SabirMehmood26 Profile Banner
Sabir Mehmood Hashmi Profile
Sabir Mehmood Hashmi

@SabirMehmood26

Followers
142K
Following
270K
Media
13K
Statuses
284K

❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️ 🇵🇰 (میرے وزیراعظم)

Lahore, Pakistan
Joined January 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
6 years
میم حوصلہ افزائی کا شُکریہ.🙌😍.@MaryamNSharif
510
1K
6K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 میں دوبارہ گنتی کے بعد ایک بار پھر عقیل انجم نے میدان مار لیا۔ شاید میڈیا کو یہ والے مناظر نظر نہیں آ رہے۔
38
2K
6K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
چیف جسٹس کی سربراہی میں از خود نوٹس کی سماعت بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی بھی شامل ہیں.
163
751
5K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
یا رسول اللہ ﷺ آپ پر میری جان میرا مال میری اولاد میرے ماں باپ قربان .#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
218
2K
5K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
4 years
72 سالہ بھیانک نظام پر میاں نواز شریف کے 55منٹ بھاری پڑ گئے.
178
1K
5K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
یہ والے پٹواری جو ملک ریاض والے میڈیا کو گھیر چکے ہیں اب کسی سے سانبھے نہیں جائیں گے۔.سارے ببر شیروں کیلئے اک لت پر کھلو کر تاڑیاں!.👏👏👏.
95
1K
5K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
توہین مسجد نبوی پر گونگا ہونے والا لعنتی عمران خان معلون سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کر رہا ہے!.
494
1K
5K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
ووٹ کو عزت دو وزیراعظم نواز شریف.اس مشکل گھڑی میں میرے ساتھ کھڑے ہونے والوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں میں کل بھی نواز شریف بیانیہ کے ساتھ کھڑا تھا اور میں اج بھی اسی نوازشریف بیانیہ کے ساتھ کھڑا ہوں اور ان شاءاللہ کل بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑا رہوں گا.
456
773
5K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال پر کہ آپ کہاں جا رہے ہیں.شاہد خاقان عباسی کا جواب بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ لینے جا رہا ہوں! .😀
154
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
عمران خان کی مولانا فضل الرحمن اور میاں نواز شریف سے معافی مانگنے والی باتیں 99.9999٪ درست ہیں.اللہ حق ہے 🙏.
341
908
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
شہباز گل کو گرفتاری سے لیکر اب تک تقریباً 17 چپیڑیں پڑ چکی ہیں!.کنفرم ذرائع 🤭.
428
621
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
پہلی بار ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل اکاؤنٹ کے ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جائے کسی چنگے کاریگر کے ہاتھ میں یہ اکاؤنٹ آیا ہے۔.ویل ڈن.
@pmln_org
PMLN
1 year
PTI's definition of “free and fair elections” is where they win. If PML-N wins, then it's rigging!.
17
2K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
4 years
اک پنجابن کُڑی پنجابن 👌.@MaryamNSharif
146
721
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
4 years
کسی کو یاد ہے!.نور خان ایئر بیس پر تین گھنٹے جہاز کھڑا رہا عدالت کے حکم پر زلفی بخاری کا نام ECL سے نکالا گیا اور پروٹوکول کےذریعے سعودیہ روانہ کیا گیا تب تین گھنٹے میں سسٹم کیسے اپ ڈیٹ ہوا تھا؟اور یہاں پندرہ گھنٹے بعد بھی سسٹم اپ ڈیٹ نہیں ہوا!.
83
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
میرے کیس گرفتاری جیل جانے کا ایک فائدہ ہوا ہے کہ میرے سسرال میں آدھے لوگ پی ٹی آئی کے سپورٹر ووٹر تھے جو اب ماشاءاللہ باقاعدہ مسلمان ہوگئے ہیں اور مسلم لیگ ن میں آ چکے ہیں . 😁.
197
512
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
ملک دشمن شوکت ترین عمران خان محسن لغاری تیمور جھگڑا کو فوراً گرفتار کریں !.
340
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آٹا ستا کر دیا گیا چاروں صوبوں میں سب سے پہلے پنجاب نے عمل درآمد شروع کر دیا پنجاب بھرمیں 10 کلو آٹے کا تھیلا 450 روہے میں دستیاب ہوگا فلور ملز سبز رنگ کے تھیلے میں جمعرات سے سپلائی دینگی!.
329
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
جس جج پر مسلم لیگ ن کی قیادت کو اعتراض کرنا چاہیے اس پر مولانا فضل الرحمن کھل کر بات کر رہے ہیں!.حد ہے ویسے!.
74
697
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
سلمان رشدی کا جو حامی ہے وہ پکا حرامی ہے! اور وہ تحریک انصاف کا بانی ہے!.
538
878
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
ہمارے ملک کی ایلیٹ کلاس کی کچھ آنٹیاں عمران خان کے جانے پر آنسو بہا رہی ہیں.( مولانا فضل الرحمن).
93
978
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
وضع داری رواداری دیکھنی ہے تو ق لیگ کے کی دیکھیں چوہدری شجاعت حسین جو پہلے خاندان کے بڑے تھے ق لیگ اور چوہدری برادران کے ماتھے کا جھومر تھے آج ایک عہدے کے بدلے انہیں پاگل قرار دے دیا گیا.کیسی لگی وضع داری؟.
139
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
مطیع اللہ جان کے اہم سوال پر مریم نوازشریف کا بہترین جواب.جنرل فیض حمید جس طرح کی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں ان کا تو ٹرائل ہونا چاہیے ان کا احتساب ہونا چاہیے اس کو آرمی چیف کا بڑا اور اہم عہدہ دینا قوم اور آئین و قانون کے منہ پر طمانچہ ہوگا!
380
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
4 years
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ!.ان شا اللہ.
83
511
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
تنقید اور توہین میں فرق ہوتا ہے تنقید تمیز کے دائرے میں رہ کر کی جائے تو ٹھیک ہوتی ہے یو کے میں 5 ججز کی تصویر گاڑی کے شیشے پر لگا کر جوتے مارے گئے توہین اسے کہتے ہیں!.(مریم نوازشریف).
97
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
مکافات عمل.گوجرانوالہ سے گھڑی چور نیواں نیواں ہو کر نکل رہا ہے!
512
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
نواز شریف شہباز شریف پر چین سعودیہ آئی ایم ایف اعتماد کرکے پیسے دیتے ہیں تم نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا تم پر کوئی اعتماد نہیں کرتا تھا تم دو ٹکے کہ نہیں ہو.(مولانا فضل الرحمن).
126
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
آج مریم نوازشریف کی بریت کے ساتھ جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی بھی سرخرو ہو گئے!.
40
660
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ کہ عمران خان مکمل پین چود اے!.
2K
452
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
مانسہرہ PK40 میں173 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ گنتی کے بعدPMLNکے سردار شاہ جہاں یوسف کامیاب ہو گئےPTI کے امیدوار شکور لغمانی نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔اندازہ لگائیں کہ مانسہرہ میں نوازشریف کے نام پر ووٹ لینےوالےکامیاب ہو گئے جب کہ نوازشریف کو ووٹ نہیں ملا یہ صرف بغض نواز ہے!.
34
1K
4K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
شیخوپورہ کے عوام کی میاں نوازشریف سے محبت کے مناظر دیکھنے والے ہیں.چھا گئے ہو شیخوپورہ 🙌
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
519
984
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
55 روہے فی کلو میٹر چلنے والا ہیلی کاپٹر 55 کروڑ کا فیول کھا گیا میرے پاس پورا ریکارڈ ہے! .(مفتاح اسماعیل).
14
984
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
اگر آپ نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ بنانے ہیں تو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تالا لگا دیں!.(مریم نوازشریف).
61
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
ایک بار مریم نوازشریف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئیں دروازہ زور سے بند ہوا تو جج صاحب نے کہا کہ اگر آئندہ ایسا ہوا تو آپ کی ضمانت کینسل کر دی جائے گی آج کورٹ روم میں نعرے بازی ہورہی تھی اور ساتھ ہی حفاظتی ضمانت منظور ہوگئی عمران خان کیلئے عدالتیں اور قانون الگ الگ ہی ہے
343
2K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
میں شہبازشریف صاحب کو شاباش دیتا ہوں کہ وہ اپنی تمام مصروفیات کینسل کرکے سیلاب متاثرین کی امداد کرنے کیلئے بھرپور توجہ اور انکو ریلیف دینے کیلئے اپنا فرض ادا کررہے ہیں.(میاں نواز شریف)
525
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
رضا ربانی اور مخدوم علی خان کے دلائل نے بھاگنے کے سارے راستے آئینی خار دار تاروں کے ذریعے بند کر دیئے ہیں.ویری ویل ڈن 👌.
48
626
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
اسحٰق ڈار نے جیسے ہی عمران خان کو پُھدو وزیراعظم کہا ٹھیک ایک گھنٹے بعد لیک آڈیو نے ثابت کر دیا کہ سائفر خان واقعی پُھدو وزیراعظم تھا.
162
672
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
نہ تو والنٹیرز کا پٹوارخانہ سو رہا ہے اور نہ راناثنااللہ اور آفیشل اکاؤنٹ کا ایڈمن اور نہ شاہ اویس نورانی سو رہے ہیں، سب نے رل مل کے چنگا ماحول بنیا ہویا اے۔.
57
837
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
شہبازگل فرخ حبیب شیخ رشید فواد چوہدری میرےکیس میں صرف اس لئےسرگرم تھے کہ میرے لیے پارٹی اور مریم نوازشریف نےسٹینڈ لیا تھا ان کتےکے پتروں کے کہنے پر میری کسی سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی پانی پینےاور نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ملی یہ اُس وقت فرعون بنےہوئے تھے!.آج بھاشن دے رہے ہیں.
62
817
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
منافقین کاچہرہ دیکھیں@ImranRiazKhan کےمطابق ارشد شریف 22اکتوبر تک بدمعاش تھا مافیا تھا آج شہید ہے @SdqJaan.کےمطابق قتل ہونےتک ارشد شریف لڑکیوں کا سپلائر تھا آج شہید ہے کل تک @siasatpk ارشد شریف کو لگام ڈالنے اور اسےکتا کہنےکا ٹاپ ٹرینڈ کر رہا تھا آج وہ شہید کی گردان کررہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
142
2K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
5 years
الحمدللہ❤🙏.اللہ عزوجل نے خصوصی نعمت سے نوازا .اللہ پاک نے مجھے بیٹا عطا کیا ہے.
664
145
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
جب تک حامد میر اپنی حرامزدگیوں پر معافی نہیں مانگتا اس کی نان سٹاپ چھترول جاری رکھی جائے گی۔.کیس از ڈسمس .#BoycottMirJafar.
46
2K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
شہباز گل آج حسب معمول کچھ زیادہ اس لیے بھونک رہا تھا کہ یہ سب بہت کانفیڈنٹ تھے کہ پنجاب سرکار تبدیل ہو رہی ہے اور وہ وزیر داخلہ پنجاب کے خواب دیکھ رہا تھا اسی لیے عطا تارڑ سمیت سب کو گالیاں اور دھمکیاں دے رہا تھا اس بے غیرت کو نتھ نہ ڈالی تو عطا تارڑ صاحب سےجواب طلبی ضرور کریں گے.
58
689
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
آپ نے دیکھا ARY نےجھوٹی خبر پھیلائی کہ حکومت معاشی ایمرجنسی لگانےجارہی ہے جس کی وجہ سےڈالر اوپر اسٹاک مارکیٹ نیچےگئی پاکستان کو تقصان اٹھانا پڑا ARYجھوٹ گھڑنے کی مشین ہے سونے کا اسمگلر12 ارب کےٹیکس پر اسٹے لےکر بیٹھا ہوا برطانیہ میں جھوٹ بولنے پر 4 بار جرمانہ ہوا.(مریم نوازشریف).
57
872
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
میاں جاوید لطیف صاحب کی ہدایت پر شیخوپورہ کے غیور عوام عمران خان کی طرف سے ملتان جلسے میں مریم نواز شریف کے خلاف بدزبانی نازیبا الفاظ کی مذمت کرکے احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں.👏 👏 👏
307
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
کہا تھا نا کہ اللہ تعال��ٰ کی ذات کے بعد میاں نواز شریف ہی ملک و قوم کی آخری امید ہیں! کوئی اور نہیں بس نوازشریف ❤️
Tweet media one
1K
663
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
ڈالر اگلے کاروباری ہفتے تک 200 روہے سے بھی نیچے آ جائے گا.
260
465
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
ہضم نہیں ہوتی کتے کو کھیر.حامد میر حامد میر.
@lawliga
عوام بنام سرکار
1 year
بے شرم بے ضمیر.حامد میر حامد میر.
99
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
انیل مسرت اور جہانگیر چکیو سے پوچھا جائے کہ کبھی زندگی میں عمرہ کیا کبھی پہلے مدینہ منورہ آئے یہ لوگ ایک پلان کے تحت ہنگامہ کرنے آئے! اللہ تعالیٰ نے روضہ رسول اللہ ﷺ کے تقدس میں اونچی آواز میں بات کرنے سے منع فرمایا ہے .(مولانا فضل الرحمن).
69
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
میں بس اتنا بتا دوں کہ عمران خان پر تنقیدی ٹویٹ اور عاصم باجوہ سے رسیدیں مانگنے پر مجھے اینٹی سٹیٹ غدار قرار دے کر دو مقدمے درج کیےگئے!.عمران خان کی سربراہی میں شوکت ترین تیمور جھگڑا اور محسن لغاری کے بیانات دیکھ کر یہی سبق ملتا ہے کہ قانون صرف کمزور کیلئے ہے! طاقتور کیلئے نہیں!.
106
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی ایک دن کی زندگی ثاقب گلزار کھوسہ بندیال کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!.
38
514
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
4 years
میاں نوازشریف نے تو بہت ہلکا ہاتھ رکھا تھا اختر مینگل نے تو بہت سنگین الزامات لگا کر بہت سخت فرد جرم عائد کر دی.ھُن دیو جواب!
118
944
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
الحمد للہ .دوسال انتقامی بنیاد پر اسلام آباد والے مقدمے کا سامنا کیا لاہور والے مقدمے میں جیل بھی جانا پڑا آج اسلام آباد کیس میں باعزت بری ہو گیا ہوں لاہور والا مقدمہ ابھی باقی ہے اس کی لڑائی ابھی جاری ہے امید ہے اس میں بھی بری ہو جاؤں گا.آپ سب کی حوصلہ افزائی اور سپورٹ کا شکریہ.
358
409
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
جس طرح شوکت ترین کی آڈیو آئی اسی طرح عمران خان کی آڈیو آ رہی ہے اس کے ساتھ ثاقب نثار کی بھی ایک اور آڈیو آ رہی ہے!.ستمبر ستمگر ہو رہا ہے.
209
557
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
سلمان رشدی ملعون گستاخ کا وکیل عالمی عدالت میں پاکستان کے خلاف عمران خان کا وکیل یہودی جیفری رابرٹسن ہوگا۔ ریاست مدینہ ،امت مسلمہ، اسلامی ٹچ، امر بالمعروف کی باتیں کرنے والے کا غلیظ چہرہ پوری قوم کے سامنے آ گیا مولانا فضل الرحمن ٹھیک کہتے ہیں کہ یہودی ایجنٹ ہے۔.
55
632
1K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
افغانی کھلاڑیوں کی پاکستانی کھلاڑیوں سے نفرت انڈین سے بھی زیادہ ہے اس لیے ان کی چھترول کا بھی زیادہ مزہ آیا.
47
433
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
چلو غلاظت جھوٹ طوفان بدتمیزی کردار کشی کا ایک دروازہ اے آر وائی تو بند ہوا.
193
429
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
یہ بات تو کرسٹل کلئیر ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی جھوٹ نہیں بول سکتے!.اگلی گل کرو. !.
94
529
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
ڈی ایس پی محمد علی بٹ کا پرویزالہٰی کو منہ توڑ جواب آپ 50 سال سے کس خوشی میں سیکورٹی لے رہے ہیں کونسا ایٹم بم چلایا ہے اعلیٰ افسران سے درخواست ہے کہ اس کی سیکیورٹی فوراً واپس لی جائے جب تک یہ کمال احمد کے بچوں سے معافی نہیں مانگتا!
95
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
مینوں وی مبارک دیو یار.😀.
464
194
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
بول نیوز کے مطابق عمران خان کو 4 گولیاں لگی ہیں دیگر چینل خبر دے رہے ہیں کہ کنٹینر پر کھڑے عمران خان کے پاؤں پر ایک گولی لگی ہے جبکہ فائرنگ کے بعد عمران خان کنٹینر سے اتر کر مکے لہراتا ہوا جا رہا ہے یہ سب پلانٹڈ ہے فیصل واوڈا نے اپنی پریس کانفرنس میں سب بتا دیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
230
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
این اے 115 کا رزلٹ بھی اسی میڈیا پر اس طرح بتایا جا رہا تھا، پھر اچانک رزلٹ آنا بند ہو گئے اور میاں جاوید لطیف اپنی نشست ہار گئے۔
Tweet media one
Tweet media two
114
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
مریم نوازشریف ایک حلقےمیں گئیں عوام کا سمندر امڈ آیاجس طرح مریم نواز نےعمران خان کی اصلیت فرح گوگی کےذریعے کرپشن لوٹ مارکو عوام کےسامنےرکھا یہ سلسلہ اب رکنےوالا نہیں پورےملک میں مریم نواز کےجلسوں کاشیڈول تیار ہےنیازی کےچہرے سےصادق امین کانقاب اترےگا اسےچھپنے کی جگہ نہیں ملےگی.
326
865
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
دعا ہے کہ چوتھی بار میاں نوازشریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہوں
Tweet media one
301
605
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
اے آر وائی نیوز کے مطابق عمران ریاض خان کو گرفتاری سے لیکر ابھی تک تقریباً 13 چپیڑیں پڑ چکی ہیں! .😉.
163
407
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس کو مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر جگہ ملنے پر ہم میاں جاوید لطیف کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں.🤭.
23
469
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
دو سال کی ذلالت ختم ہو گئی اسلام آباد والے کیس میں بری تفصیلی فیصلہ آ گیا!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
392
328
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
دن رات رولا پایا گیا کہ قاسم سوری نے PTI کے 123 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے مگر آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیخیں مار کر بتا رہے ہیں کہ ہم ارکان اسمبلی ہیں اور کسی رکن اسمبلی کو اسپیکر کی اجازت کےبغیر گرفتار نہیں کیا جاسکتا.کوئی شرم کوئی حیاء؟ ؟.
36
980
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
گورنر پنجاب بلیغ الرحمن صاحب سے ملاقات!
Tweet media one
51
202
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
جلسوں میں ویڈیو دکھانی ہے تو اپنی بیوی کی دکھاؤ جس میں وہ کہتی ہے ہیرے کی انگوٹھی دو فائل پرسائن کرواؤ ویڈیو دکھانی ہےتو وہ دکھاؤ جس میں تمہاری بیوی کہتی ہے ارسلان بیٹا سب کو غداری سے لنک کر دو.(مریم نوازشریف).
180
769
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
عمران خان کو یہ پتہ چل چکا ہے کہ نااہلی کنفرم ہے اسے ریسکیو بھی نہیں کیا جائےگا یہی وجہ ہے9حلقوں میں خود الیکشن لڑنے کااعلان نااہلی کو لیکر ہمدردی سمیٹنے کیلئےہے یہ اسکی اپنی سوچ تو ہوسکتی ہے مگر عوام اس فارن فنڈڈ کٹھ پتلی اسرائیلی ایجنٹ کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں.دلی دور است!.
223
648
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
جب کینیا پولیس نے رکنے کیلئے کہا تو پھر رکنا چاہیے تھا گاڑی بھگانے کے پیچھے چور کی داڑھی میں تنکے والا رولا لگتا ہے!.
3K
304
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
کوئی مونس الٰہی کو بتا دے کہ عمران خان اور پرویز الٰہی آپس میں کتیو کتی ہوئے پڑے ہیں!.🤭.
106
468
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
طلال چوہدری صاحب میاں جاوید لطیف صاحب شمائلہ رانا صاحبہ عظمیٰ بخاری صاحبہ بلال فاروق تارڑ صاحب عطا اللہ تارڑ صاحب کا بہت مشکور ہوں جو میری فیملی کے ساتھ رابطے میں رہے میرے مشکل وقت میں بھرپور سپورٹ اور تعاون کیا میری رہائی کیلئے فکر مند رہے.جزاک اللہ 🙏.
61
355
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو وزیراعظم میاں شہباز شریف کا معاون خصوصی بنانے جانے کا امکان.
27
363
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
14 days
میڈیا پر ملک ریاض کا نام نہیں لیا جاتا تھا اب اس فراڈیے کی کرپشن کی داستانیں سناتے ہوئے میڈیا پر تصویریں بھی چلائی جا رہی ہیں اور نیب کی پریس ریلیز پر وڈے بلب کے ساتھ روشنی ڈالی جا رہی ہے۔.تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے۔
55
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
سرکاری خرچے پر 1100 سوشل میڈیا ایکٹوئسٹ سے 25 ہزار ماہانہ پر مخالفین کو گالیاں دلوانے والے وزیر اعلیٰ محمود خان اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو لائیو گالیوں کا سامنا کرنا پڑ گیا!
80
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
11 months
این اے 15 مانسہرہ PTI کا گشتاسپ خان دوبارہ گنتی سے بھاگ رہا ہے وکیل بابر اعوان کہہ رہا ہے کہ قانون کے مطابق 25 ہزار کی لیڈ ہو تو گنتی دوبارہ نہیں ہوتی۔125پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ آنےسے پہلے نتائج کا اعلان کر دیا گیا تھا اتنا بڑا گھپلا کرکے جعلی لیڈ بنائی گئی لہذا دوبارہ گنتی تو ہوگی۔.
19
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
بس اتنا بتانا تھا کہ ہمارے گاؤں میں تقریباً 60 فیصد گھروں میں بجلی کے 100 یونٹ استعمال ہوتے ہیں اگر کسی کو اس ریلیف پر تکلیف ہے تو اللہ اسے شفائے کاملہ عطا فرمائے!.
80
423
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
بنی گالہ میں چپڑاسی کی ملازمت کرنے اور پارٹ ٹائم بنی گالہ کے باہر فالودے کی ریڑھی لگانے والے رفیق فالودے والے کے اکاونٹ میں 71 کروڑ 40 لاکھ روپےکی تھوڑی سی اسرائیلی ممنوعہ فنڈنگ ٹرانسفر ہوئی ہے!.
131
810
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
اپنے میاں نواز شریف صاحب اور مریم نواز شریف صاحبہ کا بے حد مشکورہوں کہ انہوں نے مشکل وقت میں نہ صرف میری ہر طرح سپورٹ کی بلکہ میری فیملی کا بھی بہت خیال رکھا میرے پاس اپنی لیڈر شپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیےالفاظ نہیں ہیں میاں نواز شریف کی خاطر جیل تو کچھ بھی نہیں جان بھی حاضر ہے 🙏.
117
475
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
میاں نوازشریف کے ساتھ بہت احترام کا رشتہ ہے اور ہمیشہ رہے گا میں میاں نواز شریف کا بہت زیادہ احترام کرتا ہوں وہ پاکستان کی سیاست کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔.(مولانا فضل الرحمن).
7
648
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 month
امریکہ نے پاکستان کی چار کمپنیوں پر پابندی لگائی چین نے تائیوان کو اسحلہ فراہم کرنے والی سات امریکی کمپنیوں پر پابندی لگا دی چین میں ان کمپنیوں اور افراد کےریئل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد کردیئے گئے،چینی وزارت خارجہ نےکہا امریکی اقدام ہمارے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے۔
9
797
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
5 years
کل تین سو روپے کا پیٹرول ڈلوا کر یاد آیا کہ تین سو کی رحیم یار خان میں دس مرلے زرعی زمین لے لیتا تو ٹھیک تھا .#AsimBajwaHisaabDo.
50
641
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
ایک جج کا داماد الیکشن لڑ رہا تھا اس جج نے اسے سپورٹ بھی کیا اور اس کے سارے کیس اپنے پاس رکھ لیے ایسا نہیں چلے گا! ایسے انصاف کیسے ہوگا!.(مولانا فضل الرحمن).
26
769
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
میں کابینہ کا حصہ ہوں اور وزیراعظم شہباز شریف سے کہتا ہوں کہ شوکت ترین کو فوراً گرفتار کیا جائے!.(میاں جاوید لطیف).
68
537
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
میری تاحیات نااہلی سپریم کورٹ سے ہوئی آج کہا جا رہا ہے کہ یہ کالا قانون ہے ہر ہر چیز پر یو ٹرن لیا جا رہا ہے.(میاں نواز شریف).
17
578
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
بس اتنا یاد رکھیں کہ فیض حمید کی دو سالہ محنت ضائع ہونے کے خدشے کی وجہ سے ثاقب نثار کے ذریعے شوکت عزیز صدیقی کو ملازمت سے برطرف کرکے اطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ لگایا گیا تھا.پھر اتنا حق تو بنتا ہے.
64
887
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
میری آواز ٹی وی پر بند کر دی گئی ہے تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم کو ٹی وی پر دکھانے کی پابندی ہے مگر یہ ان لوگوں کی خوش فہمی ہے کہ وہ میری آواز بند کر چکے ہیں میری آواز الحمدللہ پاکستان کے کونے کونے میں گھر گھر پہنچ رہی ہے اور آنے والے دنوں میں مزید پہنچے گی.(میاں نوازشریف).
77
833
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
ملعون سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کرنے والے یہودی ایجنٹ عمران نیازی اور اس کے پیروکاروں پر لعنت بے شمار!.
445
543
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کل فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرینگے!.پھڑو یوتھیو پھڑو 🤭.
110
475
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
عارف نقوی کی تھوڑی سی منی لانڈرنگ کے بعد پیش خدمت ہے چیف جسٹس کی تھوڑی سی جھوٹی پریس ریلیز!.🤭.
31
596
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
آج زعیم قادری کو بھی پتہ چل گیا ہوگا کہ پنجاب حمزہ شہباز کے باپ کا ہی تھا!.😀.
20
318
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
سعید غنی کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🙌
87
841
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
1 year
اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے! .یہ میرے رب کا انصاف ہے.کسی کو وزیراعظم ہاؤس سے چپیڑیں مار کر نکالا جاتا ہے اور کسی کو ریڈ کارپٹ پر الوداعی گارڈ آف آنر پیش کرکے رخصت کیا جاتا ہے
105
804
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
مولانا صاحب میں اے آر وائی سے ہوں آپ عمران خان سے محبت کرتے ہیں یا نفرت؟.(صحافی) .آپ یہ بتائیں اے آر وائی کی لائٹنگ صحیح ہے.(مولانا فضل الرحمن).😀
188
1K
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
عمران خان شاہ محمود قریشی اسد مجید قاسم سوری فواد چوہدری کا نام ECL میں ڈالنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی.(ڈان نیوز).
35
519
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان اسد قیصر محمود الرشید اور تمام ملوث افراد کو گرفتار کرنے جا رہے ہیں.میاں جاوید لطیف)
332
655
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
2 years
این اے 108فیصل آباد میں فرخ حبیب کا گھیراؤ اور عوام کے ہاتھوں خوب چھترول PTI کے کارکنوں نے کہا جب وزیر تھے تب حلقے کی یاد نہیں آئی آج ووٹ لینے کیلئے پھر منہ اٹھا کر آگئے ہو ایک منٹ سے پہلے یہاں سےدفع ہو جاؤ ورنہ شہباز گل جمیل فاروقی والا ریمانڈ لیں گےجسے ساری عمر یاد رکھو گے.😃.
117
682
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
راناثناءاللہ صاحب شیخ رشید کے میڈیا پر چلنے والے تازہ ترین بیان سن لیں اور کچھ خدا کا خوف کریں آپ اس لعنتی شیطان کو سڑک پر ننگا کرکے چھتر بھی ماریں تو بھی کوئی ذی شعور یہ نہیں کہےگا کہ یہ سیاسی انتقام ہے! یہ مسجدنبوی کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں یہ ماسٹر مائنڈ ہے.خدارا ہوش کریں 🙏.
114
914
3K
@SabirMehmood26
Sabir Mehmood Hashmi
3 years
میں نے اپنے ٹویٹ میں صرف پنکی پیرنی لکھا تھا اور اس بی بی کی توہین ہو گئی تھیں ایف آئی اے فوراً حرکت میں آ گئی پرچہ بعد میں درج ہوا پہلے گرفتاری ہوگئی تھی مریم نوازشریف کے بارے میں عمران خان کی بکواس پر غلیظ تقریر پر کوئی نوٹس لے گا؟ کیا ایف آئی اے حرکت میں آئے گی؟.
92
949
3K