نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے بیٹے کو وزیر کھیل لگا دیا موصوف 22 سال کے ہیں کبھی کچھ نہیں کھیلا بس باپ عہدے پر تو بیٹا بھی عہدے پر ایسا ہے میرا پاکستان
🌴اے میرے بندے!
کاش! تو جان لے کہ میں تیرے معاملات کیسے درست کرتا ہوں،
تو تجھے پختہ یقین ہو جائے،
کہ! میں تیرے ماں باپ سے زیادہ تجھ پر مہربان ہوں،
اور تیرا دل میری محبت میں پگھل جائے،
تو کہہ دیجیے۔
الحمدللہ...!!
افسوس کہ پاکستان کے پانچ بڑے مسائل،
گورا رنگ،
کالا جادو،
مردانہ کمزوری،
نسوانی حُسن ،
اور بواسیر کا حل کسی بھی پارٹی کے منشور میں نہیں۔
باقی بھی اس سے جو ملتے جلتے مسائل ہیں ان کی نشان دہی کریں.
فالو کریں اور فالو بیک لیں 💯کمینٹ میں Done ضرور لکھیں 📷
السلام علیکم
صبح بخیر
آپ کی زندگی میں سب سے اہم فیصلوں میں سے ایک فیصلہ یہ بھی ہے کہ آپ ہر اس چیز کو چھوڑ دیں جو آپ کی روح، دل، نفسیات اور صحت کو نقصان پہنچاتی ہے۔