Gujrat Police Pakistan Profile Banner
Gujrat Police Pakistan Profile
Gujrat Police Pakistan

@Gujrat_Police

Followers
6,942
Following
287
Media
3,845
Statuses
5,347

Official account of District Police Gujrat, Punjab, Pakistan.

Gujrat
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
گجرات: عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ پولیس تھانہ سول لائنز نے دو گھنٹے کے اندر بازیاب کروالیا۔ گرفتار ملزمہ شاہدہ بی بی زوجہ حسن سکنہ چوہدووال @OfficialDPRPP @rpogujranwala @ImranSohi2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
31
226
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
5 years
Tweet media one
15
30
210
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
وزیر آباد کے افسوسناک سانحہ میں شواہد بروقت اکٹھے نہ ہونے یا ضائع ہونے کا تاثر درست نہیں۔ گجرات پولیس کی وضاحت
Tweet media one
39
46
180
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ہمارے شہداء ہماری شان ۔ ہم نہیں بھولے ڈی پی او گجرات عطاء الرحمان کی شہید کانسٹیبل محمد ارشد کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔ اس پُرمسرت موقع پر ڈی پی او نے بارات کا اسقبال کیا۔ انہوں نے بطور سرپرست دلہن کے سر پر دست شفقت رکھا اور ڈھیروں دعاوں کے ساتھ رخصت کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
21
191
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
4 years
گجرات۔میٹرک امتحانات میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے پولیس ملازمان کے بچے ڈی پی او گجرات کے مہمان خصوصی بن گئے، @OfficialDPRPP
Tweet media one
8
15
185
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
پنجابی ثقافت کے دن ڈی پی او گجرات عمر سلامت، ایس پی انویسٹیگیشن عمران رزاق اور ڈی ایس پی لیگل اختر محمود نے پنجاب کا روایتی لباس شلوار قمیض اور پگڑی پہن کر دفتر میں اپنے فرائض سر انجام دیے ۔ #پنجاب_کلچر_ڈے #PunjabCultureDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
19
169
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
1 year
@Haqeeqat_TV واقعہ میں ملوث انچارج سی آئی اے سمیت چار پولیس ملازمین کے خلاف متاثرہ نوجوان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے ایسے افسران کسی رعایت کے مستحق نہ ہیں، ان کے خلاف سخت محکمانہ و قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
239
22
117
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس نے کم سن بچی کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا درندہ چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا
Tweet media one
16
12
116
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
جلال پور جٹاں کے علاقہ محلہ اکبر آبادی میں دکاندار کے بچوں پر تشدد کا معاملہ۔ڈی پی او گجرات کا نوٹس گجرات۔تشدد میں ملوث دونوں سفاک ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔پولیس گجرات۔ملزمان نے بچوں کو خریدی گئی اشیاء واپس کرنے کے رنج پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ۔ڈی پی او
Tweet media one
8
20
104
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
چہلم حضرت امام حسین ؑکے موقع پر ایک ہزار سے زائد ملازمین سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈی پی او گجرات نے لالہ موسیٰ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا مکمل روٹ وزٹ کیا۔ تمام ڈیوٹی پوائنٹس چیک کیے اور ٓجوانوں کو ڈیوٹی کی حساسیت کے متعلق بریف کیا۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
33
89
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
7
55
86
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
منشیات فروش معاشرے کے لئے ناسور ہیں، منشیات سپلائرز کے خلاف ضلع بھرمیں بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جارہا ہے۔ ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ گجرات پولیس نے ماہ رواں کے پہلے ہفتہ کے دوران خصوصی آپریشن کے دوران 31منشیات سپلائرز سے 21کلو گرام چرس برآمد کرکے پابند سلاسل کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
49
78
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیےاور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران گجرات پولیس کےمتعدد افسران و جوان شدید زخمی ہوئے۔جنہیں طبعی امداد کے لئے ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala @MashwaniAzhar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
9
81
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات عطاء الرحمٰن نے عید کے تیسرے روز ڈاکوؤں کےساتھ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ملازمین کی عیادت کی اور عید کی مبارکباد دی۔انہوں نے ملازمین کو یقین دلایا کہ اس مشکل گھڑی میں پورا محکمہ ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ان کے علاج معالجہ میں ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
11
75
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ نے سندس فاونڈیشن کادورہ کیا۔تھیلیسیما سے متاثرہ بچوں سے ملاقات اور عیادت کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
14
78
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
@AdvUsmanWaraich اس واقعہ کا ڈی پی او گجرات نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی تفتشیی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے۔ جو نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے دن رات محنت کررہی ہیں ۔ انشاء اللہ اس وقوعہ میں ملوث شر پسند عناصر کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔
2
11
67
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کے تم رسول پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا @UsmanAKBuzdar @OfficialDPRPP @rpogujranwala @DC_Gujrat @Gujrat_Police
Tweet media one
9
8
75
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
شہید کنسٹیبل ذوالفقار حیدر کی نماز جنازہ پولیس لائنز گجرات کی ادا کردی گئی ہے ۔ نماز جنازہ میں آر پی او گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا ، ڈی پی او عمر سلامت ، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ ، ایس پی انویسٹی گیشن عمران رزاق سمیت پولیس افسران ، سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
10
71
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
4 years
گجرات پولیس تھانہ کنجاہ کا منشیات فروشوں اور اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن!!! بگے شاہ ساکن سارو چک سے 1160گرام چرس ،،ظہیر حسین شاہ سکنہ سارو چک سے 1160گرام چرس،،اسجد علی سکنہ مچھیانہ سے رائفل 223بورمعہ روند برآمد،مقدمات درج @rpogujranwala @OfficialDPRPP
Tweet media one
12
12
68
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا کھلی کچہری میں ضلع کے مختلف علاقوں سے آئے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے فوری حل کے لئے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
51
66
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی ہدائیت پرپولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیتی کورسز کا سلسلہ جاری UNODCکے ماہرین اور تجربہ کار پولیس افسران نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش سے متعلق افسران کو خصوصی لیکچرز دئیے @UNODCPakistan @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
48
64
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیرقیادت پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری. 4منشیات فروش،2 ناجائز اسلحہ بردار اور 3اشتہاری گرفتار
Tweet media one
8
41
66
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گزشتہ ماہ کے دوران چوری شدہ مختلف برانڈز کے 40موبائل فون برآمد کرکے مالکان کے حوالے کئے ۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
4
7
65
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات: محلہ چاہ ترہنگ سے لاپتہ ہونے والی 12سالہ کشف کو تلاش کرلیا گیا پولیس نے بچی والدہ کے حوالے کردی۔ بچی ملنے پر والدہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں
Tweet media one
9
37
64
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
2
42
62
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس کی طرف سے تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاوّل کی آمد مبارک ہو ۔
Tweet media one
0
24
67
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
تھانہ کنجاہ کے علاقہ کوٹ موجدین میں دو گروپوں میں شدید فائرنگ کے واقعے پر پولیس کا بروقت اور بھرپور ایکشن ۔ تین مرکزی ملزمان گرفتار۔ بھاری مقدار میں اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
32
64
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
4 years
گجرات پولیس تھانہ ڈنگہ نے اغواء اور اندھے قتل کی واردات کو ایک ہفتہ کے اندرجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکےسفاک قاتلوں 1۔ مدثر علی سکنہ سیکریالی 2۔راشد علی سکنہ ٹبہ سلطان ضلع وہاڑی کو گرفتار کرلیا۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
3
3
61
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ نے تھانہ ڈنگہ کا سر پرائز وزٹ کیا ۔ انہوں نے تھانہ کا ریکارڈ ، صفائی ، حوالات ، فرنٹ ڈیسک اور ملازمین کی حاضری چیک کی ۔انہوں نے تھانہ میں آئے سائلین کے مسائل بھی دریافت کئے اور متعلقہ افسران کو فوری طور پر مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
44
63
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
4 years
ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی شکریلہ میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پرہی احکامات جاری کئے گئے .. @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
0
7
60
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس تھانہ دولت نگر نے نوسر بازی اور بھیک مانگنے والوں کا روپ دھار کر شہریوں کو لوٹنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔ مال مسروقہ50ہزار برآمد
Tweet media one
7
38
60
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ نے زیر علاج پی ایس او عمران فاروق سوہی کی ہسپتال جا کر عیادت کی انہوں نے زیر علاج آفیسر کو علاج معالجہ کے سلسلہ میں محکمہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون اور مدد کی یقین دہانی کروائی ۔
Tweet media one
5
36
60
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
منشیات سے پاک گجرات ہمارا عزم ہے ۔ ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ
Tweet media one
4
34
60
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ نے پولیس لائنز کی انسپیکشن کی۔ انہوں نے پولیس لائنز کا ریکارڈ اور صفائی چیک کی اور لائنز میں موجود مختلف دفاتر آر ایم سی ، لائبریری ، ڈسپنسری ، آئی ٹی ونگ اور پولیس میس کا معائنہ کیا ۔
Tweet media one
5
37
61
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ میں ہونے والا خاتون کا اندھا قتل ٹریس کر لیا گیا۔ قاتل کوئی اور نہیں خا تون کا خاوند ہی نکلا۔ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے اپنے اغواء کا ڈرامہ بھی رچایا ۔
Tweet media one
8
42
61
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیرقیادت پولیس کا ڈکیت گینگز کے خلاف گرینڈ آپریشن،دو گینگز کے 4 کارندے گرفتار 1لاکھ50ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 3پسٹل 30بور برآمد @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
37
60
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی ڈسٹرکٹ امن کور کمیٹی کے ساتھ میٹنگ ڈی پی او گجرات نے ضلع میں قیام امن اور بین المذاھب ہم آہنگی کے حوالے سے ممبران کور کمیٹی کے مثبت کردار کو سراہا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
47
57
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
5
36
56
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت، پولیس کا ڈکیت گینگز کے خلاف آپریشن جاری
Tweet media one
7
38
56
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری
Tweet media one
5
36
54
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات ریجن کے پہلے تعینات ہونے والے آر پی او ڈاکٹر محمد اختر عباس نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سید غضنفر علی شاہ نے افسران کے ہمراہ پولیس لائنز پہنچنے پر آر پی او گجرات کا استقبال کیا۔ جوانوں کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
24
54
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
6
31
51
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
1 year
@Kakazai_Tribe @OfficialDPRPP اس وقوعہ کی بابت مقدمہ کا اندراج کیا جاچکا ہے ۔ تھانہ صدر کھاریاں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں
41
7
46
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس : تھانہ صدرگجرات نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنےوالا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
Tweet media one
2
23
52
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
1
40
51
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ۔
Tweet media one
9
38
52
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس کا ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری
Tweet media one
7
39
51
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
10 months
وین ہولڈ جولیا(جرمن خاتون سائیکلسٹ )کا انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے سپیشل انشیٹو پولیس اسٹیشن صدرکھاریاں کا خصوصی وزٹ۔غیر ملکی سیاح خاتون نے ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کے غیر ملکی سیاحوں کے لئے کئے گئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کو سراہا
5
10
50
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Say no to drugs #GujratPolice
Tweet media one
15
36
52
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب بلالہ گینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کرلیا۔
Tweet media one
4
29
51
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث زینی گینگ گرفتار گرفتار ملزمان 1۔ زین العابدین ساکن منڈی بہاؤالدین۔2۔ شعیب علی ساکن لالہ موسیٰ۔3۔ ذیشان علی ساکن کوٹلہ ارب علی برآمدگی: 18لاکھ روپے مالیتی ہائی ایس گاڑی.4موٹر سائیکل اور 10ہزار روپے نقدی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
35
53
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس تھانہ صدر نے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات کے بعد ملزمان کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی ۔
Tweet media one
6
28
53
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کا گجرات پریس کلب کا دورہ۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پولیس پوری طرح الرٹ ہے۔ شہریوں کو انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروۓ کار لائے جائیں گے تاکہ ضلع گجرات کے لوگ چین کی نیند سو سکیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
32
50
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈائون جاری
Tweet media one
6
37
51
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس تھانہ صدر نے بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
Tweet media one
4
32
48
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
2
22
49
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں نے عرصہ 8سال سے بیرون ملک روپوش دوہرے قتل کا خطرناک اشتہاری مجرم شہروز امجد سکنہ کلاچور انٹر پول کی مدد سے گرفتار کرلیا۔
Tweet media one
4
24
49
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ”کمیونٹی پولیسنگ“ سے متعلق آگاہی سیمینارکا انعقاد کیا گیا ڈی پی او گجرات عطاء الرحمان نےطلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کااوّلین فریضہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ جرائم کی روک تھام کے لئے پولیس کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کا بھی اہم کردار ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
5
44
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
1
28
45
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی تمام صحافتی کمیونٹی کیساتھ تعارفی میٹنگ۔ میڈیا ریاست کا اہم ستون ہے معاشرے کی اصلاح اور جرائم کے انسداد میں صحافیوں کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ شہریوں کیلئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ضلع کو اسلحہ کلچر اور منشیات سے پاک کیا جائے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
32
47
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ۔ جس میں ایس پی انویسٹی گیشن سمیت تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
28
46
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
سپین پلٹ دو بہنوں کے قتل کا معاملہ گجرات پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قاتلوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار کیا ۔ڈی پی او عطاء الرحمان نے مقتولین کی والدہ اور بھائی کو آپس میں ملاکر ان کے حوالے پاسپورٹ کردیے ہیں۔ دونوں کو پولیس سیکورٹی فراہم کی جارہی ہے ۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
6
47
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
6
30
46
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
@WailaHu @UsmanAKBuzdar @OfficialDPRPP @MashwaniAzhar اس وقوعہ کے متعلق تھانہ ڈنگہ میں ایک کس نامزد معہ 5/7 کس نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدیں گئی ہیں۔ بہت جلد ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایاجائے گا۔
14
4
44
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی سٹی سرکلز کے افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ۔ جس میں سی آئی سٹاف ، ڈی ایس پی سٹی اور سٹی سرکلز کے ایس ایچ اوزسمیت ، انچار ج آئی ٹی ، انچا رج ایلیٹ نے شرکت کی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
28
45
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس کے 72شہداء کی فیملیز اور بچوں میں عید کے گفٹس اور عیدی تقسیم کر دی گئی۔ شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے کل کے لئے اپنا آج قربان کیا۔ڈی پی او گجرات @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
1
2
44
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی افسران کے ساتھ کرائم اور امن و امان کے حوالے سے اہم میٹنگ۔ اچھی کارکردگی کے حامل افسران کو تعریفی اسناد جبکہ ناقص کارکردگی کے حامل افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کئے۔ ناقص کارکردگی پہ پانچ ایس ایچ اوز کو تبدیل لائن کر دیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
23
44
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات: تھانہ سٹی جلالپور جٹاں پولیس نے شہری کی کھوئی ہوئی رقم مبلغ 7لاکھ روپے 12گھنٹے کے اندر ٹریس کر کے اصل مالک کے حوالے کر دی۔
Tweet media one
3
11
45
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
4
33
44
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
بدامنی اور انتشار پھیلانے والے نام نہاد سٹوڈنٹ گروپوں کے خلاف گجرات پولیس کا بڑا ایکشن۔ تھانہ سول لائن پولیس نے دوران ہلڑ بازی فائرنگ کرکے راہگیر کو زخمی کرنے والے طلبا گروپ کے8 ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala
5
23
44
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
1
17
43
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
سوشل میڈیا پر بچوں کے اغواء سے متعلق شیئر کی جانے والی ویڈیوز کی حقیقت @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
1
32
43
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
1 year
شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کچہر ی چوک پر شمعیں روشن کی گئی
Tweet media one
2
6
44
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
2
27
43
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
3
29
43
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
4 years
گجرات پولیس کا ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن تھانہ ککرالی نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے پانچ ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے، 2کلاشنکوف،2رائفل 223بور،3پسٹل 9MMاور ایک پسٹل 30بور برآمد۔ @IGPpunjab @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
3
5
41
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
1
31
40
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
congratulations Team Pakistan #PakvsEng2022 #BabarAzam 𓃵 #Rizwan
Tweet media one
2
15
41
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
4
19
41
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں سیر ت النبیﷺ کانفرس کا انعقاد ڈی پی سید غضنفر علی شاہ نے نبی پاکﷺ کی شان بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپﷺ تمام انسانیت کے لئے مشعل راہ ہیں۔آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
22
41
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Tweet media one
0
29
40
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی! گجرات پولیس کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،2ملزمان گرفتار!ویگو ڈالہ سے خطرناک اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد۔ 4عدد رائفل223M4 بور، 1عدد کلاشنکوف ،1عدد رائفل 44بور,8عدد پسٹل 9MMاور 3عدد پسٹل 30بور برآمد ہوئے
Tweet media one
3
19
38
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ضلع میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی اوگجرات سید غضنفر علی شاہ کا خصوصی پیغام
Tweet media one
6
7
38
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر گجرات عامر شہزاد کنگ کے ہمراہ کنٹرول روم کا وزٹ کیا
Tweet media one
0
13
39
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
منشیات فروش گرفتار
Tweet media one
3
2
35
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
4 years
ڈی پی او گجرات کا پولیس ملازمین کی ویلفئیر کے لئے خصوصی اقدام @OfficialDPRPP @rpogujranwala @dspsaddar
Tweet media one
2
1
37
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
پولیس کا ڈکیت گینگز کے خلاف آپریشن جاری چوری و ڈکیتی کی مختلف وارداتوںمیں پانچ ملزمان گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کرلیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
28
40
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
Congratulations @OfficialDPRPP
Tweet media one
0
11
40
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ہنگامی حالات میں شہریوں کو تنہاہ نہیں چھوڑیں گے۔ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ @rpogujranwala @OfficialDPRPP
Tweet media one
2
13
36
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
گجرات پولیس کی ماہ جون کی شاندار کارکردگی پر ماہنامہ آئینہ انٹرنیشنل کی رپورٹ @OfficialDPRPP @IGP_Punjab @rpogujranwala @TajjamulAnam #PunjabPolice #Gujrat
Tweet media one
5
7
39
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس کے جوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔ دوران ڈیوٹی ملنے والی 1لاکھ روپے نقدی اصل مالک کے حوالے کر دی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل @RpoGujrat
Tweet media one
4
13
38
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
امن و امان کے قیام کے لئے پولیس کے دستوں کاضلع کی مختلف شاہراؤں پر فلیگ مارچ! نقص امن کا باعث بننے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمبٹا جائے گا۔ڈی پی او گجرات
3
4
35
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ذیر قیادت گجرات پولیس کے جوانوں نے کامیاب آپریشن کے بعد جی ٹی روڑ کو ٹریفک کے لیے کلیئر کروا دیا۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala @MashwaniAzhar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
6
40
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر صدارت ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورت حال اور 2ستمبر کو ہو نے والے عوامی اجتماع کے سیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں اہم میٹنگ ۔ میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن مزمل حسین ، سرکل افسران، ڈی ایس پی ٹریفک ، تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
15
38
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس تھانہ کنجاہ نے راہزنی و ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب بین الاضلاعی "مظہرا" ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا 24لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات و نقدی ۔4موٹر سائیکل برآمد @RpoGujrat @OfficialDPRPP
Tweet media one
3
11
39
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
گجرات پولیس کے افسران اور جوان عید کے دوسرے دن بھی عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لیے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈی پی او گجرات عمر سلامت ناکہ جات پر افسران و ملازمان کو چیک کر رہے ہیں اور بریف کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
0
36
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3گرفتار تھانہ بی ڈویژن (محمد عثمان 1270گرام چرس اور وٹک برآمد) تھانہ صدر گجرات (احسان اللہ 1260گرام چرس) تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ (شراب سپلائر علی زمان ساکن محلہ رحمان پورہ )
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
23
37
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
3 years
گجرات پولیس کی جانب سے تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک #pakistan #IndependenceDay2021
Tweet media one
1
3
39
@Gujrat_Police
Gujrat Police Pakistan
2 years
گجرات پولیس کا اعزاز! کانسٹیبل طیب گوہر نے اسلام آباد میں منعقدہ آل پاکستان اتھلیٹکس مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ڈی پی او گجرات نے تعریفی سرٹیفیکٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ @OfficialDPRPP @rpogujranwala
Tweet media one
4
2
35