Adv. Malik Awais  Profile Banner
Adv. Malik Awais  Profile
Adv. Malik Awais 

@iawaisz

Followers
1,247
Following
1,411
Media
1,600
Statuses
35,300

Attorney At Law ⚖️

Lahore, Pakistan
Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ- اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
3
10
55
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
شکریہ عمران خان..... تم نہ ہوتے تو یہ کیسے پتا چلتا کہ یہ انسان کتنا گر سکتا ہے؟؟ کتنا نیچ ہے؟ کتنا بڑا ذہنی مریض ہے؟
23
355
2K
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks بڑی خبر : عمران خان توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف 8 کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل ، عمران خان کو سکیورٹی خدشات کے باعث جج صاحب جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کریں گے کریڈٹ @SdqJaan کو جاتا ہے جس نے ایف کچہری کا کچا چٹھا آج کھول کر عوام کو دکھا دیا اللّہ اسکی حفاظت فرمائے آمین
22
282
1K
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@soldierspeaks پاکستانیوں، شیخ رشید کو چھوڑو کل مراد سعید کے ساتھ باہر نکلو ، کل جب مراد سعید کو کے پی د۔ہشت گر۔دی کے خلاف نکلنا تھا تو راتوں رات دو بندے اٹھا کر یہ ڈرامے بازی کی ہے مراد سعید کا ساتھ دو ابھی نہیں تو کبھی نہیں #پنڈی_کے_بدمعاش
13
300
1K
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
نوازشریف کو اہل کرنے کے کیس میں 90 فیصد بات وکلاء کو کرنے دی گئی، پی ٹی آئی کے کیسز میں 90 فیصد بات قاضی فائز عیسٰی صاحب نے کی، پی ٹی آئی کے کیس میں غصہ، ڈانٹ اور برہمی، نوازشریف کے کیس میں تحمل، سکون اور مسکراہٹ... فرق جان کر جیو
22
583
1K
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
7 months
@MoeedNj سوال یہ ہے کہ فیصلہ تو رات 11 بجے کے بعد آیا لیکن بیلٹ پیپرز بلے کے بغیر کیوں چھاپے گئے تھے سوال تو بنتا ہے فکس میچ کا؟
44
604
1K
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
ٹی وی چینلز کو حکم آیا ہے کہ پلڈاٹ والے احمد بلال محبوب کو لیا جائے اور پی ٹی آئی سے بلے کے نشان پر تجزیہ لیا جائے
17
391
1K
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
پی ٹی آئی کے اہم رہنما لاپتہ ہوئے، اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، قاضی فائز عیسٰی نے درخواست نہ لگائی، جب اغواء کیے گئے رہنماؤں سے جبری طور پر پی ٹی آئی چھڑوا دی گئی تو قاضی فائز عیسٰی نے درخواست لگا دی، اور کہا کہ اب تو یہ سب واپس آ گئے ہیں، ایسا منافق، نیچ اور
14
400
1K
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
نیاز اللہ نیازی کو روسڑم پر آ کر کہنا چاہیے کہ بلا گھر لے جاو گھٹیا آدمی، اب ہم ایک اور جماعت کے ٹکٹ جمع کروا رہے ہیں اور تمہارے مالک نواز شریف کو سرپرائز دے دیا ہے، بہت گھٹیا اور غلیظ انسان ہے یہ.
10
191
982
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
نواز شریف کی اہلیت کے کیس میں قاضی فائز عیسٰی کا خلفائے راشدین کا حوالہ دینا انتہائی شرمناک ہے، خدارا احتیاط کیجیے، کہاں وہ ہستیاں اور کہاں یہ ڈاکو....
16
376
896
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
سنا ہے کہ صومالیہ میں کوئی بہت گھٹیا شخص چیف جسٹس بن گیا ہے، یہ صومالیہ کے چیف جسٹس کو سننا چاہیے کہ تمہارا غرور، تکبر، انا اور مکروہ کردار ہمیشہ نہیں رہے گا.....
@B0oTaOfficial
بوٹا
9 months
اللہ اکبر کبیرا ۔۔ 2023 دی بہترین ویڈیو
36
2K
3K
21
362
678
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
صومالیہ کا چیف جسٹس وہاں ایک چور ڈاکو اور لٹیرے کو وزیراعظم بنوانے کے لیے ننگا ہو کر اپنے حلف سے کھلواڑ کررہا ہے، ایسے مکروہ کردار قابل نفرت ہیں جو انصاف کے منصب پر بیٹھ کر مافیاز کے لیے کام کرتے ہیں
10
278
673
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@MirMAKOfficial شششششششششششش قانون سو رہا ہے شور مت کریں کہیں جاگ نہ جائے 😂
Tweet media one
10
215
643
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
صومالیہ کا چیف جسٹس ننگاہ ہے......
22
185
624
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
7 months
نوازشریف کی خاطر عمران خان کو ایسے کیس میں سزا ہوئی، جس کا فیصلہ نواز شریف اپنی بیٹی کے سامنے ڈسکس بھی نہیں کر سکتا.
64
140
522
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
7 months
74 سال عمر ہو گئی ہے اور اتنا بزدل ہے کہ مد مقابل بغیر کپتان کے کھیلنے والی انڈر 16(sixteen ) کا بھی مقابلہ کرنے سے قاصر ہے، کہتا ہے کہ ان کھلاڑیوں کے ہاتھ پاوں باندھ دو اور گراونڈ سے باہر بیٹھے اس ٹیم کے حامی سپورٹرز اور تماشائیوں کو بھی اسٹیڈیم سے نکال دو تو کھیلوں گا
6
158
506
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks ایسے کھاتے ہیں جناب کھانے کا تجربہ ان سے ذیادہ بھلا کس کو ہوگا پھر چاہے وہ کھانا ہو یا پاکستان 😂
Tweet media one
29
155
455
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
چیف جسٹس صاحب لاہور ہائی کورٹ اسلام آبادہائی کورٹ سےریکارڈ منگوائیں کہ ان لاپتہ افرادکےکیسز کتنے ماہ تک آپ کی ہائی کورٹس نے زیر التواءرکھے آپکے ججزمشورےدیتےرہےپریس کانفرنس کردو تاکہ تم لوگوں کی جان چھوٹ جائے یہ اوقات ہےآپکے ججز کی جس متعلق فرما رہے ہیں عدالتوں کے دروازے کھلے ہیں
@GTVNewsPk
GTV News HD
8 months
شیخ رشید، صداقت عباسی، فرخ حبیب ، عثمان ڈار اور اعظم خان سمیت کچھ اور لوگ اگر لاپتہ کیے گئے اور اب واپس آچکے تو خود عدالت کیوں نہیں آتے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا پی ٹی آئی وکیل سے سوال #QaziFaezIsa #ShoaibShaheen #ShaikhRasheed #ImranRiazKhan #UsmanDar #SupremeCourt #GTVNews
Tweet media one
5
2
1
17
241
446
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
شکر الحمد للہ انصار عباسی نے ہمیشہ کی طرح آج بھی مایوس نہیں کیا، عمران خان کے بیانیے کو غلط ثابت کرنے کے لیے لمبی چوڑی خبر لگا دی، انصار عباسی صاحب عمران خان کے خلاف ایسے ڈٹے ہوئے ہیں جیسے عمران خان اس پورے نظام کے خلاف...
12
185
430
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
7 months
نوازشریف نے اقتدار میں آنے کی خاطر عمران خان کو ایسے کیس میں سزا دلوائی ہے کہ جس کا فیصلہ نواز شریف اپنی بیٹی کے سامنے ڈسکس بھی نہیں کر سکتا، نوازشریف اتنا گر جائے گا، کوئی سوچ بھی نہیں کر سکتا تھا
102
158
392
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
May ALLAH be with you brother @SdqJaan
Tweet media one
4
6
378
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
8 months
فافن جیسی بیرونی فنڈنگ والی تنظیموں کی خاموشی واضح ثبوت ہے کہ نوازشریف کے لیے جو کچھ کیا جارہا ہے، اس کو بیرونی سپورٹ حاصل ہے، اور یہ بھی ثابت ہوا کہ ایک ڈاکو کو پاکستان پر مسلط کرکے پاکستان کو مزید کمزور کرنے کی سازش کی جارہی ہے
10
167
369
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
7 months
میاں نواز شریف کو جج قدرت اللہ کے فیصلے کے مندرجات پر اپنی بیٹی کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کرنی چاہیے اور خواتین کے مسائل پر ساتھ ساتھ مریم نواز کو بریفنگ دینی چاہیے
11
103
361
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
4
189
329
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
لاہور کا کوئی رپورٹر دوست بتا سکتا ہے کہ ن لیگ کے حق اور پی ٹی آئی ��ے خلاف والے سارے کیسز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس باقر نجفی کے پاس ہی کیوں لگ رہے ہیں؟؟؟ ویسے نجفی صاحب، عامر فارق کی ٹکر کے لوگ ہیں
13
138
332
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
احسن اقبال وغیرہ اوپر اوپر سے 8 فروری کے الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں، اب پتا نہیں اصل میں قاضی فائز عیسٰی، نوازشریف اور چیف الیکشن کمیشن کے درمیان کیا چل رہا ہے، اللہ کی ذات بہتر جانتی ہے
@ehtshamkiani
Ehtsham Kiani
9 months
مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال صاحب سمیت اہم رہنماؤں کا تو موقف ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہونا چاہیے لیکن یہ صوبائی صدر تو انتخابات میں تاخیر کا مطالبہ کرنے لگ گئے. پارٹی قیادت کی آپس میں مشاورت وغیرہ نہیں ہوئی؟
5
10
40
10
95
277
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks پاکستان کی پچھتر سال کی تاریخ اور یہ الفاظ 👇🏼
Tweet media one
2
61
283
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks نکلو پاکستانیوں اس ظلم کا ھاتھ روک لو اس سے پہلے یہ ھاتھ تمارے گریباں تک پہنچ جائے اور آپکے بچوں کو قتل کر دیا جائے ذللے شاہ کی طرح
Tweet media one
2
121
251
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
تاریخ گواہ ہے پاکستان میں عدالتی نظام دھونس دھمکی سے چلتا ہے عمران خان کی قانون کو عزت عدالتوں کو سرکش اور خان کی زندگی مزید خطرے سے لاحق کروانے کے مترادف ہیں سب جانتے ہیں حمزہ شہباز اور شہباز شریف کمر کی تکلیف سے کئی بار پیش نہ ہوتے تھے #SupremeCourt #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
Tweet media one
0
15
43
1
51
244
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
0
34
69
4
66
224
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@FatimaPTI_IK یقین جانیے جس طرح nokia 3310 میں 4G والا آپشن نہیں ہوتا ویسے ہی پٹواریوں میں بھی غیرت والا آپشن نہیں ہوتا 🤣
8
49
199
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
1
55
205
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@soldierspeaks اگر ٹیرن وائٹ کیس میں عمران خان کے خلاف اتنا ہنگامہ برپا ہے ۔۔۔ تو ۔۔۔ جس سیاستدان نے شادی کے چار ماہ بعد بچہ جنم دیا۔۔۔اُس کے خلاف بھی نااہلی کا کیس چلنا چاہیے۔۔۔!!! ٹھوکو ریٹوئیٹ
0
80
193
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
Tweet media one
0
57
196
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@ShahzadGill202 کوئٹہ میں عمران خان پر ایف آئی آر بہت ہی سوچی سمجھی اور منظم سوچ کے تحت کی گئی ہے اب خان کو بلوچستان لے کر جانے اور وہاں رکھنے کا منصوبہ سمجھ آ رہا ہے جس کا ذکر خان پہلے کر چکے ہیں کہ یہ گرفتار کر کے بلوچستان لے کر جانا چاہتے ہیں خان کی جان کو بہت ذیادہ خطرہ ہے اللّہ کی امان ہو
Tweet media one
7
82
177
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@FatimaPTI_IK یہودی کارڈ ،عورت کارڈ ،مذہب کارڈ ، فرح گوگی ،توشہ خانہ ، ریحام خان ،جہانگیر ترین ، عائشہ گلالئی ،طیبہ گل ، گلوکار جواد احمد ،ملک ریاض ،کال لیک ،ویڈیو لیک 90 فی��د میڈیا ، نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں!! کپتان آج پہلے سے بھی ذیادہ مقبول لیڈر ہیں الله جسے چاہیں عزت دیں
10
46
172
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@ImJunaidSaleem الحمداللّہ چار دن پہلے اس ٹرینڈ کو میں نے شروع کیا تھا چونکہ میرا اکاونٹ پر فالورز ذیادہ نہیں لہذا لوگوں نے اپنے اپنے اکاونٹ سے ٹرینڈ شروع کیے یہ آئیڈیا لے کر پھر بھی خوشی ہے مجھے 😜
Tweet media one
17
32
167
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks ایک انپڑھ جاہل وڈیرے کے گاوں ایک نوجوان پڑھ لکھ گیا اورہر مجلس میں آ کر بیٹھ جاتاغلط اور سہی کی نشاندھی کیا کرتا آہستہ آہستہ وڈیرے کو اس کی تعلیم وشعور پر غصہ آنے لگا اس وڈیرے نے اس نوجوان کو علاقے کے ہر چوری اوروارات میں نامزد کروا دیتا اسکاُقصورتعلیم تھی بس یہئ حال پاکستان کاہے
Tweet media one
5
64
174
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@SMQureshiPTI گھر پر نہ بجلی ہے نہ پانی ہے نوکریاں ویسے ہی نہیں چلو اس فرغت میں اس کرپٹ مافیا کو ہی ٹکر دے دیں چلو چلو زمان پارک چلو
1
20
159
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks کشمیر بیچنے والے اور انڈیا کے سامنے سرنڈر کرنے والے سات لاکھ کی فوج کو یہ بتانے والا کہ ٹینکوں کو زنگ لگا ہے آرمی لڑنے کے قابل نہیں کس بات کا اس ملک کا ایک بڑا بجٹ لیتے ہیں دفاع کے نام پر کیا اپنوں کو اٹھانے کے لیے ویگو میں ڈیزل بھرنے اور ملک میں سویلین کو ننگا کرنے کے لیے ؟
Tweet media one
1
69
162
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@MoeedNj وہ کون لوگ تھے جس کا ذکر عمران ریاض کر رہے ہیں؟
5
80
145
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@ImranKhanPTI @FarrukhHabibISF ظلے شاہ 2012 لاہور کی سڑکوں پر عمران خان کے نعرے لگاتا ہوا انشااللّہ اس معصوم کو خون ضرور رنگ لائے گا یہ رائیگاں نہیں جائے گا 💔
5
29
141
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@mugheesali81 @fawadchaudhry پاکستان ترکی بعد آزادی کی مثال قائم کرنے والا دوسرا بڑامسلم ملک ہوگا انشا اللّہ
Tweet media one
2
37
132
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@RealWaqarMaliks عمران خان می گرفتاری دینے کی حامی بھر کر خود کی قربانی دے کر قوم کو جگانے کا فیصلہ کر لیا ہے خان صاحب کو پتہ ہے وہ واپس زندہ و سلامت نہیں آئیں گے کیا قوم اسی طرح سے جاگے گی کہ لیڈر کو اب جان دینی پڑے 😢😢
6
58
138
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@FarrukhHabibISF ارشد شریف شہید ہوا قوم دبک کر بیٹھی رہی ضلے شاہ قتل ہوا قوم دبک کر خاموش بیٹھی ہے یاد رکھو حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف چار تھے مگر عذاب الہی میں پوری قوم غرق ہو گئی کیونکہ انکاجرم خاموش رہنا تھا یہ مردہ پاکستانی قوم عذاب الہی کےانتظار میں ہے بس جانےکب وقت پوراہو
2
52
131
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@SdqJaan تمام پی ڈی ایم کے وزرا نو ماہ سے عیاشیوں اور مغرورانہ کانفرنسز سے تھک نہیں رہے بس جیسے ہی کیس بنیں گے ان تمام کو حمل کے سوا ہر بیماری لاحق ہو جائے گی 😂
1
25
125
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@SHABAZGIL یہ کہتے ہیں دہشت گرد جماعت پی ٹی آئی ہے 🙏🏼
Tweet media one
8
78
128
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@SSEHBAI1 پاکستان کے قانون کی اس بڑی بھیانک مثال کیا ہوگی کہ عمران خان تین ماہ زخمی حالت میں گھر بیٹھا رہا اور گھر بیٹھے ہوئے انسان پر پچاس مقدمے درج کروا دیے گئے یہ قانون اندھا تو سنا تھا قانون پاگل ہونے کی مثال صرف پاکستان میں ملتی ہے 🫡
2
35
122
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@iAnumSheikh پوری دنیا کی اسٹیبلشمنٹ اپنے ملک کے مفادات کیلئے دوسروں سے لڑتی ہے اور یہاں دوسروں کے مفادات کیلئے اپنوں سے لڑے جارہی ہے 🤨
3
40
115
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@ImranRiazKhan عمران خان کا بیانیہ 2011 میں بھی شہید ارشد شریف کے پروگرام میں یہی تھا اور آج بھی خان اسی بیانیے پر ڈٹا ہوا ہے
1
50
121
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
Tweet media one
1
12
111
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@NaikRooh @SdqJaan میں اللّہ کوحاظر وناظر جان کر اپنے ایمان پر اس بات کا حلف اٹھاتا ہوں کہ میں عمران خان اورپاکستان کی بقا اورسالمیت اور اس کے آئین کے تحفظ کے لیے فی سبیل اللّہ کام کرتا ہوں جس کے لیے نہ ہی کوئی اجرت دی جاتی ہےاور نہ ہی کوئی لالچ اور اگر میں جھوٹ بولوں تو میرا اللّہ مجھ سے ناراض ہو
2
26
114
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
0
28
120
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@MoeedNj جو بات ہے 👉🏼
Tweet media one
1
38
108
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@SdqJaan اے ابراہیم ع اور داود ع کے پروردگار اے محمد ص کے اور ہمارے پرودگار تو بے شک عبادت کے لائق ہے اور تمام جہانوں کا مالک ہے تجھے تیری رحمت اور خدائی کا واسطہ عمران خان کی اس کے دشمنوں اور دشمن کی چالوں سے اور شر والوں سے حفاظت فرما آمین 🤲🏼 آمین لکھ کر ریٹویٹ کرتے جائیے❤️
20
30
106
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@ImranRiazKhan 9ماہ ہو گئے شہباز شریف ایک بار بھی بیمار نہیں ہوا یاد رکھنا جس دن اس کی حکومت گئی اس کو حمل کے علاوہ سب بیماریاں ہو جائیں گی
5
19
102
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@SdqJaan اللّہ عمران خان کو اپنی حفاظت کے حصار میں رکھیں اور قدم بہ قدم کامیابیاں عطا کریں انشااللّہ اگلا وزیر اعظم پھر سے عمران خان ہوگا 🥰
0
2
16
3
20
114
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@ii_Riski_ii پارٹی کے بعد ملک توڑنے کی مکمل تیاری ہے اب پاکستان توڑ دیں گے مگر اپنا غرور اکڑ سمگلنگ بندے غائب کرنا مار دینا ملک کا مال بے رحمی سے لوٹنا نہیں چھوڑیں گے یہ مقدس ادارہ ملک توڑ کر پھر سے اس مقبوضہ ملک پر شروع سے راج قائم کرے گا کیونکہ اب پورے پاکستان پر راج مشکل ہوتاجارہا ہے
Tweet media one
0
41
100
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@SdqJaan یہ کہتے ہیں دہشت گرد جماعت پی ٹی آئی ہے 🙏🏼
Tweet media one
5
41
100
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
پی ڈی ایم کو ایک قانون سازی یہ بھی کرکے جانی چاہیے تھی کہ اگر کوئی جج اپنی بیوی کو بنچ میں بٹھانا چاہے تو بٹھا سکے
8
37
100
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
0
17
101
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
10 months
@SSEHBAI1 نہی نسل سوال کرے تو بدتمیز
Tweet media one
0
51
104
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@arifhameed15 سوچیں ۔۔۔! ایک عام کارکن کو انہوں نے گرفتار کر کے آدھے گھنٹے میں شہید کر دیا تو خدانخواستہ اگر یہ عمران خان کو گرفتار کریں تو کیا کریں گے ۔۔۔
2
11
103
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks جس بے غیرت کو دیکھو کوئی مرضی کا چیف لے آتا ہے کرپشن بچانے اور پھانسی سے گردن بچانے کے لیے دوسری طرف ہر نیا چیف مرضی کی سیاسی پارٹی لے آتا ہے اپنے ایکسٹینشن لینے کرپشن کرنے پیسہ بنانے اور ملک کو کنٹرول کرنے کیا ملک پایا ہے ہم نے کیا قسمت ہے اس ملک کی سب لوٹ رہے سب ملے ہوئے
2
38
103
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
9 months
گورنر کے پی کے اور مولانا فضل الرحمن کے مطابق کے پی کے کے حالات بہت خراب ہیں، وہاں الیکشن نہیں ہو سکتے، اگر حالات خراب ہیں تو پولیس کو وہاں امن کے لیے لگانے کے بجائے پی ٹی آئی پر کیوں چھوڑا ہوا ہے؟؟؟
0
24
95
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
1
20
91
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
7 months
ن لیگ نے اربوں روپے میڈیا کو دیے ہیں، ان کا اشتہار آج پورے دن میں ہر چینل پر زیادہ سے زیادہ 50 بار چلے گا، باقی سارا ٹائم عمران خان کی خبریں مفت چلیں گی 😂 فائدے میں کون رہا اور گھاٹا کس کا ہوا؟؟ عمران خان کو سزا نہیں ہوئی بلکہ الیکشن سے9 روز پہلے اس کی بھرپور انتخابی مہم چلی ہے
1
29
96
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks ایک انپڑھ جاہل وڈیرے کے گاوں ایک نوجوان پڑھ لکھ گیا اورہر مجلس میں آ کر بیٹھ جاتاغلط اور سہی کی نشاندھی کیا کرتا آہستہ آہستہ وڈیرے کو اس کی تعلیم وشعور پر غصہ آنے لگا اس وڈیرے نے اس نوجوان کو علاقے کے ہر چوری اوروارات میں نامزد کروا دیتا اسکاُقصورتعلیم تھی بس یہئ حال پاکستان کاہے
Tweet media one
5
64
174
0
25
86
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
Tweet media one
0
33
96
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
1
16
87
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks جہاد فرض ہو چکا ہے اس قوم پر اگر سمجھا جائے تو یہ حکومت کسی کو بھی مار دے اٹھا لے کیا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ہاں جی کوئی پوچھنے والا نہیں ہے گھروں سے نکلو دفاع کرو اس ملک کا چوبیس کروڑ میں سے ایک کروڑ بھی غیرت کر لیں تو ملک کی تقدیر پلٹ دین واللّہ
4
21
83
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
Tweet media one
2
40
84
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks جمہوریت کی پھکی بیچنے والوں کو خواہش ہے کہ غریب کا بچہ بھوکا مر جائے جیسے سندھ میں رواں ہفتے کے دوران 142 بچے بھوک افلاس سے فوت ہوگے مگر یہ اپنے بچوں کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اسکو جمہوریت نہیں بادشاہت کہتے ہیں جناب
Tweet media one
19
30
81
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@tayyabaraja_ مریض: ڈاکٹر صاحب میں صبح کو جاگ جاتا هوں مگر میرا "ضمیر" نہیں جاگتا ڈاکٹر: تمہارا تعلق ضرور ن لیگ سے هو گا پٹواری😁😂
0
14
87
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks حق اور سچ کی جیت ہوگی انشااللّہ ظلم کے بادل چھٹنے کو ہیں بس اب
Tweet media one
3
37
80
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@Qiratmuneer5 نصرمن اللّہ وفتح قریب
Tweet media one
1
28
72
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@RealWaqarMaliks ٹیکس دینے والوں کو پٹرول 272 کا لیٹر ملتا اورٹیکس کھانے والوں کو فری ملتا۔ یہ ملک خاک ترقی کرے گا جس طبقے کو سبسڈی دینی چاہیے ان کو محروم رکھا گیا ہے اور جو کروڑوں میں کماتے ہیں ان کو سبسڈی پر سبسڈی دے رکھی ہے یہ نظام جمہوریت کے منہ پر تماچہ ہے بس اور کچھ نہیں
0
22
73
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
0
34
80
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks صدیق جان میرابچپن سے کلاس فیلو بھی ہے بھائی بھی ہے اور آج تک ہمارا بھائیوں جیسا رشتہ ہے یہ خبر سن کر طبیعت سخت ناگزیر ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیسا ملک ہے یہ کل رات فون پر یہ مجھے کہہ رہا تھا نکل جاو اس ملک سے حالات بہت خراب ہو چکے ہیں میرا بھی کوئی پتا نہیں اٹھا لیا جاوں 😢😢😢😢
Tweet media one
3
16
77
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@mchohan پھر نو مئی تو کسی کو بھی یاد نہیں رہے گا جو اس دن یہ قوم کرے گی ان کے ساتھ ملک خانہ جنگی میں چلا جائے گا کیوں آگ لگانا چاہ رہے ہیں مزید کیا بھی ٹھنڈ نہیں پڑی میرے الفاظ یاد رکھیے گا دنیا نو مئی بھوک جائے گی جو تاریخ خان کے ساتھ ایسا کرنے پر قوم رقم کرے گی
9
15
76
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@SSEHBAI1 یہ ہوتی ہے عوام کی طاقت ترکی کے بعد اب پاکستان میں انقلاب آئے گا اور کسی کا باپ نہیں روک سکتا انشااللّہ پاکستانیوں ایک دن کی غیرت کر لو خدا کی واسطے نکلو گھروں سے #زمان_پارک_پُہنچو
Tweet media one
2
26
71
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
4
22
73
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks پاکستان میں تو کیا نوازشریف کی انڈیا میں بھی کوئی عزت نہیں ہے 😂
3
41
72
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
0
34
69
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@amber_rj اور قوم بے غیرت عمران خان کے خود باہر آ کر انقلاب لانے کے انتظار میں بیٹھی ہے خود سے باہر نہیں نکلے گی نو مئی جیسے چوتیے واقعے سے دبک گئی ہے لعنت ہو اس قوم کوفہ پر اچھا ہو رہا پاکستان کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے اور بھی ہو چاہیے یہ قوم ظالم ہے اور انجام بھگتے گی
0
13
68
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
5
17
65
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@MashwaniAzhar @DrDanish5 ڈھکن بھی گٹر والا 🤣
1
3
72
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
Tweet media one
0
12
66
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@ImJunaidSaleem اگر سپریم کورٹ کا بینچ پانچ ججز کے وزن سے ٹوٹ جاتا ہے تو یہ چارپائی بچھا لیں اور اس پر بے شک 25/30 ججز بٹھا دیں مگر الیکشن کروائیں برائے مہربانی 😂
Tweet media one
1
10
17
3
21
65
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
Tweet media one
2
18
68
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks میری سعودیہ میں رہنے والے پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ سعودیہ میں شریف خاندان کے آنے پر اپنا احتجاج ریکاڈ کروائیں اور سعودی حکومت کو پیغام دیں کہ ان جیسے کرپٹ مافیہ کی دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہے ان پر زمین تنگ کر دو جہاں جائیں پاکستانی جوتے ماریں انکو انکی اوقات یاد دلا دیں
8
16
61
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@ImranRiazKhan ادارے تب بھی کہتے تھے کہ فاطمہ جناح ملک کی مسلح افواج کو بدنام کر رہی ہے اور کیسے بانی پاکستان اور فاطمہ جناح کا حال کیا گیا تاریخ ہی سیاہ ہے اس ملک کی
Tweet media one
0
15
69
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@MoeedNj اربوں کو سولر بیچنے کے لیے ملک کو اندھیروں میں جھونک دیا گیا اب کاروبار چمکے گا
Tweet media one
1
31
62
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@ii_Riski_ii جن جن لوگوں کی عورتوں کے ساتھ پولیس گردی برتمیزی ہراسمنٹ کی گئی ہو وہ جلد آز جلد متعلقہ تھانے کے اے ایس آئی اور ایس ایچ او کی خلاف 354A , 354D, اور 509 کی درخواست دائر کر کے معطل کرواسکتے ہیں یہ قانون عورتوں کو پولیس اور ایسے واقعات سے تحفظ کا قانون ہے پولیس کو بھی لگ سمجھ جائےگی
5
50
62
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@soldierspeaks جج صاحب ہائی کورٹ میں لاہوریوں کو دیکھنے کے بعد 😛 یہ حافظ خود کیوں نہیں لگ جاتا جج 😋
Tweet media one
0
12
56
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@amber_rj ملک اندھیروں میں ڈوبونا پڑتا ہے تب جا کر اربوں کا سولر بکتا ہے تھوڑا نہیں پورا سوچیے
Tweet media one
0
16
55
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@ImranRiazKhan جنگل کا قانون ایک سابق وزیراعظم کو گولیاں لگیں FIR نہیں ہوئی۔ ایک بھڑوے کو منشی کہا FIR ہوگئی😎
0
5
62
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
2 years
@zartajgulwazir ان کا احتساب کب ہوگا
8
37
61
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@soldierspeaks Your laugh set them on fire 🔥
2
10
60
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@fozisidd پی ڈی ایم جماعتوں کی جانب سے چیف جسٹس اور دیگر ججز کے خلاف ممکنہ شر پسندی کو کاونٹر کرنے کے لیے ملک بھر سے وکلاء پیر کی صبح سپریم کورٹ کے باہر اکٹھے ہوں گے تمام لوگوں کو بھی وکلا سپورٹ میں باہر نکلنا چاہیے اس غیر آئینی حکومت کے غیر آئینی اقدامت کو روکناُہوگا 👉🏼
1
25
56
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
1 year
@ceopkl @OfficialDGISPR ایسے اقدام ملک کو نفرت کی آگ میں دھکیل دیں گے اور پھر نہ قانون ہوگا نہ قانون والے سب اسی بھٹی میں جلیں گے پھر سب کی چیتائیں جلیں گی یہیں چوراہوں پر
0
10
56