سکون میں ہونگے انشاءاللہ آمین
8
67
781
@saimarahman6
saima rahman
2 years
ڈی چوک پر شیلنگ حکومت سپریم کورٹ کے احکامات نہیں مان رہی ہر طرف دھواں ہی دھواں پاکستان کو میدان جنگ بنا دیا #AzadiMarchPTI @MaryamNSharif @CMShehbaz @ICT_Police
27
434
752
@saimarahman6
saima rahman
6 years
عمران خان کے قریبی دوست ذالفقار بخاری عرف (ذلفی ) جس پر نیب کی تحقیقات چل رہی جن کی آف شور کمپنیاں بھی ہیں ایک ملزم کو تحریک انصاف کے ٹکٹیں دینے کے لیے بیٹھا دیا گیا ‘’ کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم مگر تم کو نہیں آتی’’ @arsched @ARYNEWSOFFICIAL @adeelraja #ArshadPowerPlay
621
310
731
@saimarahman6
saima rahman
1 year
ہم حیران ہو جاتے ہیں کہ جو ارشد شریف کو سپورٹ اور تحفظ دے رہے تھے ان پر الزامات ہیں چیف جسٹس آف پاکستان
16
135
754
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@jawadahmadone سر جی عمران خان سے آپ کی کیا دشمنی ہے جس کا قصور ہے ��ہ ملک کا حال کر دیا ان کو کیوں نہیں بولتے آدھی سے زیادہ عوام جانتی قصور کس کا ہے
76
26
765
@saimarahman6
saima rahman
2 years
ایک منتخب حکومت کو گرانے کے لئے سب اکٹھے ہو گئے! سب اس رجیم چینج سازش کا حصہ بن بیٹھے -- اس مراسلے کا کیا جس میں پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت کی گئ؟ 1 @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #RegimeChange #بیرونی_سازش @QasimKhanSuri
55
531
707
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif عمرے پر گئی ہوئی ہو لیکن سیاست سے باز نا آنا توبہ ہے زبان کو کنٹرول نہیں رکھ سکتی وہاں جا کر دنیا کو تو بھول جاو حد ہے ویسے اللہ ہی ہدایت دے
80
35
741
@saimarahman6
saima rahman
2 years
بند کمروں میں فیصلے کیے جاتے ہیں جو ایک ایجنڈے کے تحت کیے جاتے ہیں اور ان فیصلوں سے نقصان عوام اور ملک کو ہوتا ہے-- اب یہ جو سب ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ سنیئے سابق وزیراعظم عمران خان سے 1 @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI #فوری_صاف_شفاف_الیکشن #IKonARYNews
6
261
682
@saimarahman6
saima rahman
1 year
زمان پارک کے باہر کارکنان کا احتجاج
1
173
714
@saimarahman6
saima rahman
2 years
@QasimKhanSuri مارشل لاء نہیں لیکن مداخلت جارہی رہے گی
12
64
728
@saimarahman6
saima rahman
2 years
تحریک انصاف کی جیت--- مبارک باد پیش کرتے ہیں -- @QasimKhanSuri
7
110
708
@saimarahman6
saima rahman
9 months
سر آئینہ میرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے مجھے دشمنوں کہ خبر نا تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیں میری داستان کوئی اور تھی میرا واقعہ کوئی اور ہے شہید ارشد شریف @arsched @javerias #شہیدارشد_شریف_کی_پہلی_برسی #JusticeForArshadSharif
15
338
722
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif مطلب آپ کو معلوم ہوچکا ہے فیصلہ آپ کے حق میں نہیں آنا انشاءاللہ الیکشن ہونگے آئین و قانون کے مطابق آئین و قانون کی خلاف ورزی نہیں ہونے دے گے
14
49
703
@saimarahman6
saima rahman
6 years
نئے پاکستان میں اکتوبر میں ایک بڑی تبدیلی۔۔۔۔ سی پیک میں ایک بڑی سرمایہ کاری۔۔۔ سنئیے صابر شاکر سے @arypowerplay @adeelraja @ARYNEWSOFFICIAL @arsched @ARYSabirShakir
31
107
656
@saimarahman6
saima rahman
1 year
ہائے اللہ ارشد سر کی مسکراہٹ ظالموں نے یہ مسکراہٹ چھین نہیں اللہ جس نے بھی ارشد صاحب کی یہ مسکراہٹ چھینی ہے اللہ اس کو کبھی سکون نا دینا نیست و نابود کر دے آمین
Tweet media one
41
128
665
@saimarahman6
saima rahman
2 years
پہلے کا عمران خان جن کےجلسوں میں 200 لوگ آیا کرتے تھے-- آج کے عمران خان کی ڈھائی دہائیوں کی سیاست جن کی ایک کال پر کروڑوں عوام نکل آئی ہے-- کیا تبدیلی آئی ہے؟؟؟ سنیئےسابق وزیراعظم عمران خان سے 2 @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI #IKonARYNews
7
249
655
@saimarahman6
saima rahman
2 years
سب مسائل کا واحدحل ملک میں صاف شفاف الیکشن فوری کروانا تاکہ ملک میں مستحکم حکومت آئے اور پاکستان کو آگے بڑھائے --- دیکھیئے سابق وزیراعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویو-- 1 @adeelraja @arsched @PTIofficial #فوری_صاف_شفاف_الیکشن
4
190
629
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@CMShehbaz مبارک وزیراعظم کا ٹویٹ آگیا میچ دیکھنے مصروف پاکستان میں کیا ہو رہا اس سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں
35
45
664
@saimarahman6
saima rahman
2 years
اور نہ کہو ان کو جو مارے گئے خدا کی راہ میں کہ مردے ہیں، بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تم کو خبر نہیں --
@javerias
Javeria Siddique
2 years
’’وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللہِ اَمْوَاتٌ بَلْ اَحْیَاءٌ وَّلٰکِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ‘‘ [البقرة: 154] ’’ @arsched
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
176
2K
11K
7
119
621
@saimarahman6
saima rahman
2 years
میں جان قربان کر دوں اس حکومت کو منظور نہیں کروں گا میں بتاوں گا میں اب پھر اسلام آباد کب آوں گا اس باری تیاری کر کے آئے گے عمران خان
0
76
638
@saimarahman6
saima rahman
2 years
حق اور سچ کی آواز اے آر وائے نیوز کو بحال کرو--- @ARYNEWSOFFICIAL #RestoreARYNews
Tweet media one
6
218
592
@saimarahman6
saima rahman
2 years
ام حریم کون ہے؟ عثمان ڈار نے بتا دیا -- @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI @UdarOfficial #ام_حریم @PTIofficial
17
224
581
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے نواز شریف کو بھی کہو آکر گرفتاری دے مفرور ملزم میڈم جی
18
72
606
@saimarahman6
saima rahman
2 years
میرے سر پھولوں کی دنیا میں --- #ArshadShareefShaheed
4
110
604
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif پلیٹلیٹس کم نہیں ہوئے جھوٹ بول کر بھگوڑا نہیں ہوئے آپ کے بابا کی طرح جھوٹ بول کر بھاگے نہیں
9
60
606
@saimarahman6
saima rahman
2 years
@javerias اللہ شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں بہت سکون میں رکھے اور وہاں پر یہ سب ملے آمین 🤲
18
71
610
@saimarahman6
saima rahman
1 year
@MaryamNSharif میں پکوڑے سب سے اچھے بناتی ہوں فورٹ چارٹ بنانا بہت آسان ہے
49
56
603
@saimarahman6
saima rahman
2 years
جویریہ زبردستی سر کی زندگی کو چھینا گیا ہے وہ تو ہمیشہ بہادری کے ساتھ حق و سچ کے راستے پر تھے ان کا قصور بس یہ تھا وہ ڈرے نہیں اور ڈٹے رہے
@javerias
Javeria Siddique
2 years
Why u left me alone @arsched ??
1K
5K
27K
1
92
563
@saimarahman6
saima rahman
2 years
1974کے بعد مسلم ممالک کو اکٹھے کرنے کی کوشش جا رہی ہے--- خودمختاری کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے-- وزیراعظم اور ان کے قریبی ساتھیوں کو قیمت چکانی پڑے گی-- 3 @adeelraja @arsched #OICConference2022 @ImranKhanPTI @SHABAZGIL #RegimeChange #مسلم_اتحاد #بیرونی_سازشیں
20
125
535
@saimarahman6
saima rahman
3 years
ماڈل ٹاون سانحہ کو انصاف کب ملے گا؟ دوسری جے آئی ٹی بھی بن گئ لیکن بسمہ امجد ابھی تک شفاف انکوائری اور انصاف کی منتظر - 2/2 @adeelraja @arsched #ماڈل_ٹاون_سانحہ #لاہورہائیکورٹ
45
371
531
@saimarahman6
saima rahman
2 years
شہید ارشد شریف ایک لیڈنگ صحافی تھا چیف جسٹس آف پاکستان #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
12
59
530
@saimarahman6
saima rahman
2 years
شہید ارشد شریف انصاف کے منتظر #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
6
130
530
@saimarahman6
saima rahman
1 year
جوڈیشل کمپلیکس کے مناظر
4
188
533
@saimarahman6
saima rahman
1 year
14
76
534
@saimarahman6
saima rahman
9 months
اے بزدل دشمن تو ہار گیا ہے اور میں جیت چکا ہوں میرا نام میرے جانے کے بعد بھی زندہ یے اور انشاءاللہ رہے گا شہید ارشد شریف @arsched @javerias #ArshadSharifShaheed
11
247
533
@saimarahman6
saima rahman
1 year
ڈی جی آپریشنز اپنی ہی کی ہوئی شیلنگ سے متاثر
44
171
518
@saimarahman6
saima rahman
2 years
بیرونی سازش بے نقاب ! اس سازش کے خدوخال کیا تھے؟ اس سازش کو کامیاب بنانے کے لئے بکھری ہوئی اپوزیشن ایک دم ایکجا کیسے ہوگئی؟ اس بیرونی سازش کے کردار کون تھے ؟ 2 @adeelraja @arsched @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImportedGovtNotAcceptable #بیرونی_سازش
47
472
524
@saimarahman6
saima rahman
2 years
اسلام آبادہائیکورٹ نے اے آر وائے نیوز کواپنے پرانے نمبر پر لانے کا حکم
3
91
514