ali_usmans Profile Banner
Ali Usman Profile
Ali Usman

@ali_usmans

Followers
13K
Following
2K
Statuses
12K

Producer @ARYNEWSOFFICIAL (Arshad Sharif Forever) #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif

Joined January 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ali_usmans
Ali Usman
10 months
سال 2006 میں جو دوستی کا سفر شروع کیا 23 اکتوبر 2022 تک وہ تو عشق بن گیا تھا اور عشق نہ ہی کبھی بھولتا ہے اور نہ ہی کبھی ختم ہوتا ہے۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
122
648
@ali_usmans
Ali Usman
20 hours
Day 839 without Arshad Sharif Day 839 without Justice ناجانے کون سی خوشبو سے تو بنایا گیا ہے تیری مہک تیری تصویر سے بھی آتی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
@ali_usmans
Ali Usman
2 days
Day 838 without Arshad Sharif Day 838 without Justice میں لپٹ کے خود سے ہوں کہہ رہا میں اداس ہوں کسی اور سے تو نہیں کہا میں اداس ہوں وہ جو دھڑکنوں کے مزاج تک سے تھا آشنا اسے کیوں نظر نہیں آ رہا میں اداس ہوں وہ جو ایک دم سے بچھڑ گیا تو میں شل ہوا مجھے دوسروں سے پتا چلا میں اداس ہوں میں تڑپ رہا ہوں تری یاد میں مجھے اپنے سینے سے پھر لگا میں اداس ہوں #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
6
172
450

3 days
Day 837 without Arshad Sharif Day 837 without Justice تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امید تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری گزر گئی جو ترے ساتھ یادگار رہی ترے بغیر جو گذری، وبالِ جاں گزری مجھے سکون میّسر نہیں تو کیا غم ہے گلوں کی عمر تو کانٹوں کے درمیاں گزری #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
1
50
112

4 days
Day 836 without Arshad Sharif Day 836 without Justice میں اس کو یہاں بیٹھ کے بھی دیکھ رہا ہوں وہ آنکھ سے اوجھل ہے مرے دل سے نہیں ہے نم آنکھ مری درد سے بس رہنے لگی ہے رشتہ مرا برسات یا بادل سے نہیں ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
4
61
137

5 days
Day 835 without Arshad Sharif Day 835 without Justice ہمارا خوں بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہارا آئے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
2
52
104

6 days
Day 834 without Arshad Sharif Day 834 without Justice تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے اِک عمر کی مسافت پر بات کُچھ بھی سمجھ نہ آئی ہو جیسے چُپ چاپ ہوں آرزو کے شجر جیسے رک رک کے سانس چلتی ہو جیسے بے نام ہو دُعا کا سفر جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ہو تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
4
62
143

7 days
Day 833 without Arshad Sharif Day 833 without Justice ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺗﺮﯼ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺁﻧﮑﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﺮﺳﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
3
62
128

8 days
Day 832 without Arshad Sharif Day 832 without Justice ارشد شریف کو قتل کروانے والے بےغیرتوں کے لیے ایک پیغام۔ "آگ لگانے والوں کو کہاں خبر رخ ہوائوں نے بدلا توخاک وہ بھی ہوں گے" #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
2
60
101

9 days
Day 831 without Arshad Sharif Day 831 without Justice آنکھ نے رات جب ایک چاند مکمل دیکھا پھر سمندر کو بھی ہوتے ہوئے پاگل دیکھا رات پھر دیر تلک کی تیری باتیں خود سے رات بھر سامنے چہرہ تیرا پل پل دیکھا آج یادوں کی گھٹا ٹوٹ کے برسی دل پر آج ہم نے بھی برستا ہوا بادل دیکھا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
3
58
119

10 days
Day 830 without Arshad Sharif Day 830 without Justice سنو خاموش رہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے بنا آنسو کے رونے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے تمہارے بعد رونے میں تو آسانی ہوئی لیکن تمہارے بعد ہنسنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے ذرا سا وقت لیتے ہیں بچھڑنے میں یوں اک دم سے بچھڑنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے کسی سے بات کرنے میں بہت آرام ملتا تھا کسی سے بات کرنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
4
64
210

11 days
Day 829 without Arshad Sharif Day 829 without Justice میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی مجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا میں وہ نغمہ ہوں جسے پیار کی محفل نہ ملی و�� مسافر ہوں جسے کوئی بھی منزل نہ ملی زخم پائے ہیں بہاروں کی تمنا کی تھی #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
5
68
142
@ali_usmans
Ali Usman
11 days
Day 829 without Arshad Sharif Day 829 without Justice میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی مجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا میں وہ نغمہ ہوں جسے پیار کی محفل نہ ملی وہ مسافر ہوں جسے کوئی بھی منزل نہ ملی زخم پائے ہیں بہاروں کی تمنا کی تھی #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
@ali_usmans
Ali Usman
12 days
Day 828 without Arshad Sharif Day 828 without Justice میرا بھائی بہت ایماندار اور بہادر انسان تھا یہ ہی وجہ تھی کہ وہ کسی سے ڈرتا نہیں تھا ان کو قتل کروانے والے بےغیرتوں نے اپنی پوری طاقت لگا دی مگر وہ ارشد شریف کو ڈرا نہیں سکے۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
3
59
133

13 days
Day 827 without Arshad Sharif Day 827 without Justice "ارشد شریف کا پیغام" میڈیا تو صر�� آئینہ دیکھاتا ہے اور اگر اس آئینے میں آپ کی شکل بدنما نظر آ رہی ہے تو آئینہ مت توڑیں اپنی شکل بدلیں اپنی شکل کے خدوخال بہتر کرنے کی کوشش کریں۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
3
88
172
@ali_usmans
Ali Usman
13 days
Day 827 without Arshad Sharif Day 827 without Justice "ارشد شریف کا پیغام" میڈیا تو صرف آئینہ دیکھاتا ہے اور اگر اس آئینے میں آپ کی شکل بدنما نظر آ رہی ہے تو آئینہ مت توڑیں اپنی شکل بدلیں اپنی شکل کے خدوخال بہتر کرنے کی کوشش کریں۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
@ali_usmans
Ali Usman
14 days
Day 826 without Arshad Sharif Day 826 without Justice وہ وقت کچھ اور تھا جب دل سے مسکرایا کرتے تھے اب چہرے کی خوشی کا دل سے کوئی تعلق نہیں #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
8
309
659

15 days
Day 825 without Arshad Sharif Day 825 without Justice ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی وہ بھی دن تھے کہ دمِ صبح چلے آتے تھے دوست یہ بھی دن ہے کہ سرِ شام نہیں ہے کوئی #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
1
57

16 days
Day 824 without Arshad Sharif Day 824 without Justice یہ رات آخری لوری سُنانے والی ہے میں تھک چُکا ہوں مُجھے نیند آنے والی ہے ہنسی مذاق کی باتیں یہیں پہ ختم ہوئیں اب اس کے بعد کہانی رُلانے والی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
1
79
181
@ali_usmans
Ali Usman
16 days
ارشد صاحب کو قتل کروانے والے بےغیرتوں کا حساب بھی کسی دن ہو گا۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
7
86
248
@ali_usmans
Ali Usman
16 days
RT @adeelraja: تیرے بغیر خدا کی قسم سکون نہیں۔ سفید بال ہوئے ہیں، ہمارا خون نہیں۔۔
0
873
0
@ali_usmans
Ali Usman
16 days
Day 824 without Arshad Sharif Day 824 without Justice یہ رات آخری لوری سُنانے والی ہے میں تھک چُکا ہوں مُجھے نیند آنے والی ہے ہنسی مذاق کی باتیں یہیں پہ ختم ہوئیں اب اس کے بعد کہانی رُلانے والی ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
@ali_usmans
Ali Usman
17 days
Day 823 without Arshad Sharif Day 823 without Justice کھینچ لی میرے پائوں سے کس نے زمیں میں نہیں جانتا میرے سر پہ کوئی آسماں کیوں نہیں میں نہیں جانتا کیوں نہیں کانپتابے یقینی سے پانی پہ چلتے ہوئے، کس لئے تجھ پہ اتنا ہے میرا یقیں، میں نہیں جانتا ایک خنجر تو تھا میرے ٹوٹے ہوئے خواب کے ہاتھ میں خون میں تر ہوئی کس طرح آستیں میں نہیں جانتا کچھ بتاتی ہیں بندوقیں سڑکوں پہ چلتی ہوئی شہر میں کس طرح، کب ہوا، کون مسند نشیں، میں نہیں جانتا #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
1
60
135

18 days
Day 822 without Arshad Sharif Day 822 without Justice کبھی بارشوں سے بہنا ، کبھی بادلوں میں رہنا یہی زندگی ہے اپنی ، یونہی آنسوئوں میں رہنا کبھی یونہی بیٹھے رہنا تری یاد کے کنارے کبھی رات رات بہتے ہوئے پانیوں میں رہنا کبھی سات رنگ بننا کسی ابرِ خوشنما کے کبھی شاخ شاخ گرتی ہوئی بجلیوں میں رہنا مجھے یاد آ رہا ہے ترے ساتھ ساتھ شب بھر #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
0
60
132