*غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی*
*زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں پر محیط*
*گزرے سنہرے پل خاک میں ملا دیتی ہے*
*ربّ ذوالجلال ہمارے*
*دلوں کو بدگمانیوں سے محفوظ*
🌱Sagar🌱
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌄 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
🤍 دن کا آغاز ۔۔۔ کلام پاک سے
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
*ایک ایک فٹ کے سو گڑھے کھودیں تو پانی نہیں نکلے گا، لیکن سو فٹ کا ایک ہی گڑھا کھودیں تو پانی ضرور نکلے گا*
*اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کو دس جگہوں پر لگانے کی بجائے، اپنی تمام تر صلاحیتیں ایک ہی جگہ پر لگائی جائیں تو اس کا بہترین صِلہ ملتا ہے*
*ایک دن مچھلی نے اپنی امی سے پوچھا* ☹️
*امی : ! ہم زمین پر کیوں نہیں رہتے ؟ مچھلی کی امی : بیٹا ہم fish ہے* 🙄🌸✨
*زمین پر تو selfish رہتے ہیں*💯🥀😫😁✌️
🦋.....🦋
@MrymN15922
ما شاء الله ما هو الوضع المثالي الذي قام به الشخص المذكور أعلاه
ma sha' allah ma hu alwade almithaliu aladhi qam bih alshakhs almadhkur 'aelah
دن کا آغاز الحمدللہ سے شروع کریں ❤️
الحمدللہ رب العالمین 💕
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
صبح بخیر زندگی
🍂 آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا🍁
خوبصورت عورت کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے
کہ وہ مرد کو دنیا کے کسی بھی غم سے آزاد کر سکتی ہے۔
عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہے اس کے بنا حضرت آدم علیہ السلام بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں، تم تو پھر بھی آدم زاد ہو وہ بھی دنیا میں۔