![Saqib Firdous Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1678831150293217281/yHC-MMpR_x96.jpg)
Saqib Firdous
@ssaqibfirdous
Followers
2K
Following
131K
Statuses
191K
Talks about #motivation, #selfbelief, #pakistan, #politics, #PTI, #poetry
Dubai, UAE
Joined July 2013
@_1Anu جب تیری بزم سے اٹھے تو ھمیں ھوش نا تھا بزم سے اٹھتے ھی ھم ھوش میں آ کر روۓ ھم نے سو بار پکارا شب تنہائی میں اور ھر بار تجھے پاس نا پا کر روۓ #اردو_زبان
1
4
4
@ch_a95 @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں احمد فراز #اردو_زبان
0
3
4
RT @urdu_zuban: تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد مشتاق صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمد مشتاق صا…
0
16
0
RT @ch_a95: @ssaqibfirdous @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ دشتِ تنہائی میں اے…
0
8
0
RT @AsiRaza1: @urdu_zuban کچھ تبسم زیر لب پر شرم دامن گیر ہے اف یہ کس عالم میں کھنچوائی ہوئی تصویر ہے اک نظر دیکھا جسے مدہوش و بیخ…
0
6
0
RT @urdu_zuban: السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #دامن ، #…
0
21
0
@AsiRaza1 @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ تری گفتگو میں جو رمز ہے نہ وہ قربتوں میں نہ لمس میں دلِ مضطرب کا میں کیا کروں جو ہے بھیگتا تری روح سے تجھے کہہ رہا تھا میں یار یوں مری عادتیں نہ خراب کر وہی عشق جس سے گریز تھا مجھے ہو گیا تری روح سے عاطف جاوید #اردو_زبان
0
6
5
RT @AsiRaza1: @ssaqibfirdous @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ ایک پَل کو تیری یاد آئے تو…
0
6
0
@_1Anu @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو #اردو_زبان
1
7
5
RT @_1Anu: @ssaqibfirdous @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ یاد ماضی میں جو آنکھوں کو…
0
14
0
@ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتی ! یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے #اردو_زبان
1
6
4
RT @ch_855: @ssaqibfirdous @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہ…
0
7
0
@Salenophile786 @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ مجھکو رسوا سر ا محفل تو نہ کروایا کرے کاش آنسو میری آنکھوں میں ہی رہ جایا کرے اے ہوا میں نے تو بس انکا پتا پوچھا تھا اب کہانی تو نہ ہر بات کی نہ بن جایا کرے #اردو_زبان
0
6
4
RT @Salenophile786: @ssaqibfirdous @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @nazrubina81 @_1Anu @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ شام لے آئی…
0
8
0
@zra_hashmi_ @urdu_zuban @ch_855 @naeemirza33 @Princes7767 @Salenophile786 @_1Anu @AsiRaza1 @abdulsalamZulfi @nazrubina81 چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں میری بے درد نِگاہوں میں، اگر بُھولے سے نیند آئی بھی تو ، اب خواب کہاں آتے ہیں تنہا رہتا ہُوں میں دِن بھر ،بَھری دُنیا میں قتؔیل دِن بُرے ہوں، تو پھر احباب کہاں آتے ہیں #اردو_زبان
2
6
7