![Sumeera Riaz Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1370277921210957826/DrpgbJ_X_x96.jpg)
Sumeera Riaz
@SumeeraAli7
Followers
7K
Following
11K
Statuses
5K
Journalist, writes https://t.co/UFvExrRmwY @Arabnewspk,https://t.co/oMaRTkY57I
Pakistan
Joined June 2011
RT @javerias: میں چاند کی فوٹوگرافی کرتی ہوں لیکن سیاروں کی قطار دیکھنے میں بہت مشکل ہوئی۔پھر فون اور سیاروں کی ایپ کی مدد سے اجرامِ فلکی…
0
47
0
RT @AqMkw: Apart from one @tariqmateen, no journalist has the courage to post a condemnation against Emil Wali for using very derogatory wo…
0
43
0
آج انصاف مانگنے والا ہر شخص مجرم ہے،پیکا قانون نے اس پر مہر لگا دی۔ہم ایسی بند گلی میں داخل ہو چکے ہیں جہاں عدالتوں میں فیصلے نہیں ہوں گے۔8 مزید جج انصاف کیلیئے نہیں بلکہ 26 ترمیم کی توثیق کیلیئے لائے جارہے ہیں۔یہ حالات کسی جج کے قلم سے ٹھیک نہیں ہوں گے۔وقت آگیا ہے قوم اپنا فیصلہ خود لکھے۔ سلمان اکرم راجہ
11
538
1K
Daggers drawn! It's now or never @Pansota1 کے مطابق جوڈیشل آرڈر کے بعد کازلسٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔اب جسٹس منصور پر لازم ہوگیا ہے، یہ انکا استحقاق بھی ہے، اور constitutional binding بھی کہ وہ آرڈر پاس کریں اور عدلیہ کا وقار بلند کریں۔ساتھ ہی @AmirMateen نے عادل بازئی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کیلیئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جھوٹے affidavit پر آرٹیکل 62 1F لگ سکتا ہے۔۔
7
208
549
RT @LodhiMaleeha: What a telling display of media freedom and integrity that TV channels show pictures of opposition leaders but mute what…
0
178
0
Gold rush in Attock! ن لیگ کی قیادت میں چنیوٹ ذخائر کے بعد اٹک میں بھی سونے کے ذخائر نکل آئے۔ تاحیات قائد نے تو 10 سال پہلے ہی قوم کو بتا دیا تھا کہ اگر وہ بے ایمان ہوتے تو کبھی سونا نہ نکلتا۔ اب نہیں نکلا تو کیا کہیں۔ شہباز شریف صاحب نے کشکول توڑنے کا دعوٰی کیا تھا۔اب عوام احتجاج میں اووووووو۔۔۔ کہیں ہا نہ۔ وزیر اعلی پنجاب نے تو انٹرنیشنل کمپنیوں کو بھی بلا لیا ہے۔
17
218
626
2025 تبدیلی کاسال ہےاس فارم 47 والی حکومت کوعوام قبول کرنے کیلیئے تیار ہی نہیں۔موجودہ جوڈیشل سسٹم 26 آئینی ترمیم کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، یہ اپنے ہی بوجھ تلے آکردم توڑ دےگا۔ یہ سسٹم بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو تحفظ دے رہا ہے۔حکمران نہ تو عوام میں نکل سکتے ہیں،نہ ہی ملک سے باہر عزت ہے۔ڈریں اس دن سے جب یہی ترمیم انکی خلاف استعمال ہوگی۔درانی
5
209
557
Something fishy: While Govt and Establishment touts were sentencing Imran & Bushra bibi to 10-14 years jail, the court deferred verdict for 3rd time. No doubt, verdict would have torpedoed govt-PTI 3rd round of talks starting today but deferment clearly indicates involvement of courts in politics.
4
58
194
مذاکرات تو comedy of errors ہیں۔اصل پریشر بیرونی ہے۔ٹرمپ کی کال آنےسے پہلے ہی انٹرنیشنل پارلیمانی یونین کا وفد پاکستان عمران خان کے خلاف مقدمات کا جائزہ لینےآرہا ہے،اوراگر ان تمام مقدمات میں بدنیتی ثابت ہوگئی تو ٹرمپ کو پاکستان پر دباؤ کی authencity مل جائے گی۔EU نے پاکستان کا GSP پلس سٹیٹس ختم ک�� دیا توسفارتی اور معاشی معاملات ہاتھ سے نکل جائیں گے۔عامر متین
12
430
1K
کیا نئے سال کی خوشیاں منائیں، 2024 میں ایسی لاقانونیت، گھٹن، جبر، مار کٹائی اور سیاسی ورکرز پر گولیوں جیسی مثالیں قائم کی گئیں۔ عدلیہ گھنٹے ٹیک چکی، پارلیمنٹ irrelevant ہوگئی، سیاسی جماعتیں اپنا role بھول گئیں اور وزیراعظم شہباز شریف کی آج اڑان دکھائی گئی ایسا لگا پاکستان یورپ سے آگے نکل گیا۔
6
325
846
حکومتی اور صحافتی touts کو یہ سمجھ لینا چاہیئے کہ @RichardGrenell کا اپنے انٹرویو میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ چھوٹی بات نہیں۔ وہ ٹوئیٹس میں جو بیانہ بنا رہے ہیں وہ پالیسی کی صورت میں Trump کے ٹیبل پر پہنچ رہا ہے۔بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ جو رچرڈ گرنیل کہہ ریا ہے وہ ٹرمپ کا پالیسی بیان ہے۔ امتیاز گل
5
499
1K
قائداعظم جو پاکستان چھوڑ کر گئے تھے اسکا قائد ثانی نے کیا حال کردیا وہ آج پنجاب حکومت کے اشتہارات سے اندازہ ہوا جن میں قائداعظم کا پاکستان کیلئے رول کم اور قائد ثانی کی کاوشیں زیادہ ہیں۔اس خاندان نے 40 سالہ حکومت میں سول بیوکریسی کو politicise کیا بلکہ دوسرے ادارے تباہ کرنے کا کریڈٹ بھی انہی کو جاتا ہے۔
5
167
462
RT @AmirMateen2: What are you going to do about it. This guy is not just bending down but getting straight. And he is no ordinary Joe. So h…
0
824
0
وزیر اعظم شاید D8 کو G8 سے ��نفیوز کر رہے ہیں۔جہاز بھر کر مصر پہنچ گئے۔آج مصر میں دھواں دھار تقریر اپنا مذاق بنانے کے مترادف تھی۔ساری دنیا جانتی ہے۔پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ 40 پاکستانی یونان کے ساحلوں میں ڈوب گئے، 28،000 نوجوان EU جانے کیلیئے لائن میں ہیں، بنیادی انسانی حقوق سلب، انٹرنیٹ بند اور وہاں AI اور ڈیٹا پروٹیکشن کی باتیں مذاق ہیں۔
19
401
955
آج عمران خان سے ملاقات کے بعد فواد چوہدری نے کلئیر کر دیا کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کا مقصد ��کومت سے نہیں، اپوزیشن پارٹیوں سے بات چیت کرکے الائنس بنانا تھا۔حکومت مذاکرات کیوں کرے گی۔ شہباز حکومت صرف اس نقطے پر کھڑی ہے کہ عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تناؤقائم رہے،اسلیئے 9 مئی کی تسبیح دن میں 365 بار کرتے ہیں۔جس دن عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھے ہو گئے، شہباز حکومت ختم ہے۔
8
180
632
RT @Obibhatti: 26 نومبر قتل عام پر تحریک انصاف @PTIofficial کی طرف سے بنائی گئی یہ مفصل ڈاکیومنٹری ہے بس چند چیزوں کی کمی رہ گئی اگر وہ شام…
0
139
0