Dr. Hisham Inam Marwat Profile Banner
Dr. Hisham Inam Marwat Profile
Dr. Hisham Inam Marwat

@hiktweets

Followers
14,817
Following
5,863
Media
705
Statuses
31,563

MPA PK-106 LM(PML-N 2024), MPA PK-92 LM(2018-23), ExMinister Health & Social Welfare KP, M-Marwat Bhettani Qoumi Itehad, Blood Group is P+(🇵🇰First/Pro-ARMY)

Lakki Marwat, Peshawar
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
9 مئی، 2023 سب کچھ بدل گیا!
579
406
2K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
11 months
⭐پاکستانی سیاست کا ایک خوبصورت کردار⭐ ایسے سیاستدان بھی یہاں کبھی ہوتے تھے! محترم سید منور حسن صاحب مرحوم کو MNA ھونے کی وجہ سے حکم ھوا کہ اپنے اثاثے Declare کریں، حکم دینے والے نے کہا کہ یہ قانونی مجبوری ھے، ایم این اے منور حسن نے کہا کہ قانون کا حکم سر آنکھوں پر، اور MNA
Tweet media one
251
720
3K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
سنا ہے کہ باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چبتے۔ اور یقینن جب باپ نہ ہو تو پھول بھی لحاظ نہیں کرتے۔ میں جمعیت علماء اسلام کے قائدین سے اپیل کرتا ہوں کہ مرحوم مفتی عبدالشکور صاحب کے اکلوتے بیٹے محمد کی ہر قسم کی بہترین دیکھ بھال، پڑھائی لکھائی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔
Tweet media one
131
343
2K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
تم پشتین رہو۔ ہم پشتون رہیں گے۔ پشتون کبھی اپنے زر، اپنی زن اور اپنی زمیں پر سمجھوتا نہیں کرتا، اس سے بغاوت کرنا تو دور کی بات۔ یہی اس کی عزت ہے اور اسی پر غیرت کی ہر حد پار کرتا ہے۔ ریاست پاکستان ہماری زمین کا نظام ہے اور تر قیامت رہے گا۔ اس کے لئے مریں گے بھی اور ضرورت پڑے تو
Tweet media one
726
517
2K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ہم یہ بد بخت ورلڈ کپ نہ ہی جیتتے تو اج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا! گلہ عمران خان سے نہیں، سارا وسیم اکرم اور انضمام الحق سے بنتا ہے... جیتنا ہی تھا تو 5 سال ٹہر کر 1999 میں ہی جیت لیتے۔ نجانے کب تک یہ کپ اب اس قوم کا پیچھا کرے گا؟ شائد قبر تک!
171
1K
2K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
یہ میرا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جسکے ذریعے میں اپنے صوبے کے عوام کیساتھ رابطے میں رہونگا. میں اپنے حلقے کے عوام، پارٹی اور اپنے لیڈر کا انتہائی مشکور ہوں.
303
109
1K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
یہ ہے وہ نفرت کا زہر جو عمران خان کی تربیت نے جوان نسل کی رگ رگ میں بھر دیا۔ اب نہ امت مسلمہ کی بنیاد پر اپس کا کوئی رشتہ رہا، نہ ہم وطنی کی بنیاد پر، نہ کسی قوم کی بنیاد پر۔ ایک شخص سے صرف اس لئے نفرت کی جائیگی کیونکہ وہ ایک سیاسی جماعت کا مخالف رہا اور نفرت بھی ایسی کہ اس کی
Tweet media one
754
467
1K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
Bilawal Bhutto Zardari is not from my party, neither do we share common political views or stance but him representing Our Pakistan at the SCO meeting in India, I feel my responsibility to set the record straight and correct the misapprehension; FM of 🇵🇰, BBZ is not a promoter,
112
292
1K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عمران خان صاحب، اپ کا اج انتہائی مشکور ہوں کہ اپ کو احساس ہوا اور اپ نے مان لیا کہ ہمارے معاشرے میں اخلاقیات بلکل ختم ہو چکے ہیں۔ معزرت سے، لیکن اج اس معاشرے میں جتنا بھی اخلاقیات کا فقدان ہے، اس میں سب سے بڑا کردار اپ کا ہے۔ اپ کی حقیقی ازادی کی تربیت نے اپ کے پیروکاروں کو ایسے
340
306
1K
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عمران ریاض کی طرح کتنے لوگوں نے بد قسمتی سے اپنی ریاست کے بدلے عمران خان کو چنا اور عمران خان نے ان کو ایندھن بنا کر اپنی سیاست کے لئے جلایا۔ بہت تو معصوم ضلے شاہ کی طرح رہے ہی نہیں اور مر مٹ گئے۔ ارشد شریف کا بھی جلد پتہ لگ جائیگا کہ اس کو قتل کرنے میں کون ملوث تھا اور کیسی
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
1 year
دکھ ہوا عمران ریاض کو اس حال میں دیکھ کر۔۔ اللہ انہیں جلد صحتیاب کرے۔
Tweet media one
113
23
210
360
210
980
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ہم نے جن کو اپنا بھائی مانا، جن کو ہر سہارا دیا، ان کی جنگ میں اپنا خون بہایا، ان کی فتح پر اپنے سڑکوں پر ان کے جھنڈے بلند کرنے دیے، ان کی ازادی پر مٹھائیاں بانٹیں، اج ان ہی کی زمین سے ہم پر جنگ مسلط ہوتی ہے، ہمارا خون بہایا جاتا ہے! ہے نہ کتنے افسوس کی بات؟ لیکن یاد رہے کہ
Tweet media one
214
232
936
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
افسوس تو یہی ہے کہ باہر ملکوں میں بسنے والے، دوہری شہریت رکھنے والے، زمین تنگ ہونے پر بیرونی ٹھکانوں کے وارث ہی میرے غریب کو ایسے انقلاب پر اکسا گئے جو اس کا وہ ایک مٹی کا گھر بھی اجاڑ گیا۔ اج ہے کوئی پوچھنے والا ان غریب، بے بس ورکروں کا جو جیلیوں میں پڑے ہیں؟ جو شہید ہوۓ، ان کے
Tweet media one
187
328
889
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
7 months
میں ہشام انعام اللہ خان، کامیاب ازاد امیدوار پی کے 106 لکی مروت، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ بشمول تمام قانون نافظ کرنے والے اداروں کا مشکور ہوں کہ جنرل الیکشن 2024 کا پرامن، صاف و شفاف انعقاد کیا! 🇵🇰 زندہ باد!
181
109
971
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
7 months
اگر اسٹبلشمنٹ دھاندلی میں ملوث ہوتی تو اج پی ٹی ائی کی دس نشستیں بھی پورے پاکستان میں نہ ہوتیں اور میں بھی شائد اج ہار گیا ہوتا۔ میں واحد کینڈیڈیٹ ہوں پورے خیبر پختونخواہ میں اور شائد پورے پاکستان میں جو 9 مئ کے بعد پی ٹی ائی کو چھوڑ کر پی ٹی اور جمعیت دونوں سے ایک ازاد حیثیت میں
181
183
946
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
نہ جنرل باجوہ اور نہ ہی جنرل عاصم منیر نے اپ کو سیاست سے کاٹا۔ اپ نے خود ٹھان لی کہ اپ خود کو سیاست سے ہمیشہ کے لئے کاٹ ڈالیں گے اور اس میں اپ خاصے کامیاب رہے۔ اپ کے تکبر اور اپ کے اپنے اعمال اقتدار کے دوران اور خاص کر اقتدار کے بعد نے ہی اپ کو سیاست سے تقریبا کاٹ ڈالا ہے۔ جس
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
1 year
General Asim Munir is following the same minus-Imran policy as Gen Bajwa: Imran Khan
0
70
189
261
264
805
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
5 years
Take a bow Mr. Prime Minister..not only he spoke mostly on Kashmir but also targeted RSS by saying it is training terrorists who are killing muslims. Hindutva terror organization has been mentioned for the 1st time in #UNGA history #ImranKhanVoiceOfKashmir
33
150
870
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
الحمداللہ! میرا ضمیر اج بہت متمعین ہے۔ میں نے وہی کیا جو ایک محب وطن پاکستانی پر فرض ہے۔ میری وفا سب سے پہلے اسلام، پھر پاکستان اور پھر اپنی عوام سے ہے اور ہمیشہ رہے گی، انشاءاللہ۔ کوئی پارٹی، تحریک، نظریہ کبھی بھی میرا یہ موقف بدل نہیں سکتی۔ مجھے اور میرے دوستوں کو چاہے جو بھی
483
210
776
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ایسی سیاست اور ایسی دولت بھاڑ میں جاۓ جو ایک بوڑھے باپ کو روندھ کر حاصل ہو اور خود انسان باہر سے اس کا تماشا دیکھے۔ انسان کے پاس نہ منصب ہو، نہ دولت، نہ طاقت، نہ شہرت لیکن غیرت مند اور دلیر اولاد ہو تو سب کچھ ہے۔
Tweet media one
239
142
779
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
11 months
اگر امریکہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ حملہ نہ صرف اسرائیل پر تھا بلکہ امریکہ پر بھی تھا اور وہ اپنی زمہداری سمجھتے ہیں کہ فلسطین اور اسرائیل کی اس جنگ میں امریکہ کھل کر اسرائیل کا ساتھ دے اور ان کی جنگ میں خود حصہ لے تو نہ صرف روس اور چین اس جنگ کو اس خطے پر حملہ سمجھیں اور کھل کر فلسطین
@NikkiHaley
Nikki Haley
11 months
This is not just an attack on Israel—this was an attack on America. Finish them, @Netanyahu . They should have hell to pay for what they have just done.
16K
9K
46K
66
259
752
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
5 years
This is the effect of my leader..exposed the Indian atrocities in Kashmir and the state terror of India in front of the whole world. A solidarity message in favour of Kashmir in Times Square, New York.
11
234
721
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ریاستیں باغیوں پر کبھی رحم نہیں کرتیں!
99
250
648
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عمران خان صاحب، اگر حکومت کے اہلکار سرکاری گاڑیوں یا غیر قانونی گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے لیں تو اسے چوری یا سینہ زوری نہیں کہتے۔ جو ایسی گاڑیوں کو غیر قانونی طور پر رکھتے ہیں، انہیں مجرم ضرور کہتے ہیں۔ یہ شکر کریں کہ ان میں سے کچھ کے تہہ خانوں پر چھاپے نہیں پڑے ورنہ اپ کی
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کےسینئر قائدین کی رہائشگاہوں پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پولیس (غیرقانونی طور پر) انکے گھروں میں گھسی اور شاہ فرمان اور ان کے بھائی کے گھر سے 3 جبکہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے گھروں سے دو، دو گاڑیاں چوری کرکے لے گئی۔ سلسلۂ انتقام اس سطح
2K
29K
68K
308
206
673
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
باوسوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کی نااہلی کا سنتے ہی پی ٹی ائی کے ہائی پروفائل ائی ڈی پیز پر زمین تنگ ہو گئ ہے اور ان پر ایک افراتفری کا عالم برپا ہے۔ یہ وہی ہیں جنہوں نے ۹ مئی کے بعد وہاں پناہ لی تھی اور سیکیورٹی اداروں کو انتہائی مطلوب ہیں۔ وہاں سے نکلنے
@pakobserver
Pakistan Observer
1 year
BREAKING:— Chief Minister Gilgit Baltistan Khalid Khurshid on Tuesday was disqualified in a fake degree case. Chief Court Gilgit Baltistan in a verdict on a petition filed by Gilgit-Baltistan Legislative Assembly member Ghulam Shehzad Agha announced the disqualification of PTI's
Tweet media one
0
6
16
149
194
634
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
میری ہی زمین پر نام کمایا، منصب ملا، عزت ملی اور میرے ہی لوگوں سے میرا گھر جلا دیا۔۔۔ شاباش!
Tweet media one
262
172
621
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
7 months
الحمداللہ، ازاد حیثیت سے تمام پارٹیوں کے امیدواروں کو پی کے 106 لکی مروت پر شکست دی۔ میری جیت میری ریاست اور قوم کی جیت ہے۔ ایسا صرف اللہ کے فضل و کرم اور پھر میری مروت اور بیٹنی اقوام کی غیرت اور دلیری کی وجہ سے ممکن ہوا۔ یہ سب ان کی مجھ سے بے حد محبت کا نتیجہ ہے۔ اللہ مجھے
Tweet media one
219
88
651
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 months
شہباز کی جیت، پاکستان کی جیت! جمہوریت کی جیت! معیشت کی جیت! اب باقی، ترقی اور خوشحالی، انشاءاللہ!
52
110
651
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
"وہ میرے کارکن نہیں تھے، ایجنسیوں کے لوگ تھے" سے لے کر "پرتشدد واقعات کا ذمہ دار میں نہیں بلکہ پارٹی رہنما اور کارکن ہیں" تک کا یہ سفر مختصر لیکن اس میں بہت اہم سبق رکھا ہے ان کے لئے جن کی صبح عمران خان سے شروع ہوتی ہے اور شام ان پر ہی ختم ہوتی ہے۔ زندہ جو ہیں، ان میں سے بہت شائد
@thursday_times
The Thursday Times
1 year
نو مئی کو ہونیوالے پر تشدد واقعات کا ذمہ دار میں نہیں بلکہ پارٹی راہنما اور کارکنان ہیں، عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو
244
2K
3K
83
225
553
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا... عمران خان کے دل کی کنجی کی چابی رکھنے کا شرف و اعزاز دور دور میں مختلف شخصیات کو حاصل ہوا۔ اس میں اگر اقتدار کے دور کی بات کی جاۓ تو یہ چابی ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے پاس ہی رہی۔ مطلب تخت پر تاج
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری رہنے والے اعظم خان لاپتا
81
224
2K
116
192
544
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
29 days
پاکستان کو بدلنا ہے تو سخت فیصلے ضروری ہیں۔ سیاست دانوں کو خود غرضی چھوڑنی ہو گی اور سیاست کے اصول بدلنے ہونگے۔ طلباء سیاست پر قانونا مکمل بین لگانا ہو گا۔ نوجوانوں کی ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سے 25 سال کرنی ہو گی۔ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کم سے کم عمر 25 سال جبکہ۔۔۔
Tweet media one
62
177
597
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
7 months
پاکستان کا ماحول اب ایسا ہو گیا ہے کہ شائد اب اس میں سوشل میڈیا کو مزید چلنے کی اجازت دینا ریاست سے بھی زیادتی ہے اور عوام سے بھی!
117
95
583
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
23 days
تحریک انصاف کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں جو کرپشن کے خلاف اواز اٹھاتا ہے، اسی کو ہی کرپٹ ڈیکلیئر کر کے بدنام کیا جاتا ہے اور عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔ سی اینڈ ڈبلیو کے وزیر شکیل خان کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ کے پی حکومت کی کرپشن کی نشاندہی بھی انہوں نے کی، عمران خان تک رپورٹ بھی انہوں۔۔۔
15
147
591
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
مقبول و معروف سینیئر وکلاء اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کا عزم اگر سیویلینز کے بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری ہے تو عمران خان کے دور میں جن 25 سیویلینز کے کیسسز فوجی عدالتوں میں چلے اور انہیں سزائیں بھی ملیں، اس وقت انہوں نے سپریم کورٹ میں ایسی کاروائیوں کے خلاف درخواست دائر کیوں
75
197
519
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
We r going to launch Insaf Emergency Cab Services in KP to facilitate the poor. Emergency patients would be rushed to the hospitals,so as they may not face any problem in getting quick health services. Directed  the concerned officials to make all necessary arrangements.
Tweet media one
95
122
522
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
New block (Casualty) of KTH #Peshawar is operational now.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
91
530
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
7 months
خیبرپختونخوا / آزاد امیدوار ن لیگ شمولیت لکی مروت پی کے 106 سے آزاد امیدوار ہشام انعام اللہ نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہشام انعام اللہ سابق وزیر صحت اور سوشل ویلفیئر رہ چکے ہیں ہشام انعام اللہ نے 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر لکی مروت سے کامیابی حاصل کی تھی شہباز شریف
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
122
123
536
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
جہانگیر خان ترین کو اج ان کی نئی پارٹی استحکام پاکستان کے بننے پر مبارکباد دی۔ ان کی کامیابی اور ملک و قوم کی خیر وسلامتی کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر ان کی رہائشگاہ پر ایک طویل ملاقات ہوئی۔ جہانگیر خان ترین میں ملک اور قوم کی
302
97
488
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
ڈی ایچ کیو ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ کیا. مریضوں کو ادویات نہ دینا ہسپتال انتظامیہ کی غفلت ہے. ہسپتال انتظامیہ کی غفلت پر بھرپور ایکشن لینگے. ہسپتال کی ایسی بدتر حالت ہوگی تو کون یہاں مریض لائے گا. چارسدہ کے شہری بہت جلد ہسپتال میں نمایاں تبدیلی دیکھے نگے
79
92
485
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عمران خان صاحب، بڑی معزرت سے، جس کا ایمان ہوتا ہے کہ زندگی اور موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، وہ موت کے ڈر سے اتنی احتیاط نہیں کرتا جتنی اپ کرتے ہیں۔ وہ انسانوں کو اپنے چاروں طرف ہیومن شیلڈ کی مانند استعمال نہیں کرتا۔ ہر جان اتنی ہی قیمتی ہے جتنی اپ کی جان قیمتی ہے، بےشک غریب ہو،
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
1 year
I will go to jail but this is the test of your Emaan, says imran khan as he asks his supporters to come out and protest for him
1
145
545
151
173
438
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
9 months
کیا عمران خان ملک اور قوم کے حق میں ویسا ہے جو اس کے ورکر، ووٹر، سپورٹر اسے سمجھتے ہیں؟ میرے ذاتی تجربہ کی بنیاد پر بلکل نہیں۔ وہ اس کے بلکل الٹ ہے۔ اس کے قول اور فعل میں انتہائی تضاد ہے۔ تو پھر عمران خان کی اس وقت عوام میں مقبولیت ہے اور اگر ہے تو کیوں؟ عمران خان کی مقبولیت عوام
613
100
472
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
19 days
بدقسمتی سے ہم تو کسی شعبہ میں کسی کے کردار کو اہمیت نہیں دیتے۔ لیکن میرا خیال نہیں کہ دنیا کی پانچ بہترین ینیورسٹیز میں شمار ہونے والی اکسفورڈ کے طلباء اپنے چانسلر کو منتخب کرنے میں اسکے تعلیم اور کردار کو نظر انداز کریں گے۔۔۔تھرڈ ڈوژنر؟ منشیات؟ پلے بواۓ؟ ٹیریان وائٹ؟ توشہ خانہ؟
Tweet media one
32
155
498
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
20 days
صحافی انصار عباسی صاحب کی حال میں جسٹس ثاقب نثار سے ٹیلیفونک رابطہ کا خلاصہ یہ ہے کہ جج صاحب کا کہنا ہے کہ (ر) جنرل فیض حمید سے میرا تعلق ہے لیکن پھر بھی میرا تعلق نہیں! ایک بات تو واضح ہے کہ ریاست نے ثابت کر دیا کہ طاقت ور سے طاقت ور پر بھی ہاتھ ڈالا جا سکتا ہے اور ڈالا جائیگا۔
11
105
496
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
4 days
ڈیوولوشن اف پاور کی باتیں کرنے والوں، اذادی اظہار خیال کی حمایت کرنے والوں، پرامن احتجاج اپنا حق سمجھنے والوں، ۹ مئی کو پورے ملک میں جلاؤ گھراؤ کرنے والوں، خود مہینوں دھرنے دینے والوں کے پاس جب اج پورے صوبہ کے بلدیاتی نمائندے ڈھائی سال کے طویل عرصے
25
251
543
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
دین کی جس نے تھوڑی بہت بھی دل سے خدمت کی ہے، وہ ہم سے لاکھ درجہ بہتر ہیں۔ بس، کبھی کبار انسان زندگی میں ایک ایسا غلط قدم اٹھا لیتا ہے جس سے اس کی پوری زندگی کی عبادت سمجھو ضائع ہو جاتی ہے۔ صابق وزیر اعظم سے بے پناہ وفا میں کچھ لوگ دنیا کے نہ رہے، کچھ دین کے نہ رہے اور کچھ نہ دین
Tweet media one
168
83
410
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
انتشار کی سیاست اور ۹ مئی جیسے سفاقانہ واقعات کی حکمت عملی کا اغاز شائد اس دن ہوا جب معصوم کارکنوں کو یہ باور کرایا گیا کہ اقتدار کی حوس کی یہ جنگ دراصل حقیقی ازادی کی جنگ ہے، پاکستان کے مقدر اور ان کے مستقبل کی جنگ ہے، اسے جہاد قرار دیا گیا اور کارکنوں سے حلف اٹھوایا گیا کہ اس
94
208
377
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ضروری یہ نہیں جاننا کہ جوتے اور منشیات جوڑے گئے، اپ کو پھنسانے کے لئے۔ یہ تو مکافات عمل ہے۔۔۔ اپ کے دور میں اپنی پارٹی کے بے قصور لوگوں کو اسی منشیات سے جوڑا جاتا تھا، اب تو صرف اپ کے متعلق سچ سامنے ا رہا ہے جو اپ کی اپنی زبان سے اوپر والا اگلوا رہا ہے۔ منشیات سے کچھ یاد ایا؟
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
مجھے ایک ایسے شخص کی جانب سے جوتوں کا ایک ڈبہ بھجوایا گیا جنہیں میں جانتا ہوں۔ یہ ان کے ڈرائیور کی جانب سے میری رہائش گاہ پر موصول کروایا گیا۔ دو روز بعد پولیس ڈرائیور کے گھر پہنچ گئی اور اس کے غریب اہلِ خانہ کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے اسے اس بیان پر مجبور کرنے لگی کہ وہ میرے گھر
Tweet media one
3K
27K
64K
48
149
284
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
پچھلے سال انہیں دنوں میں میرے بیٹے شیردل انعام کا اپنے علاقے کے ریگستانوں میں پہلا ملٹری ڈرل۔ زندگی رہی تو شیردل بھی پاکستان اور قوم کی خدمت کرے گا لیکن اپنے باپ کی طرح سیاست میں نہیں بلکہ پاکستان فوج کا حصہ بن کر۔ یہ بھی ایک دلی خواہش ہے اب۔ صاحب حیثیت لوگوں کی اولاد جب زیادہ
Tweet media one
183
50
396
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
بیٹیاں تو باپ کے سر کا تاج ہوتی ہیں، زندگی میں نور ہوتی ہیں۔ ہم کتنے خود غرز ہو جاتے ہیں، ان کو ہی رسوا کر دیتے ہیں۔ مال و دولت، جائیداد ہے کیا شے، ان کو ہی اس سے بےدخل کر دیتے ہیں۔ ان کی اس ایک مسکراہٹ کے بدلے، ان کے حصے میں مال تو کیا، جان بھی دے دوں تو کم ہے!
93
27
430
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
Take Oath as Minister of Health Khyber Pakhtunkhwa.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
51
43
413
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عمران خان صاحب، اپ پر جتنے بھی حملے ہوۓ، ان میں کون ملوث ہیں، اپ کو دوسرے لوگوں نے بتایا، جن میں کچھ تو اپ کو یاد تک نہیں کہ اپ کو کس نے بتایا، بقول اپ کے۔ جنہوں نے بتایا اور جو اپ کو یاد ہیں، کیا وہ اپ کے لئے گواہی دے سکتے ہیں؟ میجر جنرل فیصل نصیر، شہباز شریف، رانا ثناءاللہ،
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
عمران سیریز میں ایک اور موڑ راکٹ لانچر سے مجھے مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خان
34
34
134
74
171
363
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
11 months
مہان فرخ حبیب صاحب، خوشی ہوئی تمہیں اج اس پار دیکھ کر۔ کہتے ہیں جو خود نہیں سوچتے، پھر پیار سے بھی نہیں مانتے، وہ ڈر کے مارے ضرور مان جاتے ہیں۔ اب، یاد دیہانی کے لئے کہ جب اج سے پانچ مہینے پہلے میں نے پارٹی سے استعفی دیا تھا تو تم نے مجھ پر الزامات کی ایک بوچھاڑ کر دی تھی ورنہ
94
117
394
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ایسا انسان ہی نہیں جس میں نفس کی خواہشات نہ ہوں۔ سنا ہے، اولیاء بھی نفس سے لڑ کر اپنے مقام پر پہنچتے ہیں۔ لیکن جو قوم کی بہتری کا بیڑا اٹھاتے ہیں، ان کو یہ تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ اپنی بہت سی خواہشات کا گلا گھونٹیں گے، یہ قربانی دیں گے تو ہی قوم کا کچھ بھلا کر سکیں گے اور بدلے
Tweet media one
27
161
195
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
5 years
Another milestone as Peshawar takes lead to have ambulances and fire brigades of @KRescue1122 available on @CareemPAK app. HIK
19
51
393
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ایماندار اور بےایمان کی پہچان اپ میں ہوتی تو کیا اچھا ہوتا۔ بلکہ اب تو میں یہ مانتا ہی نہیں کہ ایمانداروں کی اپ کو کبھی خواہش تھی یا ضرورت تھی۔ اپ کا معیار ہی کچھ اور تھا، ماننا پڑے گا۔ جس اعظم خان کی خواہش پر اپ نے مجھ جیسے سیاستدانوں کے کیرئیر تباہ کیے، کتنے قابل بیوروکریٹس کے
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
1 year
سائفر سازش؛ اعظم خان کا 164 کا بیان!! جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا نہیں مانوں گا؛ عمران خان چلیں، خان صاحب کی یہ خواہش بھی لگتا ہے پوری کر دی جائے گی کیونکہ اعظم خان پریس کانفرنس بھی کرنے جا رہے ہیں ۔۔۔
523
800
3K
40
133
362
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
سابقہ میجر جنرل صاحب (ہندوستان ارمی)، ہم امن کے پیروکار ہیں۔ چاہتے ہیں کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک محبت اور بھائی چارے کا رشتہ بن جاۓ۔ لیکن بات ایسی کر دی تم نے کہ جواب نہ دیں تو خود کو معاف نہیں کر پائیں گے؛ تم کہو کہ تمہاری معیشت بہتر ہے ہم سے، مان لیتے ہیں۔ چاند پر پہنچے تم
Tweet media one
156
184
356
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
یہ جنگ پاکستانی اسٹبلشمنٹ اور کسی جمہوری پارٹی کے درمیان نہیں۔ یہ جنگ پاکستان اور ایک خاص انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ گروپ کے درمیان اور انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹس کی اپس کی جنگ ہے جن میں کئی کے نشانہ پر پاکستان ہے۔ یہ اب پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی جنگ بن گئ ہے۔ پاکستان ففتھ جنریشن وار فیئر
92
173
326
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
Faisal Amin Gandapur, let me respond by saying: 1) Today, Imran Khan is in difficulty because he only listened to ill-advised and misguided liars, maligners, character assassins, sycophants, and flatterrers. And those were the ones I rightly pointed out in my tweet. By your
@FaisalAminKhan
Faisal Amin Khan
1 year
Someone removed from Minister's post for corruption, taking commissions in medicine contracts, auctioning imp postings for money & selling jobs now giving morality lessons. End of times are near. Such politically dead hypocrites stand totally exposed, let elections come.
Tweet media one
45
486
1K
105
124
369
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عمران خان صاحب، تھوڑی دیر کے لئے مان لیتے ہیں کہ رانا ثناءاللہ صاحب پر منشیات کا کیس اے این ایف نے شروع کیا تھا، اپ یا اپ کی ٹیم نے نہیں۔ لیکن پھر یہ ماننے والی بات اس لئے نہیں کہ اپ کی پارٹی کے اپنے وزیر اور اس کے بھائیوں پر منشیات کا کیس کس نے شروع کیا؟ اپ کے دور حکومت کے دوران
48
146
363
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ایک وقت تھا جب ہم چھوٹے تھے تو ڈیرہ اسماعیل خان میں جگہ جگہ پر اہل سنت والے پانی، شربت اور میٹھے دودھ کی سبیلیں لگاۓ محرم میں اہل تشیع کے جلسوں کا استقبال کرتے تھے۔ محبت تھی، ترس تھا، لوگ امن پسند اور سخی تھے۔ اج بدنصیب یہ وقت بھی دیکھنا ہوا کہ فرقہ واریت کے نام پر ایک دوسرے کی
Tweet media one
33
124
237
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
غریب ادمی جیلوں میں جس حال میں رہتا ہے، 9 سال میں خیبر پختونخواہ پر حکومت کرتے یہ خیال کسی کو نہیں ایا، نہ ہی اس کے لئے کچھ کیا، افسوس تو یہ ہے! اربوں کے مکانوں میں رہنے والے تو اج بھی جیل کے اندر، دیسی گھی میں پکا دیسی مرغ کھاتے ہیں، افسوس تو یہ ہے! اور اسی جیل میں کچھ فاصلے پر
@LaughLens
Laugh Lens
1 year
عمران خان وزیراعظم کی حیثیت سے میاں نواز شریف کو دھمکیاں دیتے ہوۓ کہ تمھیں یہاں عام جیل میں ڈالیں گے ۔ خان صاحب کا پورا ویڈیو کلپ دھمکیوں کے ساتھ
26
383
899
17
123
366
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
اپنا بھی تھوڑا حال بتاؤ نہ، دمے کے مریض۔۔۔۔۔ حقیقی ازادی اور غلامی نامنظور کے جہاد کو پریشر کوکر میں پکا کر کھا گئے یا سیخ پر بھون کے چبا گئے؟ پورے غائب ہی ہو گئے!
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
آج کل ان کی سرفروشی کی تمنا اور جوش شہادت لگتا ہے فریزر میں ہے
1K
5K
17K
92
76
339
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
پاکستان اور اسرائیل کے درمیان ریاستی طور پر تجارت کے اغاز کی خبر بے بنیاد، جھوٹی خبر کے پیچھے کچھ اور: مصدقہ ذرائع کے مطابق ریاست پاکستان نے سرکاری سطحہ پر نہ تو اسرائیل کو تسلیم کیا ہے اور نہ ہی اس کے ساتھ تجارت کا اغاز کیا ہے۔
Tweet media one
63
114
336
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عمران خان نے انٹرنیشنل کورٹس کے ذریعے اپنی رہائی کے لئے اپنا وکیل مقرر کر دیا۔ وکیل بھی وہی مقرر کیا جس نے سلمان رشدی کی وکالت کی اور اس کو قرآن کریم کی آیات کو controversial بنانے پر تحفظ فراہم کیا اور اس ملعون کو سچا ثابت کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ ابھی بھی کوئی شک سمجھتے ہو کہ
Tweet media one
158
146
335
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
اگر ایسا کیا گیا تو ملک اور قوم پر بہت بڑا احسان ہو گا۔ میرے سمیت ہر سیاستدان کے پچھلے پندرہ یا بیس سال کے اساسوں کی انکوائری کی جاۓ۔ نہ صرف ان کے ذاتی، بلکہ ان کے خاندان، ان کے قریبی دوستوں، رشتداروں اور ملازمین کے اساسوں کی انکوائری بھی کی جاۓ۔ پورے ڈیٹا کو پبلک کیا جاۓ تاکہ
82
98
337
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
5 years
A great man once said. “A game is not over until the last bowl is bowled”.. #SenateChairman #SenateElections
Tweet media one
19
36
343
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
11 months
پوری دنیا میں بسنے والے پشتون ہمارے بھائی ہیں۔ ان کی قدر، عزت اور احترام ہم پر واجب ہے۔ لیکن جب پاکستان کے امن اور اس کی سلامتی کا سوال ہو تو ڈیورنڈ لائن پاکستان میں بسنے والے ہر پشتون کی ریڈ لائن ہے۔ ڈیورنڈ لائن تو کیا، پاکستان کی ہر سرحد ہم پشتونوں کی ریڈ لائن ہے۔ ڈیورنڈ لائن
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
11 months
تمام ملک میں پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ڈیورنڈ خط کے تجارتی پوائنٹس پر تجارت پر مسلسل بندش اور رکاوٹیں پشتون معاشی قتل عام کے مترادف ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔
136
131
636
50
117
339
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
پی ٹی ائی کی حکومت خیبر پختونخواہ (۲۰۱۸-۲۰۲۳)، خود ایک حیرت انگیز پراجیکٹ!
@ShazmaGilani
Shazma
1 year
Quote PTI Projects.
449
112
382
21
107
284
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
جی ہاں، درست ہے! اپ کی شرکت پر میں اپ کا انتہائی مشکور رہوں گا۔ اللہ ہم اور اپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ اللہ کرے کہ ہمارا ہر عمل، ہر فیصلہ پاکستان اور اس کی عوام کی خیر اور بھلائی میں گزرے۔ امین ثم امین!
Tweet media one
187
48
311
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
جن اس قدر خطرناک ہو جاۓ تو اسے بوتل میں بند نہیں کرتے۔ چراغ میں بھی قید نہیں کیا جا سکتا، کسی اور نے رگڑا تو پھر نکل اۓ۔ ایسے جن کو کوہ قاف منتقل کرتے ہیں! سسٹم عمران خان سے پہلے بھی چل رہا تھا، اس کے بعد بھی چلے گا۔ بہت عظیم لوگ دنیا سے چلے گئے، دنیا نہیں رکی، پھر بھی چل رہی ہے!
@PTIofficial
PTI
1 year
یہ سوچتے ہیں عمران خان کو بوتل میں بند کر دیں گے، جیل میں ڈال دیں گے تو سب ٹھیک ہوجائے گا! نہیں، ایسے کچھ ٹھیک نہیں ہو گا! بات چیت عمران خان سے کرنی پڑے گی، عمران خان کے بغیر سسٹم نہیں چل سکتا، یہ سب جو عمران خان کے خلاف کر رہے ہیں یہ بےکار ہے، اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا! - ڈاکٹر
71
4K
10K
42
139
186
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 months
ہم وہ سیاستدان ہیں جو شخصیت پرست نہیں۔۔۔ ہم قوم پرست ہیں، ملک پرست ہیں، ریاست پرست ہیں۔۔۔ جو ریاست کا دشمن، وہ ہمارا دشمن۔ جو ریاستی اداروں کا دشمن، وہ ہمارا دشمن۔ ہمیں نہ عہدوں کی پرواہ ہے، نہ منصب کی، نہ کسی کرسی یا دفتر کی۔ ہمیں پرواہ ہے تو پاکستان کی۔ اس جزبہ اور نظریہ کے
36
64
198
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ آيَةُ الْمُنَافِقِ ثَلَاثٌ إِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی
29
161
170
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
جاتے جاتے قوم کو گولیوں، بم دھماکوں، خودکش حملوں کی تباہی کا تحفہ بھی دے گئے تم۔۔۔ یہی تھی تمہاری حقیقی ازادی یا کہیں کہ حقیقی بربادی! ہر ایک جو مر گیا، جو ہمیشہ کے لئے اپائج ہو گیا، ان کے بے سہارا خاندانوں کو جوابدہ ہو تم۔ ریاستی اداروں کا ہر جوان جو اس دہشتگردی کی لڑائی میں
68
143
170
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
2 years
Proud to be a PATHAN!!
Tweet media one
69
68
325
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
13 days
ساری عمر پشتونوں اور بلوچوں کے ذہنوں میں یہ بات ڈالی گئی کہ پنجابی تمہارے خیرخواہ نہیں۔ وہ تمہاری غربت اور پسماندگی کا سبب ہیں۔ یہ بیرونی اجینڈا تھا پاکستانیوں میں اپس کی تفریق پیدا کر کے ملک کو توڑنے کا۔ اسے ہمارے اپنے اندرونی شرپسند سرانجام دیتے تھے پیسہ کمانے کی غرض سے۔
Tweet media one
34
154
343
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
یہ خوبصورت نوجوان بھی کسی ماں کا سہارا تھا۔ اس کے گھر میں بھی پرسوں ویسے ہی عید کی خوشی منائی گئی ہو گی جس طرح ہمارے گھروں میں منائی گئ جب یہ وطن کی حفاظت کی ذمہداری نبھا رہا تھا۔ لیکن اس کے ماں باپ، بہن بھائی اور اس کی نئی نویلی دلہن کو کیا پتا تھا کہ دو دن بعد اس کی میت گھر اۓ
@OSPSF
The STRATCOM Bureau
1 year
SIGIK, HOSHAB TURBAT, KECH Today, a #Pakistan Army service-member was unfortunately killed in action (KIA), attaining Shahadat for the Pakistani motherland. The officer, Major Saqib Bajwa, was martyred by enemy terrorists today after being ambushed at range by a group of
Tweet media one
78
96
334
73
114
296
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
Hats off to Gen. Hafiz Asim Munir for his efforts in reviving the economy. If he practically succeeds in his words by providing a safe environment for the economy to flourish and the economy does revive with its positive effects down to relieving the common man, he will be
@etribune
The Express Tribune
1 year
Pakistan opens gates for Gulf investment SIFC approves 28 projects to lure investors from Arab kingdoms For more: #etribune #news #latest
4
12
26
42
138
110
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ پر دل و زبان سے ایمان لانے والے، اس پر یقین رکھنے والے معصوموں کو اکسا کر (بعد میں چھوڑ کر)، ان سے اسلام اور پاکستان کے شہیدوں کے بےجان مجسموں کو توڑ کر، ان کی تسویریں جلا کر، خود میلوں دور بھاگتے نہیں۔ کلمہ پر یقین رکھنے والے، دین،
Tweet media one
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
1 year
بدر کے میدان میں کفار کے مدمقابل ۳۱۳ کا لشکر نہیں تھا، ان کا ایمان تھا۔ موسی کی عصاء نے نہیں ان کے ایمان نے پانی میں رستہ بنایا تھا۔ ابراہیم جب آگ میں کودے تو انہیں نہیں پتا تھا اس نے گلزار بننا ہے۔ بس یہ ایمان تھا کہ خدائے لم یزل نے انہیں تنہا نہیں چھوڑنا۔ جب ۷۲ لوگ کربلا میں
4K
28K
72K
152
99
270
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ہم نے اس پر کھیلنا ہے، یاد تو ہو گا؟ سائفر پر اب بھی کھیل جاری ہے! لیکن لاکھ کوشش کر لو، پاکستان سے اور کھیل نہیں سکتے۔۔۔ بس بہت کھیل لیے، ملک کے ساتھ، قانون کے ساتھ، ائین کے ساتھ، لوگوں کے جزبات اور اخلاق کے ساتھ۔ اب تمہارا کھیل ختم!
60
104
300
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
اللہ کے فضل و کرم سے بٹگرام میں چئیر لفٹ اپریشن کامیابی سے مکمل ہوا اور تمام بچے اور ان کے اساتذہ باحفاظت پچا لیۓ گئے، الحمداللہ۔ مجھ سمیت پوری قوم اج پاکستان ارمی ایوی ایشن، ایس ایس جی کمانڈوز، دیگر ریسکیو اداروں اور مقامی لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور ان کی دل سے شکر گزار
Tweet media one
27
142
125
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ایسے نہیں چل سکتا کہ منہ بھولے بھائی، نام کے ہمدرد پڑوسی اور ہماری نیتوں میں فتور۔۔۔ میں تمہارے 40 لاکھ باشندوں کو سر چھپانے کی جگہ دوں، اپنی روٹی میں اس کو حصہ دوں، میرے بچوں کے ساتھ تمہارے بچے پڑھیں، میرے ہسپتالوں میں تمہارے مریضوں کا علاج ہو، 44 سال سے میں یہ کرتا رہوں اور
@DailyUrduPoint
UrduPoint اردوپوائنٹ
1 year
وزیر اعظم کا سرحد پار سے کارروائیوں پر اظہار تشویش @CMShehbaz #bajaurblast @MoulanaOfficial #Pakistan #AfghanGovt
Tweet media one
3
4
13
45
120
186
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
Met Prime Minister @ImranKhanPTI at Bani Gala and briefed him on progress in Health Reforms in KP and health deptt performance till now. #HealthKP
Tweet media one
29
40
290
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
11 months
بلکل ٹھیک کہا، ایسا ہی تھا تمہارا خان۔ فرخ حبیب، تمہاری اور بہت سارے تمہارے جیسوں کی انگلیاں پکڑ کر تمہیں موٹر سائیکل سے لینڈ کروزر تک پہنچایا۔ کچھ کے ہاتھ پکڑ کر خود کو ان کے جہاز تک پہنچایا اور وہ بچارے خود لینڈکروزر پر ا گئے۔ کچھ ایسے بھی تھے جن کو اپنے لینڈ کروزروں سے فارغ کر
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
11 months
فرخ حبیب کی پریس کانفرنس عثمان ڈار صداقت سے مختلف ہے۔ انہوں نے مجبوراً بات کی۔ ان بھائی صاحب نے چھڑا گھونپا۔ میرے تفصیلی ویلاگ کا انتظار کریں۔سب کچھ کھول کر رکھوں گا۔ ہر الزام کا جواب دوں گا۔ خان شیطان نہیں ہے۔ خان وہی ہےجس کئ انگلی پکڑ کر موٹر سائیکل سے لینڈ کروزر پہنچے
597
3K
14K
73
92
293
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
10 months
پاکستان تحریک انصاف کے کچھ کردار ابھی بھی بڑی حماکت سے کام لے رہے ہیں۔ وہ عوام میں یہ تاثر پہلا رہے ہیں کہ وہ بڑے دلیر ہیں، عمران کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ پاکستان کی خیر کے لئے ابھی تک اس تحریک کا حصہ ہیں۔ ان کا یہ خیال ہے کہ ریاست کی دور بین میں وہ نہیں ائیں گے اور ایسا ہی کرتے
Tweet media one
159
101
294
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
گزشتہ رات مردان میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ میڈیکل ڈائریکٹر اور ہسپتال ڈائریکٹر دونوں موجود نہیں تھے۔ مریضوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ دو دن میں تین بچے مرگئے ہیں لیکن ہسپتال انتظامیہ بےخبر ہے اور ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے۔
Tweet media one
40
49
289
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
Hats off to this Insafian lady @mariamsmadness for collecting money online and helping another insafian who was in need for his treatment..We need more people like her to make this place a beautiful world.. #Respect and #Salute
@mariamsmadness
Mariam's madness
6 years
Khoobsurat Insafians, Alhamdulillah.. We've received over Rs. 620,377 since last night for ( @PoliticsSuckSs ) Nadeem & his family. Got confirmation for a further 165,000. Making a total of Rs. 785,377 in just 24 hours & more on the way. How amazing are you? YOU GUYS DID THIS! 😘
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
97
325
977
17
33
282
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
یہ جن کے بارے میں تم نے یہ اتنی گھٹیا بات کی ہے، یہ پاکستان کے جانثار ہیں۔ اس مٹی کے لئے جان دیتے ہیں۔ صبح شام بغیر کسی معاوضہ کے لگے ہوتے ہیں اس جدوجہد میں کہ تمہاری طرح ملک دشمنوں اور غداروں کی سازشوں کو بے نقاب کر سکیں۔ یہ گالی تم نے انہیں نہیں، ان سب کو دی ہے جو اس زمین پر
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
1 year
اکثر لوگ بڑی حیرانگی سے سوال کرتے تھے “وہ کون سے پاکستانی ہیں جن کے بارے امریکیوں نے کہا تھا ڈالروں کی خاطر اپنی مائیں بھی بیچ دیں” ۔۔ ملیے اور ریٹ لگائیے وہ بھی پاکستانی روپوں میں پھر تماشہ دیکھیے ۔۔
Tweet media one
589
4K
7K
131
93
272
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
12 days
بانی تحریک انصاف کے تحفظات کے مختصر جوابات: 1. اپ خود وزیر اعظم رہے، اپ کو تو ہم سے بہتر معلوم ہونا چاہیے کہ ایجنسیوں کی کیا صلاحیت ہے۔ ایجنسیاں جب کسی کو مارتی ہیں تو کسی اٹھارہ بیس سال کے غیر تربیت یافتہ شوٹر کے ہاتھ میں درہ ادم خیل کی بنائی ہوئی پستول نہیں تھماتی جو فائر کرتے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
13 days
Message from Imran Khan, Founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf, from Adiala Jail 1. I want to remind my nation that there have been two attempts on my life: first in Wazirabad, and then again at the Judicial Complex in Islamabad. The ISI stole the CCTV footage from Wazirabad, and
855
18K
34K
19
123
306
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ریاست سے بےوفائی کر کہ جس کے عشق میں اتنے اگے نکل گئے، وہ اپنی ذات کے سوا کسی کا نہیں۔ جس دن تم سے مقصد پورا ہوا، پھر زمان پارک کے کچرے کے ڈھیر میں بھی جگہ نہیں ہو گی اور خود الو بریانی کھاۓ گا۔۔۔ پھرنا پھر شہبار گل کے ساتھ امریکہ کی گلیوں میں لاوارث!
14
125
132
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
11 months
یہ منظر یقینا بہت سے لوگوں کے لئے دلخراش ہوا ہو گا جب انہوں نے یہ سب کچھ دیکھا ہو گا لیکن میرے لئے بلکل بھی نہیں۔ میں سنگ دل نہیں لیکن مجھے احساس ہے کہ مائیں تو ان کی بھی روئی ہونگی جب وہ وطن کے لئے بندوق اٹھا کر گھر سے نکلے ہونگے۔ مائیں تو ان کی بھی روئی ہونگی جب خون میں لت پت
69
127
278
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
Surprise visit to Burn Ward Khyber Teaching Hospital Peshawar.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
27
265
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
اسی امریکہ نے تو رجیم چینج کروائی اور ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کروائی! کیا اپ کوئی ان کے غلام ہیں کہ صرف ایک ریلی نکال رہے ہیں؟ پینٹاگان کو سہی اگ لگائیں جیسے جناح ہاؤس کو لگائی۔ سٹیچیو اف لیبرٹی گرائیں جیسے کرنل شیر خان کا مجسمہ گرایا۔ اپنے امریکی پاسپورٹ پھاڑ کر ان امریکیوں کے
@PTIofficial
PTI
1 year
A car rally protest was held by Pakistanis from the Bay Area in California (USA) on Sunday for Imran Khan's release. #قیدی_ہے_غلام_نہیں
66
2K
7K
8
123
94
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
فروخ حبیب، اور کوئی الزام ہو تو اب وہ بھی لگا لو! ایک میں یاد دلا دیتا ہوں۔ تم لوگوں نے ہم چاروں بھائیوں پر الزام لگایا تھا، ایف ائی اۓ اور ائی بی کے ذریعے انکوائری شروع کر کے کہ ہم سارے نارکوٹکس ڈیلر ہیں۔ ڈھائی سال تک تم لوگوں نے ہمیں ذلیل کروایا لیکن میں نے سر نہیں جھکایا
@RifatOrakzai
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی
1 year
فروغ حبیب صاحب اپ لوگ اتنا جھوٹ بولتے ہو کہ بس اللہ معاف کرے، اپ بالکل بے بنیاد بات کررہے ہو، شاہ فرمان اور علی آمین گنڈاپور نے ہشام خان کے خلاف سازش کرکے ان کو سائیڈ لائن کیا۔۔۔
4
5
45
31
52
249
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 years
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان اچانک لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی نیورسرجری آئی سی یو ڈیپارٹمنٹ پہنچے۔ وہاں موجود غریب مریضوں کے لیے اپنے جیب سے علاج کے احکامات جاری کیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
34
258
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
ہم لکی مروت کے رہائشی فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہماری زمین سے ہمارے پاکستان کو روزانہ 1000 بیرل تیل محیا کیا جائیگا جبکہ تقریباً 1 کروڑ 30 لاکھ مکعب فٹ گیس نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی اور رواں مالی سال کے اختتام تک پیداوار پر بچت 176 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کر جائے گی، انشاءاللہ۔
@24NewsHD
24 News HD
1 year
لکی مروت تیل اور گیس کے ذخائر سے پیداوار کا آ غاز
Tweet media one
0
119
536
50
58
248
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
14 days
دہشتگردوں کی کوئی زمین نہیں ہوتی، نہ ہی قوم، نہ ہی ملک اور نہ ہی دین۔ کل بلوچستان میں جو ہوا، وہ پاکستان کے دل میں خنجر اتارنے کے متارادف ہے۔ صرف پنجابی نہیں بلکہ پاکستان کا کوئی بھی عام ادمی چاہے پلوچ ہو، پٹھان ہو، سندھی ہو، کشمیری ہو یا مہاجر، اب محفوظ نہیں!
Tweet media one
19
100
285
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
16 days
ہم سب ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں، جو نہیں رکھتے انہیں غیر مسلم سمجھتے ہیں۔ ساتھ اسلام یہ درس بھی دیتا ہے کہ غیر مسلم کو ایک اسلامی ریاست میں مکمل تحفظ دینا مسلمانوں کی زمہداری ہے۔ لیکن پچھلے دنوں جو ہوا، وہ دین اسلام کی محبت میں نہیں بلکہ خالص سیاسی انتشار کی غرض سے ہوا۔۔۔
16
84
283
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
11 months
جس باپ کے سارے بچے اس کے گھر کے ملبے تلے دب کر مار دیے جائیں۔ اس کی بیوی نہ رہے، والدین نہ رہیں، بہن بھائی، خاندان، گھر بار کچھ باقی نہ رہے، سب کو ختم کر دیا جاۓ۔ رہ جائیں تو صرف اس کے ہاتھ میں اس کی اولاد کے وہ کھلونے جس سے وہ کبھی کھیلتے تھے، اس کو پھر موت سے کیسا خوف؟ اس کے
Tweet media one
25
132
259
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
1 year
جب لکھے پڑھے ہو کر، سوچ سمجھ رکھتے ہوۓ بھی اپ میں اچھے برے، صحیح غلط، سچ جھوٹ کی پہچان ختم ہو جاۓ، سیاست کے لئے ہر رشتے ناتے کو توڑ دیتے ہیں، سیاسی تنقید کا جواب گالم گلوچ اور مار دھاڑ سے دیتے ہیں، شخصیت پرستی میں پورے وطن کو اگ لگانے پر اتر اتے ہیں تو یقینا اپ کی زندگی چاندی کے
6
111
122
@hiktweets
Dr. Hisham Inam Marwat
6 months
سینیٹ میں غزہ سے متعلق قرارداد پر پی ٹی ائی کا ’نو نو‘ کا رد عمل انتہائی قابل افسوس ہے۔ غزہ میں بچوں، عورتوں، بزرگوں پر جو ظلم ہوا اور ہو رہا ہے، کون مسلمان بلکہ کونسا ایسا انسان ہو گا جو اس کے حق میں ہو سکتا ہے۔۔۔ افسوس!
37
74
272