Ayaz Amir Profile Banner
Ayaz Amir Profile
Ayaz Amir

@ayazamir

Followers
38,153
Following
24
Media
30
Statuses
33

This is the only official account I have. Retweets are not endorsements.

Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ayazamir
Ayaz Amir
5 months
چکوال۔چوھدری ایاز امیر الیکشن پولنگ فوری بعد قریب شام 5 جب آر او آفس گئے تو پولیس نے ایاز امیر کو۔ آر او آفس سے زبردستی نکال دیا تھا۔ چوھدری ایاز امیر اپنے نتائج لینے کے لیے آر او آفس گئے تھے تاکہ دھاندلی نہ ہو سکے لیکن پولیس نے زبردستی نکال دیا تھا
355
13K
22K
@ayazamir
Ayaz Amir
5 months
18
655
1K
@ayazamir
Ayaz Amir
1 month
ہر بات پہ اُلجھن‘ ہر بات پہ تکلیف جس حکومت کو نکالنا تھا وہ چلی گئی‘ مرضی کے لوگ اُس حکومت کی جگہ لائے گئے‘ سولہ‘ اٹھارہ ماہ نااہلی کی انتہا کر دی گئی‘ الیکشن اپنی مرضی کے کرائے‘ عوام کی رائے کیا تھی اور نتائج کیا نکلے‘ یہ سب کچھ ہو چکا لیکن حیرانی کی بات ہے کہ اگلوں کو سکون
Tweet media one
7
102
264
@ayazamir
Ayaz Amir
4 months
Tweet media one
3
48
166
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
نہیں نہیں‘ قوم بے حس نہیں ہوئی ان نامساعد حالات میں بھی جہاں کہیں ممکن ہو‘ قوم اپنے وجود کا احساس دلا رہی ہے۔ بے حسی کا الزام تب لگایا جائے اگر یہاں کے لوگ بالکل ہی دب جاتے اور اپنے دل کی بات ظاہر کرنے کی جرأت نہ کرتے۔ الیکشن آئے‘ دنیا جہاں کے کرتب آزمائے گئے لیکن قوم نے اپنی
Tweet media one
3
38
112
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
مسئلہ پی ٹی آئی سے کہیں بڑا ہے یہاں لڑائی ایک جماعت سے لگائی ہوئی ہے حالانکہ اصل مسئلہ قومی وحدت کا ہے۔ جن مسائل کا پاکستان کو سامنا ہے وہ ہمہ جہت اور ہمہ گیر ہیں۔ سکیورٹی اور معاشی محاذوں پر صورتحال سنگین حد تک خراب ہے۔ ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے قوم کا متحد ہونا ازحد ضروری ہے‘
Tweet media one
5
36
95
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
خطرہ کہاں سے اور دھیان کہاں تحریر: ایاز امیر تاریخ اشاعت:7اپریل 2024(روزنامہ دنیا) بیک وقت افغانستان اور عراق میں جنگ لڑنا دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کیلئے مشکل ہو گیا تھا۔ جرمنی کو دو محاذوں پر جنگ لڑنی پڑی تو شکست سے دوچار ہوا۔ مگر ہماری کیا بات ہے کہ مختلف محاذوں پر لڑے
3
24
90
@ayazamir
Ayaz Amir
1 month
کالی بھڑوں کا ستیاناس سائفر کیس ہی ایک بڑا بم ہمارے کرم فرماؤں کے ہاتھوں میں تھا اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے جو اس کا حشرکیا ہے‘ دن میں تارے نظر آ گئے ہوں گے۔ قیدی نمبر فلاں اور شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید ہوئی تھی اس مقدمے میں۔ جان تو اس کیس میں کوئی نہیں تھی‘ نہ کوئی
Tweet media one
5
32
73
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
افراتفری ایسی کبھی دیکھی نہ تھی تاریخ اشاعت:03/04/2024 کیا عجیب حالات ہیں‘ ہر روز اک نیا تماشا۔ صورتِ حال پہ کس کی گرفت ہے؟ کاغذی ٹکڑوں پر موجودہ حکومتی بندوبست کھڑا ہے‘ ان ٹکڑوں کا دوسرا نام فارم 47۔ اندھیروں میں یہ فارم پُر کیے گئے اور پھرکمال مہربانی سے ایک حکومتی ڈھانچہ
5
22
71
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
زندگی کے جھمیلے چھوڑتے نہیں تحریر : ایاز امیر ہونا تو یہ چاہیے کہ اب آرام کریں‘ زندگی کی شاموں کا مزہ لیں‘ فضول باتوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں۔ لیکن کچھ نہ کچھ مصیبت پڑی رہتی ہے‘ سیاست کا چسکا نہیں جاتا‘ کبھی الیکشن آ جاتے ہیں اور پھر ایسے ناٹک تو ہوتے ہی رہتے ہیں جو یہاں کا
Tweet media one
2
31
71
@ayazamir
Ayaz Amir
28 days
حالات سمجھنے کیلئے موازنہ ضروری ہے ہندوستان کی جنتا نے ایک طاقتور حکمران کے اقتدارکے چولیں ہلا کے رکھ دیں۔ لوک سبھا کے چناؤ میں نریندرمودی کا دعویٰ تھا کہ بی جے پی چارسوسیٹیں جیتے گی۔لیکن نتائج آنے لگے توظاہر ہوا کے اُن کے پلڑے میں دوسوچالیس سیٹیں ہی آئی ہیں۔ وزیراعظم پھر بھی
Tweet media one
4
28
68
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
پریس ریلیز (چوھدری ایاز امیر این اے 58 چکوال) سابق چئیرمین یونین کونسل منگوال حاجی گلستان کے بیٹوں کے خلاف سیاسی انتقام کی بنا پر درج ہونے والی جعلی ایف آئی آر کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔قبل ازین بھی حاجی گلستان کو بلیک میل کرنے کے لیے انھیں پولیس کے زریع حراساں کرنے کی کوشش کی
1
13
68
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
خوش فہمی کی انتہا تاریخ اشاعت :21-04-202 جن چیزوں کے بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے ان کا رونا کیا؟ جسے قیدی نمبر 804کہتے ہیں اسے اڈیالہ جیل سے نکالنے کی کوئی تدبیر ہمارے ذہن میں نہیں آ رہی۔ جسے مقتدرہ کہا جاتاہے اس کا ہم کچھ بگاڑ نہیں سکتے۔ مہنگائی ہمارے کنٹرول میں نہیں‘ کسی کے
Tweet media one
5
32
67
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
حال نہ پوچھ‘ ہماری شکلیں دیکھ عجب احوال ہیں مملکتِ خداداد کے ‘ باقاعدہ تماشا گاہ بنی ہوئی ہے۔ گندم سکینڈل سے پوری قوم کو چونا لگا لیکن کھل کر کوئی کہنے کو تیار نہیں کہ سیکنڈل کے پیچھے کون سے چالاک یامضبوط ہاتھ ہیں۔ دبے لفظوں میں(ن) لیگ والے کہہ رہے ہیں کہ یہ تو نگرانوں کا کیا
Tweet media one
1
19
62
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
Tweet media one
6
20
61
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
ہمارے ساتھ ہو ستھری رہی ہے اب تو یوں لگتا ہے ہمارے سے سب حساب چکائے جا رہے ہیں۔ ہر طرف سے ٹکور ہو رہی ہے اورکسی کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ایسے میں کرنا کیا ہے۔ بس یہی فکر لاحق ہے کہ خیرات کہاں سے آئے گی‘ کشکول میں کچھ ڈلنے کی توقع کہاں سے کی جائے‘ خرچے کہاں سے پورے ہوں گے‘ قرض کی
Tweet media one
5
24
56
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
داستانِ زوال میں ایسا ہی ہوتا ہے جب نظر آئے کہ کوئی چیز ڈھنگ سے نہیں ہو رہی‘ افراتفری ہر طرف ہے‘ ناکامیوں کی وجہ سے مایوسی کا دور دورہ ہے‘ قانون مذاق بن جائے‘ منصف زیادہ بولنے لگیں اور کچھ کرنے کے بجائے بولتے ہی رہیں‘ لاء اینڈ آرڈر کا بریک ڈاؤن ہونے لگے‘ معاشروں کے زوال اور
Tweet media one
3
23
55
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
اللہ کا شکر، ہمارے دوست ہمارے جیسے ایک تو ہمارے دوست گنے چنے ہیں لیکن جو بھی ہیں نصیحت اورپارسائی کے درس سے پرہیز کرتے ہیں۔ایسے ہی لوگ بھلے لگتے ہیں نہیں تو یہاں ہردوسرا شخص نیکی اور محب الوطنی کے پرچار میں لگا ہوا ہے۔ ریاست ہچکولے کھا رہی ہے ، لیکن نصیحت کرنے سے باز نہیں
Tweet media one
1
17
51
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
بیکار کی زندگی رہنے کی یہ کوئی جگہ ہے‘ خواہ مخواہ کا کھلواڑ اس کا کیا ہوا ہے۔ اچھا بھلا ملک ہوا کرتا تھا لیکن ہماری اجتماعی نالائقی کے سامنے کہاں کھڑا ہو سکتا تھا۔ یہ نہیں کہ معاشی اور سیاسی مسائل ہیں‘ مسائل تو ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن ہم نے جو اس ملک کا ماحول خراب کیا ہوا ہے‘ سب سے
Tweet media one
1
15
51
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
Tweet media one
1
15
47
@ayazamir
Ayaz Amir
1 month
ہمارے یہاں آج کل سوشل میڈیا کے بارے میں جو فکر پائی جاتی ہے اُس کا مطلب کیا ہے؟ مطلب یہ ہے کہ عوام‘ جن کو گائے یا بھینسیں سمجھا جاتا رہا‘ اُن کا وہ سٹیٹس اب رہا نہیں۔ یہ ایک نئی صورتحال ہے جو تب ہی درست ہو سکتی ہے اگر ملکی حالات بہتری کی طرف جائیں۔ محاذ آرائی کی موجودہ صورتحال
Tweet media one
4
14
45
@ayazamir
Ayaz Amir
1 month
یارب کن کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں کسی اور ملک میں ایسا ہو سکتا ہے کہ دھماکوں والے دن کو قومی چھٹی قرار دے دیں؟ اور جو ہمارے عقلمندوں نے اشتہار چھپوایا ہے اُس کے مطابق ''وطن کے ہم رکھوالے ہیں‘ ہم 28مئی والے ہیں‘ نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘ ایٹمی قوت بنایا تھا‘ معاشی قوت بنائیں گے‘‘۔ یہ
Tweet media one
3
16
46
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
Tweet media one
4
7
43
@ayazamir
Ayaz Amir
21 days
کچھ توسمجھ جائیے حضور حالات ہمارے سامنے ہیں اورقوم دیکھ رہی ہے اورمحسوس کررہی ہے کہ اس کے ساتھ ہو کیا رہا ہے۔لیکن ہمارا تویہ وتیرہ ہے کہ حالات سے کچھ سیکھنا نہیں اور بیوقوفی کے راستوں پر چلتے جانا ہے۔ پتا نہیں ہمارے حکمران طبقات کہاں سے نازل ہوئے ہیں اور یہ بھی نہیں معلوم کہ کس
Tweet media one
7
12
42
@ayazamir
Ayaz Amir
3 months
Tweet media one
3
11
42
@ayazamir
Ayaz Amir
24 days
بڑی سرجری کی شاید بہتوں کو ضرورت ہو امریکہ میں قومی کرکٹ ٹیم نے جو تماشا لگایا ہے اس کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین فرماتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم کو بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ یہ بھی کہا کہ پہلے ان کا خیال تھا کہ معمولی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن حالات دیکھتے ہوئے ان کا خیال
Tweet media one
3
14
39
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
ایران اور چیز ہے‘ ہم ذرا مختلف سوچ رکھنے والے ہمارے ہم وطن ایران کو اکثر قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وہاں کے حالات یا اُن کی تہذیب کی وجہ سے نہیں بلکہ اُن کی خودداری اورہمت پرکہ امریکہ سے دشمنی لی ہوئی ہے‘ اسرائیل کو اپنا دشمن نمبرایک سمجھتے ہیں اورتمام رکاوٹوں اورتکالیف کے
Tweet media one
3
7
37
@ayazamir
Ayaz Amir
14 days
اُسی پاکستان کو تو ہم روتے ہیں ہماری دلعزیز بشریٰ انصاری نے کہیں کہا ہے کہ 1970ء کی دہائی میں کراچی بڑا ماڈرن شہر ہوا کرتا تھا‘ کلب وغیرہ تھے اور وہ اپنے خاوند اور دیگر دوستوں کے ساتھ ایسی جگہوں پر جایا کرتے تھے۔ جینز اور سکرٹ خواتین کا پسندیدہ لباس ہوا کرتا تھا اور امن و امان
Tweet media one
3
13
34
@ayazamir
Ayaz Amir
2 months
حقیقت سامنے‘ سمجھنے کی ضرورت ہے آزاد کشمیر میں آگ لگی ہوئی تھی مگرذمہ دار حلقے ان حالات سے لاتعلق نظر آئے۔ ایسی چیزیں یہاں ہی چلتی ہیں۔لاء اینڈآرڈر ہمارا سب سے بڑا پرابلم بنا ہوا ہے اورجن کا کام ہی لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو دیکھنا ہے ‘ ان کی دلچسپیاں کہیں اور ہیں۔ اس ملک میں
Tweet media one
3
14
29
@ayazamir
Ayaz Amir
10 days
عزم اور استحکام کی داستان حالیہ دنوں جو ہمارے چینی مہمان لیو جیان چاؤ یہاں تشریف لائے‘ کچھ ہمیں زیادہ ہی کھری کھری سنا گئے۔ اُن کا کہنا تھاکہ اپنے ہاں پہلے سکیورٹی کا ماحول ٹھیک کیجئے‘ نہیں تو آپ کے حالات دیکھتے ہوئے چینی انویسٹر اب ڈر گئے ہیں۔ بات سمجھ میں بھی آنی چاہیے‘ چینی
Tweet media one
4
14
29
@ayazamir
Ayaz Amir
1 month
ڈھلتے دنوں کی کچھ کہانیاں جوانی کے دنوں میں چکوال سے راولپنڈی جانا اچھی بھلی مشقت والا کام تھا۔ نیو جہلم کی بسیں تو اچھی تھیں لیکن راستہ لمبا تھا۔ چکوال سے پہلے سوہاوہ‘ وہاں کچھ دیر کا قیام جس میں سواریاں بس سے اُترتیں اور جنہوں نے جلدی سے ایک کپ چائے پینا ہوتی ایسا کر لیا کرتے۔
Tweet media one
3
9
25