Naeem Mirza Profile
Naeem Mirza

@naeemirza33

Followers
420
Following
342
Media
7
Statuses
74,036

Milan, Lombardy
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیے آئیے آ جائیے آ جائیے پھر وہی دانستہ ٹھوکر کھائیے پھر مری آغوش میں گر جائیے میری دنیا منتظر ہے آپ کی اپنی دنیا چھوڑ کر آ جائیے یہ ہوا ساغر یہ ہلکی چاندنی جی میں آتا ہے یہیں مر جائیے ساغر نظامی #اردو_زبان
3
15
23
@naeemirza33
Naeem Mirza
1 month
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے غیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے #اردو_زبان
3
7
22
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
اک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی فیض احمد فیض #اردو_زبان
10
7
21
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
قطع کیجے نہ تعلق ہم سے کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی مرزا غالب #اردو_زبان
6
8
19
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
وصل کا دن اور اتنا مختصر دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے #اردو_زبان
4
10
17
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
راتوں کی اُداسی میں خاموش ہے دِل میرا بے حِس ہیں تمنّائیں نیند آئی کہ موت آئی شہزاد احمد #اردو_زبان
1
10
17
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
راتوں کی اُداسی میں خاموش ہے دِل میرا بے حِس ہیں تمنّائیں نیند آئی کہ موت آئی شہزاد احمد #اردو_زبان
0
9
18
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
میں جو شاعر کبھی ہوتا تیرا سہرا کہتا چاند کو چاند نہ کہتا تیرا چہرہ کہتا #اردو_زبان
7
5
16
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
دیوارو در پہ نقش بنانے سے کیا ملا لکھ لکھ کے میرا نام مٹانے سے کیا ملا #اردو_زبان
5
9
16
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @the_faqi2 @aksa_ejaz1 @soniblouch @manno_31 @Amir_khan387 @ssaqibfirdous @sr05204 @AndaleebChdry @ch_855 @Zyra_ALi01 @AmnANawab33 راتوں کی اُداسی میں خاموش ہے دِل میرا بے حِس ہیں تمنّائیں نیند آئی کہ موت آئی شہزاد احمد #اردو_زبان
2
15
16
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہ بہادر شاہ ظفر #اردو_زبان
5
9
16
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
ٹھہر تھوڑی دیر تو اے جان میخانہ ذرا پی تو لوں دو چار میں بھی جام رندانہ ذرا #اردو_زبان
6
7
16
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
آپ اگر ان دنوں یہاں ہوتے ہم زمیں پر بھلا کہاں ہوتے وقت گزرا نہیں ابھی ورنہ ریت پر پاوں کے نشاں ہوتے میرے آگے نہیں تھا اگر کوئی میرے پیچھے تو کارواں ہوتے تیرے ساحل پہ لوٹ کر آتی گر امیدوں کے بادباں ہوتے گلزار #اردو_زبان
2
11
17
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
اب کسی سے بھی شکایت نہ رہی جانے کس کس سے گلا تھا پہلے ندا فاضلی #اردو_زبان
3
9
15
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے مرزا غالب #اردو_زبان
3
10
14
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
ہر منزل حیات سے گم کر گیا مجھے مڑ مڑ کے راہ میں وہ ترا دیکھنا مجھے ساغر نظامی #اردو_زبان
4
12
15
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے​ آخر گناہگار ہُوں کافَر نہیں ہُوں میں مرزا غالب #اردو_زبان
1
8
13
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @the_faqi2 @aksa_ejaz1 @soniblouch @manno_31 @Amir_khan387 @ssaqibfirdous @sr05204 @AndaleebChdry @ch_855 @Zyra_ALi01 @AmnANawab33 دل کا چمن شاداب تھا پھر بھی خاک سی اڑتی رہتی تھی کیسے زمانے اے غمِ جاناں تیرے بہانے یاد آئے رضی ترمذی @AZIZ009_ #اردو_زبان
2
14
14
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
اور کچھ دیر نہ گزرے شب فرقت سے کہو دل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں فیض احمد فیض #اردو_زبان
3
9
13
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
عجب نہیں کہ اسی بات پر لڑائی ہو معاہدہ یہ ہوا ہے کہ اب لڑیں گے نہیں شہزاد احمد #اردو_زبان
2
11
13
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا #اردو_زبان
3
8
14
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
دنیا نے ہمیں چھوڑا جذبیؔ ہم چھوڑ نہ دیں کیوں دنیا کو دنیا کو سمجھ کر بیٹھے ہیں اب دنیا دنیا کون کرے #اردو_زبان
2
6
12
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں ناصر کاظمی #اردو_زبان
1
6
12
@naeemirza33
Naeem Mirza
1 month
@ssaqibfirdous @sadaftania40581 @AL_____i01 @ishq_e_laa @KHANSAHIB_3SEP @aksa_ejaz1 @manno_31 @Amir_khan387 @AndaleebChdry داغؔ کے شعر جوانی میں بھلے لگتے ہیں میرؔ کی کوئی غزل گاؤ کہ کچھ چین پڑے #اردو_زبان
3
10
13
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار اے کاش جانتا نہ ترے رہگزر کو میں مرزا غالب #اردو_زبان
3
5
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگی سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی فیض احمد فیض #اردو_زبان
1
5
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
صبح کو جس نے سجائی ہے ہنسی ہونٹوں پر رات بھر اس کو کسی غم نے ستایا ہو گا #اردو_زبان
2
10
12
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے غیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے #اردو_زبان
1
4
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
نہ تھی حال کی جب ہمیں خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا بہادر شاہ ظفر #اردو_زبان
0
6
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
تیرا ہجر میرا نصیب ہے، تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے تیری دُوری کا غم ہو کیوں، تُو کہیں بھی ہو، میرے ساتھ ہے جاں نثار اختر #اردو_زبان
3
6
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@Amir_khan387 @Salenophile786 @V84Fa_Leo @AL_____i01 @ssaqibfirdous @aksa_ejaz1 @AmnANawab33 @soniblouch @poeticvoyage @sr05204 @AndaleebChdry @nazrubina81 تیری چاہت میں ہمارا ہار جانا جیت کر ہم جہاں میں ہو نہ ہوں یہ سانحہ زندہ رہے #اردو_زبان
0
6
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
تیرے بغیر کوئی پل گزر نہیں پاتا تیرے بغیر ہی اک عمر کو گزارا بھی Amaan Naeem #اردو_زبان
2
5
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
جب نہ ترکش میں کوئی تیر بچا ہاتھ اس کا سلام تک پہنچا فرحت شہزاد #اردو_زبان
3
9
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @ssaqibfirdous @aksa_ejaz1 @AmnANawab33 @soniblouch @poeticvoyage @sr05204 @Amir_khan387 @AndaleebChdry @Salenophile786 @nazrubina81 ہو چکا ختم عہد ہجر و وصال زندگی میں مزا نہیں باقی فیض احمد فیض @ch_855 #اردو_زبان
6
8
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں ناصر کاظمی #اردو_زبان
1
8
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
کس واسطے عزیز نہیں جانتے مجھے؟​ لعل و زمرّد و زر و گوہر نہیں ہُوں میں مرزا غالب #اردو_زبان
1
6
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
#اردو_زبان
@AL_____i01
Malik ALi🩵
2 months
بتایا اُس کو جاتا ہے جسے معلوم کچھ نہ ہو 🙂 تمہیں تو سب خبر ہے ناں ؟🥀 میرے اچھے برے کی تم سبھی تفصیل رکھتے ہو 🤍 تمہیں کیسے بتاؤں میں میرے حالات مشکل ہیں🥲 میرے دن رات مشکل ہیں❤‍🔥 میرے الفاظ پرُ نم ہیں 😔 میرا لکھا ہوا سب کچھ 🖇️
2
2
6
0
8
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
یوں تیری رہ گزر سے دیوانہ وار گزرے کاندھے پہ اپنے رکھ کے اپنا مزار گزرے بیٹھے ہیں راستے میں دل کا کھنڈر سجا کر شاید اسی طرف سے اک دن بہار گزرے #اردو_زبان
2
8
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
چارہ گری سے جس کو عداوت سی ہے اسے دل کے ہزار زخم دکھانے سے کیا ملا #اردو_زبان
6
5
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @ssaqibfirdous @the_faqi2 @Amir_khan387 @aksa_ejaz1 @Salenophile786 @soniblouch @GeetMulhar22707 @sr05204 جا رہا ہے چھوڑ کر تنہا مجھے جس کیلئے چین نہ دے پائے گا وہ سیم و زر کہنا اسے شہزاد احمد @AZIZ009_ #اردو_زبان
2
8
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیں پر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے مرزا غالب #اردو_زبان
1
5
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے مدعا ہم کو انتقام سے ہے میر تقی میر #اردو_زبان
1
7
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
یہ تیری زلف پریشاں بھی سنواروں گا ابھی دم تو لینے دے مجھے اے شام میخانہ ذرا #اردو_زبان
4
6
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @aksa_ejaz1 @soniblouch @the_faqi2 @Salenophile786 @poeticvoyage @sr05204 @Amir_khan387 @Bechain_1 @AmnANawab33 @ssaqibfirdous وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے #اردو_زبان
3
6
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ احمد فراز #اردو_زبان
2
8
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
سکونِ دل کے لیے کچھ تو اہتمام کروں ذرا نظر تو ملے پھر اُنہیں سلام کروں! مجھے تو ہوش نہیں، آپ مشورہ دیجیے کہاں سے چھیڑوں فسانہ کہاں تمام کروں! #اردو_زبان
0
6
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
#اردو_زبان
@katyperry_03
Mahi
2 months
سنا ہے جہاں برف پڑتی ہے!!! اس گاؤں کی کچی گلیوں میں!!! سر شام اندھیرے____اتر آتے ہیں!!! ہم برف سے کوئی راستہ نکالیں گے!!! من کے جگنو__________جلا لیں گے!!! ماہ رنگ
Tweet media one
2
0
3
0
7
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
اب دل کو کسی کروٹ آرام نہیں ملتا اک عمر کا رونا ہے دو دن کی شناسائی شہزاد احمد #اردو_زبان
0
9
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
رونق بزم بن گئے لب پہ حکایتیں رہیں دل میں شکایتیں رہیں لب نہ مگر ہلا سکے حفیظ جالندھری #اردو_زبان
0
7
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
یہ تعلق ہی مجھ کو کیا کم ہے آپ کے آستاں پہ سر خم ہے #اردو_زبان
1
5
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے فیض احمد فیض #اردو_زبان
0
7
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی کیوں ترا راہ گزر یاد آیا مرزا غالب #اردو_زبان
1
5
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
جتنے غم ظالم زمانے نے دئیے دفن کر کے میکدے میں ہم چلے #اردو_زبان
3
6
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
سب کی نظر بچا کے بشر انجمن میں آج وہ اک نگاہ کتنے فسانے سنا گئی #اردو_زبان
4
4
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@Infi_crea_t_v_t @KHANSAHIB_3SEP @SunheriT @sr05204 @AndaleebChdry @sadaftania40581 @aksa_ejaz1 @manno_31 @nazrubina81 میں جو شاعر کبھی ہوتا تیرا سہرا کہتا چاند کو چاند نہ کہتا تیرا چہرہ کہتا #اردو_زبان
4
8
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ہے مجھے پھر بھی اس ظالم پہ مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے #اردو_زبان
3
8
10
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ احمد فراز #اردو_زبان
3
5
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں #اردو_زبان
0
6
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @ssaqibfirdous @aksa_ejaz1 @AmnANawab33 @soniblouch @poeticvoyage @sr05204 @Amir_khan387 @AndaleebChdry @Salenophile786 @nazrubina81 منزلیں گر کھو بھی جائیں راستہ زندہ رہے میرے تلوؤں میں سفر کا ذائقہ زندہ رہے #اردو_زبان
0
5
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
میرے پہلو میں وہ آیا بھی تو خوشبو کی طرح میں اسے جتنا سمیٹوں وہ بکھرتا جائے عالم تاب تشنہ #اردو_زبان
1
7
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
جب بھی پی کر میخانے سے ہم چلے ساتھ لے کر سینکڑوں عالم چلے #اردو_زبان
2
5
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
اک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی #اردو_زبان
1
7
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
#اردو_زبان
@BanaamQ
بنت گل
3 months
شام کی رنگینیاں اور شب سہانی یاد ہے سب حقیقت بھول بیٹھا ایک کہانی یاد ہے آنسوؤں سے میں بناتا ہوں تیری تصویر اب میری آنکھوں کو تیرا چہرا زبانی یاد ہے
1
1
2
0
8
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
جس جگہ بیٹھے مرا چرچا کیا خود ہوئے رسوا مجھے رسوا کیا داغ دہلوی #اردو_زبان
1
4
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @ssaqibfirdous @aksa_ejaz1 @AmnANawab33 @soniblouch @poeticvoyage @sr05204 @Amir_khan387 @AndaleebChdry @Salenophile786 @nazrubina81 ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں داغ دہلوی #اردو_زبان
2
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @ssaqibfirdous @aksa_ejaz1 @AmnANawab33 @soniblouch @poeticvoyage @sr05204 @Amir_khan387 @AndaleebChdry @Salenophile786 @nazrubina81 عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں مومنؔ آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے مومن خان مومن @V84Fa_Leo اردو_زبان
2
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
آج دل بے قرار تھا یونہی پھر تیرا انتظار تھا یونہی کاش تجھ کو بھی یہ پتہ ہوتا جز تیرے سب سے پیار تھا یونہی #اردو_زبان
4
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @ssaqibfirdous @aksa_ejaz1 @AmnANawab33 @soniblouch @poeticvoyage @sr05204 @Amir_khan387 @AndaleebChdry @Salenophile786 @nazrubina81 ٹھنڈی سرد ہوا کے جھونکے آگ لگا کر چھوڑ گئے پھول کھلے شاخوں پہ نئے اور درد پرانے یاد آئے​ رضی ترمذی #اردو_زبان
3
8
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
#اردو_زبان
@PersonaTK
Persona Tk
2 months
@urdu_zuban مسجد کے زیر سایہ گھر بنا لیا ہے کتنا کمینہ شخص ہے پر ہمسایہ خدا ہے
0
2
4
0
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
تا عمر ڈھونڈھتا رہا منزل میں عشق کی انجام یہ کہ گرد سفر لے کے آ گیا سدرشن فاکر #اردو_زبان
0
8
9
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
قائم تو ہو سکے کوئی رشتہ گہر کے ساتھ گہرے سمندروں میں بہا دیجئے مجھے #اردو_زبان
0
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
5 months
ٹھنڈی سرد ہوا کے جھونکے اگ لگا کر چھوڑ گئے پھول کھلے شاخوں پہ نئے اور درد پرانے یاد آئے #اردو_زبان
0
13
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
یا رب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟​ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں مرزا غالب #اردو_زبان
1
5
6
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
اب دل کو کسی کروٹ آرام نہیں ملتا اک عمر کا رونا ہے دو دن کی شناسائی شہزاد احمد #اردو_زبان
4
3
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@AL_____i01 @aksa_ejaz1 @soniblouch @the_faqi2 @Salenophile786 @poeticvoyage @sr05204 @Amir_khan387 @Bechain_1 @AmnANawab33 @ssaqibfirdous کچھ ایسی بھی نظر سے بہاریں گذر گئیں دل کانپتا ہے آج بہاروں کے نام سے شمیم جے پوری #اردو_زبان
1
5
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
خدا کا ملنا بہت ہے آساں، بتوں کا ملنا بہت ہے مشکل یقیں نہیں گر کسی کو ہمدم، تو کوئی لائے اسے منا کر داغ دہلوی #اردو_زبان
0
5
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
بے سبب آج آنکھ پر نم ہے جانے کس بات کا مجھے غم ہے پھر کوئی اہتمام ماتم ہے میرے سینے میں درد کم کم ہے یہ تعلق ہی مجھ کو کیا کم ہے آپ کے آستاں پہ سر خم ہے ان کے کیوں ہو کے رہ گئے کوثرؔ بزم احباب ہم سے برہم ہے #اردو_زبان
1
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں مظفر وارثی #اردو_زبان
2
7
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
اپنی مشق ستم سے ہاتھ نہ کھینچ میں نہیں یا وفا نہیں باقی #اردو_زبان
0
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
5 months
چاند کو چھونے کی خواہش انہیں پانے کا خیال بے شمار آرزوئیں حسرت و ارمان وصال #اردو_زبان
0
10
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
نشہء غم میں لڑ کھڑائے قدم میں سہارے کو جام تک پہنچا فرحت شہزاد #اردو_زبان
1
4
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
غالبؔ وظیفہ خوار ہو دو شاہ کو دعا​ وہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہُوں میں​ مرزا غالب #اردو_زبان
0
6
6
@naeemirza33
Naeem Mirza
5 months
دل کا چمن شاداب تھا پھر بھی خاک سی اڑتی رہتی تھی کیسے زمانے اے غم جاناں تیرے بہانے یاد آئے #اردو_زبان
2
14
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
ہم سیاہ بخت ہیں پھر بھی تو یہ کرتے ہیں کمال خود اندھیرے میں ہیں اوروں کو دکھاتے ہیں چراغ #اردو_زبان
1
6
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
بہت آرزو تھی گلی کی تیری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے میر تقی میر #اردو_زبان
0
7
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
ہر ملاقات کا انجام جدائی کیوں ہے اب تو ہر وقت یہی بات ستاتی ہے ہمیں شہریار #اردو_زبان
1
8
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
#اردو_زبان
@Ma_____lik01
Malik Sallar🤍
2 months
حماقت ہے محبت میں بدن کی جستجوکرنا مگر یہ وہ حماقت ہےجو ہم تنہا نہیں کرتے #اردوـزبان
Tweet media one
2
0
4
0
7
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ہے مجھے پھر بھی اس ظالم پہ مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے #اردو_زبان
1
3
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
الفاظ پرکھتا رہتا ہے آواز ہماری تول کبھی گلزار #اردو_زبان
0
9
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
آوارگی صحیح ہے مگر یہ بتائیے اس کی گلی میں آپ کو جانے سے کیا ملا #اردو_زبان
0
4
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
3 months
#اردو_زبان
@BanaamQ
بنت گل
3 months
کیا بادلوں میں سفر، زندگی بھر نہ بنایا زمیں پہ گھر، زندگی بھر سبھی زندگی کے مزے لوٹتے ہیں نہ آیا ہمیں یہ ہُنر، زندگی بھر محبت رہی چار دن زندگی میں رہا چار دن کا اثر، زندگی بھر انور شعور​
1
1
3
1
8
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
وقت کا طوفان ہر اک شے بہا کر لے گیا کتنی تنہا ہو گئی ہے رہگزر کہنا اسے #اردو_زبان
1
5
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پر بھول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں عبد الحمید عدم #اردو_زبان
3
2
6
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
نہ مزا ہے دشمنی میں نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا کوئی یار یار ہوتا #اردو_زبان
0
5
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@sr05204 @ssaqibfirdous @ch_855 @Salenophile786 @poeticvoyage @mubinazir16 @ixom123 @aksa_ejaz1 @Rubii87072767 @Complicated__9 @zood_pasheman میں وہاں ہوں اب میرے ناصِحا! کہ جہاں خُوشی کا گُزر نہیں میرا غم حدوں سے گُزر گیا، مجھے اب خُوشی کی دُعا نہ دے گنیش بہاری طرز #اردو_زبان
3
3
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
جانے کیا گل کھلائے گی گل رت زرد چہرہ ہے ڈر سے نرگس کا #اردو_زبان
0
6
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
@aksa_ejaz1 @Salenophile786 @ch_855 @Amir_khan387 @RAFOGAR2 @ssaqibfirdous نا آشنا ہیں آج مرے نام سے وہی دنیا پکارتی تھی جنہیں میرے نام سے شمیم جے پوری #اردو_زبان
2
8
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے بے نیازی تری عادت ہی سہی مزا غالب #اردو_زبان
1
5
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے #اردو_زبان
0
5
7
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 months
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو مرزا غالب #اردو_زبان
0
4
5