![fayazzafar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1747595969347432448/gh9-tWpI_x96.jpg)
fayazzafar
@fayazzafar
Followers
9K
Following
9K
Statuses
1K
Reporter it Voice of America Bureau it chief Daily Mashriq Personal Twitter Account.
swat
Joined October 2010
میرے ایک دوست نے چارباغ بازار میں کسی دکان دار سے کالی مرچ خریدی۔ گھر آکر اس کو پیسنے سے پہلے دھویا، تاکہ صاف ہوجائے۔ دھونے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کالی مرچ نہیں بلکہ کسی نے پیرس (چھتوں میں استعمال ہونے والا چونا) سے کالی مرچ جتنے چھوٹے چھوٹے گول دانے بناکے کالے رنگ میں رنگا تھا۔ میرے دوست نے ان دانوں کو دھویا، تو پتا چلا کہ کیا معاملہ تھا؟ معلوم نہیں کہ باقی کتنے لوگوں نے یہ زہر کھایا ہوگا، جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے، وہ آگے رمضان المبارک میں لمبی تسبیح اٹھا کر مسجد میں اللہ سے اپنے کردہ گناہوں کی معافی بھی مانگیں گے!
6
1
20
سویٹزرلینڈ سے آئے ہوئے یہ دو مہمان میاں بیوی ہیں۔ انکا تعلق سویٹزرلینڈ سے ہے۔ یہ دنیا بھر کے مختلف ممالک جاتے ہیں اور وہاں کا چہرہ پھر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ آج کل یہ سوات کے دورے پر ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سوات کے لوگوں کی مثال نہیں ۔ یہ اتنے مہمان نواز ہیں کہ یہاں سے واپس جانے کو دل نہیں کرتا۔ Utror kalam swat torist
2
27
180
ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر سایہ محکمہ ریونیو کے دفتر میں زمینوں کے انتقالات میں سرکاری ملازمین رشوت لینے میں کچھ زیادہ ماہر نہیں۔ اس لیے نئے سب رجسٹرار نے زیادہ سے زیادہ رشوت وصول کرنے کے لیے اپنے ماموں (جو سرکاری ملازم نہیں) ساتھ لاکر دفتر میں بٹھایا ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ ہو۔ Deputy Commissioner Swat @chief secretary kpk CM KPK CM House KPK
24
153
472