@M_israr_
جب تک ان پڑھ مولوی زندہ ہے مسلمان زوال پزیر ہوتے رہیں گے
تم لوگوں کا کام دین کی خدمت کرنا ہے نہ کی سیاست ، اور نہ فرقہ واریت کو ہوا دینا بہت ہو گیا مسلمانوں کو ایک ہونے دو اپنا چورن کہیں اور جا کے بیچو پاکستان نے پہلے ہی بہت قربانیاں دی ہوئی ۔۔
@lxrdmfbreezy
@GlobeEyeNews
there is no religion of peace, what about Israeli religion, what about the American religion... have you remembered Libya, Syria, Afghanistan, Kashmir, Iraq and some others.
@SajidFb
ہمارے لیے بھی یغیرت اور افسران بھی، حکمران جب جاہل اور ان پڑھ مسلط ہو جاے تو اسیے واقعات ہوتے رہتے ہیں، جب ننگے ناچ ناچنے والیوں کو ستارہ امتیاز مل سکتا ہے تو ٹک ٹاکرز کو مہماں بنانا کوئی بڑی بات نہیں