خان صاحب کے درد بھرے الفاظ جب کوئی مجھے دھوکہ دیتا مجھے پتہ چل جاتا خان صاحب ہمیں تو بلکل پتہ ہی نہی چل رہا کون آپکے ساتھ کون آپکا دشمن صرف اتنا جانتا عوام آپ سے بے پناہ مُحبت کرتی ھیں
یہ ہوتی ہے ایمانداری
ہر چیز اپنے لیڈر کی نوٹ کر لینا اپنی طرف سے کوئ بیان نہیں دینا۔۔
ویلڈن سر
@intazarpanjutha
آپ ہر چیز صیح طریقے سے قوم کو بتاتے ہیں 👏
#عمران_خان_تو_آئے_گا
@TM__SOW
تحریک انصاف جماعت تھی ، ہے اور رہے گی، انتخابات میں نشستیں بھی حاصل کیں، انتخابی نشان سے محرومی کسی پارٹی کے حقوق ختم نہیں کرتی،
سپریم کورٹ کی دو ٹوک وضاحت
سعودی عرب عمران خان کی وجہ سے debt payment پہ تیل دے رہا تھا
سعودیہ نے مزید Debt payment پر تیل دینے سے انکار کر دِیا
صدیق جان۔۔🔥
#ReleasePoliticalPrisoners
@TM__SOW
بریکنگ نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج درخواستوں پر سماعت کرے گا۔۔۔
انتہائی افسوسناک
عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 کیسسز میں جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے والے جج طارق سلیم شیخ کا تبادلہ ملتان کر دیا گیا۔
#ReleasePoliticalPrisoner
@TM__SOW
خان کو اندر رکھتے ہیں تو عزت جاتی ہے باہر نکالیں تو بادشاہت۔۔۔
مگر اس نظام کے لئے خان کو مزید قید رکھنا مشکل ہو گیا ہے وہ ڈیل کر کے نہیں جیت کر آ رہا ہے۔۔۔انشاء اللّٰہ🔥
#ReleasePoliticalPrisoners
@TM__SOW