✍رات خاص ہو یا عام ___ عبادت کی تو بہرحال ممانعت نہیں۔ رب سے ہمکلام ہوں ، اپنے آپ سے ہمکلام ہوں ، معافی کے طلبگار بنیں اور دوسروں کو بھی معاف کرنے کی کوشش کریں ورنہ زندگی کا بےرنگ چہرہ کبھی خوبصورت نہ ہوگا🌷
#AEWDynamite
#themasters
#BadeMiyanChoteMiyan
#p
🌴⛱️🌹🌴⛱️🌹🌴⛱️🌹🌴⛱️🌹⛱️🌹🌴⛱️🌹
.
.
السلام علیکم
نماز ظہر کا وقت ھو چکا آیئے تمام بھائ مسجد میں جا کر نماز کی ادائیگی کریں
🌹⛱️🌴🌹⛱️🌴
Good Afternoon X family 🌺🌺🍀
ملک کو اس حال تک پہنچا دیا ہے اب آپ کو پاکستان کا نام ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا
اللہ اس ملک کی حفاظت کرے سب بولو امین👉
#برشلونه_باريس #กันสมาย
#TSTTPD
Ramzan ka Last Jumma Mubarak ❤
"وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ "✨
" تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو "🧡🌻🖤🦋✨
#ISLAM
#n
*ہر خوبصورت چیز زوال ہے سوائے خوبصورت اخلاق کے، خوبصورتی ، حسن اور جوانی ختم ہو جاتی ہیں لیکن خوب سیرت لوگ دلوں پہ نسلوں تک راج کرتے ہیں😇🤍
Good Morning X family 💛🌺💚
اج کی نسل کو کیا پتہ کہ ہم پانچ روپے کے اس نوٹ سے کیا کیا کچھ خرید کر عیاشی کر لیتے تھے
کمنٹ میں بتایں
جس نے یہ والا نوٹ استعمال کیا،
#الحرب_العالمية_الثالثة
#IranAttack
#savas