![Mashal Khan 🚩 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1870766229134168064/A0xkF3w4_x96.jpg)
Mashal Khan 🚩
@mashalKnazarabd
Followers
548
Following
8K
Statuses
728
دا مست چې پرې منصور شو_ دا 🍷🍾سرور ؤ دۂ جانان ۔ 🚩 زا داا لوئ فخری افغان بابا دا فکر شازلمے یما ....زا پختون زلمے یما ..قام پرست باچاخانی۔🚩
District Swat;
Joined May 2023
پختونو کو ایک بار پیر استعمال کرنے کے کوشش کۓ جارہی ہیں ۔اس باتوں سے صاف ظاہر ہوتا کہ آپ کتنے سیاسی نابالغ ہے اپ کی اس باتوں کے وجہ سے پختون آج دربدر ہے۔۔ #ShameOnPtiGovernment
0
1
4
آئینی عدالتوں کا قیام تاریخ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کا مطالبہ رہا تھا، اس لئے ہم نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ آج عمران خان اعلان کرے کہ میں وزارت عظمی کیلئے نہیں بلکہ جمہوریت کی بالادستی کیلئے نکلوں گا، عوامی نیشنل پارٹی ساتھ کھڑی ہوگیی تاسره ایمله ځو 🚩 @AimalWali
1
12
43
عوامی نیشنل پارٹی پہلے بھی شانگلہ میں ایک قوت تھی آج بھی ایک قوت ہے اور ہمیشہ رہیگے انشاللہ ۔ فیصل زیب خان 🚩 @FaisalZebKhan2
#ANP
0
10
37
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے زیراہتمام جلسہ 7 فروری 2025 (جمعتہ المبارک) کو منعقد ہوگا۔ جلسہ میں مرکزی صدر ایمل ولی خان اور صوبائی صدر میاں افتخار حسین سمیت مرکزی و صوبائی کابینہ کے دیگر اراکین خصوصی شرکت کرینگے۔ #BachaKhanMonth2025
3
6
22
پختونوں کا وطن تباہ ہے , ہمارے وزیرستان کا کیا حال ہے ہمارے کرم کا کیا حال ہے ہمارے شمالی علاقے کس حال میں ہے لیکن ہمارے پختون وزیران سیاستدان جاتے ہیں اور کشمیر کو آزاد کرتے ہیں اپنے وطن کا حال پوچھ نہیں سکتے ہیں اور ,نکلے ہیں کشمیر کو آزاد کرنے۔۔ @fayazzafar
#Kashmir
1
3
19
یہ قوم آپ کو تنخوا اس لیے دیتے ہیں کہ آپ ان کے حفاظت کرے اب بھی کھ رہاہو کہ چہوڑ دو یہ ساری کام اور بارڈر پر جاؤ اور اس قوم کے حفاظت کرو اپ لوگوں کی جگہ بارڈر ہیں ۔جاؤ جاؤ بارڈر جاؤ یہ ہوتی ہے انکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرنا 💀 سر لښکر ... @AimalWali
#ANP
9
9
54
ایمل ولی خان نے ایسا کیا کھ دیا کہ ان کو ٹی وی سے ہٹا دیا گیا....؟ اوس که نران وي نو غوږونه دې خپل پرې کړي چې زما نغمه سړه نه شوه نو سره شوه۔۔🚩🍷 King..@AimalWali
#ANP
#BachaKhanMonth2025
#Karachi
1
20
53
RT @HaiderHotiANP: ان لوگوں نے مذاکرات کے نام پر دہشت گردوں کو دوبارہ آباد کیا۔ کرم میں آگ لگی ہوئی تھی لیکن وزیراعلیٰ اسلام آباد چلے گئے۔…
0
254
0
میں نے اپنے باتوں میں بتایا کہ چیف صیب میں اج فخر کررہا ہوں کہ 50 سال دہشتگردی کے تاریخ ہے اپ سے اس پچاس سالوں میں سو دفعہ غلطی ہوئی ہے ہم سے پچاس سالوں میں کوئی ایک بھی غلطی نہیں ہوئی ہیں سر لښکر ایمل ولی خان 👑🚩 @AimalWali
#ANP
2
18
50
په شمالي وزیرستان کې د میرعلي په بېلابېلو سیمو کې هره ورځ د پوځ ظلم او بربریت روان دی،چې په نتیجه کې زموږمعصوم وزیرستاني ماشومان،ښځې او عام خلک شهیدان کېږي. موږ به هېڅکله په وزیرستان کې ظلم او بربریت ته د دوام اجازه ورنکړو. #SaveMirAli
0
1
2
RT @SenatorMushtaq: ابھی ابھی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے واشنگٹن سے رابطہ کرکے عافیہ رہائی مہم کی صورتحال سے آگاہ کیا،آئندہ 30 گھنٹے بہت اہم ہیں،…
0
3K
0
پنجاب کے جتنے بھی بھائی ہیں اس وقت تاریخ میں آن لوگوں کی پا�� کچھ ہیں ہی نہیں,تو ہم سے نفرت کرتے ہیں خدا کیلئے ہم سے نفرت نہ کریں. یہ تو خدا کا دیا ہوا ہے چاہیے ہمارے پاس وسائل ہیں چاہے ہمارے پاس تاریخ ہے یا ہیروز ہے۔👑 نثار باز🦅 کا خوجہ آصف کو منہ توڑ جواب @khannisar930
#ANP
3
15
64
@_FaridKhan I told you earlier that he has taken a hasty decision and a hasty decision is always harmful۔۔🫰🏿
0
0
1
سزا دی رہے تھے مجھے ۔۔پتا ہے مجھے🎌 کیا کوئی یہ برداشت کرسکتا ہے کہ پانچ سالوں میں پختون بچوں کیلئے دس یونیورسٹیاں بنے؟ کیا یہ کوئی برداشت کرسکتا ہے کہ اسلام آباد کا حصہ کم ہوگا اور پختونو کا حصہ زیادہ ہوگا؟ Just listen to Haider Khan's words.۔۔🚩🍷 @HaiderHotiANP
#ANP
1
5
22