![MaGiCiaN Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1850191261774561280/kArm0RE4_x96.jpg)
MaGiCiaN
@imumtazjatoi786
Followers
522
Following
528
Statuses
4K
@ahmad__bobak ابے اگر اس نے ماں کا دودھ پیا ہے تو خود کر کے نہ جلسہ۔۔۔۔ اجازت نہیں مانگتے ماں کا خالص دودھ پینے والے 😀
0
0
0
@mshafiq55110900 شفیق صاحب اب تو سپیسز میں جانا بالکل بند کر دیا ہے اور وجہ وہی ہے جو آپ نے بیان کی ہے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے جیسے یہ سب سن کر کیا پاکستان میں بیٹھے لوگ اور کیا اوورسیز سو کالڈ پڑھے لکھے لوگ سب طوفان بد تمیزی کا مظاہرہ ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں
0
1
1
@RShahzaddk آپ میں بھی وہی وی آئی پی کلچر والا سریا آ چکا ہے ؟ 50 لوگوں نے سوال پوچھے 2 لفظی جواب دے سکتے تھے مگر نہیں سریا آنے سے بچے ہوتے تو جواب بھی دے دیتے
0
0
0
@mshafiq55110900 انڈیا چاہ کر بھی ایسا نہیں کر سکتا کیونکہ آئی سی سی نے صاف کر دیا ہے کہ یہ بے بنیاد افواہیں ہیں اور بتایا ہے کہ یہ ایک تسلیم شدہ بات ہے کہ انڈیا یا کوئی بھی ملک ایسا نہیں کر سکتا لہذا ایسی باتوں پر کان نہ دھرے جائیں
0
0
2
@babakodda18plus اور ساری کرپشن کی تفصیل تمھیں بتا دی کوڈے لخ لعنت تیری جھوٹی داستان گوئی والی عادت پر 😂
0
0
0