RPO Gujranwala Profile
RPO Gujranwala

@rpogujranwala

Followers
18,503
Following
103
Media
2,265
Statuses
3,399

Official Twitter account of RPO Gujranwala

Gujranwala, Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
1 year
Tweet media one
25
29
366
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
معروف مذہبی سکالر رضا ثاقب مصطفائی صاحب تبدیلی رویہ، رزق حلال اور اصلاح احوال کے بارے پولیس کے افسران و جوانوں کو لیکچر دے رہے ہیں�� @CPOGujranwala @OfficialDPRPP @IGPpunjab @razasaqibmustaf #Islam #Pakistani #PunjabPolice #Islamic #Islamabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
24
301
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
#NewProfilePic ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ راؤ عبدالکریم
Tweet media one
21
15
272
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
Tweet media one
13
6
232
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
Tweet media one
12
8
196
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
Tweet media one
15
7
175
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
1 year
شہید کنسٹیبل انضمام الحق کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں ڈی پی او سیالکوٹ و دیگر افسران سمیت سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت۔ شہید کےقافلے پرشہریوں اور پولیس کے جوانوں نے پھول نچھاور کیے۔1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
13
161
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
Good job Gujranwala Police
@cpogujranwala
CPO Gujranwala
4 years
تھانہ علی پور چٹھہ نے معصوم بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم رضوان کو دو گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ملزم بہانے سے بچی کو گھر سے باہر لے گیا اور زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھنیک دی۔
Tweet media one
72
52
353
15
7
139
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ڈی آئی جی ریاض نزیر گاڑا کو ٹرانسفر کے موقع پر افسران و ملازمین نے دعاؤں اور اعزاز کے ساتھ رخصت کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
9
148
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر ایس پی اشرف مارتھ شہید کی سالانہ برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن گوجرانوالہ میں یادگارِ شہدا پر پھولوں کی رِیت چڑھا اور شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے خیر کر رہے ہیں۔ @CPOGujranwala @OfficialDPRPP #Pakistan #Punjabi #PunjabPolice
Tweet media one
7
16
134
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
11 months
ضلع منڈی بہاؤالدین کے سپوت کنسٹیبل شبیر احمد نے نہر میں کود کر ڈوبنے والی خاتون کو بچالیااور خود پانی کی تیز لہروں میں بہہ گیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPakistan @GovtofPakistan
13
41
138
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر حافظ آباد دورہ کے موقع پر ڈی پی او بلال ظفر کے ہمراہ شہید کانسٹیبل ریاست علی کے گھر گئے، لواحقین سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کی۔ @PakistanPolice_ @OfficialDPRPP @raosardarali #Punjab #PunjabPolitics #PoliceFamily @DHafizabad @policediary15
Tweet media one
14
16
128
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
11 months
ضلع منڈی بہاؤالدین کے سپوت کنسٹیبل شبیر احمد نے نہر میں کود کر ڈوبنے والی خاتون کو بچالیااور خود پانی کی تیز لہروں میں بہہ گیا۔
Tweet media one
6
19
124
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر منڈی بہاؤالدین کے سب انسپکٹر حسن اعجاز گوندل کو سی ایس ایس کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دے رہے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے اور سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کیپٹن ریٹائرڈ حماد عابد نے حسن اعجاز کو اعزازی شیلڈ دی #Pakistan #CSS2022 #Punjab
Tweet media one
9
7
118
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
نئے آر پی او گوجرانوالہ ڈی آئی جی ڈاکٹر محمد عابد خان۔۔۔
Tweet media one
19
3
116
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
اپنی ذمہ داری کا احساس کریں۔ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں۔ ان کے خاتمے کے لیے پولیس کا ساتھ دے کر ایک معزز شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ #PakistanZindabad #Pakistan @OfficialDPRPP @DCGRW @PoliceAwam @policediary15 @SyedNayabHaide5 #SayNoToDrugs
Tweet media one
18
21
81
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے کینسرجیسے موذی مرض سے وفات پانے والے الیٹ فورس کے جوان فیصل علی کی قبر پرحاضری دی۔پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔آر پی او مرحوم کنسٹیبل کےورثاء سے بھی ملے اور تعزیت کی۔ @OfficialDPRPP @CommissionerGu3 @InamGhani #Pakistani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
13
86
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر لاہور میں ورلڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے تن سازی کے مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے مسٹر پنجاب 2022 بننے والے گوجرانوالہ کے کانسٹیبل نوید سندھو کو مبارکباد دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام 25 ہزار دے رہے ہیں۔ #Pakistan
Tweet media one
2
5
84
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا تھانہ کینٹ کے وزٹ کے موقع پر شہید کنسٹیبل یوسف کی فیملی سے بھی ملے ۔ آر پی او نے تھانہ کینٹ میں شہید کنسٹیبل کے نام سے منسوب میس ہال کا افتتاح شہید کی بیوہ اور بچیوں سے کروایا۔ @OfficialDPRPP #Pakistan #PunjabPolice @SyedNayabHaide5
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
6
76
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میں شہید کانسٹیبل محمد رضوان کی نماز جناز�� ادا کیا۔انہوں نے شہید کنسٹیبل کی میت کو کندھا بھی دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رضوان رشید کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی. #pakiatan #PunjabPolice
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
6
73
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا کی والدہ ماجدہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی تھی جن کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں ادا کر دی گئی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
8
73
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا کی زیر قیادت آرپی او آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں11ہیڈ کنسٹیبلان کو ASI کے عہدہ پر جبکہ 16 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
77
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
Tweet media one
7
6
74
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا کی جانب سے گوجرانوالہ سے ٹرانسفر ہونے والے(CPO) ڈی آئی جی گوہر مشتاق بھٹہ اور SP راشد ہدایت کے اعزاز میں الوادعی عشائیہ۔ عشائیہ میں کمشنر گوجرانوالہ سید گلزار حسین شاہ ، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف و دیگر افسران نے شرکت کی۔ #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
71
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ سے ٹرانسفر ہونے والے ایس ایس پی آپریشنز آصف امین اعوان کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں. @policediary15 #PakistanSpeed @CPOGujranwala #Punjabi #punjabpolice
Tweet media one
7
8
65
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس عمران احمر نے بطور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ چارج سنبھال لیا۔ آفس آمد پر SSP ریجنل انوسٹی گیشن ، ایس پی لیگل ، اے ڈی آئی جی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سٹاف نے ان ک استقبال کیا۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ #Pakistan @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
5
63
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا کا آئی جی پی اسپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن گکھڑ منڈی گوجرانولہ کا وزٹ۔ تھانہ کے ملاحظہ کے دوران رجسٹر ہائے اور ریکارڈ کے اندراج و تکمیل کو چیک کیا آن لائن ریکارڈ کے اندراج اور تکمیل ریکارڈ فرنٹ ڈیسک پر چیک کیا۔ @OfficialDPRPP #PakistanDefenceDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
9
62
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر عبدالکریم کا ڈسٹرکٹ گجرات کا دورہ۔ امن و امان کے قیام کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسران کی عزیز بھٹی اسپتال میں عیادت کر رہے ہیں پولیس فورس کا ہر افسر و جوان ہمارا فخر اورقیمتی اثاثہ ہیں۔۔ #PunjabPolice #Law &Order #IGPunjab #SalamPolice @OfficialDPRPP
Tweet media one
5
11
61
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا سی پی او گوجرانوالہ اور ریجن بھر کے ڈی پی اوز کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔ آر پی او نے کہا کہ شریف شہریوں کی جان و مال اور عزت کا سودا کرنے والے ، معاشرے کا من تباہ کرنے والے اور سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ #Pakistan @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
11
60
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا شوگر کی مرض کی وجہ سے ایک ٹانگ سے محروم ہونے والے گوجرانوالہ کے ڈرائیور کنسٹیبل مشتاق کے گھر گئے۔عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ دیا۔RPO نے کہا کہ صحت یابی کے بعد مصنوعی ٹانگ لگوائی جائے گی۔بڈی سسٹم کے تحت اکھٹی کی گئی رقم 1 لاکھ روپے بھی دیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
9
60
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسرریاض نذیر گاڑا کی سول اسپتال گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے حیدر سکوارڈ کے جوان کنسٹیبل محمد عمران اور دوران ڈیوٹی ایکسیڈنٹ سے شدید مضروب ہونے والے ضلع حافظ آباد کے ہیڈ کنسٹیبل فخر اقبال کی عیادت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
7
56
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
9 months
قومی کرکٹر حسن علی پولیس خدمت مرکز قلعہ دیدار سنگھ پر دی جانے والی سہولیات کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے۔ @OfficialDPRPP @CtoGujranwala @CPOGujranwala
6
6
56
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
آر پی او گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے کمشنر سید گلزار حسین شاہ کے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ کیا اور چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا، DCاور DPO نے امن و امان،سکیورٹی،صفائی سمیت دیگر انتظامات بارے بریفنگ دی۔ #Pakistan @OfficialDPRPP #PunjabPolice
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
7
56
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی کا دورہ گجرات۔ پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی۔ ڈی پی اوگجرات نے ضلع کے کرائم سے متعلق بریفنگ دی.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
58
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
Tweet media one
3
0
54
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا ضلع گوجرانوالہ کےSPs اور SDPOs سے میٹنگ کر رہے ہیں جرائم کی بیخ کنی میں ایس ڈی پی او کا بنیادی رول ہوتا ہے لہٰذا اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے موثر کردار ادا کریں۔تھانہ جات میں غیر قانونی حراست ناقابل برداشت ہو گی۔ @OfficialDPRPP #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
6
48
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ منیر مسعود مارتھ ریجن آفس میں تعینات انسپکٹر لیگل رانا عباد احمد کو ڈی ایس پی لیگل کے عہدہ پر پروموٹ ہونے پر رینک لگا رہے ہیں۔ سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت بھی ہمراہ ہیں۔ @GovtofPakistan #Pakistan @CPOGujranwala #PunjabPolice #LegalTechs
Tweet media one
2
4
48
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میں یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں خطاب کر رہے ہیں۔ #CPOGujranwala #GujranwalaPolice #SupportYourPolice #PunjabPolice #IGPPunjab #CMPunjabOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
1
50
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ڈی آئی جی راؤ عبدالکریم صاحب نے بطور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ کا چارج سنبھال لیا۔ آفس آمد پر ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ و دیگر سینئر افسران اور سٹاف نے ان کا استقبال کیا ۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی. @OfficialDPRPP @IGP_Punjab #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
7
49
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) #Pakistan #Islamic @razasaqib247 #Punjab #PunjabPolice #gujranwala
Tweet media one
2
7
48
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر ریجن بھر میں 3 گھنٹے کا جنرل ہولڈ اپ/سنیپ چیکنگ۔ دوران چیکنگ 1عدد کار اور 272موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں بند جبکہ 11پسٹل،2 رائفلیں،1بندوق،85لٹر شراب،10740 گرام چرس بھی برآمد اور 19مجرمان اشتہاری گرفتار کیا گیا۔
Tweet media one
5
4
41
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا تاجر برادری کی سہولت کے لیے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔ اب تاجر برادری کو ایک چھت کے نیچے 14 سہولتیں میسر ہوں گی۔ @OfficialDPRPP @SyedNayabHaide5 @IGPpunjab #punjabpolice #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
6
48
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
1 year
سول ہسپتال ڈسکہ سے اغوا ہونے والا 1دن کا بچہ چند گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب, ڈی پی او سیالکوٹ نے بچہ والدین کے حوالے کر دیا۔ آر پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے واقع کا فوری نوٹس لے کر بچے کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا @OfficialDPRPP @policediary15 #Pakistani
Tweet media one
7
13
46
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا کی سانحہ چیئرنگ کراس لاہور بم دھماکہ میں شہید ہونے والے SSP زاہد محمود گوندل شہید کی چوتھی برسی کے موقع پر ان کے آبائی گاؤں سندا آمد۔شہید کی یادگار پر آئی جی پنجاب انعام غنی اور اپنی طرف سے پھولوں کی چادریں چڑھائی، فاتحہ خوانی کی.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
5
46
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا نے چٹھہ اسپتال گوجرانوالہ میں زیر علاج گجرات کے HC شاہد محمود کی عیادت کی۔ہیڈ کنسٹیبل کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ADIG ضیغم ثناء وڑائچ نے ہیڈ کنسٹیبل کو RPO کی جانب سے علاج ومعالجہ کے لیے 1 لاکھ روپے دیا۔ @OfficialDPRPP #Pakistan @PoliceAwam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
7
46
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
Tweet media one
2
1
42
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر عبدالکریم گوجرانوالہ کے تھانہ صدر وزیرآباد کی انفارمل انسپکشن کر رہے ہیں۔ تھانہ کی عمارت، کوت، فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ کا ملاحظہ کیا۔ آر پی او نے افسران و ملازمین کو ہدایت کی کہ عدل و انصاف کی فراہمی کے لیے مقدمات کا فوری اندراج اور تفتیش میرٹ پر کی جائے۔
Tweet media one
4
6
45
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ڈی آئی جی ریاض نذیر گاڑا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کے موقع پر سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ و دیگر افسران نے انہیں یادگاری شیلڈز اور تحائف دیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
42
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا ریجن بھر میں محرم الحرام کے پُرامن انعقاد پر ڈویژنل امن کمیٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلہ میں منعقدہ امن سیمینار کے موقع پر حاضرین سے خطاب کر رہے ہیں۔ #Pakistan @CPOGujranwala @OfficialDPRPP @DCGRW @policediary15 #MondayMotivation
Tweet media one
4
7
40
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
آپ کا تعاون پُرامن محرم الحرام کا ضامن ۔ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے لیے گوجرانوالہ ریجن پولیس کا ساتھ دیں۔ آپ کے تحفظ کے لیے کوشاں۔۔۔۔ریجنل پولیس گوجرانوالہ @OfficialDPRPP #Pakistan #Gujranwala #PunjabPolice #muharram2022 #Muharram #محرم_1444
Tweet media one
1
8
39
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے تھانہ اروپ گوجرانوالہ کے باہر مستحق افراد کے فری کھانے کے لیے بنائے گئے دستِ خیر کا افتتاح کیا۔ تھانہ اروپ میں بنایا گیا دست خیر ضلع گوجرانوالہ میں تیسرا پوائنٹ ہے۔ @OfficialDPRPP @IGPpunjab #Pakistan @UsmanAKBuzdar @PoliceAwam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
5
39
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر جامع مسجد کمشنر کمپلیکس میں منعقدہ پُر وقار محفلِ میلادالنبی میں اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔ #pakistan #عیدمیلادالنبی_مبارک #عیدمیلادالنبی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
3
42
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
11 months
شہید کنسٹیبل محمد شبیر کی نماز جنازہ زاہد محمود گوندل ڈسٹرکٹ شہید پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ اداکی گئی، @CPOGujranwala @OfficialDPRPP @MandiBdin 1/2
7
8
40
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
یوم آزادی کے حوالے سے اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میں منعقدہونے والی پرچم کشائی کی پروقار تقریب میں RPO ریاض نزیر گاڑا،CPO رائے بابر سعید ودیگر افسران نے شرکت کی۔پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ آر پی او نے جشن آزادی مبارک کا کیک کاٹا #HappyBirthdayDearPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
6
39
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ریاض نذیر گاڑا نے صوبائی وزیر چوہدری محمد اخلاق اور رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کے ہمراہ تھانہ مراد پور کی نئی تزئین شدہ عمارت کا افتتاح کیا۔تھانہ مراد پور کو IGP سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن کی طرز پر تیار کیا گیا ہے۔ #Pakistan @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
7
39
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
1 year
شہید اے ایس آئی محمد شہزاد چیمہ کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔ آر پی او ڈاکٹر حیدر اشرف،کمشنرنویدحیدرشیرازی و دیگر افسران سمیت سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت۔ شہید کےقافلے پرشہریوں اور پولیس کے جوانوں نے پھول نچھاور کیے۔ @OfficialDPRPP @DCGRW
4
10
38
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا ریجن بھر میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایس ڈی پی اوز کو Letter of Appreciation دے رہے ہیں۔ #pakistan #PunjabPolice
Tweet media one
6
1
38
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر سی پی او گوجرانوالہ اور ریجن بھر کے ڈی پی اوز سے ویڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ کر رہے ہیں
Tweet media one
0
3
33
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
یوم شھداء پولیس کے حوالے سے تقریب اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میں منعقد ھوئی۔RPOعبدالکریم،CPO سرفراز احمد فلکی اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے یادگار شھداء پر شہید سلامی دی،پھول چڑھائے اور شھداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ #SalamPolice #PoliceMartyrsDay
Tweet media one
1
8
34
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ”چرن جیت سنگھ کی باباگرونانک کے552ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے کرتار پور آمد۔ آر پی او گوجرانوالہ عمران احمر نے صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن، خیال کاسترو صوبائی وزیر مینارٹی کے ہمراہ ان کا استقبال کیا، پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔
Tweet media one
3
3
36
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
10 months
کرتار پورنارووال میں بیرون ملک سے آنے والی سکھ یاتری اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ @OfficialDPRPP @CPOGujranwala @CtoGujranwala
6
3
35
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے تھانہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ کے علاقہ میں حیدریہ امام بارگاہ کی سیکورٹی ڈیوٹی چیک کی ۔ انہوں نے ملکی حالات کے پیش نظر موقع پر موجود افسروں و جوانوں کو بریف کیا۔ #muharram1442 #Muharram2020 @IGPpunjab @OfficialDPRPP @PTIPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
4
37
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
منڈی بہاؤ الدین پولیس ۔ محرم الحرام ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا کا سید گلزار حسین شاہ کمشنر گوجرانوالہ کے ہمراہ منڈی بہاؤالدین میں جلوس محرم الحرام کے راستوں کا وزٹ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
5
36
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
علاقہ تھانہ کینٹ میں خاوند کا بیوی پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ گوجرانوالہ پولیس کی اعلیٰ کارکردگی بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کر کےگرفتار کیا اور مقدمہ درج۔
Tweet media one
4
7
35
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر عبدالکریم کی قلعہ دیدار سنگھ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے گھر آمد۔بچی کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ملزم کو سخت سے سخت سے سزا دلوائی جائے گئی او انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گئے،RPO کی متاثرہ خاندان کو یقین دہانی۔ #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
4
36
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا نے گزشتہ رات اسپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن پھالیہ منڈی بہاوالدین کا سرپرائز وزٹ کیا ۔RPO نے تھانہ کے ملاحظہ کے دوران رجسٹر ہائے اور ریکارڈ کے اندراج و تکمیل کو چیک کیا۔دوران انسپکشن حوالات، ریکارڈ مالخانہ، کمیونٹی روم چیک کیا۔ #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
4
36
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران سے میٹنگ کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔اس موقع پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے بیوروچیف، مقامی اخبارات کے چیف ایڈیٹرز و دیگر سینئر جرنلسٹ کثیر تعداد میں موجود تھے۔ @IGPpunjab @OfficialDPRPP #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
36
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کی زیر قیادت آر پی او آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔کمیٹی نے 52 ہیڈ کنسٹیبلان کو ASI کے عہدہ پر جبکہ 16 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر پروموٹ کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی۔ #Pakistan #PunjabPolice @OfficialDPRPP
Tweet media one
3
3
34
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ہمارا مشن آئس نشہ سے پاک گوجرانوالہ ریجن۔ "آئس نشہ سے انکار زندگی سے پیار" گوجرانوالہ ریجن سے منشیات فروشوں کے خاتمے کے لیے پولیس کا ساتھ دیں۔ #pakistan @OfficialDPRPP @DCGRW #SayNoToDrugs @PoliciaAntiNar
Tweet media one
7
7
34
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ کی چند یوم قبل شہید ہونے والے ضلع حافظ آباد کے کانسٹیبل دلبر رزاق اورگوجرانوالہ کے کانسٹیبل یاسین شہید کے گھر آمد۔شہداء کی فیملی سے ملے، شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور بچوں کو عیدی دی #PunjabPolice #IGPunjab #SalamPolice #Martyrs #EidUlFitr
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
5
33
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی آئی جی اسد محمود نے تھانہ ایمن آباد میں تعینات ڈرائیور کانسٹیبل عامر شہزاد کی بیٹی کی شادی میں شرکت۔ @OfficialDPRPP @policediary15 #Pakistan #PunjabPolice #PunjabiNews @CPOGujranwala
Tweet media one
0
2
31
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
1 year
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے روایتی پگڑی پہن کر فرائص سر انجام دے رہے ہیں #PunjabCultureDay #PunjabPolice
Tweet media one
3
4
31
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
1 year
گوجرانوالہ ریجن پولیس کا اعزاز۔۔۔! آئی پنجاب کی جانب سے بھر میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گوجرانوالہ ریجن کے57 افسران و اہلکاروں کوتقریباً 20 لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا @OfficialDPRPP #Pakistan #PunjabPolice #Punjab @PSCAsafecities @GovtofPunjabPK
Tweet media one
2
5
33
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
حکومت پنجاب کی ہدایت پر سوہنا پنجاب کلچر ڈے کی مناسبت سے ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر کی روایتی پنجابی پگڑی پہن کر سرکاری امور کی انجام دہی۔ #پنجاب_کلچر_ڈے #PunjabCultureDay #PunjabCultureDay2022
Tweet media one
3
5
34
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کا سستا رمضان بازار فتو منڈ گوجرانوالہ کا سرپرائز وزٹ۔ شہریوں سے اشیا ء کے میعار اور سیکورٹی انتظامات بارے دریافت کیا۔ @CPOGujranwala @OfficialDPRPP @Pak_Police_ @policediary15 #Pakistan @GovtofPunjabPK #Punjab #PunjabPolice #RamadanMubarak #Ramazan
Tweet media one
3
3
29
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ڈسٹرکٹ پولیس لائنز گوجرانوالہ میں ہفتہ شانِ رحمت اللعالمین ؐ کی بابت پر وقار تقریب کاانعقاد، آر پی او ریاض نزیر گاڑا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی پاک ؐ کی تعلیمات اور طرزِ زندگی تمام انسانوں کے لیے ہدایت کا سر چشمہ ہے۔ #Pakistan @OfficialDPRPP @policediary15 @GovtofPunjabPK
Tweet media one
3
6
34
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا DPO منڈی بہاؤالدین سید علی رضا بخاری کے ہمراہ رسول چوکی پہنچ گئے، متاثرین علاقہ رسول لوکڑی سے ملاقات، واردات کرنے والے تمام ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔ @OfficialDPRPP @IGP_Punjab @InamGhani #Pakistan #PunjabPolice
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
5
32
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا کی زیر نگرانی پنجاب پولیس,پٹرولنگ پولیس اور SPU کی بھرتی کے لیے ریویو بورڈ کا انعقاد پولیس لائنزگوجرانوالہ میں ہوا۔پیمائش ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار دوڑ ٹیسٹ کےلیے مورخہ2021-03-01 بوقت 07:30 بجےصبح کینال ویو نزد سٹی ہاؤسنگ سکیم گوجرانوالہ پہنچے گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
3
33
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا کالمسٹ فورم گوجرانوالہ کے عہدیداران اور ممبران سے میٹنگ کر رہے ہیں. @OfficialDPRPP @IGPpunjab #PunjabPolice #NewsAlert @PoliceAwam @BBCUrdu #coronavirus #Gujranwala #WednesdayThoughts #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
33
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
آر پی او آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس ریجنل پولیس آفیسر عبدالکریم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی پروموشن کے لیے ریجن بھر سے21 ہیڈکنسٹیبلان کو ASI کے عہدہ پر ترقی دی گئی۔ @OfficialDPRPP @CommissionerGu3 #Pakistan #PunjabPolice @GovtofPunjabPK #Gujranwala
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
3
33
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا کا CPO گوجرانوالہ کے ہمراہ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے لگائے گئے ٹریفک آگاہی کیمپ کا وزٹ۔ شہریوں میں ماسک، پھول، ہیلمٹس اور ٹریفک قوانین کی آگاہی بارے پمفلٹس تقسیم کیے۔ @OfficialDPRPP @IGPpunjab @rafeytemuri2 @ctplahore #Pakistan #TrafficAlert
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
2
29
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا سے امن کمیٹی کے وفد کی ملاقات چئیرمین امن کمیٹی قاری محمد سلیم محرم الحرام اور عید میلادالنبی کے دوران ریجن بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات اور قیام امن کے سلسلہ میں کیے گئے آر پی او کے اقدامات کو سراہتے ہوئے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
5
30
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
11 months
ضلع منڈی بہاؤالدین کے سپوت کنسٹیبل شبیر احمد نے نہر میں کود کر ڈوبنے والی خاتون کو بچالیااور خود پانی کی تیز لہروں میں بہہ گیا۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @GovtofPunjabPK
2
5
31
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
2 years
آر پی او آفس گوجرانوالہ سے ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پی لیگل رانا عباد احمد خاں کے اعزاز میں ریجن آفس میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد۔تقریب میں آر پی او آفس کے سینئر افسران اور تمام برانچ ہیڈ موجود تھے۔ #Pakistan #PunjabPolice
Tweet media one
1
5
29
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
31
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ڈی آئی جی طارق عباس قریشی کو گوجرانوالہ سے ٹرانسفر ہونے پر آفس سٹاف نے مکمل پروٹوکول اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔۔ #Pakistan @tariqabbas19671 @tariqabbas1967
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
3
32
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نزیر گاڑا کا عید الفطر کے موقع پر ریجن بھر کے پولیس افسران و اہلکاروں کے نام خصوصی پیغام #PunjabPolice #IGPMessage #Frontlineheroes #Eid2020 #Jumahtulwida @GOPunjabPK @OfficialDPRPP @RashidHadayat92
2
4
32
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عبدالکریم نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ گجرات کا وزٹ کیا اور انفارمل انسپکشن کی ۔انہوں نے تھانہ کی عمارت، ریکارڈ، حوالات اور فرنٹ ڈیسک کا معائنہ کیا ۔ #PunjabPolice @InamGhani @OfficialDPRPP @Gujrat_Police #Pakistan #Punjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
3
29
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر سے گوجرانوالہ ضلع بھر کی تاجر تنظیموں کے صدور کی ملاقات۔ تاجر برادری اسلامی معاشرہ اور اسلام کے اقتصادی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ تاجر برادری کی مشاورت سے بازاروں، مارکیٹوں اور اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے ل��وائے جائیں گے۔ آر پی او
Tweet media one
8
3
27
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر نے اپنے آفس کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور شہریوں کی شکایات پر رپورٹ طلب کیں۔ @OfficialDPRPP @raosardarali @raosardarakhan @policediary15 @PakistanPolice_ @PSCAsafecities #punjabpolice
Tweet media one
5
5
28
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا پولیس ہسپتال گوجرانوالہ کے دورہ کے موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایڈمن ہسپتال عامر وسیم ، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو نقد انعام دے رہے ہیں۔ #pakistan #PakistanFightsCorona #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
30
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
3 years
ریجنل پولیس آفیسر عبدالکریم کا تھانہ دھلے گوجرانوالہ کا وزٹ آر پی او نے تھانہ کے ملاحظہ کے دوران محرر دفتر،فرنٹ ڈیسک، مال خانہ، کوت تھانہ کے ریکارڈ چیک کیے۔ ریکارڈ کی تکمیل اور پینڈنگ مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے کی ہدایت کی۔ @OfficialDPRPP @IGP_Punjab @CPOGujranwala #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
31
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا نے پولیس افسران و ملازمین کی ذاتی شنوائی کے لئے ہفتہ میں ایک دن مقرر کر رکھا ہے۔RPO آفس میں ذاتی شنوائی کے لئے آنے والے ملازمین نے اپنی معروضات پیش کیں۔RPO نے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے @OfficialDPRPP #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
5
28
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
1 year
ریجنل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس۔ ریجن بھر سے 52اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر اور 52ہیڈ کنسٹیبلان کو ASIکے عہدہ پر ترقی دی گئی ریجن بھر میں ایک ماہ کےدوران کثیر تعدادمیں ترقیوں نے ملازمین کے لیے میٹھی عید کی خوشیوں کو دوبالاکر دیا @OfficialDPRPP #Pakistan
Tweet media one
3
8
30
@rpogujranwala
RPO Gujranwala
4 years
پولیس خدمت مرکز گلوبل ۔ پنجاب پولیس بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کون کون سی سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔ جانیں اس ویڈیو میں #PunjabPolice #PoliceKhidmatMarkaz #Overseas #YouMatter
8
13
29