FaTAEma 💜 Profile Banner
FaTAEma 💜 Profile
FaTAEma 💜

@NoorFatima665

Followers
242
Following
32
Media
279
Statuses
17,665

My dream destination Makkah Madina and South Korea 🇰🇷

خوابوں کی دنیا
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
میں نے وفاداری سیکھی ہے تو اپنی مماما سے سیکھی ہے میں نے رشتوں کو جوڑ کر رکھنا سیکھا ہے تو اپنی مماما سے سیکھا ہے میں نے مشکل وقت میں صبر کرنا سیکھا ہے تو اپنی مماما سے سیکھا ہے 💞
22
25
39
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
تعلقات میں خلوص رکھئیے وفادار رہئیے اگر پھر بھی دوسرا شخص آپ سے دور جانا چاہے تو اسے دور تک ہی چھوڑ کر آئے تا کہ اس کی واپسی ممکن نہ ہو اور آپ یقین رکھئیے وہ جلد یا بدیر پچھتاوے کی مار کھائیں گے
7
58
64
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
جو آپ کو کھونے کے بعد مطمئن ہوتے ہیں یقین کریں ان کو کبھی آپ کی پرواہ تھی ہی نہیں ایسوں کی فکر میں خود کو ہلکان کرنے سے بہتر ہے کہ الحمد اللہ کہہ کر بھول جائیں
7
45
49
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
زندگی میں کئی سبق سیکھا جس سبق نے میری زندگی زندگی بدل رکھ دی وہ ہے"دستبرداری"دنیا کے ہر چیز سے دستبردار ہوجاو سکون پالوگے ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق جتانے لگتے ہیں بس یہی سے بے سکونی کی ابتدا ہوتی ہے ہم تو خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی چیز ہماری ملکیت جیسے ہوسکتی ہے
17
25
41
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
اچھے لوگوں کو توجہ کا مرکز بننے کی ضرورت نہیں ہوتی ان پر خود دل اور نگاہیں ٹھہر جایا کرتی ہیں 🥀
13
20
38
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
بہت مسکراتی ہوں میں، کے جن کی لاڈلی ہوں ان کو اداس نظر نہ آؤں😊
12
13
37
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
دوستی پیار ہے ❤️ تو وہ پیار تم ہو🥰 دوستی چاند ہے 🌜 تو اس کی روشنی تم ہو🥰 دوستی پھول ہے🌹 تو اس کی خوشبو تم ہو🥰 دوستی زندگی ہے❤️ تو وہ زندگی تم ہو 🥰 Everyone say online friend are fake! But this girl always with me thank you so much yra 😍❤️ @PariKiJaan2 😍❤️
17
17
37
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
قوس قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں احباب سارے رنگوں کے اندھے ملے مجھے
17
15
33
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
ہر ساتھ چلنے والا مخلص نہیں ہوتا جو قریب ہوسکتاہے وہ دور بھی جاسکتا ہے جو آج تمہارا ہے وہ کل کسی اور کا بھی ہوسکتا ہے 🥀
15
15
33
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد دوستی کی جو اپنی ذات سے بڑھ کر دوستی کرتے ہیں
12
20
34
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
دل کہتا ہے ہمیشہ تیرا احترام رہے تیرا سب سے الگ ایک مقام رہے میری سوچ جہاں بھی رہے دنیا میں مگر میرا دل فقط تیرے نام رہے ❤️ #forsomeone
13
29
32
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
ایسا نہیں مجھے اس کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا دراصل مجھے کسی اور کو چاہنے کی چاہ نہیں رہی 🥀
13
9
31
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
مجھے لگتا ہے کچھ مدت بعد ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمارا انتخاب غلط ہے اور اگر اللہ ہمیں ہمارے انتخاب پر چھوڑ دیتے تو ہم ڈوب جاتے
15
21
32
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
جس سے میں بات کرنا چھوڑ دوں اسے میں بھول جاتی ہوں بات فخر کی نہیں میرا حافظہ کمزور ہے 😂 سوری یار مجھے یاد ہی نہیں رہا تمہیں ویلکم بیک کہنا ویلکم بیک 😍 @Yunhi_hun 💞
4
28
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی آج کل یعنی دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے
11
16
30
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
محبت کا جواب محبت سے نہ ملنے پر خود کو مت کوسیں ضروری نہیں کہ جس شخص کی محبت آپ کو چاہیے وہ آپ ڈیزرو کرتا ہو اکثر ہم ستارہ ہو کر زمین کی چاہت میں اپنا وقت گنوا دیتے ہیں جبکہ ہم صرف آسمان میں چاند کے ساتھ چمکنے کے لیے بنے ہوتے ہیں
16
17
31
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
ہمارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے ہم کیا ہیں ہمارا برا وقت ہمیں بتاتا ہے دنیا کیا ہیں
15
21
31
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
جب آپ واقعی کسی کی پروا کرتے ہیں تو اس کی غلطیاں آپ کے جذبات کو کبھی نہیں بدلتی کیونکہ یہ دماغ ہے جو غصہ کرتا ہے لیکن دل پھر بھی پروا کرتا ہے
14
20
29
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
جب کوئی دل دکھائے تو چپ رہو جنہیں ہم جب نہیں دیتے انہیں وقت پر خدا کی طرف سے جواب مل جاتا ہے
12
18
30
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
لاحاصل ہے وہ، ہمیں معلوم ہے؛ پر بہت سکون ملتا ہے اسے اپنا سوچ کر😍 تاھیونگ💞
Tweet media one
13
17
29
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
عزت کی بات کرتے ہو تو سنو رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں ✌🏻😂🤣
19
13
28
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
پتہ ہے زندگی اس لمحے بڑی بے رحم لگتی ہے جب آپ کے بے حد قریب لوگ بےحس ہونے لگیں خون اپنی کشش کھو دے اور آشنا نظروں میں بیگانی ہو لیکن یقین کرے زندگی شروع ہی یہی سے ہوتی ہے یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جو ہمیں ہماری اور دوسروں کی پہچان کرواتا ہے
16
28
29
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
مجھ جیسی lovely اور اچھی بندی ایسے ہی نہیں مل جاتی دعائیں کرنی پڑتی ہیں جناب 😝😂
17
5
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
کسی کو اتنا پیار دو کہ کوئی گنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے اسے چھوڑ دو کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں بلکہ وہ ضرورت کا پجاری ہے
12
17
29
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے بس کچھ لوگوں کی فلمیں ریلیز نہیں ہوتی 😂🤣
18
15
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
محبت میں یہ خواہش آپ نہ رکھیں کہ وہ صرف میرا ہو جائے یہ تو آپکے اختیار میں ہے ہی نہیں مگر آپ صرف اسکے ہو جائیں اس پہ آپکا پورا اختیار ہے ❤️
11
12
26
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
میں اکیلی خود کے لیے کافی ہوں میرا وجود کسی کے سہارے کا محتاج نہیں ہے ✌🏻
15
13
26
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ دونوں میں سے زیادہ تکلیف دہ بات کیا ہوتی ہے؟ کہ !! پورا راستہ طے کرنے کے بعد آپکو پتہ چلے کہ یہ آپکا راستہ نہیں یا پھر ! آدھے راستے میں آپکو پتہ چلے کہ آپکے ساتھی کی منزل آپ سے جدا ہے
14
20
28
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
جو ہزار دکھ کے بعد بھی مسکرا دے وہ بے شرم ہوں میں 😂🤣
17
16
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جائے گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجیے...!! صبح بخیر 🌅
13
17
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
مجھے ایسا لگتا ہے ہمیں اللہ سے صبر نہیں بلکہ سکون مانگنا چاہیے کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوجاتا ہے، سکون حاصل کرنے کے لیے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا
13
15
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
تجھے پا نہیں سکے تو ساری زندگی تجھے پیار کریں گے یہ ضروری تو نہیں جو مل نہ سکے اسے چھوڑ دیا جائے #kimtaehyung
Tweet media one
11
17
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
مجھے لگتا ہے وقت جہاں رشتوں کی حقیقت محبت کے دعوؤں کی سچائی اور عروج وزوال میں لوگوں کے اندرونی رنگوں سے پردہ اٹھاتا ہے۔وہی ہمیں ہماری ہمت سے بھی آشنا کروا دیتا ہے کہ ہمارے اندر کے انسان میں حوصلہ اور برداشت کس قدر بے
15
16
26
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
سب سمجھ آتا ہے کہ کون real ہے اور کون fake مجھے تو بس لوگوں کی Acting skills دیکھنے میں مزہ آتا ہے 😂
16
16
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
مکافات عمل اس کو کہتے ہیں! جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دوری اختیار کر لو وہ خود لوٹ آئیں گے، لیکن اس وقت وہ تمہارے دل سے اُتر چکے ہو گئے کیونکہ وہ تمہاری قدر سے نہیں پچھتاوے سے لوٹے ہیں
10
13
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے میرا دل قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں #KimTaehyung
Tweet media one
14
18
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
رویوں اور محسوسات کی تبدیلی کو قبول کیجئے خود کو دوسروں کے کھوکھلے معیارات اور پیمانوں میں قید کرنا بند کیجئے زندگی کو اس کے بدلتے رنگوں کے ساتھ قبول کیجئے تو زندگی گلزار ہے
16
20
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
بعض چہرے انسان کو کتنا دھوکا دیتے ہیں آپ انہیں دیکھتے ہیں سوچتے ہیں کہ یہ بے ضرر ہیں،ان سے آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا اور پھر ہمیں سب سے بڑا نقصان ان سے ہی پہنچتا ہے!!
17
19
27
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو اگر ایسا نہیں کرسکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزارے اگر ایسا نہیں کرسکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے کیونکہ اللہ پاک کی مخلوق سے محبت ہی اللہ پاک سے محبت ہے
10
17
26
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
دوسرا عشق نہ کروں ؟ بہتر! تیرے ہجر میں رہوں؟ بہتر! تو کہیں بھی نہ ملے مجھے اور میں تمہیں ڈھونڈتی رہوں؟ بہتر! تو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں تو نہ چاہے تو نہ دیکھوں؟ بہتر! تیری ہر بات پر جھونکا دوں سر؟ تیری ہر بات پر کہوں بہتر!
11
10
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
علاجِ دردِ دل "جو پوچھا گیا حکیم سے ! دھیرے سے حکیم بولا دیدارِ "تاھیونگ"کیا کرو😍 #KimTaehyung
Tweet media one
9
19
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
تدفین نفس کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ نہیں کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی ایسا مجھے لگتا ہے
11
23
26
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہوسکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں
14
21
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے، ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دیکھایا اس نے 🥀
7
20
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“ (صحیح بخاری، ٧٤٠٤)
12
18
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
محبتیں تو ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں بھلا آپ نے کبھی نکاح نامے پر محبت کا خانہ دیکھا ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ محبتیں تو ازل سے ہی ادھوری ہیں اور ادھوری ہی رہیں گی مگر ایک بات ضرور ہے کہ ادھوری محبتیں انسان کو پورا کھا جاتی ہیں
15
21
24
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
ہر ولی کا ماضی ہوتا ہے ہر گہنگار کا مستقبل ہوتا ہے
14
13
24
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
مختصر رہیں لیکن مخلص رہیں کئی بناوٹی چاہنے والوں سے ایک مخلص چاہنے والا بہت بہتر ہے
14
16
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
زندگی حسین ہے مسکرا دیجئے کرے جو کوئی تنگ اس کو چماٹ لگا دیجیئے 😂
12
10
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسی کے برے الفاظ کا جواب آپ نے بھی اتنے ہی برے انداز میں دیا تو یقین جانیے آپ بھی اسی کے جیسے ہیں بس اس نے بولنے میں پہل کردی
21
15
24
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
ماں باپ کی پسند کا مخلص شخص اپنی پسند کے دوغلے انسان سے بہت بہتر ہوتا ہے
15
16
24
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
دل + دل = دلدل لہذا دو دلوں کو جوڑ کر دلدل میں گرنے سے بہتر ہے دلوں کو علیحدہ رکھیں پبلک سروس میسج 😂
17
16
24
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
ایک میں ہوں جو اس کی ہر عادت سے واقف ہوں اور ایک یہ ہیں جو میرا نام تک نہیں جانتا 😩 ہائے میرے بڑے بڑے دکھ
Tweet media one
12
13
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
کچھ رشثے بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ان کا کوئی نام نہیں ہوتا ان پر ہمارا حق خود بخود اس طرح کا ہوجاتا ہے کہ وہ ہر حال میں ہمیں اپنے ساتھ چاہیے ہوتے ہیں بنا کسی لالچ کے، بغیر کسی غرض کے بس ان کا ہماری زندگی میں ہونا ہی ایک سکون ایک تسلی کا باعث ہوتا ہے
14
17
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
"سمجھنا" جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ایسے بہت سے لوگ ہیں جو آپ کو جانتے ہیں مگر بہت کم ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں صبح بخیر
14
14
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
بہت کچھ کھونے کے بعد ہمیں یاد آتا ہے کہ آخر ہماری بھی کوئی سیلف ریسپکٹ تھی اور پھر افسوس یہ ہیمں تب یاد آتا ہے جب ہم دوسروں کے ہاتھوں کھلونا بن کر ٹوٹ چکے ہوتے ہیں
14
15
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
جس کے آگے نفرتیں بھی ہار جائیں ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں میں الحمد اللہ
14
8
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں، نہ ملتی ہیں اور نہ ہی ختم ہوتی ہیں کیم تاھیونگ 💞
Tweet media one
10
15
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞
12
13
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
میرا شمار ان لڑکیوں میں ہوتا ہے جس نے فقط ایک لڑکے کو چاہا اور اسے حاصل بھی نہیں کر سکی
Tweet media one
11
11
24
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
جب سے روٹیاں بنانا سیکھ رہی ہوں دنیا کا کوئی ملک نہیں بچا جس کا نقشہ نہ بنایا ہو میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے 😩😒
14
13
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
اب تک کی سب سے بڑی غلط فہمیوں میں سے ایک یہ ہے کہ خون کے رشتے آپ کو خاندان بناتے ہیں خون کے رشتے دراصل آپ کو رشتے دار بناتے ہیں وفاداری محبت اعتماد اور احترام آپ کو خاندان بناتے ہیں
8
17
22
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
ایسا لگتا ہے اس دور کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں ادا ہوگئی تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی
11
18
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
آج میری نانی کی برسی ہے آج ان کے اس دنیا سے جانے کا پورا ایک سال ہوگیا ہے اس ایک سال میں کوئی ایسا دن نہیں تھا جب مجھے میری نانی یاد نہ آئی ہو اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ان کی مغفرت فرمائے آپ سب سے گزارش ہے ایک بار سورہ فاتحہ پڑ کر میرے نانی کے لیے دعا کرے
20
17
23
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
مجھ جیسی لڑکی کا مسئلہ عزت ہے مجھ پر نہیں جچتی غیر محرم کی محبت
19
15
25
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
روشن کیے ہوئے ہیں تیری یاد کے چراغ آجا تیرے بغیر دل بہت اداس ہے #kimtaehyung
Tweet media one
14
13
22
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو گدھے پر بھی سوار ہونے کے قابل نہیں ہوتے اور ہم ان کو سر پر سوار کر دیتے ہیں 😐😂
11
12
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
ہائے maturity اپنی جگہ لیکن شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر خود سے باتیں کرنے کا اپنا مزہ ہے 😂🤣
12
12
22
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
جس شخص سے محبت ہوتی ہے ناں وہ ملے یا نہ ملے اس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا پھر چاہے اس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے پھر بھی کہیں نہ کہیں ہمیں اس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپے گی اور دل تب کہتا ہے کہ اگر وہ ہوتا تو کہانی کوئی اور ہی ہوتی
12
12
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے، زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے جو اس وقت بھی ساتھ نبھانا جانتا ہو جب آپ کے لیے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہو
13
19
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
اسے نظر انداز کرنا تو میں سیکھ ہی نہیں پائی اور اس سے خفا ہونا میرے بس میں نہیں ہے #forsomeone
10
14
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
اس زمانے میں جب سب کہتے ہیں کہ ساس کبھی ماں نہیں بن سکتی میں ثابت کروں گی کہ ساس ماں اور بہو بیٹی بن سکتی ہے ان شاءاللہ 🤞🏻
14
17
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
12
13
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
ہم کچھ لوگ سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں، یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے #KimTaehyung
Tweet media one
10
9
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
آپ ابلتے ہوئے پانی میں اپنا عکس نہیں دیکھ سکتے اسی طرح غصے کے وقت آپ سچائی کو نہ دیکھ پائیں گے جب پانی پر سکون ہو تب ہی شفافیت ظاہر ہوتی ہے
12
13
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
یہ شکوے بے وجہ ہیں، یہ دستور چاہت ہے کہ جو محبوب ہوتا ہے ذرا مغرور ہوتا ہے
Tweet media one
11
15
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
زندگی کبھی بھی کسی کو کچھ مفت میں نہیں سکھاتی جب کوئی کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں نے زندگی سے یہ سیکھا ہےمجھے زندگی نے یہ سکھایا ہے تو یقین جانیے زندگی اس شخص سے اس کے سکھائے گئے تجربے کی بہت بڑی قیمت وصول کر چکی ہوتی ہے کوئی سکھائے محبت کے قرینے اسکو خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارتے
14
18
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
تم میرے قصے میں آتے ہو تم میرے حصے میں کیوں نہیں آتے تاھیونگ 🥺
Tweet media one
10
14
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
ہر کوئی مجھ کو یاد کرے ایسی میری تقدیر نہیں میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں درد سے میرا رشتہ بے خوشیاں مجھے نصیب نہیں اور تاھیونگ میرا ہوجائے میں اتنی بھی خوش نصیب نہیں
Tweet media one
9
17
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتاہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہیں
13
14
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
حالات کہتے ہیں چھوڑ دے اسے دل کہتا ہے ٹھہر تھوڑا اور انتظار کر 🥀
6
8
21
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
راستے میں کنکر ہی کنکر ہو تو ایک اچھا جوتا پہن کر اس پر چلا جا سکتا ہے لیکن اگر ایک اچھے جوتے کے اندر ایک بھی کنکر ہو تو ایک صاف ستھرے راستے پر کچھ قدم بھی چلنا مشکل ہوجاتا ہے اگر آسان لفظوں میں بتاؤں تو باہر کے چیلنجز سے نہیں ہم اپنی اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں
10
13
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
انسان سے بڑا جادو، تعویز، نظر کچھ نہیں ہوسکتا یہ اپنے رویے اور زبان سے جس سے چاہے اجاڑ دیں جس سے چاہے سنوار دیں
10
17
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
پیار ان کو ملتا ہے جو دکھاوا کرتے ہیں سچے دل سے پیار کرنے والے کو تو ہمیشہ دھوکا ملتا ہے
7
7
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
گھر میں رہنا نہیں ہے آسان بس اتنا سمجھ لو طعنوں کا دریا ہے اور بے شرمی سے تیر کر جانا ہے 😂🤣
10
13
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
وہ انا پرست ہے اس کی باتوں میں اقرار بھی ہے کبھی کبھی اس کے لہجے سے لگتا ہے وہ میرا منتظر نہیں ہے لیکن اس کی آنکھوں میں انتظار نظر آتا ہے اگر روٹھ جاؤں تو مناتا نہیں ہےمگر میری ناراضگی پر بے قرار بھی رہتا ہے شاید یہی اس کا انداز محبت ہو وہ میرا ہمدرد بھی ہے اور ستم گزار بھی ہے
13
7
19
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
میں وہ لڑکی ہوں جو رونے کے بعد فوراً شیشہ دیکھتی ہوں کہ کیسی لگ رہی ہوں🙈😂
13
13
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
چوری چوری چپکےچپکے میری بیسٹی نے شادی بھی کر لی اور کسی کو خبر تک نہیں ہوئی لیکن سن کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک میری دوست کو ہمیشہ خوش رکھے خوشیوں والی زندگی ہو آمین ثم آمین 😍 @KhushiDiva2 💞
Tweet media one
Tweet media two
13
10
20
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
مجھے لگتا ہے کہ انسان مخلصی کی انتہا تک ہی کیوں نہ چلا جائے پھر بھی کبھی نہ کبھی اس کے منہ پر زور دار طماچہ ضرور مار دیا جاتا ہے اور ہم اپنی اسی بےبسی کا تماشا دیکھ کر اثر ہنس دیتے ہیں کہ ہماری مخلصی بھی راس نہ آئی لوگوں کو
8
13
19
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
Happy birthday @mdsr_786 Wishing you a day filled with happiness and a year filled with Joy 😊 🎉🎂
Tweet media one
3
32
31
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
جب کسی کے دل کا دروازہ آپ کے لیے بند ہو جائے تو اسے بار بار کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں کیوں کہ ڈھونڈنے سے وہ ملتا ہے جو بچھڑ گیا ہو وہ نہیں جو بدل گیا ہو
11
17
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
میرا تو اپنے آپ سے ہی دل لگا رہتا ہے! میں نے اپنا دل اتنا خود سے لگایا ہوا ہے کہ کسی دوسرے سے لگنے کا موقع ہی نہیں ملتا
14
13
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
ہمارا کردار ہماری عادات کا مجموعہ ہوتا ہے آپ ایک سوچ کو بیچ بوئیں گے تو عمل کی فصل اگے گی ایک عمل کا بیچ بوئیں گے تو عادت کی فصل اگے گی اگر عادات کا بیچ بوئیں گے تو کردار کی فصل کاٹیں گی اور اگر کردار کا بیچ بوئیں گے تو تقدیر کی فصل اٹھے گی!!
9
15
19
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
لوگ چاہنے والا مانگتے ہیں پر بہتر ہے کہ نبھانے والا مانگا جائے، چاہنے والوں کا جب دل بھر جاتا ہے تو وہ چھوڑ جاتے ہیں نبھانے والے مجبوریوں کی اوٹ میں چھپ کر آپ کو کبھی اکیلا نہیں کرتے❤️
9
13
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
6 months
بہت ملیں گے تمہیں زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے مگر کوئی تمہاری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا 🥀
10
13
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
5 months
دنیا میں جھوٹے لوگوں کو ہی بڑے ہنر آتے ہیں سچے لوگ تو الزاموں سے ہی مر جاتے ہیں
8
11
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا، قدر کرو ان کی جو تم سے بنا مطلب کی چاہت کرتے ہیں دنیا میں خیال رکھنے والے کم اور تکلیف دینے والے زیادہ ہوتے ہیں صبح بخیر زندگی
16
8
17
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
4 months
تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر اے حسین شخص تجھے میری کیا ضرورت ہے
Tweet media one
11
12
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
3 months
زندگی شہد کی مکھی کی طرح گزاریں مٹھاس رکھیں شہد بانٹیں اور اگر کوئی کچھ بولے تو اسکا منہ سجا دیں🤣😂
9
12
18
@NoorFatima665
FaTAEma 💜
2 months
روز آجاتا ہے وہ میرے خیالوں میں روز لگتی ہے حاضری، اس غیر خاصر کی #forsomeone
7
12
18