Syed Kashif Zia Profile Banner
Syed Kashif Zia Profile
Syed Kashif Zia

@s_kashifzia

Followers
3,415
Following
3,263
Media
59
Statuses
2,427

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
28 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ⚔️تاجدار ختم نبوت زندہ باد⚔️ میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
Tweet media one
67
26
373
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
22 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(107) ترجمہ: کنزالایمان اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لیے ⚔️#تاجدار_ختم_نبوت_زندہ_باد⚔️
Tweet media one
85
13
246
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
25 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ⚔️تاجدار ختم نبوت زندہ باد⚔️ _وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضُى ؛ اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنادے گا کہ تم راضی ہو جاؤ۔ ♡
Tweet media one
92
7
180
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
21 days
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حدیث نبوی حضرت محمدﷺنےفرمایا کہ جو قوم اللٌٰہ کو یاد کرتی ھے ذِکر الٰہی میں رہتی ھے اُسےفرشتےگھیر لیتے ہیں اور رحمت الٰہی اُسےڈھانپ لی��ی ھے اور اُس پر سکینت نازل ہوتی ھے اور اللٌٰہ اُس کاذِکر اپنےہاں فرشتوں میں کرتا ھے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
86
9
157
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
14 days
السلام علیکم ورحـــمة الله وبرکاتہ صبح بخیر *اللّه رب العزت، پروردگار عالم* سے دعا ہے کہ ھر آنے والا دن اور ھر آنے والی گھڑی ہمارے لیئے باعث رحمت بنا دے، رزق وسیع عطا کر دے اور زندگی کی تمام آزمائشوں میں کامیاب فرما دے. آمین یاربّ العالمین #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
68
13
109
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے االلہ آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اے پروردگار جولوگ میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
53
9
107
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
27 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ⚔️تاجدار ختم نبوت زندہ باد⚔️ جہاں جہاں رب العالمین وہاں وہاں رحمتہ للعالمین
Tweet media one
72
4
108
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾
Tweet media one
72
7
104
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر زندگی ایک نوٹ بک ہے.....دو صفحے پہلے ہی خدا نے لکھے ہوئے ہیں، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، مرکز کا صفحہ خالی ہے تو انہیں مسکراہٹ اور پیار سے بھر دو۔..!!
Tweet media one
60
5
100
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صباح الخیر خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟ کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
Tweet media one
61
3
99
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟ کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
Tweet media one
51
9
95
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
*ﺍَﻟﺴَّــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ اے پاک پروردگار تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہوں مجھے مُعاف فرما ھمیں ایمان کامل، دین کی سمجھ کُشادہ رزق صحت تندرستی عطاء فرما دُعائیں قبُول فرما ہماری آمین
Tweet media one
40
5
92
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اک رند ہےاور مدحت سلطانﷺمدینہ ہاں کوئی نظر رحمتِ سلطانﷺمدینہ اس طرح کہ ہرسانس ہومصروف عبادت دیکھوں میں در دولت سلطانﷺمدینہ کونین کا غم یاد خدا اور شفاعت دولت ہےیہی دولت سلطانﷺمدینہ کچھ ہم کونہیں کام جگر اورکسی سے کافی ہےبس اک نسبت سلطانﷺمدینہ
Tweet media one
48
3
88
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
#اسلام_علیکم_ورحمتہ_اللہ_وبرکاتہ #صبح_بخیر اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نوح میں فرمایا ” اپنے رب سے بخشش مانگو وہ بڑا بخشنے والا ہے تم ایسا کرو گے تو وہ آسمان کے دہانے کھول دے گا اور مال اور بیٹوں سے تم کو سرفراز کرے گا اور باغ عطا فرمائے گا اور نہریں عنایت کرے گا“
Tweet media one
58
5
86
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
6 days
*اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ٗ*🍒💫🍒 *اےاللہ پاک* ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کر دے. *اےاللہ پاک* ہمارا تیرے سوا اور کوئی سہارا نہیں ہے تو ہی معاف کرنے والا بڑا مہربان ہے، ہماری ساری خطائیں بخش دے. *آمِیْن
Tweet media one
79
8
140
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
13 days
*السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* ⚔️تاجدار ختم نبوت زندہ باد⚔️ صبح سویرے اٹھنا *اللہ پاک کی عبادت کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا *اللہ پاک کو بہت پسند ھے۔ اللہ تعالی* ہمارے ملک پاکستان کو ہر مشکل سے محفوظ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
Tweet media one
54
4
71
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سیدہ عائشہ رضہ اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللّٰہﷺاپنے گھر والوں میں سے کسی کو بیماری سے اللّٰہ کی پناہ میں دیتے یعنی دم کرتے تو اسکے جسم پر اپنا دایاں ہاتھ مبارک پھیرتے اور درج ذیل کلمات پرھتے
Tweet media one
39
7
63
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
Tweet media one
33
4
40
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا، اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
Tweet media one
30
7
41
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاء وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىَ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
Tweet media one
33
1
33
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ”وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ" 🦋❤️ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا،،❤️
Tweet media one
24
5
34
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فرمانِ مولا علی علیہ السلام : "انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتے چہروں کا کوئی فائدہ نہیں "۔❤️?
Tweet media one
17
1
28
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں !
Tweet media one
12
3
19
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
10 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں تمام دوستوں کا تہیہ دل سے شکرگزار ہو 3k 🎉💝🌹 فالورز کمپلیٹ ہونے پر
Tweet media one
14
2
22
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ جس حال میں رکھے خوش رہا کریں کیونکہ جو زندگی آپ گزار رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ زندگی کسی خواب ہو🖤🥺 انشاء اللہ
Tweet media one
11
0
21
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
*ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ*🫀🌴🫀 *قدرت نے ایک لقمہ کے لیئے کتنا انتظام کیا ھے کہ گرم ھو تو ہاتھ بتا دیتا ھے سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں کڑوا یا ترش ھو تو زبان بتا دیتی ہے بس حرام ھے یا حلال یہ فیصلہ آپ نے کرنا ھے
Tweet media one
21
2
17
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
13
1
19
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وَقَالَ الَّذِينَ أَشْركُوا لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا عَبَدْنَا مِنْ دُونِهِ مِنْ شَيْءٍ نَحْنُ وَلَا آبَاؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِنْ دُونِهِ مِنْ شَيْءٍ ۚ كَذَٰلِكَ فَعَلَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ فَهَلْ عَلَ الرُّسُلِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
Tweet media one
17
0
17
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے االلہ آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اے پروردگار جولوگ میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
16
0
18
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
Tweet media one
12
2
19
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
Aslam o alikum Good evening
Tweet media one
10
1
14
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
Aslam o alikum 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐀𝐅𝐓𝐄𝐑𝐍𝐎𝐎𝐍 خسارہ ہے ہر وہ چیز, ہر وہ سہولت, ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو
Tweet media one
7
1
13
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح بخیر
Tweet media one
6
0
6
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
7
0
6
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
7 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قَالَ يَا آدَمُ أَنْبِئْهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ ۖ فَلَمَّا أَنْبَأَهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ إِنِّي أَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَأَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا كُنْتُمْ تَكْتُمُونَ Aslam o alikum Good evening
Tweet media one
9
0
12
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
اے زمینِ کربلا بڑھ کر استقبال کر رفتہ رفتہ آ رہا ہے قافلہ حسین کا
Tweet media one
7
0
5
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
4 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یاسلام یاسلام یاسلام یاحی یاقیوم یارحمن یارحیم یاکریم
9
0
7
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
4 months
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
Tweet media one
9
0
8
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
10
1
6
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
4 months
فبای الا ربکما تکذبان
Tweet media one
7
0
8
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
یہ موٹر سائیکل کی دُمچی ہے جو بارش کے موسم میں آپ کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے روکتی ہے۔ اس کو لگوانا مت بھولیں اور اس طرح ایک عدد دُمچی اپنے دل میں بھی لگوا لیں جو دوسروں پرکیچڑ اچھالنے سے روکنے کا کام دے یعنی لوگوں کی عیب جوئی غیبت چغلی اور بد گمانی کرنے سے روکے
Tweet media one
4
1
8
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
4 months
Good morning Beautiful day
Tweet media one
9
0
7
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا رَبَّنَا أَرِنَا اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ نَجْعَلْهُمَا تَحْتَ أَقْدَامِنَا لِيَكُونَا مِنَ الْأَسْفَلِينَ
2
0
9
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
Tweet media one
9
0
7
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
حالات جیسے بھی ہوں اپنے رب کا شکر ادا کرتے رہیں حالات بدلنے میں دیر نہیں لگتی
Tweet media one
5
0
6
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
آپ کے بہترین دوست وہ ہیں جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ~جلال الدین رومی
4
0
6
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
4 months
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
3
0
6
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
4 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Tweet media one
5
0
4
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Jumma Mubarak
Tweet media one
4
1
5
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں اور احترام سے جُھک جائیں!
1
0
7
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
4 months
اسلام علیکم گڈافٹرنون
Tweet media one
7
0
5
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
Aslam o alakum Good afternoon
Tweet media one
4
0
4
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وبرکاتہ اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ ○☝ بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے (القرآن)❤💯
4
0
5
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
جو شخص بغضِ علیؑ کا مریض ہوتا ہے وہ کائنات میں سب سے غلیظ ہوتا ہے نعرہ حیدری
Tweet media one
3
0
5
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو
Tweet media one
2
1
5
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
16 days
0
0
3
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
29 days
0
0
3
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
3 months
2
0
3
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
2 months
@esha_shahzadi3 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
0
0
3
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
18 days
0
0
3
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
10 days
@Imran_Boss7 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
2
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
14 days
@qayum43341 Good morning
1
0
1
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
@majorirfanakbar صلی الله علی حبیبه سیدنا محمد وآله وسلم وعلیکم السلام ورحمۃ الله وبرکۃ ومغفرۃ 🌹🏵️صباح النور فی شھر الربیع النور🏵️🌹 🌹💐🌺جشن میلاد مبارک🌺💐🌹
2
3
1
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
0
2
2
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
14 days
@_basra1 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر
1
0
1
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
@esha_shahzadi3 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
1
2
@s_kashifzia
Syed Kashif Zia
1 month
@shafakSF وعلیکم السلام
0
0
2