Danish Arain Profile
Danish Arain

@TheDanishsakhi

Followers
4,609
Following
957
Media
12,103
Statuses
89,598

Pakistan 🇵🇰| Journalist | Anchorperson | Columnist @thursday_times , DailySwail, Humsub

Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
@BBhuttoZardari Rocked, @WajSKhan Shocked !! 😂😂😂
116
840
3K
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
قریشی خاندان اور #ملتان 1857 کی جنگ آزادی کے وقت اس خاندان کےسربراہ کا نام بھی شاہ محمود قریشی تھا۔فریڈم فائٹر احمد خان کھرل کی گرفتاری اوربغاوت کو کچلنےمیں انھوں نےانگریزوں کاساتھ دیا تھا۔ سر لیپل گریفن کی مشہور کتاب پنجاب چیفس میں وہ قریشی خاندان کےباب لکھتے ہیں: 1/4 #NA157
Tweet media one
Tweet media two
81
889
2K
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
قندیل بلوچ نے پہلی بار #عمران_خان اور پنکی کے تعلقات کا انکشاف کیا تھا، انکشاف کے چند دن میں قتل ہوگئی۔ اس کا کیا قصورتھا؟؟ 🤔🤔
20
638
1K
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
جس دن آپکو بلایا جائےگا پھر کیا ہوگا،صدر آصف علی زرداری #AzamSwati #Pakistan
12
340
888
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
نوجوان بلاول بھٹو کی سیاسی بسیرت 72 سالہ سیاستدان سے کئی گنا زیادہ ہے !!
Tweet media one
Tweet media two
14
168
869
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
قندیل بلوچ مولانا سمیع الحق ارشد ملک مولانا #خادم رضوی وقار سیٹھ عامر لیاقت اور #ارشدشریف کی ناگہانی موت کی وجہ کیا صرف ایک شخص کے راز افشاں کرنا تھے؟؟ 👇👇
12
487
792
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
45
207
609
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
غلام تو آپ ہیں، 3.5 سال آپ فوج کے غلام رہے ہیں یہ عمران خان خود قبول کرچکے ہیں، کامران شاہد @FrontlineKamran 👏👏
27
180
553
@TheDanishsakhi
Danish Arain
3 years
PPP has the lowest number in Major #TrainAccident in last 13 years of 3 different political Paties Gov Tenure Years Killed Injured #PPP 2008-13 5 21 64 #PMLN 2013-18 5 147 216 #PTI 2018-21 3 188 291
Tweet media one
308
165
561
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
FM @BBhuttoZardari shook the whole world, especially the Indian government, all this is against them who have been oppressing #Kashmiris during the #Modi - #Niazi era for the last four years. An effective voice has emerged for right of kashmiris. Bravo 👏
43
219
550
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
"ٹوئیٹ کرکے ڈیلیٹ کرنے کو تھوک کر چاٹنا کہتے" آئی جی پنجاب 😁👏
23
211
534
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
No doubt @BBhuttoZardari proved himself as leader of Nation #Islam World
33
167
536
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
168 کروڑ کی #گھڑی 28 کروڑ میں بیچ دی ۔۔۔ فئیر بوٹا کی کرے؟؟ #توشہ_خانہ #ToshaKhana
16
256
519
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
جسٹس جاويد اقبال نے مجھے بتايا کہ مجھ پر بہت پريشر ہے پرويز خٹک کے کيس ميں ان کيخلاف کاروائى نہيں کرسکتا.ارشاد بھٹى انکى ويڈيو ليک اس لئيے کى گئى تاکہ اپنے کيسز پر بليک ميل کرسکيں...يہ تھا #عمران_خان کا احتساب!!
11
174
392
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
عمران خان جب وزیراعظم تھے عمرعطابندیال نے عدالت طلب کرنے پر اعتراض اٹھادئیے تھے، "بطور وزیراعظم انھیں استعما حاصل ہے" اور آج عمران وزیراعظم نہیں تو معیار انصاف بدل گیا۔
3
215
350
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
ہیرا پھیری عمرانی ورژن ۔۔🫣
7
180
345
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
دھرنافلاپ ہوا APs ہوگیا پنکی کانام لیاقندیل قتل ہوگی آسیہ شورہوا مولاناسمیع قتل ہوگئے عالیماکی جائیدادکھلی سانحہ ساہیوال ہوگیا ارشد ملک نےراز کھولااٹیک ہوگیا خادم رضوی نےدھمکی وفات ہوگی مارچ فلاپ ہواوزیرآباد حملہ ہوگیا گرفتارہونےلگا #کراچی_حملہ ہوگیا فائدہ کسکا؟ #KarachiPolice
8
252
354
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
امام سياست آصف على زردارى نے کيا خوب کہا تھا "جس دن آپکو بلايا جائیگا پھر کيا ہوگا" #FawadChaudhry #SheikhRasheed
24
118
348
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
آج رات پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا نوٹیفیکیشن نکل آئیگا جسکے بعد 184/3 کا اختیار اکیلے چیف جسٹس نہیں کرسکینگے، @HassanAyub82 تبھی آج دربار سجا کے بیٹھے تاریخ لینے کے لئیے۔۔۔ #Supremecourt
7
107
319
@TheDanishsakhi
Danish Arain
9 months
Netanyahu is Genocidal maniac, a war Mangorer who have killed thousands of #Palestinians including children. If you are neutral in situation of injustice you have chosen the side of oppressor. Senator @Anny_Marri from #pakistan trashing #Netanyahu over situation in #Gaza
0
250
31
@TheDanishsakhi
Danish Arain
4 years
I am highly grateful to my leader my Chairman @BBhuttoZardari , Its an honor and more than a reward for me. Thanks to you sir 🙏♥️🇱🇾
Tweet media one
49
42
303
@TheDanishsakhi
Danish Arain
4 years
اس سے زیادہ لوگ کراچی میں بائیک کا پیٹرول ختم ہونے پر مدد کیلیے آجاتے 😂😂😂😂
Tweet media one
17
70
308
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
میرا مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ میرا مقابلہ موبائل فون سے تھا جس پر روز جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا تھا، میرا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کے جھوٹ کو پھیلانے کیلئیے جن کمپنیز کو فنڈ دئیے گئے انھیں کٹہرے میں لایا جائے۔ @SyedMusaGillani
4
97
291
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
یہ آڈیوز جو مارکیٹ میں گھوم رہی ہیں اگر یہ کسی سیاستدان کی ہوتیں تو سینا تان کر کہا جانا تھا رسیداں کڈو اور اپنے نام لیئر کرو اور جب انکے اپنے نام آجائیں تو پھر اس پر کیوں نہیں مانگتے۔ @javeednusrat
6
128
302
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
فوج میں کچھ کالی بھیڑیں ہوتی ہیں جن کا کورٹ مارشل ہوتا ہے، اسد عمر اسد عمر کیا آپ جنرل عمر کی بات کر رہے؟؟ #LongMarch
4
160
291
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
#عمران کو سیل میں بند کریں اور 2 چھپکلی چھوڑ دیں، پھر دیکھیں کیا ہوتا ۔ جو چپکلی سے ڈرتا ہو وہ کہہ رہا کے مجھے مروانے کےلیے آصف علی #زرداری پیسے لگا رہا ۔۔😁🤦‍♂️ #asifalizardari #ImranKhan
36
109
282
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
آصف علی زرداری کی دوراندیشی پر ہنسنے والوں کے اب آنسو نہیں رکتے ۔۔!!
1
120
273
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
#Fakenews #Propoganda پروپوگنڈا مشین پی ٹی آئ کے رہنما عمران اسماعیل نے وزیرخارجہ @BBhuttoZardari کی تقریر کےچند سیکنڈ کو سیاق و سابق سے ہٹ کر پوسٹ کردیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے غریب اور امیر کےلئے کیا کہا مکمل بات سنئیے۔۔
18
158
277
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
یہ ہیں وہ مثبت ثمرات جو کہ #پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ @BBhuttoZardari نے حالیہ دنوں میں بار بار عالمی سطح پر مسلئہ #کشمیر کو بڑے احسن اندازمیں اجاگر کر کے حاصل کئیے 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 #انڈیا کا چیخنا تو بنتا ہے ۔۔ ویلڈن 👏👏 #kashmir #Paksitan #Germany
7
137
274
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
Salute to Iron Lady ... #NusratBhutto
Tweet media one
9
53
272
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
اور یہ ایک گھنٹے میں سندھ بند کروانے آے تھے ۔۔ 😂
5
103
268
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
سپريم کورٹ سےڈيم فنڈ کے 10 ارب کا حساب مانگا گيا تو انھوں نے انکار کرديا، اس سے پہلے PAC نےعدليہ سے بجٹ خرچ کا حساب مانگا تو انھوں نے وہ بھى منع کرديا.. اور يہ صرف ڈيم فنڈکے 10 ارب کى بات نہيں بلکہ بحريہ ٹاون کے 150ارب جو SC ميں جمع ہيں اس سےبھى انکارى ہيں @Matiullahjan919
2
132
256
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
بحریہ ٹاون میں 17 سالہ نوجوان کا قتل !! واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے دادا آبدیدہ ہوگئے۔۔ #JusticeForJazlan #jazlan #BahriaTown #Karachi
13
166
250
@TheDanishsakhi
Danish Arain
4 years
After getting Government in 2018, as per promise Imran khan led government starts investigating corruption on mass level, unfortunately these investigation were only limited to leadership of political rivals specially PPP & PMLN. (PART 01)
Tweet media one
13
153
245
@TheDanishsakhi
Danish Arain
3 years
BENAZIR 1-Muñoz: one of Pakistan's most important political figures,a respected world leader,& leading stateswoman in the Islamic world. 2-Allen: she displayed admirable qualities,especially valor in the face of opposition 1/2 @BBhuttoZardari @AseefaBZ #WohLarkiLalQalandarThi
Tweet media one
22
115
247
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
جب میں صدر تھا اسی لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ میں پولیٹکل ایکٹیویٹی نہیں کرسکتا اور اب انکا اپنا صدر ہے جو ان ریٹرن سیاست کررہا، @AAliZardari #ٹرک #asifZardari #SupremeCourt
2
100
233
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
خان صاحب بلاول بھٹو کی اُردو ٹھیک کروانے سے پہلے ایک نظر یہاں بھی 👇👇
4
137
239
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
جنھيں شہباز شریف کى گھڑى، بلاول بھٹو کے جوتے، مريم نواز کے پرس سے فرصت ملے تو مثالى صوبہ خيبرپختونخوا ميں آٹے کے بحران پر بھى نظر کرم کرديں. #KPK
13
130
235
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
ان خدمات کے صلے میں مخدوم شاہ محمود کو تین ہزار روپیہ نقد انعام ملا، 1780 روپے مالیت کی ایک اراضی جاگیر ملی، 550روپیہ مالیت کے آٹھ چاہات کنوئیں عطا کئیے ۔ پھر 1860 میں مخدوم کی ذات خاص کے لیے ایک باغ 150روپیہ سالانہ آمدنی کا عطا ہوا جو بھنگی والا باغ مشہور ہے 3/4
3
87
227
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
صرف 1857 جنگ آزادی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے وقت وقت قریشی خاندان غلط کشتی پر سوار تھے، اس وقت کے گدی نشین مرید حسین قریشی کے بھتیجے میجر عاشق حسین قریشی یونینسٹ پارٹی کےامیدوار تھے اور قیامِ پاکستان سے ایک سال پہلے 1946 کے انتخابات میں انھوں نے یونینسٹ پارٹی کا ساتھ دیا۔ 4/4
5
81
228
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
کامیاب خارجہ پالیسی کیوجہ سے #جرمن وزیرخارجہ کے #کشمیر سے متعلق بیان پر دنیا بھر سے بین الاقوامی امور کے ماہرین/تھنک ٹینک و جریدے نوجوان وزیر خارجہ @BBhuttoZardari کی قابلیت کے پرستار ہوگئے۔۔ 👇🏻👇🏻 👏👏
3
129
236
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
دو تین بلڈنگز ہی تو جلی ہیں، عمران خان اینے نئے مننا جے، ایدا حل صرف اڈیالہ!!
21
145
227
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔😊
Tweet media one
7
90
225
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
کراچی کی بربادی کا مورد الزام صرف پیپلزپارٹی کو ٹھہرانا ان لوگوں کو زیب نہیں دیتا جو کراچی کے دعویدار اور 32 سالوں سے اس روشنیوں کے شہر کی خون پسینے کی کمائی سے اپنے محلات بناتے رہے ہیں۔ #Karachi #karachielections #KarachiForEveryone via @thursday_times
8
83
210
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
ایم کیو ایم، باپ پارٹی اور ق لیگ کو ملا کر حکومت بنانا کلنک ہے تو آپ 4 سال کالا منہ کرکے پھرتے رہے ہیں، قمر الزماں کائرہ 👏 @QamarKairaPPP
7
70
216
@TheDanishsakhi
Danish Arain
6 months
پی ایس 95 کورنگی کراچی سے پہلی بار پیپلزپارٹی صوبائی نشست جیت گئی۔۔ فاروق اعوان 16,386 ووٹ لیکر جیت گئے۔
Tweet media one
0
46
230
@TheDanishsakhi
Danish Arain
4 years
If this tweet is reason for targeting @Xadeejournalist Then #IStandWithMubashirZaidi
Tweet media one
7
107
219
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
اسی اعتزاز احسن نے ریاست کو ماں جیسی بنانے کی کوشش کی تھی اور پہلے جس جسٹس کو بحال کروایا وہ ارسلان کے ابو بن گئے اور اسی تجربہ کے پیش نظر وہ اب چیف جسٹس کو باپ بنانے پر چل پڑے ہیں @javeednusrat
5
85
218
@TheDanishsakhi
Danish Arain
7 months
امام سياست آصف على زردارى نے کيا خوب کہا تھا "جس دن آپکو بلايا جائیگا پھر کيا ہوگا" #ZartajGul
6
82
223
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
1857 میں مخدوم شاہ محمود نے گورنمنٹ کی بڑی اچھی خدمت انجام دی۔ یہ صاحب کمشنر بہادر کو ان تمام ضروری واقعات کی خبر دیتا رہا جو اسے معلوم ہوتے رہتے تھے۔ ’ملتان میں بغاوت کرنے والی رجمنٹوں سے ہتھیار چھیننے کے موقع پر مخدوم ممدوح نے معہ اپنے مریدوں کے صاحب کمشنر بہادر کا ساتھ دیا 2/4
Tweet media one
8
90
207
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
سوال یہ کے وزیراعظم کے نااہل ہونے کا فواد چوہدری کو کیسے معلوم، @AzazSyed دراصل فواد چوہدری ہونے دے رہے، @Matiullahjan919 لائن دے رہے، @QayyumReports کوزے میں دیا بند کردیا 👏
24
75
208
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
Strongly condemn the derogatory remarks of Fawad chaudhary against #Imrankhan .
5
110
206
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
نظیر جس کی نہ ملے وہ اتنی بے نظیر تھی۔۔۔
7
76
204
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
جو وعدہ کیا وہ نبھایا ۔۔ کیونکہ تھر بدل رہا ہے #پاکستان @BBhuttoZardari #TharBadlaygaPakistan
6
101
205
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
یہ کراچی نہیں راولپنڈی ہے ۔۔
20
93
203
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
عمران خان پر حملہ پنجاب میں ہوا، واقع کی تحقیق پنجاب پولیس سے حکومت ہونے کی باوجود بھی تحریک انصاف نہ کروسکے تو پھر ناکامی کس کی؟؟ @javeednusrat
14
56
203
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
سندھ سے جو سامان ترکی مدد کرنے کےلئے بھیجا گیا اسے جب کھولاگیا تو وہ ترکی ہی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے بھیجا ہوا امدادی سامان تھا، #شاہد_مسعود اس بار اسے جھوٹی خبر پھیلانے پر جرمانہ نہیں سخت سزا بھی ملنی چاہیے!!
32
80
199
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جسطرح عالمی پلیٹ فارمز پر پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ایسی مثال پہلے نہیں دیکھی کبھی۔۔ بہترین 👏👏 @BBhuttoZardari
0
77
191
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
سیاست کے بادشاھ آصف علی زرداری پہلے ہے بتا چکے 👇👇 مانگے تانگے کی حکومت ہے۔۔جنگل میں پتہ نہیں کہاں کہاں سے لوگ لاکر بھردیے، دیکھینگے کتنے دن چلتے۔۔۔ گرنا آپ نے خود ہے۔۔!!
2
88
195
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
شوکت خانم یہیودی دواساز کمپنی نے انسانوں پر تجربات کیلیے بنایا تھا؟؟؟ 🤔🤔🤔 #ImranKhan
1
122
191
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
یہ تو بچہ بھی سمجھتا کہ لانگ مارچ کو 26 نومبر تک لے جانے کا مقصد تعیناتی پر پریشر ڈال کر اثر انداز ہونا ہے۔ @FrontlineKamran
26
61
191
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
عمران خان: ملک پر اصل ظلم ہمارے جنرل باجوہ نے کيا. #عمران_خان :جنرل باجوہ نے مشکل وقت ميں جسطرح ہمارى مدد کى اسکى مثال نہيں.. خان صاحب دسو کس منافق دى منئيے؟؟؟
7
125
182
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
اور بال باونڈری سے باہر ۔۔۔ 😁 @MNAmandokhail
6
62
178
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
آصف علی #زرداری ذہین سیاستدان ہیں، سیاست کو گہرائی سے سمجھتے ۔۔ اپنی بات اور مخالفت سب کے سامنے ڈٹ کرکرتے، ایسی کوئی بات ہوتی نہیں جسکی #آڈیو_لیک ہوسکے، محسن بیگ 🔥 @MohsinBaigMedia #audioleak
3
77
178
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
سچ زبان پر آہی جاتا ھے امریکہ اتنا فارغ نہیں کہ ہمارے خلاف سازش کرے ھم نے کود اپنا بیڑا غرق کیا ھوا، عمران خان انقلابیو نے شرمندہ پھر بھی نہیں ہونا!!
13
117
178
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
ریحام خان نے اپنی کتاب میں لکھا ہے “ عمران خان نے اعتراف کیا کہ انکی تحریک انصاف کی الیکشن کمپین کی %66 فنڈنگ عارف نقوی نےکی ہے” ایسے انکشافات سامنے آئینگے جو عمران اور تحریک انصاف کیلیے دھچکا ثابت ہونگے، سنئیر تجزیہ کار مرتضی سولنگی @murtazasolangi
3
77
172
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
میں لکھ کر دیتا ہوں کہ ملک کے3ٹکڑے ہونگےاورفوج بھی تباہ ہوگی۔۔ ملک دشمن کا اصل چہرہ کھل کر سامنے آرہا!!
23
103
172
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
بھٹوز اور #کشمیر “یک جان دو قالب” #Kashmir
0
73
155
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
#عمران_خان کی سازشی قتل کی کہانی، سازشی بیانیئے سے لمحہ لمحہ بدلتی سازشی کہانیاں۔۔👇👇
11
103
169
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
پی ٹی آئی اپنی ہی 8 نشستوں میں جن میں 7 سیٹوں پر #عمران_خان خود الیکشن لڑ رہے تھے 2 نشستیں #پیپلزپارٹی ہار چکی ہے، 8 میں 6 نشستیں جیتنا نہ اچئیومنٹ ہی اور نہ کلین سوئپ۔ @asmashirazi #ByElection2022
8
66
176
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں جو کہتے نہیں تھکتے کہ پی پی پی نے کراچی کو دیا کیا ہے !!! 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
61
171
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
تحریک انصاف حکومت کے معاشی بلنڈرز اور ناکامیاں 1- قرضہ 4 سال میں بڑھ کر52 ٹریلین ۔۔ 2-تجارتی خسارہ اس سال $3.5 بلین اضافہ۔۔ + + + @thursday_times |دانش آرائیں
11
111
162
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
جلسے میں زیادہ تعداد افغان مہاجرین کی تھی جنھیں افغان کیمپوں سے زبردستی لایا گیا تھا ۔۔ #PeshawarJalsa @asmashirazi @GFarooqi
23
57
148
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
پہلی بار فوج اے پولیٹیکل ہوئے اور آئینی طور پر حلف پر رہے ہیں تو جنرل باجوہ کو سیلوٹ کروں یا لڑنا شروع کردوں ۔ سابق صدر آصف زرداری
15
66
168
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
4
79
172
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
جوچنددن جیل کی گرمی میں نہ گذارسکے👇 “انتہائی گرم موسم نےاس سیل کوتندور میں تبدیل کردیاتھا۔میری جلدپھٹ چکی تھی اورمجھےگرم چادروں پرہاتھ رکھنا پڑامیرےچہرے سےپسینہ بہہ نکلامیرےبال جوبنیادی طورپرہمیشہ کےلیےگھنےتھے گرنےلگےاورمیری مٹھی میںآگئےکیڑےمکوڑےمیرےاردگرد اندھیرکوٹھری میں 1/3
Tweet media one
4
29
161
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
On a serious note, this joker has no idea of how deep he is in or how to behave while representing Pakistan. His counterparts, some of whom we interacted with over the years, laugh at him & sadly, feel sorry for us Pakistanis as well!
@AliHZaidiPTI
Ali Haider Zaidi
1 year
On a serious note, this joker has no idea of how deep he is in or how to behave while representing Pakistan. His counterparts, some of whom we interacted with over the years, laugh at him & sadly, feel sorry for us Pakistanis as well! He looks, sounds & thinks like Asif Zardari,
976
2K
9K
10
68
169
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
عدلیہ میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے 2 نہیں 3 نہین 4،4 پلاٹ لیے ہوے،کچھ تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے خود کو سپریم کورٹ کا ملازم ظاہر کرکے ملزمین کی سوسائٹی میں بھی پلاٹ لئے۔ @Matiullahjan919
2
90
170
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
یہ چھوٹی بات نہیں کے تحریک انصاف کے MPA خرم شیرزمان جو کے مئیر کے امیدوار بھی تھے اپنے ہی حلقہ کی UC ہارگے۔ @Matiullahjan919 #Karachi #LocalBodiesElection
7
50
162
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
#مرشد مثالاں خلفائۓ راشدين دى تے کرتوت چوراں آلے.. #گھڑی #ToshaKhana #imrankhan
6
92
166
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
پیپلزپارٹی کا تاریخی عوامی مارچ، @StarTvPak کےتوسط سےاس عوامی مارچ کا حصہ رہا،اعلان سے اختتام 30 دن اور 27 اقساط, مشکور @ZulfiBader @MirSohrab @MalaikaSRaza @Ch_ManzoorAhmed @QamarKairaPPP @KasimGillani @gmjakhrani @ShehzadSaeedPPP @ChAslamGillPPP @faisalmirppp @Noor_Un_Nisa 1
25
87
164
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
2014 اور اب 2022 دھرنے میں ایک ہی چیز مماثلت رکھتی ہے اور وہ ہے لاشوں پر سیاست۔۔ اللّٰہ #پاکستان کی حفاظت کرے 🤲🏻 #longmarch #ArshadSharif
1
101
154
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
پنجابی روایت ہے کہ جی دار لوگوں کے پیچھے چلتی اس پر ہی مشھور وہ بولی " جے میں جاندی جگے نے مرجانا تے میں اک دے تھاں دو جمدی" عمران کے پیروکاروں کےلیے اب بولا جایٰگا " جے میں جاندی جگے نے مرجانا تے میں family planning نال رجوع کردی" @javeednusrat 😃😃😃😃😃😃😃
11
71
165
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
سردار تنویر الیاس اپنے پارٹی چئیرمین پر برس پڑے۔ "آجکی پریس کانفرنس سے واضح ہے کہ ادارے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے، جسطرح عمران خان و دیگر تحریک انصاف کے رہنما افسران کیخلاف زبان درازی کررہے وہ ناقابل برداشت ہے"
1
68
153
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
نوجوان @BBhuttoZardari نے سیاسی بصیرت،خاندانی میراث و قابلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے انتہائی قلیل عرصے میں #پاکستان کی خارجہ پالیسی کو سیدھی راہ پر گامزن کرکے پاکستان کو عالمی تنہائی سے نکال کر اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ تحریر : دانش آرائیں
20
86
158
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
Representative of Peshawar ..
Tweet media one
7
26
155
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
شہید بینظیر بھٹو نے 1996 کے انتخابات کو مسترد کردیا تھا مگر وہ 17 سیٹوں پر اپوزیشن لیڈر بنی اور 3 سال بھرپور اپوزیشن کی، یہ جمہوری عمل ہے خان صاحب کو بھی پارلیمنٹ میں جا کر اپوزیشن کرنی چاہیے، سنئیر تجزیہ کار جاوید فاروقی @javedfaroqi #benazirbhutto #budget2022 #Pakistan
21
62
144
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
عدم اعتماد کے بدلے اس وقت کے اسپیکر، وزیراعظم اور جو آج تک صدر ہے نے آئین توڑا۔۔ وزیراعظم صاحب اب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نا بیٹھیں اب ان پر آئین توڑنے کا کیس کریں۔ @BBhuttoZardari 🔥 #ParliamentSession
2
67
149
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
3 مرد 3 کہانیاں۔۔۔🤔 #ImranKhan
Tweet media one
7
61
153
@TheDanishsakhi
Danish Arain
3 years
#Petrol price without taxes is Rs.78, taxes (PDL+GST) on it are Rs.69.8 so the total tax on petrol is now equal to 48%. @Asad_Umar where is your calculator??? Please inform this to your’s “drug addict” 🐒 in office!!! #Pakistan #petrolprice #PetrolDieselPrice
Tweet media one
Tweet media two
19
78
146
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
عمران خان پرائیویٹ پاکستانی شہری ہیں اور امریکی حکومت کسی ملک کے نجی شہری کے متعلق کوئی موقف نہیں رکھتی، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ via @thursday_times
1
44
141
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
ٹائم زون نے #گھڑی کی مالیت کا تخمینہ 12 ملین ڈالر لگایا ہے۔ قصور شہزادے کا ہے جس نے دنیا کی مہنگی ترین گھڑی ایک ایسے شخص کو تحفے میں دی جو پانی کی خالی بوتل بھی نہیں چھوڑتا #توشہ_خانہ #toshakhana
Tweet media one
Tweet media two
11
59
148
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
صحافی میاں ابرار نے 2020 میں رائٹ آف انفارمیشن ایکٹ کے تحت درخواست جمع کراوئی کہ عمران خان نے اپنے عہد اقتدار میں کیا تحائف لئیے وہ ظاہر کئیے جائیں، بندہ ایماندار عمران خان نے قومی راز کہہ کر ظاہر کرنے سے انکار کردیا، سنئیر تجزیہ کار مرتضی سولنگی @murtazasolangi
10
68
140
@TheDanishsakhi
Danish Arain
2 years
بشری بی بی کا ہنر صرف پھونک مارنا نہیں ۔۔۔ لمبا ہاتھ مارنا بھی ہے ۔۔۔ #audio #Pakistan
4
85
145
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
Hybrid kids Vs Political legend #JailBharoTehreek
8
92
146
@TheDanishsakhi
Danish Arain
7 months
تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ میں ابھی بھی تحریک انصاف میں ہوں، میں پارٹی الیکشن لڑنا چاہتی تھی سنٹرل سیکریٹیرٹ والوں سے پوچھا تو مجھے کہا گیا کہ الیکشن وغیرہ کچھ نہیں یہ سب ایسے ہی ہورہا ہے۔ نورین فاروق
0
63
155
@TheDanishsakhi
Danish Arain
1 year
آئین کی بےتوقیری تواس دن بھی ہوئی تھی جس دن تحریک عدم اعتماد آنےکےبعد اسمبلیاں توڑی گئیں آئین کی بےتوقیری تو12 اکتوبر99 کو بھی ہوئی تھی مشرف کےریفرنڈم کیلئےعمران خان ہی ووٹ مانگتاتھااوراسے 10 مرتبہ وردی میں منتخب کروانےکااعلان عمران کی جماعت کاصدر پرویزالہی کرتاتھا @javeednusrat
14
68
146