S'ad Profile Banner
S'ad Profile
S'ad

@sadbinubaid

Followers
1,388
Following
1,264
Media
96
Statuses
17,198

Respect is deserving thing, not a demanding thing..!

GC
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sadbinubaid
S'ad
2 months
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے محسن نقوی #saaDii
Tweet media one
3
81
237
@sadbinubaid
S'ad
1 month
گُل، جُگُنوں، تِتلیاں، شَمس و قمر کیا کِیا نہ تھا پر اِک تمہی میرے دل کو بھائے بہت _ #saaDii
Tweet media one
2
112
231
@sadbinubaid
S'ad
1 month
دل کو رکھتے ہیں اپنی پسند کے سانچے میں... جیسے لوگ کہیں گے ویسے تھوڑی ہو جائیں گے.... #saaDii
Tweet media one
6
39
223
@sadbinubaid
S'ad
1 month
فلانی چیز لیتے آنا۔ پیسے آکر لے لینا کرتے کرتے گھر والوں سے کوئی سوا 19 کروڑ قرضہ لینا ہے میں نے۔ 😕😜😒 #saaDii
Tweet media one
2
79
221
@sadbinubaid
S'ad
2 months
ہر موسم سے تیری باتیں ہوتی ہیں سارے موسم تجھ سے ملکر آتے ہیں #saaDii
Tweet media one
3
69
175
@sadbinubaid
S'ad
1 month
توں ہنسدی سوہنڑی لگدی اے توں کملی کھڑ کھڑ ہنسیا کر ... 😅😁😂😄🙈🙈 #saaDii
Tweet media one
6
92
177
@sadbinubaid
S'ad
1 month
Ab pakistan ko Super 8 tak pUchne se kOi nahi rok skhta 🙂🙂
Tweet media one
1
47
176
@sadbinubaid
S'ad
2 months
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی نہال ہے، کمال ہے میرے تو ہو گئے ہیں، دو جہاں اِدھر _اُدھر #saaDii
Tweet media one
2
66
156
@sadbinubaid
S'ad
1 month
ان چہروں سے وابسطہ محبت کی اک سنہری داستان جن , پہ حسن تمام ہوتا ہے ! #saaDii
5
71
165
@sadbinubaid
S'ad
1 month
#القرآن
Tweet media one
1
51
161
@sadbinubaid
S'ad
2 months
یہ سوشل میڈیا کے رشتے صرف وقتی ہوتے ہیں انہیں اپنے سر پہ سوار نا کریں... #saaDii
Tweet media one
3
64
144
@sadbinubaid
S'ad
28 days
جمعہ مبارک! #saaDii
Tweet media one
6
77
150
@sadbinubaid
S'ad
1 month
یہ بندی دنیا سے ہی بیزار ہے یار !! اس نے نہیں بچنا اسکو یاجوج ماجوج کے پاس لے جاؤ #saaDii
Tweet media one
3
34
141
@sadbinubaid
S'ad
1 month
اگر کوئی آپ سے پیار کا دعوی کرتا ہے تو اسے فیک ائی ڈی سے آزما کے کھو مت دینا 😂😂 #saaDii
Tweet media one
6
38
142
@sadbinubaid
S'ad
1 month
I looked at my mom when my family asked me about something I only told her 🙃 🙂 😔 #saaDii
Tweet media one
1
30
140
@sadbinubaid
S'ad
28 days
تمہیں ہے رشک میرے اردگرد لوگوں پر ہمیں یہ دکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں #saaDii
Tweet media one
3
45
138
@sadbinubaid
S'ad
5 months
ایکــــ اللہ ہی ہــے💯 جس ســـے جتنی جھکـــ کر محبتـــ کی جائے اتنــی ہی بلنــدی نصیبـــ ہوتی ہے☞◆♥️ *ッ🌸
31
89
117
@sadbinubaid
S'ad
2 months
کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتے ہو؟ یا میں دوبارہ گُزروں سامنے سے 😂🙈 #saaDii
Tweet media one
4
31
125
@sadbinubaid
S'ad
2 months
یونہی نکل چلتے ہیں کہیں اپنی تلاش میں ♥️ #saaDii
Tweet media one
3
26
120
@sadbinubaid
S'ad
2 months
a real man, spoil his lady with attention, respect, honesty, loyalty, and love. #saaDii
Tweet media one
5
33
120
@sadbinubaid
S'ad
2 months
اصلی مرد اپنی عورت کا احترام کرتا ہے نقلی والے کو فرق نہیں پڑتا #saaDii
5
33
112
@sadbinubaid
S'ad
1 month
And I'm not good in both 😕 #saaDii
Tweet media one
0
38
107
@sadbinubaid
S'ad
1 month
literally me !. #saaDii
Tweet media one
2
35
87
@sadbinubaid
S'ad
1 month
میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں Love you, naseem shah ❤❤ I'm still thinking about how we lost when we needed 49 on 49..🥺
Tweet media one
1
34
83
@sadbinubaid
S'ad
5 months
نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں ؛ کبھی کبھی کتاب بدلنی پڑتی ہے!!
Tweet media one
1
7
72
@sadbinubaid
S'ad
5 months
*"فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ* *تیری رضا میں ہی سکون ہے🌸🤲💖
5
8
64
@sadbinubaid
S'ad
5 months
شعور کا کرشمہ ہے یا شوق تنہائی۔۔!! کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ۔۔!! 🥀____..
Tweet media one
4
48
48
@sadbinubaid
S'ad
5 months
کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اللّٰه رب العزت کی عدالت میں حقوق العباد کی معافی نہیں ہے 🌼🤗 صبح بخیر🌺🖤
13
47
50
@sadbinubaid
S'ad
5 months
خیال یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم جنہیں زمانہ سمجھتا ہے کوئ کام ہی نہیں🥀
Tweet media one
5
45
41
@sadbinubaid
S'ad
4 months
میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل اللّہ علیہ والہٖ وسلّم ❤
Tweet media one
9
36
38
@sadbinubaid
S'ad
5 months
لوگ خاص نہیں ہوتے✨🦋 خاص تو ہماری_چاہت ہوتی ہے💞 جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہ یہاں تو حسین_و_جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں _اور_ کوئی عام سا چہرہ بھی _دل میں اُتر جاتا ہے
Tweet media one
9
43
41
@sadbinubaid
S'ad
3 months
#قران کریم 📿 ..
Tweet media one
7
34
39
@sadbinubaid
S'ad
5 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.." 💯❤️✨
2
39
34
@sadbinubaid
S'ad
3 months
میں حقیقت پسند لڑکا ہوں مجھے نہیں پسند دکھاوے کی محبت نہ میں خود کرتا ہوں اور نہ کسی کی برداشت کرتا ہوں
Tweet media one
4
31
31
@sadbinubaid
S'ad
18 days
مجھے سخت کوفت ہوتی ہے اگر میرے لئے کوئی subpost کرے 😤😠
3
35
35
@sadbinubaid
S'ad
3 months
"Jab tak zinda hun asim munir ka peecha nahin chorunga" . #ImranKhanFightingForPakistan #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
Tweet media one
1
33
32
@sadbinubaid
S'ad
21 days
تو سنا، تیری مسافت کی کہانی کیا ھے؟​ میرے رستے میں تو ہر گام پہ خم آتے ھیں!!!
@itxEnn
♥︎ꪀ
21 days
یہ خاک گمشدہ تمہارے ہاتھ کس طرح لگی تمہاری انگلیوں پہ ہم شمار کیسے ہو گئے یہ عمر تو کسی عجیب واقعے کی عمر تھی یہ دن فقط سپرد روزگار کیسے ہو گئے ✨️ ۔
Tweet media one
12
43
59
2
37
34
@sadbinubaid
S'ad
3 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد 🌸❤
6
29
31
@sadbinubaid
S'ad
3 months
سوشل میڈیا پر آپ سے کوئی مرد یا عورت رلیشن ختم کر دے یا جان چھڑا رہا ہو اور آپ پھر بھی اسے بچانے کے لئے مر رہے ھوں پھر سے بڑا گدھا کوئی نہیں 🫏
1
29
31
@sadbinubaid
S'ad
4 months
تم تو اتنی اچھی ہو کہ تمہاری بے قدری کرنے والوں پر واجب ہے کہ تمام عمر تاسف کریں اور افسوس سے ہاتھ ملیں ۔
Tweet media one
4
30
31
@sadbinubaid
S'ad
3 months
کب تلک سو کے گزارو گے حیات جاگ جاؤ ! کہ جگانا ہے تمھیں ۔ عبید رضا
Tweet media one
3
29
30
@sadbinubaid
S'ad
21 days
کیا حسن اتفاق ہے اِن کی گلی میں اِک کام سے گئے تھے ہر کام سے گئے #saaDii ♥️
3
35
31
@sadbinubaid
S'ad
3 months
کہتے ہیں اگر کسی چیز کو سچے دل سے چاہو، تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے جھوٹ کہتے ہیں ✌︎
Tweet media one
6
29
29
@sadbinubaid
S'ad
5 months
اللّٰھم بارك لنا في شعبان وبلغنا رمضان 🌻
4
32
31
@sadbinubaid
S'ad
2 months
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ۔۔ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے پورے پورے کلمات کے ذریعہ ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر بد سے۔ بخاری3371
3
27
28
@sadbinubaid
S'ad
3 months
كل عام وانتم ب��ير وعيدكم سعــيد ✨
Tweet media one
1
31
29
@sadbinubaid
S'ad
5 months
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 _جمعہ مبارک ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️🤲 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 💟🥀
2
29
27
@sadbinubaid
S'ad
2 months
تمھارے ہاتھ لگے ہیں تمھاری مرضی ہے ہمیں بگاڑ کے رکھو کہ بہتری لاؤ _ #SaaDii
Tweet media one
2
30
29
@sadbinubaid
S'ad
15 days
سورة النساء - آیت نمبر 104 #القرآن ترجمہ:- اس گروہ کے تعاقب میں کمزوری نہ دکھاؤ ۔ اگر تم تکلیف اٹھا رہے ہو تو تمہاری طرح وہ بھی تکلیف اٹھا رہے ہیں ۔ اور تم اللہ سے اس چیز کے امّیدوار ہو جس کے وہ امّیدوار نہیں ہیں ۔ اللہ سب کچھ جانتا ہے اور وہ حکیم و دانا ہے ۔
1
33
30
@sadbinubaid
S'ad
3 months
وسیم بھائی کا بڑھاپے سے جوانی تک کا سفر 😂😂
Tweet media one
2
31
26
@sadbinubaid
S'ad
2 months
میری آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ لے!! ہر بات میرے یار بتانے کی نہیں ہوتی.. !! #saaDii with ❤️
Tweet media one
3
26
25
@sadbinubaid
S'ad
28 days
اللَهُـمَّ صَـلِّ عَلَى محمدٍﷺ وَعَـلَـى آلِ محمدٍﷺ كما صلَّيْتَ على إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهيمَ إِنَّكَ حميدمجيد اللَّهُـمَّ بَارِكْ عَلَى محمدٍﷺ وعَلَى آلِ محمدٍﷺ كما بَارَكْتَ عَلَى إِبرَاهيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حميدمجيد
Tweet media one
8
28
27
@sadbinubaid
S'ad
28 days
لَبَّیک أَللّٰھُمَّ لَبَّیک لَبَّیکَ لَاشَرِیکَ لَکَ لَبَّیک إِنَّ الحَمدَ وَالنِّعمةَ لَکَ وَالمُلک لَاشَریکَ لَکَ ❤️
Tweet media one
6
27
27
@sadbinubaid
S'ad
2 months
No doubt
Tweet media one
0
27
24
@sadbinubaid
S'ad
2 months
میری اتنی پوسٹس پڑھنے کے باوجود کسی نے یہ نہیں کہا،،🫣 منڈے دا پتا کرو کیڑھے پنڈ دا آ کیڑھے شہر دا. آ 😐😐 #saaDii
Tweet media one
2
26
23
@sadbinubaid
S'ad
5 months
الســـلام علیـــکم صبح بخیر ☕ *• ” وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤 اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...*
14
13
24
@sadbinubaid
S'ad
5 months
جب تم صدقہ، نیکی یا کسی نیک عمل کا اراده کرو تو فورا کرگزرو اس سے پہلے کہ شیطان درمیان میں رکاوٹ بنے..!! صبح بخیر ☕
14
3
20
@sadbinubaid
S'ad
5 months
دل کی باتیں تو کسی اپنے سے کی جاتی ہیں اور میں بتاؤں اللہ کے سوا کوئی بھی آپ کا اپنا نہیں ہوتا, وہی سنتا ہے, شہ رگ سے زیادہ قریب اور بہت قدردان_❤️
11
15
20
@sadbinubaid
S'ad
5 months
آپ لوگ سوتے نہیں ہیں کیا؟ 🙄 رکھ دیں اب فون 😁 .
6
6
17
@sadbinubaid
S'ad
5 months
*﷽اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ* *بیشـَک مـَیرا رب جـَو چـَاہـَے، کـَر سـَکتا ہـَے--۵*
6
5
15
@sadbinubaid
S'ad
5 months
اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ سورۃ الاسراء
1
8
13
@sadbinubaid
S'ad
5 months
*اللّٰهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي* اے اللّٰه مجھے ہدایت دے اور مجھے سیدھے راستے پر چلا ! *آمین یا رب العالمین*🤲🏻 *(صحیح مسلم:2725)*♥️
4
8
13
@sadbinubaid
S'ad
5 months
اچھے لوگوں کو توجہ کا مرکز بننے کی ضرورت نہیں ہوتی ان پر خود دل اور نگاہیں ٹھہر جایا کرتی ہیں🫀 💯
@NoorFatima665
Noor Fatima💜
5 months
اچھے لوگوں کو توجہ کا مرکز بننے کی ضرورت نہیں ہوتی ان پر خود دل اور نگاہیں ٹھہر جایا کرتی ہیں 🥀
13
22
38
5
7
14
@sadbinubaid
S'ad
5 months
Finally 1k follower's complete!!😍 Bohat shukriya sb ka____🙌🏻❤
Tweet media one
15
4
12
@sadbinubaid
S'ad
5 months
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💚 السلام علیکم صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔💕
Tweet media one
5
1
10
@sadbinubaid
S'ad
4 months
میں اتنا برا نہیں ہوں جتنا لگتا ہوں 😎 اور اتنا اچھا تو بالکل بھی نہیں ہوں جتنا لگتا ہوں 😁 #saaDii
Tweet media one
5
3
8
@sadbinubaid
S'ad
5 months
سب کو معاف کر کے سویا کریں زندگی کل کی محتاج نہیں___ 🌃 Good Night💤 💖✨
5
3
7
@sadbinubaid
S'ad
5 months
جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مُجھے...🙂 کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں سے...🖤🥀
2
4
8
@sadbinubaid
S'ad
5 months
انسان میں انسان کے سوا کچھ نہ ڈھونڈو___💔🥀
0
5
6
@sadbinubaid
S'ad
5 months
امیروں نے غریبوں کے لیے خدا کے سوا کچھ نہیں چھوڑا۔ ~ فریڈرک نطشے
0
2
6
@sadbinubaid
S'ad
5 months
Thank you everyone...🙌🏻❤
Tweet media one
3
1
6
@sadbinubaid
S'ad
4 months
۝يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ⁠۝ ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ♥️
0
4
6
@sadbinubaid
S'ad
5 months
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔۔ 🥀
3
4
6