Sara Khan Profile Banner
Sara Khan Profile
Sara Khan

@poeticvoyage

Followers
1,912
Following
2,424
Media
229
Statuses
751

Follow me i will 100% Follow U Back. 🚩Content creator | Poet | Influenser | Writer 🚩

United Kingdom
Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
خود کو کھونے کا پتا ہے نہیں چلا💔💔 کسے کو پانے کیلئے یوں انتہا کردی ہم نے #اردو_زبان
Tweet media one
6
10
30
@poeticvoyage
Sara Khan
15 days
جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
7
5
25
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
🍁بارش کی طرح تجھ پہ برستی رہیں خوشیاں ہر بوند تیرے❤ دل سے ہر غم کو مٹا دے #اردو_زبان
Tweet media one
6
7
22
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
الجھن کیا بتاؤں؟ میں تمہیں اپنے دل کی تیرے ہی گلے لگ کر تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
19
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
نہ شھزادی ہوں دلوں کی نہ شاعر ہوں لفظوں کی زبان بس ساتھ دیتی ہے میں باتیں دل کی کر تی ہوں #اردو_زبان
Tweet media one
7
6
17
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دو #اردو_زبان
Tweet media one
4
7
17
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
عشق کرنا ہے تو درد سہنا بھی سیکھو 💔 ورنہ ایسا کرو کہ اوقات میں رہنا سیکھو #اردو_زبان
Tweet media one
9
5
17
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا۔ دل ناداں کی کوئی بات نہ مانی جائے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
8
2
16
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
ہر چہرے میں تیرا عکس نظر اتا ہے،،، ❤️ تو جس میں بھی ہو مجھے خوبصورت نظر اتا ہے.. 💙 #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
13
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
جسے تہجدوں میں مانگا تھا کبھی💔💔 اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
7
5
16
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی دل کسی اور سے آشنا ہی نہیں میں کیوں راستہ دوں کسی اور کو جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
12
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
لفظ تاثیر سے بنتے ہیں تلفظ سے نہیں اہل دل آج بھی ہیں ، اہل زباں سے آگے #اردو_زبان
Tweet media one
2
2
13
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا💔 چھوڑ گیا مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے #اردو_زبان
Tweet media one
4
4
15
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
میں نے مانگا ہی نہیں بدلہ اپنی چاہت کا میں چاہتا تھا میرا عشق ہو بلا مشروط♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
4
3
15
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا #اردو_زبان
Tweet media one
5
8
12
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
جن کی فطرت میں ہو دھوکہ دینا وہ لوگ چاہ کر بھی بدلا نہیں کرتے #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
13
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہ رہ سکے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
15
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
جان بوجھ کر سمجھ کر میں نے بھلا دیا ہر وہ قصہ جو دل کو بہلانے والا تھا #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
13
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
جکڑی ہوئی ہے ان میں مری ساری کائنات گو دیکھنے میں نرم ہے تیری کلائیاں #اردو_زبان
Tweet media one
1
10
13
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
اے فناؔ میری میت پہ کہتے ہیں وہ آپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا #اردو_زبان
Tweet media one
3
7
12
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
میں نے تالے سے سیکھا ہے وفاداری کا طریقہ ٹوٹ جاتا ہے مگر چابی نہیں بدلتا🔥🔥🔥 #اردو_شناس #اردو_زبان
Tweet media one
7
7
14
@poeticvoyage
Sara Khan
28 days
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔 تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا.. #اردو_زبان
Tweet media one
3
3
13
@poeticvoyage
Sara Khan
24 days
ہوتا ہے قتل زباں سے جن کا💔💔💔 لگتا ہے کیوں دل تیرا اِس مے خانے میں #اردو_زبان
Tweet media one
3
3
13
@poeticvoyage
Sara Khan
26 days
تم کبھی سامنے آ کر بیٹھو اور پھر۔ آنکھ اور ضبط کا جھگڑا دیکھو ۔ #اردو_زبان
Tweet media one
8
3
13
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
دنیا میں دل ہی ہے جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ہو #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
12
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___! اس ع" ش" ق" میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے___! #اردو_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
2
5
12
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
تیرا دل ہی جب پتھر کا تھا تو میرا نام اس پہ لکھا کیوں تھا #اردو_زبان
Tweet media one
4
5
12
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
13
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
نہ جانے کیسے ہوا اور کس سبب سے ہوا کہ عشق مجھ کو ترے جیسے بے ادب سے ہوا #اردو_زبان
Tweet media one
4
4
11
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا #اردو_زبان
Tweet media one
3
5
11
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے #اردو_زبان #اردو_شاعری #اردو
Tweet media one
3
3
10
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
11
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
کمال تھا شخص جس نے مجھے برباد کیا خلاف اس کے یہ دل ہو سکا اب بھی نہیں۔ #اردو_زبان
Tweet media one
3
3
10
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
کاش تیرے عشق میں نیلام ہو جاؤں آخری بولی تم لگاؤ تیرے نام ہو جاؤں #اردو_زبان
Tweet media one
4
3
11
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کو پر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
11
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا #اردو_زبان
Tweet media one
2
8
10
@poeticvoyage
Sara Khan
30 days
ختم ہو گئی کہانی بس کچھ الفاظ باقی ہیں ایک ادھورے عشق کی ایک مکمل سی یاد باقی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
3
2
11
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
اک دل کا درد تھا جو رہا زندگی کے ساتھ اک دل کا سکون تھا جو صدا ہم ڈھونڈتے رہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
2
9
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کر دینا بہت مشکل ہے #اردو_زبان
Tweet media one
3
3
8
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آیا نہ میرا تن اپنا نہ میرا من اپنا💔💔 #اردو_زبان
Tweet media one
5
2
10
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
اشک تو پلکوں پہ سب نے دیکھ لیے۔ گزر رہی ہے جو دل پر وہ کوئی کیا جانے۔ #اردو_زبان #اردو_شناس
Tweet media one
2
2
9
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
♥️♥️وہ جو دل کو قبول ہوتے ہیں ان کے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں♥️♥️ #اردو_زبان #LoveAll #اردو_شاعری
Tweet media one
4
3
9
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
تو افسردہ نہ ہو صرف میرا جنازہ ہی اٹھا ہے💔 میری روح بھی تجھے چاہتی ہے دیوانوں کی طرح #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
10
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیں کل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
9
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
تم چھپالو میرا دل اپنے دل میں​ اور مجھے میری نگاہ سے بھی اوجھل کردو #اردو_زبان
Tweet media one
1
1
8
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
تم موت بھی بن جاو اے دوست میں پھر بھی تم سے ملنے کی کوشش کرو گی #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
9
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
9
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
لوگ کہتے ہیں بھول کر اسے نئی زندگی شرو ع کر وہ روح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہو نے نہیں دیتا #اردو_زبان
Tweet media one
3
5
9
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں میں مسکرا کر کہتی ہوں جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی #اردو_زبان
Tweet media one
3
3
8
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارہ کرنا دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارہ کرنا #اردو_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
1
2
8
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
Good morning everyone Jo jo is post ko parh rha hai Allah usko bht khushian ata farmaye. Us ky liye aasanian paida kary ameen #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
7
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
السلام علیکم صبح بخیر کیسے ہیں سب اپ اللہ تعالی اپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے اپ سب کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے اور اج کا دن اپ کا بہت اچھا گزرے یا امین ثم امین #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
8
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
یہ تقاضا عشق ہے یا میرے آنکھوں کی مستی ؟ کھولو تو دیدار تمہارا بند کرو تو خیال تمہارا #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
9
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کی وہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا #اردو_زبان
Tweet media one
2
7
8
@poeticvoyage
Sara Khan
23 days
ہم کہ شعلہ بھی ہیں اور شبنم بھی تو نے کس رنگ میں دیکھا ہم کو باقی صدیقی #اردو_زبان
Tweet media one
3
4
8
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
فالو اور فالو بیک کا سلسلہ شروع کرتے ہیں ہو ب فالو کرے گا اسی ٹائم فالو بیک ملے گا
3
1
7
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
8
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
Asalam o alikum Good morning
Tweet media one
6
0
7
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
عجب تضاد میں کاٹا ہے زندگی کا سفر لبوں پہ پیاس تھی بادل تھے سر پہ چھائے ہوئے #اردو_زبان #قومی_زُبان
Tweet media one
2
1
6
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
@Amelia1964437 کر لیا فالو اب آپ گولی کی سپیڈ مارو
4
0
5
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے 🥀 دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
8
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے یہ جب سے آپ کا ہوا ہے میری سنتا ہی نہیں #اردو_زبان #اردو_شناس #اردو_شاعری
Tweet media one
1
3
8
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
میرے دل میں آپ کا نام لکھا ہے کوئی ریت پر لکھی بات نہیں قدرت تو مٹا سکتی ہے لیکن کسی انسان کے بس کی بات نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
2
6
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
Good morning subko
4
0
7
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
آپ سب گندی گندی لڑکیوں کو تو بہت جلدی فالو کرتے ہیں۔ اچھی لڑکیوں کو بھی فالو کریں نا۔ ضروری نہیں جس اکاؤنٹ پے گندی تصویریں ہوں اسی کو فالو کیا جائے۔ #Folllow
3
0
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
گلہ کس سے کریں اغیار دل آزار کتنے ہیں ہمیں معلوم ہے احباب بھی غم خوار کتنے ہیں #اردو_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
1
2
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
2
1
7
@poeticvoyage
Sara Khan
29 days
بے اثر ہیں تیری نگاہوں کے وار مجھ پر مذہب عشق میں ہوں منکر کے مقام پہ #اردو_زبان
Tweet media one
1
1
5
@poeticvoyage
Sara Khan
3 months
أداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی غالب 🥀 کشتیاں بنانے والے بچےبھی عشق کر بیٹھے ❤😔 #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
7
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
زمانے والوں کی اوقات نہیں جو ہماری قیمت لگا سکے بس ایک کمبخت عشق نے ہم کو نیلام کر دیا💔💔💔 #اردو_شاعری #اردو_زبان
Tweet media one
4
1
6
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
دیکھ کر نیزے پہ تیری حق بیانی یا حسین علیہ السلام ہے یزیدیت ابھی تک پانی پانی یا حسین علیہ السلام #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
7
@poeticvoyage
Sara Khan
27 days
اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی #اردو_زبان
Tweet media one
5
0
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
میں تو کہتی ہوں ڈن لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے اپ صرف فالو کریں۔ ڈن لکھنے کی زحمت بالکل نہ کریں نوٹیفکیشن آ جاتا ہے جب کوئی فالو کرتا ہے اسے اسی ٹائم فالو بیک ملے گا
1
1
4
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
کل مجھے عربی اکاؤنٹس سے بہت زیادہ فالو ا رہے تھے کوئی بتا سکتا ہے کہ عربی اکاؤنٹس سے بہت زیادہ فالو کیوں ا رہے تھے ان کے اوپر کوئی پوسٹ بھی نہیں ہوتی اور فالورز بھی 40 40 ہزار ہوتے ہیں
3
0
5
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
Asalam o alikum! Good morning friends #MorningVibes
Tweet media one
6
0
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
پتہ نہیں آپ سب اتنی کنجوسی کیو کرتے ہیں؟ ایک دوسرے کو فالو کرنے سے کسی کا کوئی پیسہ نہیں لگتا ہے۔ ہم نے ہے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہے اللوں مسک آ کے ہمارے فالوورز نہیں بڑھائے گا۔
5
1
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
تیری تصویر کو دیکھ کر میں کب تک صبر کروں آنکھیں تو بند کرلوں دل کا کیا کروں #اردو_زبان
Tweet media one
1
2
5
@poeticvoyage
Sara Khan
22 days
جسے دیکھا اُسے مخلص جانا😔😭 نگاہوں نے بڑے دھوکے دیے صاحب #اردو_زبان
Tweet media one
1
2
6
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
فالو کرتے جائیں اسی ٹائم فالو بیک ملے گا سب کو دیا ہے ابھی۔
3
0
5
@poeticvoyage
Sara Khan
3 months
میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیی ہوسکتا۔ دل پکارا کہ خبر دار نہیی ہو سکتا۔ جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے ۔ خوبصورت ہے وفا دار نہیی ہو سکتا۔ #اردو_شاعری #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
6
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
جب گھاؤ سبھی دستِ مسیحا سے ملے ہوں پھر کس کے گلے لگئیے؟ کسے رو کے دکھائیے؟💔💔 #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
6
@poeticvoyage
Sara Khan
3 months
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
ہمارے دل میں بھی جھانکو اگر ملے فرصت ہم اپنے چہروں سے اتنے نظر نہیں آتے #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
6
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
نا کر اے طبیب ناکام کوششیں میرے درد کو سمجھنے کی پہلے تو عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ میرے درد کی دوإ #اردو_زبان
Tweet media one
1
2
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
اٹھ ہزار لوگ ہیں اس گروپ میں اور چند لوگ ایسے ہیں جو فوٹو کرتے ہیں باقی شاید پوسٹ پڑھ کے اگنور کر دیتے ہیں اپ کے فالو کرنے سے کوئی بھی پیسے خرچ نہیں ہوتے اپ کو فورا سے فالو بیک ملے گا اپ کے بھی فائدہ میرا بھی فائدہ
4
0
4
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
یہ نوٹیفکیشن ایا ہے مجھے کوئی بتا سکتا ہے اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟
Tweet media one
3
0
3
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
اپنوں کی چاہت نے دئیے اس قدر فریب رو دئیے لپٹ کے ہر اجنبی سے ہم #اردو_زبان #poetry
Tweet media one
2
5
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے #اردو_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
1
4
4
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
نکالو تو پھر نوچ کر نکالنا اپنے دل سے میں تھوڑا سا بھی رہ گیا تو بہت یاد آؤں گا #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
5
@poeticvoyage
Sara Khan
29 days
غم میں بھی خوشیاں چھا جاتی ہیں♥️ جب میری محبت ایک بار مسکرا جاتی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
0
5
@poeticvoyage
Sara Khan
3 months
بیشک بچے آپکو دیکھتے ہیں فالو کرتے ہیں۔ اگر آپ ایک کامیاب انسان ہیں تو آپکے بچے خوش قسمت ہیں۔
Tweet media one
1
2
4
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
صبح بخیر میری دعا ہے کہ اپ سب کا دن بہت اچھا گزرے امین
0
0
3
@poeticvoyage
Sara Khan
29 days
لوگ پوچھتے ہیں کہ میری خوشیوں کا راز کیا ہے اجازت ہو اگر تو آپ کا نام بتا دوں♥️♥️♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
2
1
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی #اردو_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
0
3
5
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
اس قدر تیرے دل میں اتر جائیں گے تیری دهڑکن کا تسلسل بهی بگڑ جائے گا #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
3
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
تم دیکھتے ہو میرا کیا حال ہو گیا ہے پر میرے دیکھنے کو وہ بے خبر نہ آیا جون ایلیا #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
4
@poeticvoyage
Sara Khan
2 months
کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہو اے لوگو خاموش رہو ہاں اے لوگو خاموش رہو ابن انشا #اردو_شاعری #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
4
@poeticvoyage
Sara Khan
1 month
آج 6-Sep پراپرٹی ڈیلرز کا دِن ہے۔ آنکھیں کھولنے سے پہلے ہم بڑے جوش و جذبے سے منایا کرتے تھے۔ ساری پاکستانی عوام کو ان پراپرٹی ڈیلرز نے بیوقوف بنایا ہوا تھا۔ اس ملک کو بیچ دیا ان پراپرٹی ڈیلرز نے۔ کھا گئے چوروں کے ساتھ مل کے۔ #ImranKhanForChancellor #ImranKhanPTI
Tweet media one
1
1
4