Farhan Jaffar Profile Banner
Farhan Jaffar Profile
Farhan Jaffar

@fjaffar46

Followers
5,883
Following
5,312
Media
3,891
Statuses
37,248
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@fjaffar46
Farhan Jaffar
3 months
ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے، انشاءاللہ عمران خان آ رہا ہے۔
25
25
65
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
A loud and clear message to all those who want to cross our Redline @ImranKhanPTI #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #IAmMuradSaeed
60
1K
2K
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@jacksonhinklle They are real heros
Tweet media one
20
242
2K
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
میں فنا ہونا پسند کروں گا، تبدیل ہونا نہیں۔ فردوس شمیم نقوی #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
17
584
2K
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
Quote with @ImranKhanPTI ’s photo
Tweet media one
@agentjay2009
Jibran Ilyas
1 year
Quote with @ImranKhanPTI ’s photo Maa'oun Behnoun ka Maan, Imran Khan!
Tweet media one
95
1K
5K
13
374
2K
@fjaffar46
Farhan Jaffar
11 months
عمران خان کو اکیلا کرنے کی جتنی کوششیں کی گئیں عوام اتنا ہی عمران خان کے ساتھ جڑتی گئی اور آج ساری طاقتیں اک طرف اور عمران خان اور عوام دوسری طرف کھڑے ہیں۔ اب انشاءاللہ عمران خان عوام کی طاقت سے دوبارہ واپس آئے گا #عمران_خان_سرخرو
19
357
1K
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عمران خان پاکستان کی 60 فیصد آبادی کاایسا محبوب لیڈر ہے کہ نوجوان اسکے لیے محبت بھری وڈیوز بناتے ہیں۔ زبان خلق کو نکارہ خدا سمجھو۔ سمجھتے کیوں نہیں کہ وہ ہمارا عشق اور جنون ہے یہ جنون کوئی ذاتی فوائد کے لیے نہیں۔ اس نےپاکستان کی خوشحالی کا خواب دکھایا ہے۔ یہ عشق پاکستان کا ہے۔
35
383
1K
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@GFarooqi انصافی غریدہ فاروقی کا پروپیگنڈہ واڑنے کے بعد خوشگوار موڈ میں 😂
13
153
950
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
انکا پلان ہے کہ 27ویں رمضان کے بعد اک دفعہ پھر زمان پارک پر دھاوا بولا جائے اور تحریک انصاف کے لوگوں کو اتنا دبا دیا جائے کہ وہ الیکشن ہی نہ لڑ سکیں لیکن اب ہم مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے بلکہ اب انکے خلاف پرامن احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ عمران خان #بنے_گا_نیا_پاکستان
18
429
871
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@MOSSADil Real heros who exposed you
Tweet media one
44
45
888
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@SdqJaan عمران خان نے کہا تھا کہ یہ جو مرضی کر لیں پھر بھی نہیں جیت سکتے 🔥
10
200
900
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
"آئین چلے گا غنڈہ گردی نہیں چلے گی" عمران خان نے سب کو واضع کر دیا ہے کہ اب سے ملک آئین اور قانون کے مطابق چلے گا #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
10
399
867
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہی ہوں گے کوئی باہر بیٹھ کے میرے ملک کے فیصلے نہیں کرے گا #انقلاب_عمران_کے_سنگ
Tweet media one
6
156
799
@fjaffar46
Farhan Jaffar
8 months
شہروں میں جلسہ کرنے پر پابندی لگی تو گاؤں میں جلسے شروع ہو گئے اور اگر گاؤں میں پابندی لگائی ہے تو اب پہاڑوں میں جلسے شروع ہو گئے ہیں کیونکہ یہ ہیں ٹکر کے لوگ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
6
296
788
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عظیم قوم بننے کے لیے عظیم کریکٹر چاہیے. عمران خان کے تاریخی الفاظ #امید_کی_آخری_کرن_عمران
18
286
733
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@ArifAlvi Finally president sb woke up from deep sleep
Tweet media one
18
134
743
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
@MusarratCheema اسکا جینا حرام کر دیں گے اسکی نسلیں یاد رکھیں گی کہ کس کے ساتھ غداری کی ہے
15
83
736
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
@GFarooqi اس طرح جمیل فاروقی آپ کے بھائی ہوئے؟ @FarooquiJameel
44
54
742
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عمران خان صاحب افطاری کے لیے اپنے کارکنان کے درمیان پہنچ گئے @ImranKhanPTI
9
100
672
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
پاکستانیوں آپکی جنگ کبھی ختم نہیں ہوگی کیونکہ یہ جنگ ایسے طبقے سے ہے جوآپکو ہمیشہ غلام رکھنا چاہتا ہے اور عمران خان ہمیشہ آپ کی لڑائی لڑنے کے لیے نہیں آئےگا عمران خان آپکو لڑنا سکھا سکتا تھا آپکو یہ بتا سکتا تھا کہ آپنے اپنا حق کیسے لینا ہے اور وہ اس نےکردیاہے #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
18
201
620
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@GFarooqi یہ وہی حلقہ ہے جہاں آج بندے اکٹھے کر کے ن لیگ کے لیے پلانڈ سروے ہو رہے تھے؟
12
28
599
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
They can't beat Imran khan politically!! #غلیظ_سیاست_کی_ملکہ_مریم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
14
381
587
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@TheEconomist @ImranKhanPTI Imran khan is behind the corrupt politicians
Tweet media one
4
92
556
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہی @ImranKhanPTI #شب_دعا_زمان_پارک #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
10
134
541
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
یہ لوگ جتنا مرضی زور لگا لیں عمران خان کو نہیں روک سکتے انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان تین چوتھائی سے واپس وزیراعظم ہاؤس آ رہا ہے روک سکتے ہو تو روک لو #عوام_کی_جیت #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
12
148
522
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
Day 6, Azhar Mashwani is still a missing person. #ReleaseAzharMashwani immediately!! @MahnoorAzhar_ @MashwaniAzhar
5
237
495
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
کھیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے ساری گیم عمران خان کے ہاتھ میں ہے جیسا وہ چاہیں گے ویسا ہی ہوگا اور عمران خان وہی چاہیں گے جو پاکستان کے لیے بہتر ہو گا #لیکر_رہیں_گے_آزادی
12
147
482
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
اس مایوسی والے ماحول میں ہماری امید کی کرن @ImranKhanPTI
Tweet media one
9
116
488
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
میرا ضمیر یہ گوارا نہیں کرتا کہ میں مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ کر بھاگ جاؤں ۔زرتاج گل وزیر کی بہادری کو سلام 🔥 @zartajgulwazir #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
2
68
211
3
109
492
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
9 اپریل 2022: عمران خان نے پوچھا کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو؟ 9 اپریل 2023: آج پوری قوم پوچھ رہی ہے کہ خان صاحب کوئی رہ تو نہیں گیا جو آپکے ساتھ نہ ہو؟ #9thAprilBlackDay #چوروں_کا_ایک_سال
11
194
455
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عمران خان صاحب افطاری کے لیے پہنچ گئے @ImranKhanPTI
2
70
457
@fjaffar46
Farhan Jaffar
8 months
لمز کے اس شہزادے کو کیسے بھول گئے جس نے 9 مئی کی مزمت بھی کی اور اسکے سوال سے پروگرام تو بالکل ہی وڑ گیا😂 #ووٹ_صرف_عمران_کا
9
213
453
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
Tweet media one
2
236
445
@fjaffar46
Farhan Jaffar
11 months
عمران خان کا خواب وزیر اعظم بننا نہیں بلکہ پاکستانی قوم کو غلامی سے آزاد کرنا تھاجو اک دن انشاءاللہ ضرور پورا ہو گا کیونکہ عمران خان نے اس قوم میں آزادی کا شعور پیدا کر دیا ہے اور اب یہ قوم بیدار ہو چکی ہے جو کسی صورت غلامی قبول نہیں کرے گی #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
5
172
422
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
میں اپنی ساری قوم کو کہنا چاہتا ہوں کہ یہ برا وقت ہے لیکن اس میں دلبرداشتہ نہ ہوں آپ نے 8 فروری کو ہر ظلم کا بدلہ ووٹ کی طاقت سے لینا ہے کیونکہ آپ کا کپتان آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہے اور میں خون کے آخری قطرے تک انکا مقابلہ کروں گا۔🔥 #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
6
149
427
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
میں نےگیارہ مہینوں میں نوٹ کیاہےکہ اب قوم بدل چکی ہےمجھےاب فکرنہیں کہ اگر عمران خان نابھی رہاتب بھی اس قوم کواب کوئی غلام نہیں رکھ سکتا۔عمران خان خان صاحب اللہ آپکولمبی زندگی دیں ہم انشاءاللہ آپکی قیادت میں پاکستان کوعظیم بنائیں گے #قوم_کی_پکار_کپتان #نظام_بدلو_حالات_بدلو
Tweet media one
16
101
407
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@iihtishamm آہستہ بولیں آگے نورین روو رہی ہے
Tweet media one
7
41
417
@fjaffar46
Farhan Jaffar
9 months
کہ راہ دیکھیں گے تیری ، چاہے زمانے لگ جائیں یا توں آجائے تو ، یا ہم ٹھکانے لگ جائیں #قوم_کا_یقین_عمران_خان #HappyBirthdayImranKhan
5
176
404
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں کو عوام کا پیغام: #مائنس_عمران_نامنظور #عمران_ہی_ہوگا
2
213
374
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
نکل پڑو کہ کہیں دیر ہی نہ ہو جائے کسی نے دی ہے نئے انقلاب کی دستک #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
Tweet media one
4
99
390
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 months
@ShaykhSulaiman Save humanity
Tweet media one
27
172
423
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
26 نومبر کو نہ صرف آزادی حاصل کرنی ہے بلکہ ہمیں عمران خان کو حفاظت بھی کرنی ہے۔ اگر وہ 4 گولیاں لگنے کے بعد بھی گھر نہیں بیٹھا تو ہمیں بھی کوئئ حق نہیں پہنچتا کہ گھروں میں بیٹھے رہیں #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
Tweet media one
10
113
373
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
@SHABAZGIL اس کو اگر پارٹی میں واپس لیا گیا تو یہ ہماری اور ہمارے ورکرز جنہوں نے مشکلات برداشت کیں انکی توہین ہو گی
6
31
379
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
کوئی بھی معاشرہ اصول قوانین اور ضابطہ اخلاق کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، کسی بھی معاشرے اور ریاست میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہاں انصاف قائم کیا جائے اور ہم آزاد بھی تب ہونگے جب انصاف آئے گا۔ @ImranKhanPTI
8
94
365
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
جلسہ گاہ کے باہر کے مناظر #حقیقی_آزادی_جلسہ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
1
139
367
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
وہ سمجھتے ہیں کہ لوگ سوئے ہوئے ہیں تو رات کی تاریکی میں عمران خان کو گرفتار کر لیں گے لیکن ان کو یہ نہیں پتا کہ یہ قوم 75 سال بعد جاگی ہی اب ہے اس لیے ہمارے لیڈر کو گرفتار کرنے کا سوچنا بھی مت #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #جیل_بھرو
1
92
343
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عمران خان صاحب افطاری کے لیے اپنے کارکنان کے درمیان پہنچ گئے #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
0
70
344
@fjaffar46
Farhan Jaffar
3 months
@SdqJaan معذرت کے ساتھ اگر حامد خان ہمارے اس شہزادے نعیم حیدر پنجوتھہ کو نہیں جانتے تو وہ پھر کچھ بھی نہیں جانتے کہ عمران خان کے ساتھ 9 مئی کو کیا ہوا اور وہ کس حال میں ہیں اور انکی رہائی کے لیے کیا کرنا ہے۔
3
111
354
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عمران خان کا اتنا خوف ہے اس حکومت نے آئین کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے اب تو ایسے لگتا ہے جلد ہی یہ لوگ ایسا قانون بنا لیں گے کے عمران خان پر الزام بھی ہو تو وہ مجرم ہیں۔حبیب اکرم #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
7
133
321
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
#چوروں_کے_8_مہینے اور ملک کو اس مقام پہ پہنچا دیا ہے کے تیل خریدنے کے پیسے بھی نہیں ہیں۔ یہ امپورٹڈ حکومت جتنی دیر ہم پہ مسلط رہے گی اتنی ہی ملکی سالمیت خطرے میں رہے گی
Tweet media one
18
149
310
@fjaffar46
Farhan Jaffar
9 months
پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ 5 اکتوبر بوقت 4:30 بجے اڈیالہ جیل اور پورے پاکستان میں اپنی مقامی مساجد میں پرامن طریقے سے جمع ہوں اور اپنے پیارے ملک اور اپنے عظیم لیڈر عمران خان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے اپنے اللہ کے حضور دعا کریں! #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
10
156
313
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
انکو الیکشن میں دو درجن سیٹیں بھی مل جائیں تو بڑی بات ہوگی اس سے زیادہ انکی سیاسی اوقات نہیں ہے عوام انکو رد کرچکی ہے اس لیے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ معید پیرزادہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
132
308
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
جس طرح کا عمران خان کا آج استقبال کیا گیا ہے وہ اس کے حقدار تھے۔ عمران خان کے ہم پر بہت احسانات ہیں جو ہم کسی قیمت پر بھی نہیں چکا سکتے #میں_بھی_عمران_خان_ہوں #imran_Khan
3
156
295
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عزت اور ذلت بیشک اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ دوسرے کے کپڑے اتار کر آپ کسی کی عزت نہیں کم کرتے بلکہ خود ننگے ہو جاتے ہو @HniaziISF
5
89
306
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
پاکستان میں اس وقت کوئی قانون نہیں لیکن دوسری طرف عمران خان پر 144 مقدمات بنا لیے گئے ہیں اور عمران خان بار بار عدالتوں کے سامنے پیش ہورہے ہیں۔معید پیرزادہ #WeStandwithConstitution
0
130
284
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عمران خان تو ہمارے لیے لڑ رہا تھا اور لڑتا رہے گا لیکن ہم کب اپنے لیے لڑیں گے؟ ایسے کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوتی کہ لیڈر لڑتا رہے ہمارے لیے گولیاں کھائے لیکن ہم ڈر کے گھر بیٹھے رہیں۔اب اگر بند مٹھی کو کھولناہے تو ہمیں اپنے لیے خود لڑنا پڑے گا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
5
82
296
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
@SHABAZGIL جس نے ہمارے مرشد اور پاکستان کے ساتھ ظلم کیا اسے حساب تو دینا ہی پڑے گا انشاءاللہ
13
18
290
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
حقیقی آزادی اس قوم کو ملتی ہے جس قوم میں انصاف ہوتا ہے، انصاف ہوتا ہے تو حقوق ہوتے ہیں، حقوق ہوتے ہیں تو قوم آزاد ہوتی ہے اور آزاد قوم ہی خوشحال ہوتی ہے۔ عمران خان کا لانگ مورچ کے حوالے سے پیغام۔ #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
1
93
265
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
تعیناتی سے پہلے ہی سب مہرے سامنے آ گئے ہیں۔ 12 بجنے والے ہیں کیا عدالتیں کھلیں گیں؟ #بندیال_صاحب_انصاف_کریں
Tweet media one
5
103
277
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@MuradSaeedPTI کیا تم غلام ہو؟ مراد سعید 🔥
1
63
278
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 months
@BarstoolBigCat Imagine not watching sports. What an incredible night
2
5
280
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
بھٹو خاندان کی سندھ پہ حکمرانی کے دوران ان کی تین نسلیں امیر سے امیر تر ہو گئی ہیں جبکہ سندھ کی عوام کی حالت قابل ترس ہو گئی ہے اور جب الیکشن قریب آتا ہے یہ خاندان صرف غریب لوگوں کی حالت کا مذاق اڑانے کے لیے فوٹو سیشن کروانے پہنچ جاتا ہے۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
Tweet media one
12
239
263
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
ان لوگوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے بھی ووٹ کا حق چھینا صرف اس لیے کے 90لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کی واضع اکثریت عمران خان کو ووٹ دینا چاہتے ہیں،ان لوگوں نے انکا ووٹ ہی ختم کردیا یہ ہے انکی اوقات یہ ہے انکی جمہوریت۔امیر عباس
4
85
246
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@SHABAZGIL ارشاد بھٹی کا چھترول کرنے کا بھی اپنا ہی لیول ہے😂
10
79
269
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@TheEconomist @ImranKhanPTI Imran Khan was attacked twice But Imran Khan not run away for his country and his people, he is present in this country and is imprisoned for his people and his country. Therefore, whatever you do, you cannot defeat Imran Khan in the elections.
0
64
262
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
یہ پراوپیگنڈہ بھی پی-ٹی-آئی کر رہی ہے؟ جواب دو؟ @OfficialDGISPR
7
201
238
@fjaffar46
Farhan Jaffar
4 months
@GFarooqi جہاں وہ رہ کر آئے ہیں اس کے بعد انسے بیشک یہ بھی منوا لیتے کہ منگولوں کے خلاف جنگ میں وہ قائی قبیلے کے کمشنر تھے تو انہوں نے یہ بھی مان جانا تھا
13
22
264
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #جیل_بھرو
Tweet media one
4
68
238
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
الحمدللہ این اے 129 لاہور سے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور @Hammad_Azhar
1
38
248
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
@MuradSaeedPTI مرشد کی مرشدنی کو سلام ہے جو انکے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہو گئی ہیں ❤
4
73
247
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@SdqJaan مرشد نے کہا تھا کہ میں ہارنے سے نہیں ڈرتا،اللہ میرے خان کے ساتھ ہے❤
2
44
245
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
یہ الیکشن نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے لیے جہاد ہے اس لیے 8 فروری کو سب نے ووٹ دینے کے لیے نکلنا ہے اور اپنے ووٹ کا پہرہ بھی دینا ہے انشاءاللہ 🏏 #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
4
95
238
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
محبت کون کرتا ہے ،سیاست کون کرتا ہے مجھے معلوم ھے میری حفاظت کون کرتاھے ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ سبھی ٹکروں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے @MuradSaeedPTI
5
125
208
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
Hope for the best, Prepare for the worst. #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
5
182
245
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
ن لیگ کا راولپنڈی والا جلسہ وڑ گیا😂 #خان_کی_کال_پر_لبیک
0
190
241
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
یہ کہتے ہیں ہم فیصلہ مسترد کرتے ہیں- انکے کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا نہ ہی کوئی قانونی حثیت ہے- یہ فیصلہ قانون اور سپریم کورٹ کا ہے انکے کہنے سے کچھ نہیں ہوگا اب۔سعد رسول
1
62
234
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
جبر کا موسم کب بدلے گا؟ ہم بدلیں گے تب بدلے گا #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ
1
99
231
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
خوف کی یہ زنجیریں توڑکے پنڈی چلو حقیقی آزادی کے لیے غلامی سے نجات کے لیے #چلو_چلو_پنڈی_چلو
Tweet media one
1
61
224
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@SHABAZGIL شیر کو تھپڑ پڑ رہے ہیں اور شیر زار و قطار رو رہا ہے 😂
2
56
228
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
پنجاب کی قیادت کو جاگنا ہو گا اور اگر خود کنونشن نہیں کر سکتے تو شیر افضل مروت کو دعوت دینی چاہیے کیونکہ عوام نکلنے کے لیے تیار بیٹھی ہے اور اب بہت وقت گزر گیا ہے ہمیں عوام کو نکالنا ہی پڑے گا۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان #WeStandWithSherAfzalMarwat
1
104
223
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@TheEconomist @ImranKhanPTI The whole corrupt mafias are afraid of Imran khan🔥
1
28
224
@fjaffar46
Farhan Jaffar
8 months
لا الہ الا اللہ انسان میں غیرت دیتا ہے، اور غیرت کے بغیر نہ کوئی انسان بڑے کام کرتا ہے اور نہ آج تک قومی غیرت کے بغیر کوئی ملک اٹھا ہے۔ #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
3
98
218
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@SdqJaan آہستہ چلیں آگے نورین رو رہی ہے
Tweet media one
3
37
221
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 months
@SdqJaan قاضی کو سمجھ نہیں آ رہی ایکسٹینشن کے لیے کیا کیا بونگیاں مار رہا لیکن اسکی ایکسٹینشن وڑ چکی ہے
0
27
219
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
میرا ضمیر یہ گوارا نہیں کرتا کہ میں مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ کر بھاگ جاؤں ۔زرتاج گل وزیر کی بہادری کو سلام 🔥 @zartajgulwazir #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
2
68
211
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
عمران خان کے لیے جیل بھی کاٹ لوں گا مگر عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا تحریک انصاف کے سابق MPA نعیم ابراہیم ڈٹ گئے🔥 #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
3
82
207
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
عمران خان صاحب کے ساتھ اتنی دعائیں ہیں تم اللہ کے حکم سے اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
3
92
195
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
میں سمجھتا جو یہ لوٹنے والا گروہ ہے جو پچھلے 40 سال سے قوم کو لوٹ رہا ہے اس سے اگر کوئی شخص بہتر پوزیشن میں ہے انکا مقابلہ کرنے کیلئے وہ صرف عمران خان ہے۔جنید سیلم
3
56
185
@fjaffar46
Farhan Jaffar
3 months
@Ali_MuhammadPTI ہمارا قومی ہیرو صرف اور صرف عمران خان ہے جو ظلم ہوتا دیکھے اور اس پر کچھ نا کہے وہ بھی ظالم کے ساتھ ہے
1
40
195
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 months
@MarioNawfal Save humanity
Tweet media one
17
41
189
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
150 Days without him 💔💔 #ImranKhanPTI #ImranKhan
1
24
84
1
43
193
@fjaffar46
Farhan Jaffar
6 months
@SdqJaan فیصل آباد کی عوام نے بھی خوف کے بت توڑ دیے آئی آئی پی ٹی آئی کے نعرے ❤
0
56
192
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
سال 2022 میں اک شخص کو گرانے کے لیے سارا نظام گندہ ہو کے سامنےآ گیا۔ 75 سال سے جن کو ہم ملک کا خیر خواہ سمجھتے تھے وہ بھی صرف عمران خان کو گراتے گراتے ننگے ہو گئے ہیں۔ عمران خان کے "Absolutely not" نےاندرونی و انٹرنیشنل اسٹیبلیشمنٹ کی نیدیں اڑا کے رکھ دی تھیں #TheYearOfImranKhan
4
68
178
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
آفتوں کےدور میں چین کی گھڑی ہے تو۔ #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
Tweet media one
3
50
178
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
بہانہ بنایا جارہا ہے الیکشن ہوئے تو افراتفری پھیلے گی، تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں اگر آپ انکو الیکشن نہیں دیں گے عوام کو الیکشن نہیں دیں گے تو تب افراتفری پھیلے گی۔ بیرسٹر احتشام
1
54
170
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
مرشد کی کال پہ لبیک کہتے ہوئے ہم #جیل_بھرو_تحریک کے لیے حاضر ہیں #جیل_بھرو_تحریک
Tweet media one
2
74
177
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
@fjaffar46
Farhan Jaffar
5 months
سرداروں اور لغاریوں کی سیاسی موت زرتاج گل وزیر 🔥 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
1
36
87
3
39
183
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
A loud and clear message to all those who want to cross our Redline @ImranKhanPTI #زمان_پارک_پُہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
81
171
@fjaffar46
Farhan Jaffar
2 years
عمران خان کے دور حکومت میں فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی کمی ہو گئی تھی اور پھر امپورٹڈ سرکار اقتدار میں آ گئی اور اب وہ ساری فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں 50 لاکھ مزدور بیروزگار ہو گئے ہیں۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟ #امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
Tweet media one
11
84
167
@fjaffar46
Farhan Jaffar
1 year
اے اللہ عمران خان کو ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا۔ سارے دشمن اس کی جان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں لیکن ان کو یہ نہیں پتا کہ مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے @ImranKhanPTI #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
17
85
147
@fjaffar46
Farhan Jaffar
8 months
میں نواز شریف سے الیکشن جیتوں گا نہیں بلکہ وہ میرے سے ہارے گا۔ عمران خان #ناحق_قید_عمران_خان
8
72
175