HaiderHotiANP Profile Banner
Ameer Haider Khan Hoti Profile
Ameer Haider Khan Hoti

@HaiderHotiANP

Followers
90K
Following
4K
Statuses
4K

Former Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa | @ANPMarkaz

Mardan, Pakhtunkhwa
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
19 hours
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں جو حالات ہیں، بدقسمتی سے پاکستان کے وجود کو خطرہ لاحق نظر آرہا ہے۔ آج چین مطالبہ کررہا ہے کہ انکی فوج یہاں موجود چینی شہریوں کی حفاظت کرے گا۔ سیاسی عدم استحکام ہو تو ملک کی سلامتی اور بقا کس طرح یقینی بنائی جائیگی؟
3
19
63
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
2 days
عوامی نیشنل پارٹی نے بجلی کے 24 منصوبے شروع کئے تھے جس سے 2100 میگاواٹ بجلی پیدا ہونی تھی۔ اس وقت پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو اکھٹا کیا گیا تاکہ آئندہ 10سال کیلئے مشترکہ منصوبے بنائے جائیں۔ آج وہ منصوبے کہاں ہیں؟ پچھلے 11سال میں وہ منصوبے کہاں گئے؟
7
52
165
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
2 days
صوبے میں کمپرومائزڈ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں اور ایسے لوگ قوم کے حقوق کی جنگ نہیں لڑسکتے۔دیکھ لیں یونیورسٹیوں کی کیا حالت ہے؟ کئی یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز نہیں، فنڈز نہیں دیے جارہے، سرکاری لوگوں کو پنشنز نہیں مل رہے۔ اساتذہ اگر احتجاج کریں تو ان پر لاٹھی چارج کی جاتی ہے۔
7
31
126
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
3 days
Remembering Ajmal Khattak Sb—a poet, politician, and fearless advocate for Pashtun rights. His words echoed resistance; his struggle inspired generations. His legacy lives on in the hearts of those who seek justice and their rightful place. #RememberingAjmalKhattak
Tweet media one
3
27
104
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
3 days
پرویزخٹک، محمود خان اور علی امین کوئی بھی پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ نہیں۔ علی امین جن کے وزیراعلیٰ ہیں، انکی وجہ سے بیٹھا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے وہ کارکنان جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ووٹ دیا تھا، انہیں اسٹیبلشمنٹ کا وزیراعلیٰ مبارک ہو۔
33
50
277
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
3 days
اے این پی کے دورحکومت میں خزانہ بھرا ہوا تھا کیونکہ اس وقت این ایف سی ایوارڈ کا اجرا کیا گیا، وفاق کا حصہ کم کیا گیا اور صوبے کا حصہ بڑھایا گیا۔ یہ جو لوگ 'جہیز' کی بات کررہے ہیں اس کا مقصد یہ ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبے کا حاصل کردہ اختیار واپس اسلام آباد کو دیا جائے۔
7
40
178
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
4 days
ملاکنڈ کے غیور عوام، تنظیمی عہدیداران، مشران اور کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آج فخرافغان باچاخان اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر اپنے اکابرین کو زبردست خراج عقیدت پیش کی۔ شکريہ ملاکنڈ۔۔ د ملاکنډ د غېرتي اولس مننه #BachaKhanMonth2025
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
48
228
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
5 days
پی ٹی آئی 8 فروری کو احتجاج کررہی ہے کیا احتجاج کیلئے صرف پشتون ہیں؟ یہاں تو آپ کی حکومت ہے۔ انہیں انتخابات پر اعتراض نہیں بلکہ مذاکرات کے دوران جو مطالبات پیش کئے، ان میں انتخابات کا ذکر ہی نہیں۔ یہ این آر او لینے کے چکر میں ہیں۔
33
88
317
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
5 days
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کے موقع پر کل بروز جمعرات 6 فروری انشاء اللہ ملاکنڈ میں اپنے اکابرین کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ ملاکنڈ کے غیور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہیں، آئیں مل کر اپنے اکابرین کو خراج عقیدت پیش کریں۔ #BachaKhanMonth2025
Tweet media one
2
25
128
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
6 days
ہم نے سیاسی مخالفین کو بھی عزت دی۔ 2008 سے 2013ء کی اسمبلی اراکین سے پوچھ لیں کہ اپوزیشن نے بھی ایک دن بھی اے این پی کے وزیراعلیٰ پر تنقید نہیں کی بلکہ انکی کارکردگی اور رویے کو سراہا۔ اب دیکھ لیں 11 سال کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
9
48
202
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
6 days
اے این پی دور میں جو لوگ بے گھر ہوئے، الحمدللہ پانچ مہینوں میں انہیں باعزت دوبارہ اپنے علاقوں میں آباد کیا گیا۔اسکے بعد تعمیروترقی کا دور شروع ہوا،سکولز،کالجز،سڑکیں،یونیورسٹیاں بنائی گئیں۔این ایف سی ایوارڈ، 18ویں ترمیم، نام، بجلی آمدن، یہ سب کچھ اے این پی نے پختونخوا کو دیا ہے۔
11
39
143
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
6 days
ایک بار پھر ہماری دھرتی پر آگ لگائی جاچکی ہے، 11سال سے برسراقتدار حکمرانوں کا کردار کیا ہے؟ ہم نے اپنے دورحکومت میں امن کی خاطر ظلم کا مقابلہ کیا لیکن گذشتہ تین ادوار میں محمودخان، پرویزخٹک اور گنڈاپور بتاسکتے ہیں کہ انہوں نے عوام کے تحفظ کی خاطر کیا کیا ہے؟ #BachaKhanMonth2025
7
69
212
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
7 days
دا چې په خُله ئې وي يوه او په زړۀ بله لري وخته د تاريخ د کتابونو نه ئې وباسه / تا خو باچاخان د نصابونو نه ويستلے دے راشه کنه ځه! زمونږ د زړونو نه ئې وباسه #BachaKhanMonth2025
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
38
174
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
7 days
بونېر د بابا د پېروکارو ؤ، دے او وي به انشاالله۔۔۔ ډېره مننه د بونېر د مينې #BachaKhanMonth2025
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
44
176
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
7 days
RT @ANPMarkaz: فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع بونیر کے زیرا…
0
27
0
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
7 days
بونېر ګل د نمېر #BachaKhanMonth2025
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
68
255
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
9 days
11سال سے مردان ڈسٹرکٹ ہسپتال نامکمل پڑا ہے۔ ایم ایم سی، ریسکیو 1122 کی حالت دیکھیں۔ مردان میں بچوں کا سب سے بڑا ہسپتال بننا تھا، نہیں بن سکا۔ سڑکوں کی حالت بدترین ہیں۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ اس حکومت کو تعلیمی اداروں کی ایک انچ زمین فروخت نہیں کرنے دیں گے۔
32
66
265
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
10 days
معتوب باچا خان کے شریک مصنف عامر عالم نے آج فخرافغان باچاخان کی جیل کی زندگی، جلاوطنی، صوبہ بدری اور ملک بدری جیسے اہم پہلوؤں پر تصنیف 'معتوب باچاخان' پیش کی۔میں عامر عالم اور احسان اللہ جان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور باچاخان ٹرسٹ کا بھی شکریہ کہ جنہوں نے تاریخی حقائق محفوظ کیں
Tweet media one
2
20
119
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
10 days
11سال سے برسراقتدار صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمینیں بیچنے کا فیصلہ کیا لیکن عبدالولی خان یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ نے زمینوں کی فروخت کی مخالفت کی۔ انہیں مجبور کیا جارہا ہے کہ یہ فیصلہ واپس لیں۔ ہم انہیں بتانا چاہتے ہیں کہ انہیں آپ مجبور کرسکتے ہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
9
85
284
@HaiderHotiANP
Ameer Haider Khan Hoti
10 days
مردان کے عوام کا شکریہ جنہوں نے ثابت کیا کہ مردان اے این پی کا ہے اور رہے گا انشاء اللہ۔اے این پی مردان کے ذمہ داران اور کارکنان کا شکریہ جنہوں نے فخرافغان باچاخان کی 37ویں اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کے موقع پر اپنے اکابرین کو زبردست خراج عقیدت پیش کی۔
Tweet media one
26
85
446